A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
طلعت صدیقی
طلعت صدیقی ، پاکستانی فلموں کے سنہرے دور کی ایک ناقابل فراموش اداکارہ تھیں جو اپنی پروقار شخصیت ، دھمیے لہجے اور مخصوص آواز کے لیے ایک الگ پہچان رکھتی تھیں۔
وہ ، سماجی موضوعات پر بننے والی گھریلو اور بامقصد فلموں کی ضرورت ہوتی تھیں جن میں عام طور پر ماں ، بہن ، بیوی اور بیٹی کے کرداروں میں نظر آتی تھیں اور اپنی پرفارمنس سے فلم بینوں پر بڑا گہرا اثر ڈالتی تھیں۔
طلعت صدیقی کا فنی سفر
طلعت صدیقی نے اپنے کیرئر کا آغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا جہاں گلوکاری اور ڈراموں میں اداکاری کی۔
پہلی فلم ہمیں بھی جینے دو (1963) میں بطور گلوکارہ متعارف ہوئیں۔ بطور اداکارہ پہلی فلم میخانہ (1964) تھی۔ ستر کے قریب فلموں میں کام کیا لیکن کسی فلم میں روایتی ہیروئن کے طور پر نظر نہیں آئیں۔
فلم عشق حبیب (1965) میں ایک نیک اور دیندار خاتون کے کردار میں بڑی متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
فلم کون کسی کا (1966) میں طلعت صدیقی ، اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے ایک لوری گاتی ہیں جو فلم کے آخر میں بچھڑے ہوؤں کو ملا دیتی ہے۔ مسعودرانا اور نسیم بیگم کا گایا ہوا یہ دوگانا میری سماعت سے ٹکرانے والا پہلا پہلا فلمی گیت تھا جو اپنے بچپن میں ریڈیو پر سنا تھا:
- دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں۔۔
حبیب جالب کا لکھا ہوا اور موسیقار ایم اشرف کا کمپوز کیا ہوا یہ گیت کمال اور طلعت صدیقی پر فلمایا گیا تھا۔
طلعت صدیقی کے یادگار کردار
طلعت صدیقی نے بہت سی فلموں میں بڑے یادگار اور سبق آموز کردار ادا کیے تھے۔ ایسے چند کرداروں میں فلم لوری (1966) میں سنتوش کی بیوی کا ایک کردار تھا جو ایک بچی کی ماں ہے جس کی وجہ سے اس کے اچانک انتقال پر اس کی بہن زیبا کو اپنے بہنوئی سے شادی کرنا پڑتی ہے حالانکہ محبت وہ ، محمدعلی سے کرتی ہے۔ اس فلم میں طلعت صدیقی پر فلمائی ہوئی ثریا حیدرآبادی نامی ایک گمنام گلوکارہ کی لوری بڑی پسند کی گئی تھی
- چندا کے پٹولے میں ، اڑن کھٹولے میں۔۔
اسی لوری کو میڈم نورجہاں نے بھی گایا تھا لیکن سننے والوں کو متاثر نہیں کر سکی تھیں۔
ایسی ہی ایک یادگار فلم یارمار (1967) میں طلعت صدیقی کا ایک شریف النفس بیٹی کا کردار تھا جسے اوباش جاگیردار باپ ، بڑے فخر سے اپنی ہی قبیل کے ایک امیرزادے سے بیاہ دیتا ہے لیکن پھر اسے اپنی اولاد کے دکھ و کرب سے یہ سبق ملتا ہے کہ انسانی معاشرت میں اخلاقی اقدار کیوں ضروری ہوتی ہیں۔
فلم چاچا جی (1967) کی کہانی بھی بڑی دلگداز تھی جس میں طلعت صدیقی اپنے منگیتر علاؤالدین سے اس وقت تک بیاہ نہیں کرسکتی جب تک اس کا لاڈلا بھتیجا جوان نہیں ہو جاتا اور جب طویل انتطار کے بعد شادی کے بعد ان کے ہاں ایک بیٹا ہوتا ہے تو اسے بھی انوکھے بھتیجے پر قربان کرنا پڑتا ہے۔
فلم پھر صبح ہوگی (1967) میں پوری فلم پر طلعت صدیقی چھائی ہوئی ہوتی ہیں جو بڑی ثابت قدمی سے حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے مشکلات پر قابو پا لیتی ہیں۔ اس فلم میں مسعودرانا کا یہ انتہائی بامقصد تھیم سانگ پوری فلم میں پس منظر میں چلتا ہے اور فلم بینوں پر بڑا گہرا اثر چھوڑتا ہے:
- پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ، ان اندھیروں سے اجالے ہیں نکلنے والے۔۔
