Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


Pakistan Film History

1948

Detailes on films, music, artists, news etc..

1 films from 1948


The timeline of Pakistan film history
1940s/50s | 1960s | 1970s | 1980s | 1990s | 2000s | 2010s | 2020s
7 Decade Movies | A-Z Movies | Facts & figures
Daily Movies | Weekly Movies | Monthly Movies | Annual Movies
Urdu Movies | Punjabi Movies | Pashto/Sindhi Movies
Lahore Movies | Karachi Movies | Dacca Movies
Indo-Pak prePartitions Movies 1913-47
Eid Movies | Jubilee Movies | Movie genres | unreleased Movies
Box office | Cinemas | Film companies
Golden Memories | Old site | About
Pakistan film statistics from 1948
Films
Total
Super hit
Hit
Average
Total
1
0
0
1
Urdu
1
0
0
1
Punjabi
0
0
0
0
Pashto
0
0
0
0
others
0
0
0
0

The film of 1948

Teri YaadTeri Yaad

(Urdu - Saturday, 7 August 1948)
Film company: Dewan Pictures
Producer: Dewan Sardari Lal, D.P. Singh
Director: Dawood Chand
Writer: Khadim Mohayuddin
Music: Inayat Ali Nath, (ass.: Anwar Kareem Daad)


پاکستان کی پہلی فلم

پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (1948)
  • 7 اگست 1948ء کو عیدالفطر کے مبارک دن ، نو آزاد ملک پاکستان میں ریلیز ہونے والی پہلی فیچر فلم تیری یاد (1948) تھی۔ ہدایتکار داؤد چاند کی اس اردو فلم میں آشا پوسلے اور ناصر خان کو پاکستان کی پہلی روایتی فلمی جوڑی ہونے کا ناقابل شکست اعزاز حاصل ہوا تھا۔
  • کشمیر ہمارا ہے

  • 23 جولائی 1948ء کو لاہور کے قیصر (مون لائٹ سینما) میں ہدایتکار رفیق چمن کی بنائی ہوئی پاکستان کی پہلی ڈاکومنٹری فلم "کشمیر ہمارا ہے" ریلیز ہوئی تھی۔
  • پاکستان کا پہلا فلم سٹوڈیو

  • 16 فروری 1948ء کو پاکستان کے پہلے فلمی سٹوڈیو "پنچولی فلم سٹوڈیوز" کا افتتاح ہوا (یا بحالی ہوئی تھی) جس سے فلمسازی کا آغاز ممکن ہوا تھا۔

پہلی فلمی ہیروئن

    تقسیم ہند کے بعد پاکستان کے حصہ میں آنے والی اداکاراؤں ، نورجہاں ، سورن لتا ، راگنی ، شمیم ، نجمہ ، مینا شوری ، یاسمین ، ریحانہ ، خورشید ، ممتاز شانتی ، شاہینہ ، اختری اور نینا میں سے آشا پوسلے کو پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (1948) کی ہیروئن ہونے کا ناقابل شکست اعزاز حاصل ہوا تھا۔ گو ایک ناکام ہیروئن تھی لیکن 1950 کی دھائی میں پاکستان کی پہلی کامیاب ترین سائیڈ ہیروئن اور ویمپ اداکارہ شمار ہوتی تھی۔
    پہلا فلمی ہیرو
    فلمی ہیروز میں سے نذیر ، سدھیر ، سنتوش ، مسعود ، نجم الحسن ، ظہور راجہ ، صادق علی ، سریش اور رضا میر کی موجودگی میں ناصر خان کو پاکستان کے پہلے فلمی ہیرو ہونے کا منفرد حاصل ہوا تھا۔ وہ اپنے دوست ہدایتکار لقمان کی فلم شاہدہ (1949) میں کام کرنے کے لیے لاہور آئے تھے۔ اس دوران سیٹھ دل سکھ پنچولی نے اپنی فلم تیری یاد (1948) میں ہیرو لیا اور ریکارڈ ٹائم میں مکمل کر کے اس فلم کو پہلے ریلیز کر دیا تھا۔

