A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
ماسٹر عاشق حسین
ماسٹر عاشق حسین ، ایک گمنام موسیقار تھے لیکن ان کے دو ناقابل شکست فلمی ریکارڈز ہیں جن میں سے پہلا ریکارڈ فلموں میں دھمال کو متعارف کروانا اور دوسرا ریکارڈ برصغیر کی پہلی سرائیکی فلم کی موسیقی ترتیب دینا تھا۔۔!
لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن
ماسٹر عاشق حسین نے اپنی پہلی فلم جبرو (1956) میں پہلی بار ایک دھمال متعارف کروائی تھی۔ صوبہ سندھ میں سیہون کے مقام پر 13ویں صدی کے ایک معروف صوفی بزرگ حضرت لال شہباز قلندرؒ کے مزار پر گائی جانے دھمال
- لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن۔۔
کو فلمی روپ نغمہ نگار ساغر صدیقی نے دیا تھا۔ اس اولین دھمال کو گلوکار عنایت حسین بھٹی ، فضل حسین ، اے آر بسمل اور ساتھیوں کی آوازوں ریکارڈ کروایا گیا تھا اور فلم میں اسے ٹائٹل سانگ کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔
اس فلم میں عنایت حسین بھٹی کی آواز میں یہ گیت سب سے زیادہ مقبول ہوا تھا
- جاگے چوکیدار ہو ، دنیا نیندر مان دی۔۔
بطور ہیرو ، اکمل کی یہ پہلی فلم تھی جس میں ان کی جوڑی اداکارہ یاسمین کے ساتھ تھی۔
پاکستان کی پہلی سرائیکی فلم
ماسٹر عاشق حسین کا دوسرا ناقابل شکست ریکارڈ بطور موسیقار ان کی پہلی سرائیکی فلم دھیاں نمانیاں (1973) تھی۔
برصغیر کی فلمی تاریخ میں پنجابی زبان کی ایک شاخ سرائیکی میں بنائی جانے والی اس اولین فلم کے فلمساز ، ہدایتکار ، ہیرو اور گلوکار عنایت حسین بھٹی تھے جنھوں نے ماسٹر صاحب کے بیشتر گیت بھی گائے تھے۔ اس فلم میں بھی ان کا گایا ہوا روحانی بزرگ خواجہ غلام فریدؒ کا کلام
- مینڈا عشق وی تو ، ایمان وی تو۔۔
سپر ہٹ ہوا تھا۔
ماسٹر عاشق حسین کے چند یادگار گیت
پاکستان فلم ڈیٹا بیس کے مطابق ماسٹر عاشق حسین نے کل 15 فلموں میں سو سے زائد گیت کمپوز کیے تھے۔
فلم آدمی (1958) میں ماسٹرصاحب نے ناہیدنیازی سے ایک لاجواب گیت گوایا تھا
- جاگ ، تقدیر کو جگا لوں گی۔۔
اپنے معصوم بچے کی موت پر ایک ماں کس طرح آہ و زاری کرتے ہوئے اپنی دل کیفیت بیان کرتی ہے۔ اس گیت میں ماسٹر صاحب اور ناہیدنیازی کی کارکردگی لاجواب تھی۔
انھوں نے عنایت حسین بھٹی کی ٹائٹل رول میں ایک آرٹ فلم وارث شاہ (1964) کی موسیقی بھی ترتیب دی تھی لیکن اس قابل تعریف فلم کا کوئی ایک بھی گیت مقبول نہیں ہوا تھا۔
فلم عظمت اسلام (1965)
ماسٹر عاشق حسین نے ایک تاریخی فلم عظمت اسلام (1965) کی موسیقی بھی ترتیب دی تھی۔ اس فلم کے کل نو گیتوں میں سے آٹھ گیت سلیم رضا نے گائے تھے جن میں سے کوئی ایک بھی مقبول نہیں ہوا تھا۔ اس فلم کا جو 9واں گیت
- حرم کی عظمت کے پاسبانوں ، خدا نگہبان ہے تمہارا۔۔
مقبول ہوا تھا وہ مسعودرانا اور ساتھیوں کا گایا ہوا ماسٹر صاحب کے ساتھ پہلا گیت تھا۔
یہ ایک جنگی ترانہ تھا جسے نعیم ہاشمی نے لکھا تھا جو ایک نامور معاون اداکار اور پارٹ ٹائم شاعر بھی تھے۔ فلم نوراسلام (1957) کی مشہورزمانہ نعت "شاہ مدینہﷺ۔۔" کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ نعیم ہاشمی کی لکھی ہوئی تھی۔ اس فلم میں وہ معاون ہدایتکار اور فلم کے ولن بھی تھے۔
اس فلم کے فلمساز اور ہدایتکار نذیر تھے جو تقسیم سے قبل کے ایک نامور فلم ہیرو تھے۔ پاکستان کی پہلی پنجابی اور پہلی ہی سپر ہٹ فلم پھیرے (1949) کے ہیرو بھی تھے اور پہلی گولڈن جوبلی فلم نوکر (1955) کا ٹائٹل رول بھی کیا تھا۔ نیٹ پر جو سب سے پرانی پاکستانی فلم موجود ہے وہ لارے (1950) ہے۔
اس نغمہ بار فلم کے ہیرو بھی وہی تھے۔ اس فلم میں انھوں نے بطور اداکار ایک بوڑھے کا رول کیا تھا جبکہ ان کی اداکارہ بیوی سورن لتا ہیروئن تھی اور حبیب روایتی ہیرو تھے۔
ماسٹر عاشق حسین اور مسعودرانا کا ساتھ
ماسٹر عاشق حسین نے مسعودرانا سے چار فلموں میں صرف چار گیت گوائے تھے جن میں سے دوسرا گیت فلم کھیڈن دے دن چار (1966) میں تھا
- ٹری ٹری جانی ایں نی ، غصے غصے ہو کے۔۔
اس میں جو کلاسیکل ٹچ دیا گیا تھا وہ اس گیت کو منفرد بنا دیتا ہے۔
فلم شام سویرا (1967) میں بھی ماسٹر صاحب نے ایک دوگانا کمپوز کیا تھا
- مچلے ہوئے جذبات ہیں ، جانے کیوں۔۔
اس میں مسعودرانا کا ساتھ مالا نے دیا تھا جبکہ چوتھا اور آخری گیت فلم غیرت دا پرچھاواں (1973) میں تھا
- مینوں کنے سوہنے یار دا یارانہ ملیا۔۔
یہ ایک مردانہ دوگانا تھا جس میں مسعودرانا کے ساتھ عنایت حسین بھٹی تھے۔
ماسٹر عاشق حسین ، موسیقار اختر حسین اکھیاں کے بڑے بھائی تھے۔ اس طرح گلوکارہ کوثر پروین ان کی بھابھی تھی۔ معروف موسیقار ایم اشرف ، ان کے داماد تھے۔ 2017ء میں ان کا انتقال ہوا تھا۔
مسعودرانا اور ماسٹر عاشق حسین کے 5 فلموں میں 4 گیت
| 1 | حرم کی عظمت کے پاسبانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ، غازیو ، مجاہدو ، جوانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا..فلم ... عظمت اسلام ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: نعیم ہاشمی ... اداکار: (پس پردہ) |
| 2 | ٹری ٹری جانی ایں نی غصے غصے ہو کے ، ذرا جنی گل میری سن لے کھلو کے..فلم ... کھیڈن دے دن چار ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل ، نغمہ |
| 3 | مچلے ہوئے جذبات ہیں ، معلوم نہیں کیوں..فلم ... شام سویرا ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: درپن ، نیلو |
| 4 | مینوں کنے سوہنے یار دایارانہ ملیا..فلم ... غیرت دا پرچھاواں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: عنایت حسین بھٹی ، مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: عنایت حسین بھٹی ، کیفی |
مسعودرانا اور ماسٹر عاشق حسین کے 2 اردو گیت
| 1 | حرم کی عظمت کے پاسبانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ، غازیو ، مجاہدو ، جوانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ...(فلم ... عظمت اسلام ... 1965) |
| 2 | مچلے ہوئے جذبات ہیں ، معلوم نہیں کیوں ...(فلم ... شام سویرا ... 1967) |
مسعودرانا اور ماسٹر عاشق حسین کے 2 پنجابی گیت
| 1 | ٹری ٹری جانی ایں نی غصے غصے ہو کے ، ذرا جنی گل میری سن لے کھلو کے ...(فلم ... کھیڈن دے دن چار ... 1966) |
| 2 | مینوں کنے سوہنے یار دایارانہ ملیا ...(فلم ... غیرت دا پرچھاواں ... 1973) |
مسعودرانا اور ماسٹر عاشق حسین کے 1سولو گیت
| 1 | حرم کی عظمت کے پاسبانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ، غازیو ، مجاہدو ، جوانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ...(فلم ... عظمت اسلام ... 1965) |
مسعودرانا اور ماسٹر عاشق حسین کے 3دو گانے
| 1 | ٹری ٹری جانی ایں نی غصے غصے ہو کے ، ذرا جنی گل میری سن لے کھلو کے ...(فلم ... کھیڈن دے دن چار ... 1966) |
| 2 | مچلے ہوئے جذبات ہیں ، معلوم نہیں کیوں ...(فلم ... شام سویرا ... 1967) |
| 3 | مینوں کنے سوہنے یار دایارانہ ملیا ...(فلم ... غیرت دا پرچھاواں ... 1973) |
مسعودرانا اور ماسٹر عاشق حسین کے 0کورس گیت
Masood Rana & Ashiq Hussain: Latest Online film
Masood Rana & Ashiq Hussain: Film posters



