A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
وارث لدھیانوی ، مسعودرانا کے فلمی کیرئر کی پہلی پنجابی فلم رشتہ (1963) میں ان کے گائے ہوئے پہلے پنجابی گیت کے شاعر تھے جس کے بول تھے:
یہ گیت ایک قوالی کے انداز میں گایا گیا تھا اور اسی گیت کی استھائی کو 1974ء میں ریلیز ہونے والی منورظریف کے کیرئر کی سب سے بڑی فلم نوکر ووہٹی دا میں بھی استعمال کیا گیا تھا اور جسے میڈم نورجہاں اور مسعودرانا نے الگ الگ گایا تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس گیت کے گراموفون ریکارڈ پر نغمہ نگار کے طور پر میڈم کے گیت پر وارث لدھیانوی کا نام درج ہے جبکہ رانا صاحب کے گیت پر خواجہ پرویز کا نام ہے جو شاید درست ہو کیونکہ ایسی دو مثالیں اور بھی ہیں جب ایک ہی دھن اور استھائی کے دو گیتوں کو دو الگ الگ گیت نگاروں نے لکھا تھا۔
ان میں پہلی مثال فلم نائیلہ (1965) کی ہے جس میں مالا اور مسعودرانا کے مشہور زمانہ گیت "دو ویرانے میں ایک شمع ہے روشن کب سے۔۔" کے لکھاری حمایت علی شاعر تھے لیکن اس گیت کا المیہ ورژن "دل کے ویرانے میں ایک شمع تھی روشن کب سے۔۔" قتیل شفائی نے لکھا تھا۔
ایسا ہی ایک گیت فلم دامن اور چنگاری (1973) میں بھی تھا جسے مسعودرانا اور میڈم نورجہاں نے گایا تھا "یہ وعدہ کرو کہ محبت کریں گے۔۔" اس دوگانے کے شاعر تسلیم فاضلی تھے لیکن اس کا المیہ ورژن "یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے۔۔" شباب کیرانوی نے لکھا تھا اور جو صرف رانا صاحب کی آواز میں تھا۔
وارث لدھیانوی نے مسعودرانا کے لیے ستر سے زائد گیت لکھے تھے جن میں چند خاص خاص گیت کچھ اس طرح سے ہیں:
وارث لدھیانوی مکمل طور پر پنجابی فلموں کے گیت نگار تھے۔ ان کے اردو گیتوں کی تعداد برائے نام تھی۔ ان کا سب سے بڑا اعزاز تو فلم کرتار سنگھ (1959) کاوہ شاہکار فلمی گیت ہے جو ایک لوک گیت کا درجہ اختیار کر گیا تھا:
اس لافانی گیت کی دھن سلیم اقبال صاحبان نے بنائی تھی اور اسے نسیم بیگم اور سکھیوں نے گایا تھا۔
ان کے علاوہ ان کی پہلی فلم شہری بابو (1953) میں یہ گیت "گلاں سن کے ماہی دے نال میریاں ، دوپٹہ بے ایمان ہو گیا۔۔" ایک بڑا بولڈ اور ذومعنی الفاظ پر مشتمل گیت تھا جبکہ دوسرا گیت تھا "راتاں میریاں بنا کے ربا ہنیریاں ، نصیباں والے تارے ڈب گئے۔۔" ان دونوں گیتوں کو زبیدہ خانم نے گایا تھا جس کی یہ پہلی فلم تھی اور جو پچاس کے عشرہ کی سب سے مقبول و مصروف گلوکارہ تھی۔
