Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


مسعودرانا کے گائے ہوئے 102 مقبول عام فلمی گیت


مسعودرانا کے گائے ہوئے 71 سپر ہٹ فلمی گیت

1

ٹانگے والا خیر منگدا ، ٹانگہ لاہور دا ہووے تے بھاویں جھنگ دا.. ...

(فلم ... ڈاچی ... 1964)
2

ساڈی عجب کہانی اے ، بھل کے پرانے دکھڑے ، نویں دنیا وسانی اے ...

(فلم ... میرا ماہی ... 1964)
3

جھوٹھیاں عزتاں لبھدا جہیڑا عاشق نئیں سودائی اے ...

(فلم ... ڈولی ... 1965)
4

ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن ...

(فلم ... مجاہد ... 1965)
5

دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے ، کوئی پروانہ ادھر آئے تو کچھ بات بنے ...

(فلم ... نائیلہ ... 1965)
6

اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ...

(فلم ... آگ کا دریا ... 1966)
7

مکھ تیرا ویکھیا ضرور تھوڑا جیانی ، جیویں میدے وچ ملیا اے سندور تھوڑا جیا نی ...

(فلم ... چغل خور ... 1966)
8

یاد کرتا ہے زمانہ انہیں انسانوں کو ، روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو ...

(فلم ... ہمراہی ... 1966)
9

کیا کہوں اے دنیا والو ، کیا ہوں میں ، دیکھ لو مجھ کو کہ تم جیسا ہوں میں ...

(فلم ... ہمراہی ... 1966)
10

کرم کی اک نظر ہم پر خدارا ، یا رسول اللہ ﷺ ...

(فلم ... ہمراہی ... 1966)
11

ہو گئی زندگی مجھے پیاری ، مل گئے جب سے غمگسار مجھے ...

(فلم ... ہمراہی ... 1966)
12

نقشہ تیری جدائی کا ، زخم جگر میں ہے ، دل میں ہے تیرا غم ، تیری صورت نظر میں ہے ...

(فلم ... ہمراہی ... 1966)
13

مجھے چھوڑ کر اکیلا ، کہیں دور جانے والے ، نہ بھلا سکوں گا تجھ کو ، مجھے یاد آنے والے ...

(فلم ... ہمراہی ... 1966)
14

دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں ...

(فلم ... کون کسی کا ... 1966)
15

عاشقاں توں سوہنا مکھڑا لکان لئی ، سجناں نے بوہے اگے چک تن لئی ...

(فلم ... بھریا میلہ ... 1966)
16

یہ دنیا ، میت رے ، راہ گذر ہے اور ہم بھی مسافر تم بھی مسافر، کون کسی کا ہووے ...

(فلم ... بد نام ... 1966)
17

پیار کسے نال پاویں نہ ، کئی رپاں وچ پھرن بہروپی ، روپ دا دھوکہ کھاویں نہ ...

(فلم ... نظام لوہار ... 1966)
18

مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ...

(فلم ... بھیا ... 1966)
19

تمہی ہو محبوب میرے ، میں کیوں نہ تمہیں پیار کروں ، میرا پیار یاد رکھنا ...

(فلم ... آئینہ ... 1966)
20

سوچ کے یار بناویں بندیا ، یار بنا کے فیر نہ سوچیں ،سولی تے چڑھ جاویں ...

(فلم ... جگری یار ... 1967)
21

یاراں نال بہاراں سجناں ، جس دھرتی دے یار نئیں وسدے ...

(فلم ... یاراں نال بہاراں ... 1967)
22

کلا بندہ ہووے پاویں کلا رکھ نی ، دوواں کلیاں نوں ہوندا بڑا دکھ نی ...

(فلم ... چاچا جی ... 1967)
23

نکے ہندیاں دا پیار ، ویکھیں دیویں نہ وسار ، میتھوں جند وی جے منگیں ، دیواں تیرے اتوں وار ...

(فلم ... مرزا جٹ ... 1967)
24

دل دیاں لگیاں جانے نہ ، میرا پیار پہچانے نہ ، کملی اوئے مٹیار ہان دی ...

