A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
درپن
ایک وقت تھا جب پاکستانی اردو فلموں پر دو سگے بھائیوں کا راج ہوتا تھا۔ اپنی مردانہ وجاہت اور افسانوی شہزادوں کی سی شکل و صورت میں پردہ سکرین پر نظر آنے والے ان دو بھائیوں کے نام تھے ، سنتوش اور درپن ۔۔!
درپن کا فلمی کیرئر زیادہ طویل نہیں تھا لیکن اس دوران ان کی چند فلموں نے فلم بینوں پر بڑا گہرا اثر چھوڑا تھا جن میں سہیلی ، گلفام اور نائیلہ جیسی یادگار فلمیں قابل ذکر تھیں۔ پاکستان فلم میگزین کے سابقہ ورژن میں درپن کے فلمی کیرئر پر بڑا تفصیلی مضمون لکھا جا چکا ہے ، جسے یہاں دھرانے کی ضروری نہیں ہے۔
درپن پر فلمائی ہوئی لازوال نعت ،شاہ مدینہ ﷺ
درپن جب عروج پر تھے تو ان پر زیادہ تر سلیم رضا کے گائے ہوئے گیت فلمائے جاتے تھے جو پاکستان کی اردو فلموں کے پہلے بڑے گلوکار تھے اور جنھیں ساٹھ کے عشرہ کے وسط تک اردو فلمی گائیکی پر اجارہ داری حاصل رہی ہے۔
آنجہانی سلیم رضا کی فلم نور اسلام (1957) میں گائی ہوئی یہ لازوال فلمی نعت "شاہ مدینہ ﷺ ، یثرب کے والی ،سارے نبی تیرے در کے سوالی۔۔" درپن پر ہی فلمائی گئی تھی۔ دلچسپ اتفاق ہے کہ جیسے درپن کی آخری کامیاب فلم پائل کی جھنکار (1966) تھی ، ویسے ہی یہ فلم سلیم رضا کے سپر ہٹ گیتوں والی آخری فلم بھی تھی۔
مسعودرانا کی جب فلمی دنیا میں آمد ہوئی تھی تو اس وقت درپن روبہ زوال تھے اور ان کی بیشتر فلمیں ناکام ہونا شروع ہو چکی تھیں۔ اسی سال انھوں نے اداکارہ نیر سلطانہ سے شادی کی تھی جو ان کے فلمی کیرئر کی سب سے کامیاب فلم سہیلی (1960) کی ہیروئن تھی لیکن اتفاق دیکھیے کہ اس فلم کے بعد اس جوڑی کی کبھی کوئی فلم کامیاب نہیں ہوئی تھی بلکہ یہاں تک کہ ایک فلم دلہن (1963) میں درپن کی موجودگی میں نیر سلطانہ کی جوڑی حبیب کے ساتھ بنائی گئی تھی کیونکہ باکس آفس پر یہ جوڑی زیادہ کامیاب تھی۔
درپن پر فلمائے ہوئے مسعودرانا کے گیت
مسعودرانا کا پہلا فلمی گیت جو درپن پر فلمایا گیا تھا وہ ہدایتکار حسن طارق کی مشہور زمانہ فلم شکوہ (1963) کے لیے تھا:
اس گیت کی دھن دیبو بھٹاچاریہ نے بنائی تھی جو فلم بنجارن کے گیت "کہیں دل پہ نہ جادو کر جائے۔۔" کی طرز پر ہی تھی۔ یہ فلم اداکارہ صبیحہ خانم کی جذباتی اداکاری کی وجہ سے یادگار ہے جس نے صرف 27 سال کی عمر میں حقیقی زندگی میں اپنے دیور ، درپن کی ماں کا رول کیا تھا اور کیا خوب کیا تھا۔
اس جوڑی کی دوسری فلم میرے محبوب (1966) تھی جس میں مسعودرانا کے تین گیت درپن پر فلمائے گئے تھے۔ ان میں سے پہلا گیت:
گیت نگار حمایت علی شاعر کی لکھی ہوئی اور موسیقار خلیل احمد کی دھن میں یہ ایک ایسی شاندار غزل تھی کہ جسے سن کر مسعودرانا کی گائیکی پر رشک آتا تھا۔
لطف کی بات یہ ہے کہ یہ غزل مقابلے کی فضاء میں گائی جاتی ہے جب فلم کے ہیرو درپن کا مقابلہ ہیروئن شمیم آراء کے ساتھ ہوتا ہے جو ملکہ ترنم نورجہاں کی یہ دلکش غزل گاتی ہے "ہر قدم پر ، نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ۔۔"
میوزک جیوری کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے کہ کس کی گائیکی بہتر تھی۔ یقیناَ مسعودرانا کے لیے یہ بہت بڑے اعزاز کی بات تھی کہ میڈم کے مقابلے میں ان کے گیت کو ایسی پذیرائی ملی تھی۔
اتفاق سے یہی پہلی فلم تھی جس میں مسعودرانا نے میڈم کے ساتھ اپنا پہلا دوگانا بھی گایا تھا:
یاد رہے کہ میڈم نورجہاں کے سب سے زیادہ فلمی دو گانے مسعودرانا ہی کے ساتھ تھے۔ اس فلم کا تیسرا گیت ایک بڑا دلکش رومانٹک گیت تھا:
یہ گیت بھی درپن پر فلمایا گیا تھا اور اس طرح فلم میرے محبوب واحد فلم تھی جس میں مسعودرانا کے تین گیت درپن پر فلمائے گئے تھے۔