فلم مکھڑا (1958) بھی وارث لدھیانوی کے دو سپر ہٹ گیتوں کی وجہ سے بڑی کامیاب ہوئی تھی۔ "میرا دل چناں ، کچ دا کھڈونا۔۔" اور "دلا ، ٹھہر جا یار دا نظارہ لین دے۔۔" انھیں بھی زبیدہ خانم نے گایا تھا جبکہ آخری گیت منیر حسین نے بھی گایا تھا۔
فلم پگڑی سنبھال جٹا (1968) کے یہ دو گیت بھی اپنے وقت کے سپر ہٹ گیت تھے "سوہنیو ، عید مبارک۔۔" اور "وچھوڑا مکے سجناں دا۔۔" جنھیں نذیر بیگم ، آئرن پروین اور میڈم نورجہاں نے گایا تھا۔
فلم لنگوٹیا (1969) اور چن پتر (1970) میں گائے ہوئے نسیم بیگم کے یہ دونوں گیت بھی سپر ہٹ ہوئے تھے "چھپ جاؤ تاریو ، پادیو ہنیر وے۔۔" اور "سانوں وی لے چل نال وے ، باؤ سوہنی گڈی والیا۔۔"
وارث لدھیانوی ، مجھے زیادہ تر فلم ٹھاہ (1972) کے حوالے سے یاد تھے۔ اس فلم میں ان کے لکھے ہوئے اور موسیقار صفدر حسین کے کمپوز کیے ہوئے سبھی گیت بڑے مقبول ہوئے تھے۔ خاص طور پر غلام علی صاحب کا گایا ہوا یہ پنجابی گیت تو مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا تھا "پہلی واری اج اناں اکھیاں نے تکیا ، ایخو جیا تکیا کہ ہائے مار سٹیا۔۔"
میرے ایک عزیز کا ایک ہوٹل تھا جس پر میں نے پہلی بار گراموفون ریکارڈز دیکھے تھے اور ان میں سب سے زیادہ بجنے والا یہی گیت ہوتا تھا اور اس گیت کا ایک ایک بول مجھے زبانی یاد ہو گیا تھا۔
میرا زندگی بھر موسیقی کے کسی شعبے سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا لیکن ریڈیو اور فلم کی وجہ سے اپنے بچپن ہی سے گانے کا بے حد شوق ہوتا تھا اور اپنی گلی میں داخل ہوتے ہی گھر پہنچنے تک کا چار پانچ سو میٹر کا فاصلہ اونچی آواز میں گاتے ہوئے طے کرتا تھا اور محلہ داروں کو علم ہو جاتا تھا کہ مظہر صاحب تشریف لے جارہے ہیں۔
ہمارے شہر میں ایک میلہ لگتا تھا جہاں ایک بار ایک میجک شو پر مائیک پر گانے کا موقع ملا تھا۔ گانے سے قبل میرا خیال تھا کہ میری آواز غلام علی جیسی تو ہو گی لیکن جب لاؤڈ سپیکر سے صدائے بازگشت سنی تو میری اپنی بھی ہنسی چھوٹ گئی تھی کیونکہ میری آواز مالا بیگم کی آواز سے بھی باریک تھی ، ظاہر ہے عمر صرف گیارہ سال تھی۔ مائیک پر گانے کا وہ میرا پہلا اور آخری تجربہ تھا جو ناکام رہا تھا۔
ان دنوں یہ گیت میرے حواس پر ایسا چھایا ہواتھا کہ ایک دن ایک راہ چلتی ہوئی لڑکی کو روک کر اسے پورا گیت سنا دیا تھا۔ وہ بیچاری خالی خالی آنکھوں سے میرا پاگل پن دیکھ اور سن رہی تھی اور جب گیت ختم ہوا تھا تو وہ کچھ کہے سنے بغیر چل دی تھی۔ اس وقت تک میں نے فلم جند جان نہیں دیکھی تھی ورنہ موقع محل کی مناسبت سے اس میں منورظریف کا وہ مشہور زمانہ جملہ ضرور کہتا جو انھوں نے اداکارہ رضیہ سے کہا تھا "داد تے دے جا ، کوڑھ عورت۔۔!"