(فلم ... باؤ جی ... 1968)
25

او میرے شوخ صنم ، ہوا دیوانہ تیرا جب سے تجھے دیکھ لیا ...

(فلم ... سنگدل ... 1968)
26

ساتھی ، تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر ، ہم بیٹے ہیں سمندر کے ...

(فلم ... سمندر ... 1968)
27

تیری یاد آ گئی ، غم خوشی میں ڈھل گئے ، اک چراغ کیا جلا ، سو چراغ جل گئے ...

(فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
28

یہ سماں ، موج کا کارواں ، آج اے ہمسفر ، لے چلا ہے کہاں ...

(فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
29

تجھے پیار کی قسم ہے ، میرا پیار بن کے آ جا ، میری بے قراریوں کا توقرار بن کے آ جا ...

(فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
30

جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا ...

(فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... 1968)
31

جہیڑے توڑدے نے دل برباد ہون گے ، اج کسے نوں رلایا ، کل آپ رون گے ...

(فلم ... بدلہ ... 1968)
32

میرے ہمسفر ، تم بڑے سنگدل ہو ...

(فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
33

فسانہ دل ہے مختصر سا کہ آگ دل میں بھڑک اٹھی ہے ...

(فلم ... تمہی ہو محبوب میرے ... 1969)
34

اے ماں ، اے ماں ، ساڈی بُلیاں چوں پھل کھڑدےنیں ، جدوں لینے آں تیرا ناں ...

(فلم ... وریام ... 1969)
35

بھل جان اے سب غم دنیا دے ، جنہوں پیار کراں ، جے او نال ہووے ...

(فلم ... دلاں دے سودے ... 1969)
36

تیرے ہتھ کی بے دردے آیا ، پھلاں جیاں دل توڑ کے ...

(فلم ... شیراں دی جوڑی ... 1969)
37

میرا خیال ہو تم ، میری آرزو تم ہو ، میری نگاہ تمنا کی جستجو تم ہو ...

(فلم ... نازنین ... 1969)
38

تیری اکھ دا نئیں جواب ، بلیاں کھڑیاں سرخ گلاب ...

(فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
39

ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں ...

(فلم ... پاک دامن ... 1969)
40

وے لکھ ترلے پاویں منڈیا ، تینوں پیار نیئں کرنا ...

(فلم ... دھی رانی ... 1969)
41

اپنا بنا کے ، دل لا کے ، نس جائیں نہ ، میرے ہانیا ...

(فلم ... جنٹر مین ... 1969)
42

زمانے میں رہ کے ، رہے ہم اکیلے ، ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے ...

(فلم ... یہ راستے ہیں پیار کی ... 1970)
43

صدقے میں جاواں انہاں توں ، جنہاں دیاں بانکیاں ٹوہراں ...

(فلم ... بھائی چارہ ... 1970)
44

یا اپنا کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا ...

(فلم ... دل دیاں لگیاں ... 1970)
45

میرا سوہنا دیس کساناں دا ، شہ زوراں دا، پہلواناں دا ، جگ سارا لوہا من دا اے ...

(فلم ... بہادر کسان ... 1970)
46

میرا محبوب آ گیا ، من میرا لہرا گیا ، دل کی امنگیں ہوئی جواں ...

(فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
47

ناراض نہ ہو تو عرض کروں ، دل تم سے محبت کرتا ہے ...

(فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
48

تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں ، جیسے صدیاں بیت گئیں ...

(فلم ... آنسو ... 1971)
49

ہو میں کیا ، گل سن جا ، ہو گل سن جا ، گل اے وے کے ، نئیں نئیں کجھ نئیں جا جا ...

(فلم ... یار بادشاہ ... 1971)
50

حال دل آج ہم سنائیں گے ، بندہ پرور ، کرم کچھ تو فرمائیے ...

(فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
51

میری دعا ہے کہ تو بن کے ماہتاب رہے ۔ خدا کرے کہ سلامت تیرا شباب رہے ...

(فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
52

منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں ...

(فلم ... میں اکیلا ... 1972)
53

ہووے جدے پیراں ہیٹھاں جنتاں دی چھاں ، اوس پیارے رشتے نوں سارے کہندے ماں ...