    ناصر خان کا منفرد ریکارڈ

    ناصر خان کی بڑی پہچان تو اپنے عظیم بھائی دلیپ کمار تھے لیکن پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (1948) کے ہیرو ہونے کے علاوہ انھیں ، بھارت کی پہلی فلم شہنائی (1947) کے ہیرو ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہوا تھا۔ یہ فلم جمعہ 15 اگست 1947ء کو ریلیز ہوئی جو پاکستان اور بھارت کی آزادی کا پہلا دن تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم کی ہیروئن ریحانہ تھی جو بعد میں پاکستان چلی آئی اور فلم رات کے راہی (1960) اس کی یادگار فلم تھی۔
    پہلے سائیڈ ہیرو/ہیروئن
    فلم تیری یاد (1948) میں اداکار جہانگیرخان کو پہلے سائیڈ ہیرو اور اداکارہ نجمہ کو پہلی سائیڈ ہیروئن کے کردار ملے تھے۔
    جہانگیر خان نے چند فلموں میں کام کیا جن میں فلم چن وے (1951) میں سنتوش کی موجودگی میں نورجہاں کے ہیرو تھے لیکن کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔ اداکار شامل خان کے والد تھے۔
    اداکارہ نجمہ ، تقسیم سے قبل کی اداکارہ تھی۔ پاکستان میں چند فلموں میں کام کیا۔ پہلی فلم ہچکولے (1949) تھی جو پہلے سپرسٹار ہیرو سدھیر کی پہلی فلم بھی تھی۔ فلمساز باری ملک سے شادی کر کے فلمی دنیا چھوڑ دی تھی۔
    پہلا مزاحیہ اداکار
    نذر کو پاکستان کا پہلا مزاحیہ اداکار ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انھوں نے بھی تقسیم سے قبل اپنے فلمی کیریر کا آغاز کیا اور لاہور کے مستقل فنکار ہونے کی وجہ سے پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (1948) میں کام کرنے کا موقع بھی ملا۔ تقسیم کے بعد مزاحیہ فنکاروں میں اے شاہ ، نورمحمد چارلی اور غوری بھی پاکستان چلے آئے تھے جبکہ ظریف بھی تقسیم سے قبل لاہور ہی میں اپنے فلمی کیرئر کا آغاز کر چکے تھے۔
    پہلی معاون اداکارہ
    اداکارہ رانی کرن کو پاکستان کی فلموں میں پہلی معاون اداکارہ کا رول ملا تھا۔ وہ ، فلم تیری یاد (1948) کی ہیروئن آشا پوسلے کی بہن تھی۔ اس نے زیادہ فلموں میں کام نہیں کیا تھا۔
    تقسیم سے قبل کی دیگر معاون اداکاراؤں میں ببو ، بیگم پروین ، نفیس بیگم ، کلاوتی ، مایہ دیوی ، ریکھا ، کملا اور زینت وغیرہ کے نام ملتے ہیں۔

    فلم تیری یاد (1948) کے دیگر اداکار

    اداکارہ شعلہ اور لاہور کی پہلی فلم ڈاٹرز آف ٹوڈے (1927) کے ہیرو غلام قادر

پاکستان کا پہلا فلمی گیت

    پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (1948) کے دس گیتوں میں سے جو واحد گیت سننے میں آتا ہے ، وہ ہے:
  • او تیری یاد آئے ، تیری یاد آئے ، بیتی باتوں کے افسانے دھرائے۔۔
  • آشا پوسلے
    آشا پوسلے
    فلم کی ہیروئن ، اداکارہ آشا پوسلے نے یہ گیت گایا تھا جو خود ایک پروفیشنل گلوکارہ نہیں تھی۔
    اس فلم کے گیتوں کے گراموفون ریکارڈز نہیں بنے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ اس آن لائن گیت میں اس کی اپنی آواز نہیں لگتی اور یہ بعد میں کسی دوسری گلوکارہ کی ریکارڈنگ معلوم ہوتی ہے۔ فلم غلط فہمی (1950) میں آشا پوسلے کے گائے ہوئے گیتوں سے اس گیت کا موازنہ کریں تو آواز کا فرق صاف سنائی دیتا ہے۔

