A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
جمیل اختر
ہدایتکار جمیل اختر کی پہلی ہی فلم ایک بہت بڑی اور دھماکہ خیز فلم خاموش رہو (1963) تھی جو دنیا کے قدیم ترین لیکن ایک انتہائی حقیر ، غلیظ اور بدنام زمانہ پیشہ یا دھندہ یعنی جسم فروشی جیسے حساس اور ممنوع موضوع پر بننے والی ایک شاہکار فلم تھی جسے دیکھ کر اندازہ ہی نہیں ہوتا تھا کہ یہ ان کی پہلی کاوش ہے۔
اصل میں جمیل اختر کو اس سے قبل اپنے استاد محترم خلیل قیصر جیسے لی جنڈ کے ساتھ پانچ فلموں ناگن (1959) ، کلرک (1960) ، عجب خان (1961) ، شہید اور دوشیزہ (1962) میں معاونت کرنے کا اعزاز حاصل تھا۔ وہ ایک جوہر شناس جوہری کے تراشے ہوئے ایک ہیرے بن چکے تھے یا یوں کہئے کہ سونار کی بھٹی میں جل کر کندن ہو چکے تھے۔
جسم فروشی پر بننے والی فلم خاموش رہو (1964)
جسم فروشی جیسے ایک معاشرتی ناسور پر بننے والی فلم خاموش رہو (1963) کے مصنف ریاض شاہد جیسے عظیم فنکار تھے جن کی کہانی اور مکالموں نے فلم کو چار چاند لگا دیے تھے۔
اس فلم میں فاحشہ ، آبرو باختہ اور مجبور و بے بس عورتوں کی دلالی کرنے والی بدنام زمانہ نائیکہ 'خانم' کا کردار اداکارہ مینا شوری کے فلمی کیرئر کا سب سے بڑا کردار تھا۔
مینا شوری
تقسیم سے قبل کی یہ نامور اداکارہ اپنے ایک شوخ فلمی کردار 'لارالپا گرل' کی وجہ سے مشہور تھی۔ 1956ء میں اپنے ہندو خاوند کے ساتھ پاکستان آئی اور پھر یہیں کی ہو کر رہ گئی تھی۔ اسے فلم مس 56ء (1956) میں ہیروئن کاسٹ کیا گیا تھا۔ متعدد فلموں میں ہیروئن آئی لیکن کامیابی کیریکٹرایکٹر کرداروں سے ملی تھی۔
مینا شوری ، اپنے معاشقوں اور شادیوں کی وجہ سے بھی جانی جاتی تھی۔ اس کے آخری شوہر اداکار اسدبخاری تھے جو اس تعلق کو شادی نہیں ، متعہ کہتے تھے جو ایک متنازعہ اسلامی قانون ہے اور جسم فروشی کا ایک حلال طریقہ بھی ہے۔
میں نہیں مانتا
فلم خاموش رہو (1963) کی روایتی فلمی جوڑی تو دیبا اور یوسف خان کی تھی لیکن اس فلم سے عظیم فلمی ہیرو محمدعلی کو بریک تھرو ملا تھا۔ خلیل احمد کی دھن میں حبیب جالب کا لکھا اور ناہیدنیازی کا گایا ہوا یہ تھیم سانگ
- جاگنے والو جاگو مگر ، خاموش رہو۔۔!
ایک پورا مضمون بیان کررہا ہے۔ جالب صاحب ہی کی لکھی ہوئی ایک نظم
- میں نہیں مانتا۔۔
بھی احمدرشدی کی آواز میں فلم میں شامل کی گئی تھی جو در اصل وقت کے فوجی آمر جنرل ایوب خان کے جون 1962ء کو نافذ کیے گئے شخصی آئین کے خلاف بطور احتجاج لکھی گئی تھی۔ اس فلم کا سب سے سپر ہٹ گیت مالا کا گایا ہوا تھا
- میں نے تو پریت نبھائی ، سانوریا رے ، نکلا تو ہرجائی۔۔
ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن
جمیل اختر کی دوسری فلم مجاہد (1965) بھی ایک بھاری بھر کم فلم تھی جو 10 ستمبر 1965ء کو پاک بھارت جنگ کے دوران ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کی ہائی لائٹ جنگی ترانہ
- ساتھیو ، مجاہدو ، جاگ اٹھا ہے سارا وطن۔۔
تھا جو اس دور کا سب سے مقبول ترین ترانہ تھا۔ حمایت علی شاعر کے لکھے ہوئے اس ترانے کی دھن خلیل احمد نے بنائی تھی جبکہ مسعودرانا اور شوکت علی کے علاوہ اس گیت میں دیگر معاون گلوکاروں میں گلوکارہ نورجہاں بیگم (ملکہ ترنم نہیں) ، روشن ، نازش ، عطی اور ساتھی تھے۔ یہ کورس گیت اداکار عباس نوشہ (جو ایک کامیڈین تھے اور فلم ایک رات کے فلمساز بھی تھے) ، دیبا ، مینا شوری اور ساتھیوں پر فلمایا گیا تھا۔
فلم مجاہد (1965) کی کہانی اور مکالمے بھی ریاض شاہد نے لکھے تھے اور اس فلم میں سدھیر ، محمدعلی ، صابرہ سلطانہ اور اسلم پرویز دیگر اہم کردار تھے۔
مسٹر اللہ دتہ ، ایک اشارتی فلم