(فلم ... پتر دا پیار ... 1972)
54

کاہنوں کڈھنا ایں نک نال لکیراں ، تو دل دی لکیر کڈھ لے ...

(فلم ... بشیرا ... 1972)
55

سجناں اے محفل ، اساں تیرے لیے سجائی اے ، پیار بلاوے آ جا ، کاہنوں ضد لائی اے ...

(فلم ... دو رنگیلے ... 1972)
56

تیرے مدھ بھرے نین مل پین تے چندرا شراب چھڈ دے ...

(فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
57

کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے (2) ...

(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
58

اک سانولی سی لڑکی ، میرے دل کو بھا گئی ہے ...

(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
59

نشیاں نے ساڑھیا ، حلیہ وگاڑیا ، اپنی تباہی آپے کرنا ایں پیاریا ...

(فلم ... بنارسی ٹھگ ... 1973)
60

میرے پیراں چہ گھنگھرو پوا دے تے فیر میری ٹور ویکھ لے ...

(فلم ... خوشیا ... 1973)
61

آگ لگا کر چھپنے والے ، سن میراافسانہ ، میں گیتوں میں تجھے پکاروں ، لوگ کہیں دیوانہ ...

(فلم ... دل لگی ... 1974)
62

مرجھائے ہوئے پھولوں کی قسم ، اس دیس میں پھر نہ آؤں گا ...

(فلم ... دل لگی ... 1974)
63

سجنوں ، اے نگری داتا دی ، ایتھے آندا کل زمانہ ، در میرے مرشد دا ، پیراں ولیاں دا آستانہ ...

(فلم ... نگری داتا دی ... 1974)
64

چپ کر دڑ وٹ جا ، نہ عشقے دا کھول کھلاسا ...

(فلم ... نوکر ووہٹی دا ... 1974)
65

رس کے ٹر پیے او سرکار، توڑ کے میرا سجرا پیار ...

(فلم ... خانزادہ ... 1975)
66

چپ کر کے گڈی دے وچ بہہ جا جے بولیں گی ، چپیڑ کھائیں گی ...

(فلم ... وارنٹ ... 1976)
67

نندراں نئیں آندیاں ، تیرے باجوں نندراں نی آندیاں ...

(فلم ... گاما بی اے ... 1976)
68

ہم بچھڑ جائیں گے سدا کے لیے ، اب تو کچھ یاد کر خدا کے لئے ...

(فلم ... ضرورت ... 1976)
69

چن وسے اسمان اتے ، اوہدے ول کیوں ویکھاں ، میرا چن تے جہاں اتے ...

(فلم ... سالا صاحب ... 1981)
70

یار منگیا سی ربا تیتھوں رو کے ، کہیڑی میں خدائی منگ لی ...

(فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
71

تینوں تکیا پھڑک گئی اکھ وے ، تیرے قدماں چہ دل دتا رکھ وے ،دھک دھنا دھن دل گیا ...

(فلم ... مکھڑا ... 1988)

مسعودرانا کے گائے ہوئے 31 ہٹ فلمی گیت

1

اے دل ، تجھے اب ان سے ، یہ کیسی شکایت ہے ، وہ سامنے بیٹھےہیں ، کافی یہ عنایت ہے ...

(فلم ... شرارت ... 1963)
2

آج کی رات ، بہاروں میں گزاریں گے صنم ، تم پکارو ہمیں ، ہم تم کو پکاریں گے صنم ...

(فلم ... ہمیں بھی جینے دو ... 1963)
3

پینگ ٹٹ گئی ہلارا کھا کے ، ٹاہلیاں دے ٹہن پجھ گئے ...

(فلم ... بھرجائی ... 1964)
4

میں تو سمجھا تھا ، جدائی تیری ممکن ہی نہیں ، موت بھی آئے گی تو زانو پہ تیرے آئے گی ...

(فلم ... آرزو ... 1965)
5

ڈگمگ ڈولیاں میں ، تاں سمجھ آئی اے ، پلیوں نئیں پیتی سانوں ، سجناں پلائی اے ...