    پہلے فلمی گلوکار

    پاکستان کے پہلے گلوکار علی بخش ظہور
    پاکستان کی پہلی گلوکارہ منورسلطانہ

    منور سلطانہ اور
    علی بخش ظہور
    پہلے فلمی گلوکار تھے
    فلم تیری یاد (1948) کے پروفیشنل گلوکاروں میں تقسیم سے قبل لاہور کی فلموں کی مستقل گلوکارہ منورسلطانہ اور ریڈیو گلوکار علی بخش ظہور کے نام آتے ہیں جنھوں نے سولو گیتوں کے علاوہ پاکستان کا پہلا فلمی دوگانا بھی گایا تھا۔ فلم کی بک لیٹ کے مطابق اس فلم کا پہلا گیت منورسلطانہ کی آواز میں تھا:
  • ہمیں چھوڑ نہ جانا جی ، مونہہ موڑ نہ جانا جی۔۔ (منورسلطانہ)
  • محبت کا مارا چلا جارہا ہے۔۔ (علی بخش ظہور)
  • بول بول ویرنیا ، میں گئی تھی کہاں۔۔ (منورسلطانہ ، علی بخش ظہور)
  • پہلے فلمی موسیقار

    پاکستانی فلموں کے پہلے موسیقار عنایت علی ناتھ تھے جنھوں نے فلم تیری یاد (1948) کے علاوہ صرف ایک اور فلم غلط فہمی (1950) کی موسیقی ترتیب دی تھی۔ اس فلم میں آئی اے نازش کے نام سے شاعری بھی کی تھی۔ اس فلم کے بیشتر گیت بھی اپنی بیٹی اور فلم کی ہیروئن آشا پوسلے کے علاوہ مزاحیہ اداکار نذر سے گوائے تھے۔
    پچاس کی دھائی کی نامور گلوکارہ کوثرپروین کے علاوہ دو معاون اداکارائیں ، رانی کرن اور نجمہ بیگم بھی ان کی بیٹیاں بتائی جاتی ہیں۔

    پہلے فلمی شاعر

    قتیل شفائی
    قتیل شفائی
    سیف الدین سیف
    سیف الدین سیف
    طفیل ہوشیارپوری
    طفیل ہوشیارپوری
    تنویر نقوی
    تنویر نقوی
    پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (1948) کے شاعروں میں سب سے بڑا نام تنویر نقوی کا تھا جو تقسیم سے قبل انمول گھڑی (1946) اور جگنو (1947) جیسی شاہکار نغماتی فلموں کے سپرہٹ گیتوں کی وجہ سے شہرت یافتہ تھے۔ ان کے ساتھ طفیل ہوشیارپوری ، سیف الدین سیف اور قتیل شفائی نے بھی گیت نگاری کا آغاز کیا تھا۔ ان قابل قدر شاعروں نے اپنی کارکردگی سے پاکستانی فلمی تاریخ پر بڑے گہرے اثرات مرتب کیے تھے۔



Artists of the 1948
ComedianNazar
Nazar
DirectorDawood Chand
Dawood Chand

Some songs from films released in 1948
1. Dukh Ki Mari, Barson Apnay Bhaag Ko Roye..
Film: Teri Yaad - Urdu - Singer(s): Aasha Poslay - Music: Inayat Ali Nath - Poet: Qateel Shafai

Film posters from 1948

Click on any poster and read details on the specific film..

Teri Yaad

1 films from 1948

(A chronological film list)

1.
07-08-1948
: Teri Yaad
(Urdu)

Box office reports from 1948


0 Super hit films in 1948


0 Hit films in 1948


1 Average films in 1948

Teri Yaad
1.
07-08-1948
: Teri Yaad
(Urdu)


1 Eid movies in 1948

Teri Yaad

1 movies

on Eid-ul-Fitr (1367 hijri), Saturday, August 7, 1948
1.
07-08-1948
: Teri Yaad
(Urdu)

0 movies



Lahore film jubilees in 1948

(incomplete figures..!)
No. Date Film Weeks Status

Karachi film jubilees in 1948

(incomplete figures..!)
No. Date Film Weeks Status


1948 film ads

Film ads in Urdu newspaper daily Inqilab Lahore from Freday, August 6, 1948. (Thanks to Mr. Amjed Saleem Alvi, the son of editor Inqilab Lahore, Moulana Ghulam Rasool Mehar)
1948 film ads

Debuted artists in 1948

According to the release of films..

Asha Poslay
Asha Poslay
(Teri Yaad)
Nazar
Nazar
(Teri Yaad)
Saifuddin Saif
Saifuddin Saif
(Teri Yaad)
Jahangir Khan
Jahangir Khan
(Teri Yaad)
Nasir Khan
Nasir Khan
(Teri Yaad)
Raza Mir
Raza Mir
(Teri Yaad)
Najma
Najma
(Teri Yaad)
Munawar Sultana
Munawar Sultana
(Teri Yaad)
Rani Kiran
Rani Kiran
(Teri Yaad)
Tanvir Naqvi
Tanvir Naqvi
(Teri Yaad)
Dawood Chand
Dawood Chand
(Teri Yaad)
Ghulam Qadir
Ghulam Qadir
(Teri Yaad)
Qateel Shafai
Qateel Shafai
(Teri Yaad)
Shola
Shola
(Teri Yaad)



An alphabetically list of all debuted artists in 1948 movies..