جمیل اختر کی تیسری فلم مسٹر اللہ دتہ (1966) تھی جو ایک معاشرتی موضوع پر بنائی گئی ایک پنجابی فلم تھی جس کے مصنف بھی ریاض شاہد تھے۔ علاؤالدین نے ٹائٹل رول کیا تھا اور ان پر ایک بڑا دلچسپ گیت فلمایا گیا تھا
- بھائیا اللہ دتیا ، دسیں کون جتیا۔۔
تنویرنقوی کا لکھا ہوا یہ گیت جو منظور اشرف کی دھن میں مسعودرانا نے گایا تھا ایک طنزیہ گیت تھا جس میں خود سے سوال کیا گیا تھا کہ 65ء کی جنگ کس نے جیتی تھی۔۔؟ اس گیت میں بھارتی فوجیوں کو کتوں سے تشبیع دی گئی تھی۔
جمیل اختر کی بھاری بھر کم فلم ، نظام لوہار (1966)
جمیل اختر کی چوتھی فلم نظام لوہار (1966) تھی جو ایک اور بہت بڑی بھاری بھر کم فلم تھی۔ مجھے ذاتی طور پر جن پنجابی فلموں نے بے حد متاثر کیا تھا ان میں سے ایک فلم یہ بھی تھی۔ خاص طور پر فلم کا ٹائٹل رول کرنے والے عظیم اداکار علاؤالدین کے دو کرداروں نظام لوہار اور نظام ڈاکو اور گاؤں کی ایک ماچھن ، یاسمین کے عشق کو بڑے منفرد طریقے سے فلمایا گیا تھا۔
اس فلم کے فلمساز فیاض شیخ تھے جو اس فلم کے مصنف ریاض شاہد کے بھائی تھے۔ اس فلم کی سبھی گیت بڑے دلکش تھے جن کی دھنیں بخشی وزیر صاحبان نے بنائی تھیں اور گیت نگار تنویرنقوی تھے۔ اس فلم کا سب سے مقبول ترین گیت مسعودرانا کا گایا ہوا تھا
- پیار کسے نال پاویں نہ۔۔
جو ریاض شاہد پر فلمایا گیا شاید اکلوتا گیت تھا۔
جمیل اختر کی دیگر فلمیں
چار بھاری بھر کم فلموں کے بعد جمیل اختر ایک نئے روپ میں سامنے آئے جب انھوں نے ہلکی پھلکی رومانٹک فلمیں بنانا شروع کر دی تھیں۔ فلم کرشمہ اور ایک مسافر ایک حسینہ (1968) کے بعد فلم نیا سویرا (1970) ایک سیاسی موضوع پر بنائی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ حکمرانوں کی ترجیحات اور روزمرہ عوامی مسائل میں کتنا فرق ہوتا ہے۔
لو ان یورپ (1970) یورپ میں فلمائی ہوئی ایک رومانٹک فلم تھی جس میں اٹلی کے مشہور شہر وینس کی قدرتی نہروں میں کشتی کی سیر کے دوران روزینہ اور کمال پر مالا اور مسعودرانا کا فلمایا ہوا یہ دلکش رومانٹک گیت تھا
- شبنمی فضائیں ہیں ، نیلمی نظارے ہیں۔۔
خاموش نگاہیں (1971) اور جاپانی گڈی (1972) جاپان میں فلمائی گئی تھیں اور دونوں میں منورظریف مشترک تھے جن پر احمدرشدی کے کامیڈی گیت فلمائے گئے تھے
- الف سے اچھی ، گاف سے گڑیا ، جیم سے جاپانی۔۔
- نئیں ریساں پاکستان دیاں ، اے گوریاں گوریاں کڑیاں کہن جاپان دیاں۔۔
- میم بلیئے ، آجا پاکستان ٹر چلئے۔۔
فلم ایک رات (1972) بہت بڑی رومانٹک اور میوزیکل فلم تھی جس میں خانصاحب مہدی حسن کی غزل
- اک بار چلے آؤ۔۔
اور میڈم نورجہاں کا گیت
- کس نے بجائی ہے یہ بانسریا۔۔
بڑے مقبول گیت تھے۔
فلم لاٹری (1974) میں جمیل اختر نے سدھیر کو ایک کامیڈی رول میں پیش کیا تھا اور ان پر احمدرشدی کا گیت
- کی کری جاناں ایں۔۔
فلمایا گیا تھا جو اصل میں پنجابی شاعر استاد دامن کی ایک سیاسی نظم تھی جو انھوں نے وقت کے حکمران جناب ذوالفقار علی بھٹو کے بیرونی دوروں پر طنز کرتے ہوئے لکھی تھی۔
ان کی اگلی تین فلمیں چور نوں مور (1976) ، شیرا تے ببرا (1978) اور پشتو فلم دوست دشمن (1978) تھی۔
جمیل اختر کی آخری فلم ریشمی رومال (1984) (1984) تھی جو ایک انتہائی غیر میعاری فلم تھی اور لگتا تھا کہ اس فلم کے ہدایتکار کے طور پر ان کا نام استعمال ہوا ہے۔ اس فلم میں مسعودرانا کے دو بول تھے جن میں ایک شاہد کے لیے گایا گیا تھا
- کفر دی اگ جے میرا جسم وی کر دے سوہا ، خاک چوں آوے گی صدا ، اللہ اکبر ، لاالہ الااللہ۔۔
جبکہ دوسرا منیر نیازی کے فلم شہید (1962) میں نسیم بیگم کے مشہور زمانہ گیت "اس بے وفا کا شہر ہے۔۔" کا ایک مصرعہ تھا
- شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا ، راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو۔۔