(فلم ... اک سی چور ... 1965)
6

خاناں دے خان پروہنے ، کوئی غریب د ا یار نئیں ...

(فلم ... ملنگی ... 1965)
7

دل میں بسایا پیار سے ہم نے ، تم کو اپنا جان کے ...

(فلم ... جاگ اٹھا انسان ... 1966)
8

ہم شہر وفا کے لوگوں کو تقدیر نے اکثرلوٹا ہے ...

(فلم ... تقدیر ... 1966)
9

سامنے رشک قمر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ، کوئی محبوب نظر ہو تو غزل کیوں نہ کہوں ...

(فلم ... میرے محبوب ... 1966)
10

عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم ، کبھی خوشی ، وہاں ہیں اب تباہیاں ، جہاں تھیں رونقیں کبھی ...

(فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
11

ناں میرا پچھدے او ، دکھ آں غریب دا ، کرماں دا ماریا تے ہاریا نصیب دا ...

(فلم ... روٹی ... 1968)
12

چن چڑھیا عجیب ، دل ہاریا غریب ، تساں پیار دی اگ کاہنوں بالی ...

(فلم ... جناب عالی ... 1968)
13

جناب عالی ...

(فلم ... جناب عالی ... 1968)
14

یہ مانا کہ تم ، دلربا، نازنین ہو، مگر بندہ پرور خدا تو نہیں ہو ...

(فلم ... نازنین ... 1969)
15

گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ...

(فلم ... پاک دامن ... 1969)
16

نی ہرنی دے نیناں والیے ،ا ساں پچھنا اے کجھ تسی لکدے ...

(فلم ... چن سجناں ... 1970)
17

ہم نے تو پیار بہت تم سے چھپانا چاہا ...

(فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
18

دل نے قصور کیتا پیار دا ، ہور کی گناہ اے گناہ گار دا ...

(فلم ... خون دا دریا ... 1973)
19

جانے سے پہلے اتنا بتا دو ، کہ پھر کب ملو گے ، کہاں پر ملو گے ...

(فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973)
20

ویکھو لوکو ، جگ دا میلہ ، اک آندا اک جاندا ...

(فلم ... سر اچے سرداراں دے ... 1973)
21

یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے ، سدا ایک دوجے کے دل میں رہیں گے ...

(فلم ... دامن اور چنگاری ... 1973)
22

حسن دا غرور میری توبہ ، آیا سرور میری توبہ ...

(فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... 1974)
23

مر گیا ، لٹ گیا ، میں تباہ ہو گیا ، اک شکاری ، اک نظر کا شکا ر ہو گیا ...

(فلم ... شکار ... 1974)
24

آج غم دے دیا ، کل خوشی بخش دی ، حسن والوں کا کوئی بھروسہ نہیں ...

(فلم ... فرض اور مامتا ... 1975)
25

ہار گیا انسان خدا سے ، ہار گیا انسان ...

(فلم ... ہار گیا انسان ... 1975)
26

پھل توڑ کے سٹ گیا مالی تے کنڈیاں نے جند گھیر لی ...

(فلم ... ہتھکڑی ... 1975)
27

سہرہ باندھا یار نے ، پوری آس ہو گئی من کی ، رہے سلامت جوڑی ، دولہا اور دلہن کی ...

(فلم ... میری دشمنی ... 1976)
28

چاہے بدھ ہو ، چاہے ہو جمعرات ، تیرے گھر لے کے آؤں گا بارات ...

(فلم ... گونج اٹھی شہنائی ... 1976)
29

ہور سناؤ سجنو ، کی حال چال اے ، ہس کے ویکھو ، بس اینا ای سوال اے ...

(فلم ... غنڈہ ... 1978)
30

گورا مکھڑا تے شکل نورانی ، جیوے جگ جگ لاڈو رانی ...

(فلم ... سمندر پار ... 1983)
31

ہائے مر گئے ، تھاں مر گئے ، تیریاں جدائیاں وچ اسیں سڑ گئے ...

(فلم ... بادل ... 1987)

مسعودرانا کے گائے ہوئے 110 اوسط فلمی گیت

1

تیرے شباب کا، اے جان جان، جواب کہاں ...