فلم میرے بچے میری آنکھیں (1967) میں بھی طلعت صدیقی نے فلم بینوں کو رلا دیا تھا جب وہ اپنی آنکھیں قربان کر کے اپنے بیٹے کی دنیا روشن کرتی ہیں۔
فلم ماں باپ (1967) تو جذباتی اداکاری میں ایک لاجواب فلم تھی جس میں طلعت صدیقی نے علاؤالدین کے ساتھ اس فلم کا ٹائٹل رول کیا تھا۔ ایسے ماں باپ جو اپنے بیٹے کی اعلیٰ تعلیم اور خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا گھر بار تک داؤ پر لگا دیتے ہیں لیکن وہ بے فیض نکلتا ہے۔ اس فلم میں بھی مسعودرانا کا یہ تھیم سانگ بڑا متاثر کن تھا:
- کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور۔۔
فلم بہن بھائی (1968) جیسی ملٹی کاسٹ فلم کی کہانی بھی طلعت صدیقی کے گرد گھومتی تھی جس میں ایک ہنستا بستا گھر تقسیم ملک کے نتیجے میں بکھر جاتا ہے اور پھر فلم کے آخر میں بڑے ڈرامائی انداز میں مل جاتا ہے۔ اس فلم میں مالا اور مہدی حسن کا کورس گیت بڑا مشہور ہوا ھا۔
- اے بے کسوں کے والی ، دے دے ہمیں سہارا۔۔
طلعت صدیقی کا پس منظر
طلعت صدیقی 1939ء میں شملہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کی دو بیٹیاں تھیں جن میں ناہید صدیقی ، ایک نامور کتھک ڈانسر اور ضیاء محی الدین کی بیوی تھی۔ عارفہ صدیقی ، بطور گلوکارہ اور اداکارہ ٹی وی سے فلم تک آئی لیکن کامیاب نہیں ہوئی تھی۔ اس نے موسیقار نذر حسین سے شادی کی تھی۔ عارفہ صدیقی نے فلم شاہ زمان (1986) میں مسعودرانا کے ساتھ ایک کورس گیت بھی گایا تھا
- دل میرا ہر ویلے تینوں ای پکاردا ، نئیں ٹٹنا اے ناطہ تیرے میرے پیار دا ۔۔۔
طلعت صدیقی کی ایک بہن ریحانہ صدیقی بھی کئی فلموں میں معاون اداکارہ کے طو پر نظر آئی۔ وہ ، ایک اور نامور اداکار اورنگزیب کی بیوی تھی جو خود ایک اور اداکار سلطان کا بھائی تھا۔ معروف گلوکارہ فریحہ پرویز بھی ان کی بھانجھی بتائی جاتی ہے۔
مسعودرانا اور طلعت صدیقی کے 4 فلمی گیت
| 1 | دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں..فلم ... کون کسی کا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: کمال ، طلعت صدیقی |
| 2 | پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے..فلم ... پھر صبح ہو گی ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: (پس پردہ ، طلعت صدیقی) |
| 3 | کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور..فلم ... ماں باپ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ، علاؤالدین ، طلعت صدیقی) |
| 4 | انسان اک تماشہ ، آپے بن دا تولہ یارو ،آپے بن دا ماشہ..فلم ... انسان اک تماشہ ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ، طلعت صدیقی) |
مسعودرانا اور طلعت صدیقی کے 3 اردو گیت
| 1 | دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں ...(فلم ... کون کسی کا ... 1966) |
| 2 | پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ...(فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967) |
| 3 | کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ...(فلم ... ماں باپ ... 1967) |
مسعودرانا اور طلعت صدیقی کے 1 پنجابی گیت
| 1 | انسان اک تماشہ ، آپے بن دا تولہ یارو ،آپے بن دا ماشہ ...(فلم ... انسان اک تماشہ ... 1972) |
مسعودرانا اور طلعت صدیقی کے 3سولو گیت
| 1 | پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ...(فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967) |
