Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


مسعودرانا کے 50 روحانی گیت

پاکستان کی فلمی تاریخ میں مسعودرانا واحد گلوکار ہیں جن کے پاس گیتوں کی سب سے بڑی ورائٹی تھی اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ان کی آواز ہر رنگ ، ہر ڈھنگ اور ہر انگ میں ڈھل جاتی تھی۔

مسعودرانا نے بڑی تعداد میں روحانی گیت بھی گائے تھے جن میں حمدیہ اور نعتیہ کلام کے علاوہ قوالیاں اور دھمالیں بھی تھیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ہماری پنجابی فلموں میں خالص حمدیہ اور نعتیہ کلام خال خال ہی ملتے ہیں لیکن دھمالیں بڑی تعداد میں گائی گئی ہیں۔ یہ بھی یاد رہے کہ فلمی روحانی کلام عام طور پر حاجت روی کے لیے گایا گیا ہے اور یہ حمد اور نعت کے میعار پر ہمیشہ پورا نہیں اترتا۔


مسعودرانا کے گائے ہوئے 7 حمدیہ کلام

1
فلم ... حاتم طائی ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: محمد علی
2
فلم ... مکھڑا چن ورگا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
3
فلم ... یار بادشاہ ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: عنایت حسین بھٹی ، مسعودرانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: افضل خان ، مسعودرانا
4
فلم ... میری غیرت تیرے عزت ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
5
فلم ... آخری قربانی ... عربی ... (1981) ... گلوکار: مسعودرانا ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: ملک صدیق ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
6
فلم ... جت پیار دی ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
7
فلم ... یار پیارا ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، رجب علی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟

مسعودرانا کے گائے ہوئے 5 نعتیہ کلام

1
فلم ... تصویر ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: مولانا الطاف حسین حالی ... اداکار: (پس پردہ، صبیحہ خانم)
2
فلم ... ہمراہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: خالد
3
فلم ... غازی علم الدین شہید ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ)
4
فلم ... غازی علم الدین شہید ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: ابو شاہ (بدرمنیر ، اقبال حسن ، حیدر)
5
فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... اردو ... (1990) ... گلوکار: منیر حسین ، رجب علی ، مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: جاوید شیخ ، غلام محی الدین ، مصطفیٰ قریشی ، نیلی مع ساتھی

مسعودرانا کے گائے ہوئے 5 عارفانہ کلام

1
فلم ... کڑمائی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اختر حسین اکھیاں ... شاعر: سلطان باہو ... اداکار: (پس پردہ ، صبا ، ساون)
2
فلم ... سجن بیلی ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: افتخار شاہد ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
3
فلم ... جوڑ جواناں دا ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: ؟ ... اداکار: چوہان ، گلریز مع ساتھی
4
فلم ... شالا جوانیاں مانیں ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: سلطان باہو ... اداکار: (پس پردہ)
5
فلم ... دو قیدی ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ، افشاں ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: میاں محمد بخش ... اداکار: سلطان راہی ، انجمن

مسعودرانا کی گائی ہوئی 17 فلمی دھمالیں

1
فلم ... بھرجائی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: شوکت علی ، مسعودرانا ، نسیم بیگم مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اکمل ، ساون ، شیریں مع ساتھی
2
فلم ... باؤ جی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رشید عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
3
فلم ... وریام ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: سائیں اختر ، منیر حسین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
4
فلم ... دولت تے غیرت ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: ؟
5
فلم ... جیرا بلیڈ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف مع ساتھی
6
فلم ... جیرا بلیڈ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
7
فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
8
فلم ... بڈھا شیر ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ۔ ساون)
9
فلم ... نگری داتا دی ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ساون
10
فلم ... پرچھائیں ... اردو ... (1974) ... گلوکار: نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، آئرن پروین ، احمد رشدی ، مسعود رانا ، شوکت علی ، غلام علی ، پرویز مہدی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
11
فلم ... اج دی گل ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: ابو شاہ مع ساتھی (اسد بخاری ، دیبا ، آسیہ)
12
فلم ... وچھڑیاپتر ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ... موسیقی: طافو ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
13
فلم ... تیس مار خان ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
14
فلم ... خونی شعلے ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ندیم)
15
فلم ... انٹرنیشنل لٹیرے ... اردو ... (1994) ... گلوکار: سائرہ نسیم ، مسعود رانا ، شجاعت بوبی ، عارف پیرزادہ مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: دیبا ، غلام محی الدین ، ندیم ، جان ریمبو ، صائمہ ، مدیحہ شاہ ، نرگس
16
فلم ... اللہ بخش ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، غلام عباس ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
17
فلم ... گلاب خان ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟

مسعودرانا کی گائی ہوئی 13 فلمی قوالیاں

1
فلم ... معجزہ ... اردو ... (1966) ... گلوکار: سلیم رضا ، مسعود رانا ،؟ ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: اختر حسین اکھیاں ... شاعر: ساحل فارانی ... اداکار: سائیں اختر مع ساتھی
2
فلم ... گونگا ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: شوکت علی ، مسعود رانا ، اعظم چشتی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟؟ (رانی)
3
فلم ... بھیا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، محمد صدیق ، احمد رشدی مع ساتھی ... موسیقی: روبن گھوش ... شاعر: شاعر صدیقی ... اداکار: (پس پردہ ، شوکت اکبر ، چترا)
4
فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ، حافظ عطا محمدقوال مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: ؟؟
5
فلم ... میرا گھر میری جنت ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ، اعظم چشتی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
6
فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، ؟ مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: ؟؟
7
فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... اردو ... (1969) ... گلوکار: منیر حسین ، حامدعلی بیلا ، پرویز اختر ، سائیں اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر طفیل ... شاعر: ساحل فارانی ... اداکار: ؟ ،؟ ، امداد حسین ، محمد علی مع ساتھی
8
فلم ... ٹکا متھے دا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
9
فلم ... میں اکیلا ... اردو ... (1972) ... گلوکار: سائیں اختر ، عنایت حسین بھٹی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: بخشی وزیر مع ساتھی
10
فلم ... بشیرا ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: امداد حسین مع ساتھی
11
فلم ... لیلی مجنوں ... اردو ... (1974) ... گلوکار: منیر حسین ، مسعود رانا ، اخلاق احمد مع ساتھی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: امداد حسین ، وحید مراد مع ساتھی
12
فلم ... زیب النساء ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: غیور اختر مع ساتھی
13
فلم ... انسان اور شیطان ... اردو ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ، منیر حسین مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: امداد حسین ، وحید مراد مع ساتھی

مسعودرانا کے 50 روحانی گیتوں کی مکمل فہرست

1

دم علیؑ دم ، علیؑ دم مست قلندر ، وسیں تو دل دے اندر ، پیرا ہو ...

(فلم ... بھرجائی ... 1964)
2

وہ ﷺنبیوں میں رحمت لقب پانے والا ، مرادیں غریبوں کی بر لانے والا ...

(فلم ... تصویر ... 1966)
3

داتا میرے ، جھولی بھر دے ، میں سوالی تیرے در کا ...

(فلم ... معجزہ ... 1966)
4

کرم کی اک نظر ہم پر خدارا ، یا رسول اللہ ﷺ ...

(فلم ... ہمراہی ... 1966)
5

تیرے در تے آاساں لایاں وے ، ساڈی سن لے سچیا سائیاں وے ...

(فلم ... گونگا ... 1966)
6

مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ...

(فلم ... بھیا ... 1966)
7

نور خدا ملے کہ حبیب خدا ملے ، مولا تیرا کرم ہے ہمیں مصطفیٰ ﷺ ملے ...

(فلم ... جانباز ... 1966)
8

مشکل میں سب نے تجھ کو پکارا، پروردگارا ، پروردگارا ...

(فلم ... حاتم طائی ... 1967)
9

اے دربار سخی دا ...

(فلم ... باؤ جی ... 1968)
10

ٹھکرا دیا جن کو دنیا نے، اب کون ہے ان کا تیرے سوا ...

(فلم ... میرا گھر میری جنت ... 1968)
11

جس در پہ مرادیں ملتی ہیں ، اس در پہ دیوانے آ پہنچے ...

(فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... 1968)
12

جے چناں چڑھ ، آکے کر روشنائی ،ذکر کردے تارے ، ہو ...

(فلم ... کڑمائی ... 1968)
13

لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ...

(فلم ... وریام ... 1969)
14

تو اللہ ، میں بندہ تیرا ، منگناں کرم کریماں ، کرماں والیا ، شرماں رکھ لئیں ، کر دئیں رحم رحیماں ...

(فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
15

پڑھ لاالہ الا اللہ ، محمد پاک رسول اللہ ﷺ ...

(فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... 1969)
16

سدا نہ باغیں بلبل بولے ، سدا نہ باغ بہاراں ...

(فلم ... سجن بیلی ... 1970)
17

میرا یار ملا دے ربا ، صدقے اپنے یار دا ...

(فلم ... ٹکا متھے دا ... 1970)
18

اللہ ہو حق اے ،سچے باہو حق اے ، الف اللہ ، چنبے دی بوٹی ...

(فلم ... جوڑ جواناں دا ... 1971)
19

سن ، رب نے کیتا پیار ، پیار پیار بھئی پہلا پیار ...

(فلم ... یار بادشاہ ... 1971)
20

رب دی رحمت باجوں بندیا ، ہور نہ کوئی سہارا ...