(فلم ... شرارت ... 1963)
2

کس کے قدموں کی آہٹ ہے ، بھلا یہ کون آیا ہے ...

(فلم ... مسٹر ایکس ... 1963)
3

او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ...

(فلم ... قتل کے بعد ... 1963)
4

میں وہ دیوانہ ہوں ، جس پر کوئی ہنستا بھی نہیں ...

(فلم ... آزاد ... 1964)
5

ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے ، جن کا جرم نہیں ہے کوئی ، پھر بھی لوگ سزا دیتے ہیں ...

(فلم ... بیٹی ... 1964)
6

چھن چھنا چھن بچھوا بولے ، کنگناں ڈولے ...

(فلم ... بیٹی ... 1964)
7

میری خاموش محبت کو اشارہ دے دو ...

(فلم ... چھوٹی بہن ... 1964)
8

مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ...

(فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... 1965)
9

حرم کی عظمت کے پاسبانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ، غازیو ، مجاہدو ، جوانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ...

(فلم ... عظمت اسلام ... 1965)
10

آرزو کا رنگ بھر کر ، دل کا افسانہ کہو ...

(فلم ... آرزو ... 1965)
11

اٹھ ماجھے دیا شیر جواناں ، کیوں گیا ایں ہمت ہار ...

(فلم ... ملنگی ... 1965)
12

داتا میرے ، جھولی بھر دے ، میں سوالی تیرے در کا ...

(فلم ... معجزہ ... 1966)
13

کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں ...

(فلم ... وطن کا سپاہی ... 1966)
14

کی بھروسہ دم دا ، اے دنیا فانی، اچا ، لما ، گورا اتوں اکھ مستانی ، پت کسے ماں دا تے میرا لگے ہانی ...

(فلم ... لاڈو ... 1966)
15

اک اور بات مانی ، اک اور زخم کھایا ، خود ہم نے اپنے ہاتھوں دل کا دیا جلایا ...

(فلم ... بد نام ... 1966)
16

تم سا حسین کوئی نہیں ، کائنات میں ، نازوادا ، شرم و حیا ، بات بات میں ...

(فلم ... میرے محبوب ... 1966)
17

کلی مسکرائی جو گھونگھٹ اٹھا کے ، خدا کی قسم ،تم بہت یاد آئے ...

(فلم ... میرے محبوب ... 1966)
18

ہمسفر ، آج کی یہ رات نہیں بھولےگی ، دو دلوں کی یہ ملاقات نہیں بھولے گی ...

(فلم ... وہ کون تھی ... 1966)
19

جواب دو نہ دو لیکن میرا سلام تو لو ، نگاہ ناز سے للہ ، کوئی کام تو لو ...

(فلم ... بھیا ... 1966)
20

نور خدا ملے کہ حبیب خدا ملے ، مولا تیرا کرم ہے ہمیں مصطفیٰ ﷺ ملے ...

(فلم ... جانباز ... 1966)
21

حسن والوں کو جلانے کی بری عادت ہے ، عشق والوں کو ستانے کی بری عادت ہے ...

(فلم ... آئینہ ... 1966)
22

اے جان غزل ، لہرا کے نہ چل ، دلبر ، میرا دل تڑپا کے نہ چل ...

(فلم ... بہادر ... 1967)
23

یہ دل بھی تمہارا ہے ، یہ گھر بھی تمہارا ہے ...

(فلم ... میرے لال ... 1967)
24

لگدا نئیں پتہ اے جہاں کہیڑے رنگ دا ، کس ویلے ٹٹ پہنا ، معافی وی نئیں منگدا ...

(فلم ... یاراں نال بہاراں ... 1967)
25

مشکل میں سب نے تجھ کو پکارا، پروردگارا ، پروردگارا ...

(فلم ... حاتم طائی ... 1967)
26

یاد کرو ہمدم ، وہ پیار بھرا موسم ، کہ جب دل سے دل ملے تھے ، ہم پہلی بار ملے تھے ...

(فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... 1967)
27

میرے گیت سن کر کہیں اے حسینہ ، محبت کا تجھ پر اثر ہو نہ جائے ...

(فلم ... کافر ... 1967)
28

پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ...

(فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967)
29

جہاں پھول بھی ہیں اور کانٹے بھی ،تمہیں اس گلشن میں جینا ہے ...

(فلم ... یتیم ... 1967)
30

پھر محبت تیرے در پر ہمیں لے آئی ہے ...

(فلم ... ستمگر ... 1967)
31

میرے دل دا وجے اک تارا، سدا وسدا رہوے تیرا دوارا ...

(فلم ... نیلی بار ... 1967)
32

قدموں میں تیرے جنت میری ، تجھ سا کوئی کہاں ، اے ماں ، پیاری ماں ...

(فلم ... قلی ... 1968)
33

پھول مہکے ہیں ، بہاروں پہ نکھار آیا ہے ، میرا محبوب ہے یا جان بہار آیا ہے ...

(فلم ... کمانڈر ... 1968)
34

اکھیاں ملا کے نیویں پان والیو ، عاشقاں دا حوصلہ ودان والیو ...

(فلم ... جوانی مستانی ... 1968)
35

ہیریو تے مکھنو ، بہتے سارے سوہنیو ، دل وچ وسو میرے پیار دے پروہنیو ...

(فلم ... میرا بابل ... 1968)
36

دل چیر کلیجیوں پار گیاں ، 2 نیویاں نظراں مار گیاں ...

(فلم ... دو مٹیاراں ... 1968)
37

ہن گل کر دلا ، پہلاں نئیں سیں من دا ، ویکھ لیا ای مزہ پیار کرن دا ...

(فلم ... دو مٹیاراں ... 1968)
38

او ویکھو سائیکل تے ٹر چلے ، جنہاں نے آنا گڈی تھلے ...

(فلم ... جگ بیٹی ... 1968)
39

اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ...

(فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
40

گر گئی مورے ماتھے کی بندیا ، کیا کہے گی اب ساس ناندیا ، من ہرجائی تھا بڑا نٹ کھٹ ...

(فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
41

چھنن چھنن باجے رے ، مدھر مدھر گائے رے ...

(فلم ... بہن بھائی ... 1968)
42

دل دے کے تے نسیئے نہ ، جے رو کے وخا دینا، فیر کسے نال ہسیئے نہ ...

(فلم ... نکے ہندیاں دا پیار ... 1969)
43

ندیا کے بیچ گوری ، ہلچل مچائے رے ، ناگن ہے زلف تیری ، ڈس نہ کہیں جائے ...

(فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
44

لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ...

(فلم ... وریام ... 1969)
45

آجا ، آجا ، دلربا ، چھوڑ کے مجھ کو کہاں چلی اے ، بے وفا ...

(فلم ... نازنین ... 1969)
46

نہ جھٹکو ہاتھ ، کرو کچھ بات ، کہ ہم کو نیند نہیں آتی ...

(فلم ... نازنین ... 1969)
47

ڈردیاں ڈردیاں حامی بھر لئی ، دل اپنے دی مرضی کرلئی ...

(فلم ... لچھی ... 1969)
48

یہ شہر نہیں دل والوں کا ، ہم جیسے خستہ حالوں کا ...

(فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... 1969)
49

اسیں گبھرو پت پنجاب دے ، ساڈے شیراں ورگے ناں ...

(فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969)
50

یہ رنگین نظارے ، یہ چاند اور تارے ، یہی رازداں ہیں ، ہمارے تمہارے ...

(فلم ... شاہی فقیر ... 1970)
51

ٹانگہ بھریا سواریاں نال ، دل یارو خالی ہوگیا ، کنوں دل داسنائیے حال ...

(فلم ... وچھوڑا ... 1970)
52

ہوا کو کیوں نہ چوموں میں ، خوشی سے کیوں نہ جھوموں میں ...

(فلم ... ہنی مون ... 1970)
53

اوہو بے ایمان فیر چیتے آ گیا ، جہیڑا ساڈے منہ نوں شراب لا گیا ...

(فلم ... یار تے پیار ... 1970)
54

شبنمی فضائیں ہیں ، نیلمی نظارے ہیں ، بے خودی کے یہ لمحے ، زندگی سے پیارے ہیں ...