Artist Category First film
Ali Bakhsh ZahoorPlayback singerTeri Yaad
Asha PoslaySupporting actressTeri Yaad
Dawood ChandFilm directorTeri Yaad
Dewan Sardari LalFilm ProducerTeri Yaad
Ghulam QadirFilm ActorTeri Yaad
Inayat Ali NathFilm Music directorTeri Yaad
Jahangir KhanFilm heroTeri Yaad
Khadim MohayuddinDrama writerTeri Yaad
Munawar SultanaPlayback singerTeri Yaad
NajmaFilm heroineTeri Yaad
Nasir KhanForeign ActorTeri Yaad
NazarFilm comedianTeri Yaad
Qateel ShafaiFilm poetTeri Yaad
Rani KiranFilm ActressTeri Yaad
Raza MirFilm director, cinematographerTeri Yaad
Saifuddin SaifFilm director, producer, director, lyricistTeri Yaad
SholaFilm ActressTeri Yaad
Tanvir NaqviLyricistTeri Yaad
Tufail HoshiarpuriPoets/WritersTeri Yaad


Expired artists in 1948

Images are listed according to the expired dates and descending order




An alphabetically list of all expired artists in 1948

Name Category Date of Death
Ustad Aashiq Ali KhanClassical Musician/SingerWednesday, 10 March 1948


Artists born in 1948

Fakhri AhmadFakhri Ahmad
(01-01-1948)
Mujeeb AlamMujeeb Alam
(04-02-1948)
RozinaRozina
(21-01-1948)



An alphabetically list of all born artists in 1948

Artist Date of birth Category
Fakhri AhmadThursday, 1 January 1948Film Comedian
Mujeeb AlamWednesday, 4 February 1948Playback singer
Nusrat Fateh Ali KhanWednesday, 13 October 1948Qawwal Singer
RozinaWednesday, 21 January 1948Film Heroine

Artists figures for 1948


Top film heroes
Sudhir
Sudhir

0 films
Santosh
Santosh

0 films
Akmal
Akmal

0 films
Habib
Habib

0 films
Ejaz
Ejaz

0 films
Kemal
Kemal

0 films
Mohammad Ali
Mohammad Ali

0 films
Waheed Murad
Waheed Murad

0 films
Nadeem
Nadeem

0 films
Badar Munir
Badar Munir

0 films
Shahid
Shahid

0 films
Sultan Rahi
Sultan Rahi

0 films
Yousuf Khan
Yousuf Khan

0 films
Javed Sheikh
Javed Sheikh

0 films
Shaan
Shaan

0 films
Moamar Rana
Moamar Rana

0 films
Shahid Khan
Shahid Khan

0 films
Arbaz Khan
Arbaz Khan

0 films

Top film heroines
Neelo
Neelo

0 films
Shamim Ara
Shamim Ara

0 films
Zeba
Zeba

0 films
Deeba
Deeba

0 films
Shabnam
Shabnam

0 films
Rani
Rani

0 films
Naghma
Naghma

0 films
Firdous
Firdous

0 films
Yasmin Khan
Yasmin Khan

0 films
Asiya
Asiya

0 films
Mumtaz
Mumtaz

0 films
Babra Sharif
Babra Sharif

0 films
Anjuman
Anjuman

0 films
Neeli
Neeli

0 films
Reema
Reema

0 films
Saima
Saima

0 films

Top film villain actors
Allauddin
Allauddin

0 films
Talish
Talish

0 films
Sawan
Sawan

0 films
Mazhar Shah
Mazhar Shah

0 films
Aslam Parvez
Aslam Parvez

0 films

Top film comedians
Nazar
Nazar

1 films
Asif Jah
Asif Jah

0 films
Lehri
Lehri

0 films
Rangeela
Rangeela

0 films
Nanha
Nanha

0 films
Ali Ejaz
Ali Ejaz

0 films
Albela
Albela

0 films

Top supporting actors
M.Ismael
M.Ismael

0 films
Ajmal
Ajmal

0 films
Sheikh Iqbal
Sheikh Iqbal

0 films
Zeenat
Zeenat

0 films
Salma Mumtaz
Salma Mumtaz

0 films
Asad Bukhari
Asad Bukhari

0 films
Iqbal Hassan
Iqbal Hassan

0 films
Afzaal Ahmad
Afzaal Ahmad

0 films
Abid Ali
Abid Ali

0 films


Main music artists in 1948

Some interesting figures & facts about main music directors, poets and playback singers in Pakistan film history - (incomplete figures!)..