Masood Rana & Ashiq Hussain:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Ashiq Hussain:
Total 5 joint films
(2 Urdu, 3 Punjabi films)| 1. | 1965: Azmat-e-Islam(Urdu) |
| 2. | 1966: Khedan day Din 4(Punjabi) |
| 3. | 1967: Shaam Savera(Urdu) |
| 4. | 1973: Ghairat Da Parchhavan(Punjabi) |
| 5. | 1973: Sohna Babul(Punjabi) |
Masood Rana & Ashiq Hussain: 4 songs in 5 films
(2 Urdu and 2 Punjabi songs)| 1. | Urdu filmAzmat-e-Islamfrom Friday, 26 February 1965Singer(s): Masood Rana & Co., Music: Master Ashiq Hussain, Poet: , Actor(s): (Playback) |
| 2. | Punjabi filmKhedan day Din 4from Friday, 23 September 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: , Actor(s): Akmal, Naghma |
| 3. | Urdu filmShaam Saverafrom Friday, 8 December 1967Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: , Actor(s): Darpan, Neelo |
| 4. | Punjabi filmGhairat Da Parchhavanfrom Friday, 31 August 1973Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Masood Rana, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: , Actor(s): Inayat Hussain Bhatti, Kaifee |

Khoon Paseena
(1972)

Jangu
(1972)

Banke Lalya
(2013)

Lahoria Tay Pishoria
(2015)

Payel
(1970)

Insan Aur Farishta
(1976)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔


























Imdad Hussain
M.J. Rana
Yaqoob Atif
Shaukat Hussain Rizvi
Nasreen
Najma
Sultan Mehmood Ashufta
Shamshad Begum
Nisho
Zarqa
Shola
Zill-e-Huma
Nasir Kazmi
S.Suleman
Kousar Parveen