(فلم ... لو ان یورپ ... 1970)
55

ہو چکا ہونا تھا جو ، اب دل کو کیا سمجھائیں ہم ...

(فلم ... سوغات ... 1970)
56

وہ زمین اور ہو ، آسمان اور ہو ، اب جہاں ہم رہیں ، وہ جہاں اور ہو ...

(فلم ... چاند سورج ... 1970)
57

مست ہوا نے گھنڈ چک ویکھی شکل جدوں مٹیار دی ...

(فلم ... شیر پتر ... 1971)
58

یہ دنیا ہے دولت والوں کی ، انسان یہاں انسان نہیں ...

(فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
59

جو ٹھنڈک لوٹے چھاؤں کی ، جو گود اجاڑے ماؤں کی ...

(فلم ... وحشی ... 1971)
60

آئی رے آئی رے دیکھو کالی گھٹا ، اس چاند سے چہرے پر ...

(فلم ... آنسو ... 1971)
61

زندگی ، زندہ دلی کا نام ہے ، زندگی سے پیار کرناہی ہمارا کام ہے ...

(فلم ... آنسو ... 1971)
62

جان والیئے ، تینوں میں سنائی نیئوں گل دل والی نی ...

(فلم ... جٹ دا قول ... 1971)
63

لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ...

(فلم ... میں اکیلا ... 1972)
64

بھیگی بھیگی ٹھنڈی ہوا ، جھکی جھکی اڑتی ہوا ، موسم ہے دیوانہ دیوانہ دیوانہ ...

(فلم ... احساس ... 1972)
65

تو پیار لے کے آیا ، میں بہار بن گئی ...

(فلم ... بہاروں کی منزل ... 1973)
66

کوئی حسینہ ، میرا دل مانگے ، انکار نہ ہو گا ...

(فلم ... مستانہ ... 1973)
67

آج غم ہے تو کیا ہے ، وہ دن بھی ضرور آئے گا ...

(فلم ... مستانہ ... 1973)
68

دھیرے دھیرے ذرا پاؤں اٹھا ، او تیری پائل کی چھم چھم شور کرے گی ...

(فلم ... بادل اور بجلی ... 1973)
69

پیار کبھی نہیں مر سکتا ...

(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973)
70

اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ...

(فلم ... بے ایمان ... 1973)
71

گلی گلی وچ گاؤندا پھردا، اک کملا دیوانہ ...

(فلم ... اج دا مہینوال ... 1973)
72

لنگ آجا پتن چناں دا یار ...

(فلم ... اج دا مہینوال ... 1973)
73

سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ...

(فلم ... خوشیا ... 1973)
74

میرے منے میرے لال ، جئے جئے ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں ہزاروں سال ...

(فلم ... ایماندار ... 1974)
75

متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ...

(فلم ... حقیقت ... 1974)
76

اپنا لہو، پھر اپنا لہو ہے ، ایک دن تڑپائے گا ...

(فلم ... دشمن ... 1974)
77

حرف آئے نہ دوستی پہ کہیں ، کر دیا اپنا حق ادا ہم نے ...

(فلم ... دیدار ... 1974)
78

تہہ دل سے کہہ رہے ہیں تجھے آج ہم مبارک ...

(فلم ... دو تصویریں ... 1974)
79

پیار کا موسم ، دل کو جلائے ، ایسے میں کوئی مجھے ساتھی مل جائے ، مستانہ ، ہو میرے جیسا دیوانہ ...

(فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
80

دیکھا جو حسن یار ،طبیعت مچل گئی ، تھا آنکھوں کا قصور ، چھری دل پہ چل گئی ...

(فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
81

دل سنبھل ، اب چل نکل ، تو اس جہاں سے ، تیری سونی ہو گئی دنیا ، چل تو دور یہاں سے ...

(فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
82

جو ٹوٹ گئی چوڑی تو کیا ہو گا ، کھنک گئی پائل تو کیا ہو گا ...

(فلم ... دلربا ... 1975)
83

امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ...

(فلم ... بدل گیا انسان ... 1975)
84

واہ ری بھوک ، تیرا بھی جواب نہیں ہے ...