Female playback singers in 1948
Noor Jehan - The greatest film personality in Pakistan
Noorjahan
0 songs
Zubaida Khanum
Zubaida Khanum
0 songs
Naseem Begum
Naseem Begum
0 songs
Mala
Mala
0 songs
Irene Parveen
Irene Parveen
0 songs
Runa Laila
Runa Laila
0 songs
Naheed Akhtar
Naheed Akhtar
0 songs
Mehnaz
Mehnaz
0 songs
Naseebo Lal
Naseebo Lal
0 songs


Male playback singers in 1948
Inayat Hussain Bhatti - He was a legend and a multi talented artist..!
Inayat Hussain Bhatti
0 songs
Saleem Raza
Saleem Raza
0 songs
Munir Hussain
Munir Hussain
0 songs
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
0 songs
Ahmad Rushdi
Ahmad Rushdi
0 songs
Masood Rana
Masood Rana
0 songs
Akhlaq Ahmad
Akhlaq Ahmad
0 songs
A.Nayyar
A. Nayyar
0 songs
Ghulam Abbas
Ghulam Abbas
0 songs


Music directors in 1948
G.A. Chishti - The legendary music director in Punjabi films..
G.A. Chishti
0 songs
A. Hameed - He had a big score as music director in Pakistani movies
A. Hameed
0 songs
Nisar Bazmi - A legendary music director..
Nisar Bazmi
0 songs
Nashad - A top Urdu film music director..
Nashad
0 songs
M. Ashraf - The most productive music director in Pakistan..
M. Ashraf
0 songs
Nazir Ali - Nazir Ali was Pakistan's top music director..
Nazir Ali
0 songs
Kemal Ahmad - A great music director..
Kemal Ahmad
0 songs
Wajahat Attray - A top music director in Punjabi films..
Wajahat Attray
0 songs
Tafu - A top music director..
Tafoo
0 songs


Lyricists in 1948
Tanvir Naqvi - He was the senior most film lyricist in Pakistan
Tanvir Naqvi
2 songs
Qateel Shafai - He was was a legendary poet who wrote songs for more than 200 movies
Qateel Shafai
2 songs
Hazin Qadri - A legendary poet and writer from Pakistani Punjabi movies..
Hazin Qadri
0 songs
Waris Ludhyanvi - One of the most famous lyricist in Punjabi movies
Waris Ludhyanvi
0 songs
Ahmad Rahi - He was a legendary Punjabi poet and story writer
Ahmad Rahi
0 songs
Fyaz Hashmi - He wrote many super hit songs in big movies..
Fyaz Hashmi
0 songs
Masroor Anwar - Masroor Anwar was a top lyricist, story and dialogue writer in Urdu movies
Masroor Anwar
0 songs
Khawaja Parvez - He was the most productive lyricist in Pakistani movies..
Khawaja Parvez
0 songs
Taslim Fazli - He was a top class lyricists in Urdu movies..
Taslim Fazli
0 songs


10 film songs from 1948

(10 Urdu and 0 Punjabi film songs - alphabetically list - incomplete figures!)


Some super hit songs from 1948

A complete list of film songs from 1948
1.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): ?
2.
Singer(s): Munawar Sultana, Ali Bakhsh Zahoor, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Tufail Hoshiarpuri, Actor(s): Asha Poslay, Nasir Khan
3.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): ?
4.
Singer(s): Aasha Poslay, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Asha Poslay
5.
Singer(s): Munawar Sultana, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): ?
6.
Singer(s): Asha Poslay, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): Asha Poslay
7.
Singer(s): Asha Poslay, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Asha Poslay
8.
Singer(s): Aasha Poslay, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): Asha Poslay
9.
Singer(s): Ali Bakhsh Zahoor, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): ?
10.
Singer(s): Asha Poslay, Music: Inayat Ali Nath, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Asha Poslay


Pukar
Pukar
(1939)
Chaudhry
Chaudhry
(1941)
Hatim Tai
Hatim Tai
(1933)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.