(فلم ... میری غیرت تیرے عزت ... 1972)
21

لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ...

(فلم ... میں اکیلا ... 1972)
22

کاہنوں کڈھنا ایں نک نال لکیراں ، تو دل دی لکیر کڈھ لے ...

(فلم ... بشیرا ... 1972)
23

جیوے شاہ عبداللہ شاہ غازی ، رب راضی تے سب راضی ...

(فلم ... دولت تے غیرت ... 1972)
24

میرے آقا ، میرے داتا ، اک دن تے میں آواں گا ...

(فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
25

تیری ذات اے خزانہ برکتاں دا ...

(فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
26

اے نگری داتا دی ، جتھے وگدی اے راوی ...

(فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... 1973)
27

یا غوث الاعظمؓ ، پیر میرا ، میرے ستڑے بھاگ جگا دینا ...

(فلم ... بڈھا شیر ... 1974)
28

سجنوں ، اے نگری داتا دی ، ایتھے آندا کل زمانہ ، در میرے مرشد دا ، پیراں ولیاں دا آستانہ ...

(فلم ... نگری داتا دی ... 1974)
29

لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ...

(فلم ... پرچھائیں ... 1974)
30

تیرے جلوؤں سے آباد ہیں چار سو، ذرے ذرے کے دل میں تیری جستجو ، اللہ ہو، اللہ ہو ...

(فلم ... لیلی مجنوں ... 1974)
31

ایمان سلامت ہر کوئی منگے تے عشق سلامت کوئی ، ہوووو ...

(فلم ... شالا جوانیاں مانیں ... 1974)
32

اک تارا بولے علیؑ علیؑ ، جگ سارا بولے علیؑ علیؑ ...

(فلم ... اج دی گل ... 1975)
33

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ، ناقصاں راپیر کامل ، کاملاں را رہنما ...

(فلم ... شہید ... 1975)
34

ان کی رحمت جو دے گی سہارا تو بگڑی سنور جائے گی ...

(فلم ... زیب النساء ... 1976)
35

گناہگارتیرا کرم چاہتے ہیں ...

(فلم ... انسان اور شیطان ... 1978)
36

لکھ عیب مینوں ، اکو صفت میری،کراں عشق محمد ﷺ دی ذات دے نال ...

(فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
37

او بندے ، نبی ﷺ دے رکھ ایمان ، اے رب دا فرمان ...

(فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
38

اللہ ہو، حق ، اللہ ہو ۔ المالک ، القدوس ، السلام ، المومن (99 اسمائے ربی) ...

(فلم ... آخری قربانی ... 1981)
39

اللہ والیاں دے نال پیار پانا ...

(فلم ... وچھڑیاپتر ... 1982)
40

کفر دی اگ جے میرا جسم وی کر دے سوہا ، خاک چوں آوے گی صدا ، اللہ اکبر ، لاالہ الااللہ ...

(فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
41

رحمت دا مہینہ پا خدایا ، باغ سکا کر ہریا ، بوٹا آس امید میری دا ، کر دے میوے بھریا ...

(فلم ... دو قیدی ... 1986)
42

شہنشاہ وی تیرے در تے گدا ، غریب نواز ، سنے جدی ، اوہدی سن دا خدا ، غریب نواز ...

(فلم ... تیس مار خان ... 1989)
43

سید المرسلین ، رحمت الالعلمین ﷺ ، یہ فلک ، یہ زمیں ، تیرے دم سے حسیں ...

(فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... 1990)
44

تیری رحمتاں دا میں طلبگار ...

(فلم ... لاہوری بدمعاش ... 1991)
45

کرم دیاں کر دے نظراں ، داتا ، آکھے اک نمانا ...

(فلم ... خونی شعلے ... 1992)
46

جب بھی علیؑ کا نام لیا ، سر سے ہر بلا ٹلی ، علیؑ ، علیؑ ، علیؑ ...

(فلم ... انٹرنیشنل لٹیرے ... 1994)
47

داتا ، فیض جاری تیرا ، اے نگری داتا دی اے ...

(فلم ... اللہ بخش ... غیر ریلیز شدہ)
48

(دھمال) ...

(فلم ... گلاب خان ... غیر ریلیز شدہ)
49

میرے مولا دی مہندی یارو ، گوڑے رنگ دی ...

(فلم ... جت پیار دی ... غیر ریلیز شدہ)
50

سچانام خدا دا ، جہیڑا سب دا پالن ہار ...

(فلم ... یار پیارا ... غیر ریلیز شدہ)


Roti
Roti
(1942)
Pukar
Pukar
(1939)
Kismat
Kismat
(1943)
Shukriya
Shukriya
(1944)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.