(فلم ... محبت اور مہنگائی ... 1976)
85

جٹ کڑیاں توں ڈردا مارا ، جوانی چہ ملنگ ہو گیا ...

(فلم ... جٹ کڑیاں توں ڈردا ... 1976)
86

عشق میرا ایمان جے لوکو ، پیار توں میں قربان جے لوکو ...

(فلم ... ریشماں تے شیرا ... 1976)
87

گل سن دے جانا بھاء جی ، بڑی مہربانی میری جنج تے آنا ...

(فلم ... گاما بی اے ... 1976)
88

ٹھنڈی ٹھنڈی رت تے کنوارے مر جان گے ...

(فلم ... اج دیاں کڑیاں ... 1977)
89

اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت ، کہے جا اللہ اللہ ہو ...

(فلم ... محبت مر نہیں سکتی ... 1977)
90

جان جائے کہ رہے ، ہم تو تجھے چاہیں گے ، نام لیتے ہوئے اک دن تیرا ، مر جائیں گے ...

(فلم ... میرا نام راجہ ... 1978)
91

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ...

(فلم ... غریب دا بال ... 1978)
92

اے پیار ساڈا ، اے اپنی یاری ، مر کے وی نئیں ٹٹنی سجناں ...

(فلم ... عالی جاہ ... 1978)
93

اک کڑی دودھ مکھناں دی پلی ، جیسے مشری کی ڈلی ...

(فلم ... مٹھی بھر چاول ... 1978)
94

میرا ناں ، سوہنیو سجنو ، اپنے ناں نال آن دیو ...

(فلم ... چمن خان ... 1978)
95

پیاری پیاری ،سوہنی سوہنی ، سارے شہر چہ کوئی ہور نئیں ہونی ...

(فلم ... سالا صاحب ... 1981)
96

چھڈ کے میلہ ٹر چلیا ایں ...

(فلم ... شیر خان ... 1981)
97

دو دھڑکتے دل ملے ، مٹ گئے سب فاصلے پیار کے ...

(فلم ... الہ دین ... 1981)
98

ربا ، تیتھوں بھین لئی میں سکھ منگدا ، اپنے لئی میں ایدھے سارے دکھ منگدا ...

(فلم ... ووہٹی دا سوال اے ... 1982)
99

لوکو بہتی سوہنی کڑی وی عجیب ہوندی اے ، پیار کردے نیں سارے ، ہائے مردے نیں سارے ...

(فلم ... وڈا خان ... 1983)
100

دو نین تیرے نال لڑ گئے نیں ، چپ چپ کر کے ، ہولی ہولی ...

(فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
101

دم عشق دا جہیڑے بھردے نیں ، او دنیا توں کدڈردے نیں ...

(فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
102

تیرا عشق نچاوے گلی گلی ...

(فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
103

رل گئی اک مجبور ، اج ٹرچلی زمانے توں بڑی دور ...

(فلم ... بدلے دی اگ ... 1985)
104

ہتھ جوڑا پکھیاں دا ، تکدیاں رہن تینوں اکھیاں ...

(فلم ... رشتہ کاغذ دا ... 1985)
105

بن گھنگھرو یار ، میرے پیراں دے نال ...

(فلم ... دو قیدی ... 1986)
106

تن تن تن تنبا پیار دا وجدا تن تن تن ...

(فلم ... آخری جنگ ... 1986)
107

سوہنے رب نے بنایا بندہ رنگ رنگ دا ، ٹانگے والا تے سب لئی دعاواں منگدا ...

(فلم ... ڈولی تے ہتھکڑی ... 1987)
108

پیسے کی یہ دنیا ہے پیارے ، گاتے ہیں اسی کے گن سارے ...

(فلم ... چوروں کی بارات ... 1987)
109

بھن سٹیاں سہاگ دیاں چوڑیاں ، جنہاں دے کدی یار وچھڑے ...

(فلم ... جانباز ... 1987)
110

پیار دی بولی بولے ، اک طوطا ، اک مینا ، دوواں وعدہ کیتا ، اساں کٹھیاں ای رہنا ...

(فلم ... سکندرا ... 1989)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.