| 2 | کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ...(فلم ... ماں باپ ... 1967) |
| 3 | انسان اک تماشہ ، آپے بن دا تولہ یارو ،آپے بن دا ماشہ ...(فلم ... انسان اک تماشہ ... 1972) |
مسعودرانا اور طلعت صدیقی کے 1دوگانے
| 1 | دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں ...(فلم ... کون کسی کا ... 1966) |
مسعودرانا اور طلعت صدیقی کے 0کورس گیت
Masood Rana & Talat Siddiqi: Latest Online film
Masood Rana & Talat Siddiqi: Film posters
Masood Rana & Talat Siddiqi:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Talat Siddiqi:
Total 27 joint films
(12 Urdu and 15 Punjabi films)| 1. | 1964: Chhoti Behan(Urdu) |
| 2. | 1965: Aarzoo(Urdu) |
| 3. | 1966: Tasvir(Urdu) |
| 4. | 1966: Moajza(Urdu) |
| 5. | 1966: Kon Kisi Ka(Urdu) |
| 6. | 1967: Yaar Maar(Punjabi) |
| 7. | 1967: Meray Laal(Urdu) |
| 8. | 1967: Chacha Ji(Punjabi) |
| 9. | 1967: Hukumat(Urdu) |
| 10. | 1967: Doraha(Urdu) |
| 11. | 1967: Phir Subah Ho Gi(Urdu) |
| 12. | 1967: Mera Veer(Punjabi) |
| 13. | 1967: Maa Baap(Urdu) |
| 14. | 1967: Jani Dushman(Punjabi) |
| 15. | 1968: Behan Bhai(Urdu) |
| 16. | 1968: Ik Si Maa(Punjabi) |
| 17. | 1968: Commander(Urdu) |
| 18. | 1968: Chann 14vin Da(Punjabi) |
| 19. | 1971: Jatt Da Qoul(Punjabi) |
| 20. | 1971: Sohna Puttar(Punjabi) |
| 21. | 1972: Insan Ik Tamasha(Punjabi) |
| 22. | 1973: Aan(Punjabi) |
| 23. | 1973: Khoon Da Badla Khoon(Punjabi) |
| 24. | 1973: Jithay Vagdi A Ravi(Punjabi) |
| 25. | 1975: Heera Phumman(Punjabi) |
| 26. | 1975: Gunahgar(Punjabi) |
| 27. | 1976: Baghi Tay Farangi(Punjabi) |
Masood Rana & Talat Siddiqi: 4 songs
(3 Urdu and 1 Punjabi songs)
| 1. | Urdu filmKon Kisi Kafrom Friday, 13 May 1966Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Habib Jalib, Actor(s): Kemal, Talat Siddiqi |
| 2. | Urdu filmPhir Subah Ho Gifrom Friday, 8 September 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Nashad, Poet: Sehba Akhtar, Actor(s): (Playback, Talat Siddiqi) |
| 3. | Urdu filmMaa Baapfrom Friday, 22 September 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): (Playback - Allauddin, Talat Siddiqi) |
| 4. | Punjabi filmInsan Ik Tamashafrom Friday, 17 November 1972Singer(s): Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): (Playback - Talat Siddiqi) |

Mast Malang
(2013)

Road To Swat
(1970)

Nawe Zakhmona
(2021)

Saaz aur Aavaz
(1965)

Sher Di Bachi
(1964)

Aashiana
(1964)

Miss Frontier Mail
(1936)

Ragni
(1945)

Sikandar
(1941)

Talvar ka Dhanni
(1938)

Ayi Bahar
(1946)

Aaj Aur Kal
(1947)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔













































Razia Butt
Khawaja Sarfaraz
Albela
Rashid
Waheed Murad
Master Ashiq Hussain
Izhar Qazi
Manorma
Saleem Raza
Dildar Parvez Bhatti
Veena
Musarrat Shaheen
Bilal Lashari
Saleem Kashar
Ali Zafar