جمیل اختر نے بطور ہدایتکار کل 16 فلمیں بنائی تھیں جن میں 8 اردو ، 7 پنجابی اور ایک پشتو تھی۔ ان کے علاوہ وہ 5 فلموں میں معاون ہدایتکار بھی تھے۔ ان کی ذاتی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔
مسعودرانا کے جمیل اختر کی 5 فلموں میں 8 گیت
| 1 | فلم ... مجاہد ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ، نور جہاں بیگم ، روشن ، نازش ، عطی مع ساتھی ... موسیقی: خلیل احمد ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: عباس نوشہ ، مینا شوری ، دیبا مع ساتھی |
| 2 | فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: علاؤالدین |
| 3 | فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: علاؤالدین |
| 4 | فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اسد بخاری ، چوہان ، امداد حسین مع ساتھی |
| 5 | فلم ... نظام لوہار ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ریاض شاہد |
| 6 | فلم ... لو ان یورپ ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: روزینہ ، کمال |
| 7 | فلم ... ریشمی رومال ... اردو ... (1984) ... گلوکار: مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: منیر نیازی ... اداکار: (پس پردہ) |
| 8 | فلم ... ریشمی رومال ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، شاہد) |
Masood Rana & Jameel Akhtar: Latest Online film
Masood Rana & Jameel Akhtar: Film posters
Masood Rana & Jameel Akhtar:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Jameel Akhtar:
Total 5 joint films
(2 Urdu, 3 Punjabi films)| 1. | 1965: Mujahid(Urdu) |
| 2. | 1966: Mr. Allah Ditta(Punjabi) |
| 3. | 1966: Nizam Lohar(Punjabi) |
| 4. | 1970: Love in Europe(Urdu) |
| 5. | 1984: Reshmi Rumal(Punjabi) |
Masood Rana & Jameel Akhtar: 8 songs in 5 films
(3 Urdu and 5 Punjabi songs)| 1. | Urdu filmMujahidfrom Friday, 10 September 1965Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali, Noorjehan Begum, Roshan, Nazish, Atti & Co., Music: Khalil Ahmad, Poet: , Actor(s): Abbas Nosha, Meena Shori, Deeba & Co. |
| 2. | Punjabi filmMr. Allah Dittafrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Asad Bukhari, Imdad Hussain & Co. |
| 3. | Punjabi filmMr. Allah Dittafrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Allauddin |
| 4. | Punjabi filmMr. Allah Dittafrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Allauddin |
| 5. | Punjabi filmNizam Loharfrom Friday, 9 September 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): Riaz Shahed |
| 6. | Urdu filmLove in Europefrom Friday, 26 June 1970Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Rozina, Kemal |
| 7. | Urdu filmReshmi Rumalfrom Friday, 21 December 1984Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback) |
| 8. | Punjabi filmReshmi Rumalfrom Friday, 21 December 1984Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback, Shahid) |

Svarg Ki Seerhi
(1934)

Miss Frontier Mail
(1936)

Chheen Lay Azadi
(1947)

Zeenat
(1945)

Heer Syal
(1938)

Chand Tara
(1945)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




































Mahnoor Baloch
A. Hameed
Riaz Bukhari
Umer Sharif
Shaad
Bindia
Santosh
Ustad Jhanday Khan
Mubarak Ali Khan
Majeed Zarif
Kumar
M.A. Rasheed
Salma Mumtaz
Manzoor Jhalla
Kazi Khaliq