ان دونوں فنکاروں کی تیسری فلم بہادر (1967) تھی جس میں مسعودرانا کا گایا ہوا یہ سریلا گیت درپن پر فلمایا گیا تھا:
اس گیت میں آئرن پروین کی آواز بھی شامل تھی جو فلم کی ہیروئن مسرت نذیر پر فلمائی گئی تھی جس کی یہ آخری فلم تھی۔
اسی سال کی فلم ستمگر میں مسعودرانا کے دو گیت تھے جن میں سے پہلا ایک دلکش دوگانا تھا جو مالا کے ساتھ گایا گیا تھا:
یہ رومانٹک گیت درپن اور رانی پر فلمایا گیا تھا جبکہ دوسرا گیت ایک تھیم سانگ تھا جو صبیحہ خانم اور درپن کے پس منظر میں گایا گیا تھا:
ماں کے موضوع پر گائے ہوئے مسعودرانا کے دو درجن کے قریب گیتوں میں سے یہ ایک بامقصد گیت تھا جو سنجیدہ فلم بینوں پر بڑا گہرا اثر چھوڑتا تھا۔
اب تک کی معلومات کے مطابق مسعودرانا کا جو آخری گیت درپن پر فلمایا گیا تھا ، وہ بھی ایک دوگانا تھا جسے مالا کے ساتھ گایا گیا تھا اور جو ساتھی فنکارہ نیلو پر فلمایا گیا تھا:
تنویر نقوی کے لکھے ہوئے اس گیت کی دھن ماسٹر عاشق حسین نے فلم شام سویرا (1967) کے لیے بنائی تھی۔
مسعودرانا اور درپن کے 8 فلمی گیت
| 1 | مکھڑے کو چھپانے کی ادا لے گئی دل کو..فلم ... شکوہ ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: منیر نیازی ... اداکار: درپن |
| 2 | سامنے رشک قمر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ، کوئی محبوب نظر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں..فلم ... میرے محبوب ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: درپن |
| 3 | تم سا حسین کوئی نہیں ، کائنات میں ، نازوادا ، شرم و حیا ، بات بات میں..فلم ... میرے محبوب ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: درپن |
| 4 | کلی مسکرائی جو گھونگھٹ اٹھا کے ، خدا کی قسم ،تم بہت یاد آئے..فلم ... میرے محبوب ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: درپن ، شمیم آرا |
| 5 | اے جان غزل ، لہرا کے نہ چل ، دلبر ، میرا دل تڑپا کے نہ چل..فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: درپن ، مسرت نذیر |
| 6 | پھر محبت تیرے در پر ہمیں لے آئی ہے..فلم ... ستمگر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: درپن ، رانی |
| 7 | ماں کے دل کو توڑ کر ، مامتا کی جنت چھوڑ کر..فلم ... ستمگر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: (پس پردہ، صبیحہ ، درپن) |
| 8 | مچلے ہوئے جذبات ہیں ، معلوم نہیں کیوں..فلم ... شام سویرا ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: درپن ، نیلو |
مسعودرانا اور درپن کے 8 اردو گیت
| 1 | مکھڑے کو چھپانے کی ادا لے گئی دل کو ...(فلم ... شکوہ ... 1963) |
| 2 | سامنے رشک قمر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ، کوئی محبوب نظر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ...(فلم ... میرے محبوب ... 1966) |
| 3 | تم سا حسین کوئی نہیں ، کائنات میں ، نازوادا ، شرم و حیا ، بات بات میں ...(فلم ... میرے محبوب ... 1966) |
| 4 | کلی مسکرائی جو گھونگھٹ اٹھا کے ، خدا کی قسم ،تم بہت یاد آئے ...(فلم ... میرے محبوب ... 1966) |
| 5 | اے جان غزل ، لہرا کے نہ چل ، دلبر ، میرا دل تڑپا کے نہ چل ...(فلم ... بہادر ... 1967) |
| 6 | پھر محبت تیرے در پر ہمیں لے آئی ہے ...(فلم ... ستمگر ... 1967) |
| 7 | ماں کے دل کو توڑ کر ، مامتا کی جنت چھوڑ کر ...(فلم ... ستمگر ... 1967) |
| 8 | مچلے ہوئے جذبات ہیں ، معلوم نہیں کیوں ...(فلم ... شام سویرا ... 1967) |
مسعودرانا اور درپن کے 0 پنجابی گیت
مسعودرانا اور درپن کے 4سولو گیت
| 1 | مکھڑے کو چھپانے کی ادا لے گئی دل کو ...(فلم ... شکوہ ... 1963) |
| 2 | سامنے رشک قمر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ، کوئی محبوب نظر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ...(فلم ... میرے محبوب ... 1966) |
| 3 | تم سا حسین کوئی نہیں ، کائنات میں ، نازوادا ، شرم و حیا ، بات بات میں ...(فلم ... میرے محبوب ... 1966) |
| 4 | ماں کے دل کو توڑ کر ، مامتا کی جنت چھوڑ کر ...(فلم ... ستمگر ... 1967) |
مسعودرانا اور درپن کے 4دوگانے
| 1 | کلی مسکرائی جو گھونگھٹ اٹھا کے ، خدا کی قسم ،تم بہت یاد آئے ...(فلم ... میرے محبوب ... 1966) |
| 2 | اے جان غزل ، لہرا کے نہ چل ، دلبر ، میرا دل تڑپا کے نہ چل ...(فلم ... بہادر ... 1967) |
| 3 | پھر محبت تیرے در پر ہمیں لے آئی ہے ...(فلم ... ستمگر ... 1967) |
| 4 | مچلے ہوئے جذبات ہیں ، معلوم نہیں کیوں ...(فلم ... شام سویرا ... 1967) |
مسعودرانا اور درپن کے 0کورس گیت
Masood Rana & Darpan: Latest Online film
Masood Rana & Darpan: Film posters
Masood Rana & Darpan:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Darpan:
Total 17 joint films
(13 Urdu and 4 Punjabi films)| 1. | 1963: Jab Say Dekha Hay Tumhen(Urdu) |
| 2. | 1963: Shikva(Urdu) |
| 3. | 1965: Naela(Urdu) |
| 4. | 1966: Moajza(Urdu) |
| 5. | 1966: Hamrahi(Urdu) |
| 6. | 1966: Meray Mehboob(Urdu) |
| 7. | 1967: Bahadur(Urdu) |
| 8. | 1967: Shola Aur Shabnam(Urdu) |
| 9. | 1967: Sitamgar(Urdu) |
| 10. | 1967: Shaam Savera(Urdu) |
| 11. | 1969: Meri Bhabhi(Urdu) |
| 12. | 1970: Chann Sajna(Punjabi) |
| 13. | 1973: Khuda Tay Maa(Punjabi) |
| 14. | 1973: Khushia(Punjabi) |
| 15. | 1974: Deedar(Urdu) |
| 16. | 1975: Nadir Khan(Punjabi) |
| 17. | 1979: Navabzadi(Urdu) |
Masood Rana & Darpan: 8 songs
(8 Urdu and 0 Punjabi songs)
| 1. | Urdu filmShikvafrom Friday, 5 April 1963Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Munir Niazi, Actor(s): Darpan |
| 2. | Urdu filmMeray Mehboobfrom Friday, 9 September 1966Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: Khalil Ahmad, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Darpan, Shamim Ara |
| 3. | Urdu filmMeray Mehboobfrom Friday, 9 September 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Khalil Ahmad, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Darpan |
| 4. | Urdu filmMeray Mehboobfrom Friday, 9 September 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Khalil Ahmad, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Darpan |
| 5. | Urdu filmBahadurfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Darpan, Musarrat Nazir |
| 6. | Urdu filmSitamgarfrom Friday, 10 November 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): (Playback - Sabiha, Darpan) |
| 7. | Urdu filmSitamgarfrom Friday, 10 November 1967Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Darpan, Rani |
| 8. | Urdu filmShaam Saverafrom Friday, 8 December 1967Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Darpan, Neelo |

Main Bani Dulhan
(1974)

Khak Aur Khoon
(1979)

Shehzada
(1992)

Danka
(1977)

Maa Puttar
(1985)

Charagh Bali
(1991)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




































Resham
Shola
Adil Murad
Sana
Saloni
Liaqat Soldier
Zohra Jan
Gulshan Ara
Asif Javed
Fakhra Sharif
Riaz Ahmad Raju
Irfan Hashmi
Moin Akhtar
Ali Zafar
Sima
Surayya Multanikar