1 | چپ کر دڑ وٹ جا ، نہ عشقے دا کھول خلاصہ ، جے تو بولیا تے چمڑی لتھ جاؤ گی..فلم ... رشتہ ... پنجابی ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، منیر حسین ، البیلا ،امداد حسین مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟؟ |
2 | کالی ڈانگ تیری سونے دے رنگ ورگی..فلم ... جھانجھر ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فردوس ، حبیب مع ساتھی |
3 | بیریاں نوں بیر لگ گئے ، تینوں کجھ نہ لگا مٹیارے ، کنکاں نوں بور پے گیا ، پھل ٹہنیاں تے لین ہلارے..فلم ... سوکن ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: فیروز نظامی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ (تھیم سانگ ، یاسمین) |
4 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی..فلم ... ان پڑھ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، نذر |
5 | سجناں دور دیا ، تیرے کول آ کے وسنا ، اک دن یار رکھ لئیں..فلم ... بھریا میلہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ،؟ ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: اکمل ، نغمہ ، جگی ملک |
6 | کتھے چلی ایں لٹکدی مٹکدی ، اگ بال کے کدا اج دل ساڑھنا..فلم ... لال بجھکڑ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: اکمل |
7 | وے مکھناں ، چک اکھیاں توں پلکاں دا ڈھکنا ، ایناں وچ میں وسنا..فلم ... لال بجھکڑ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فریدہ ، نذر |
8 | نمی نمی تاریاں دی پیندی اے پھوار..فلم ... لال بجھکڑ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: غزالہ ، رنگیلا |
9 | عاشقاں دی ریت ایخو ، رہندے چپ کر کے..فلم ... لٹ دا مال ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: شوکت علی ، مسعود رانا ، نسیم بیگم مع ساتھی ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: امداد حسین ، سلونی مع ساتھی |
10 | دنیا ، اے بھیا ، اے دنیا..فلم ... مقابلہ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ) |
11 | جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو..فلم ... مقابلہ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، چن چن ، رضیہ |
12 | ڈالی چنبے دی ، بدن میرا گورا..فلم ... دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فردوس ، اکمل |
13 | اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے..فلم ... دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: گل رخ ، اکمل مع ساتھی |
14 | اک دھی لیکھاں ہاری ، کیوں روندی اے وچاری۔۔ دھیاں دتیاں تے کیوں نئیں دتا مال ، مالکا..فلم ... بابل دا ویہڑا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ، ایم اسماعیل ، نبیلہ ، مظہر شاہ) |
15 | کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں..فلم ... بابل دا ویہڑا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رضیہ ، رنگیلا |
16 | بلے بلے تیرے سوہنے مکھ دا نکھار..فلم ... بابل دا ویہڑا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: حبیب ، نغمہ |
17 | پتھر مار کے ظالما ، تو سوچ تے سہی..فلم ... میلہ دو دن دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ) |
18 | میرا دشمن چڑھیا گھوڑی ، اینو لڑے سپاں دی جوڑی..فلم ... میلہ دو دن دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا |
19 | یاد رکھیں فقراں نے کیتی اے صدا..فلم ... میلہ دو دن دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ) |
20 | دل ساڈے تے پے گیا ڈاکہ ، اسیں بھردے ٹھنڈیاں ہاواں..فلم ... میلہ دو دن دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: حبیب ، نغمہ |
21 | ہن خوش ایں ، کلیجے ٹھنڈ پے گئی اے..فلم ... میلہ دو دن دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ، حبیب |
22 | سن چناں ستویں دیا ، میرے ویر نوں نظر نہ لاویں ، اے تے چن دھرتی دا..فلم ... غیرت مند ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: صبا ، اکمل |
23 | وے دلدارا ، تیرے اتے ڈھل گئی..فلم ... غیرت مند ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: شیریں ، اکمل |
24 | تلے دی تار چناں ، اوہدے ول کیوں ویکھاں..فلم ... لنگوٹیا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ، حبیب |
25 | اے پیار نئیں ، مقدمہ اے چوری دا..فلم ... لنگوٹیا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: حبیب |
26 | لوکو ، میں شادی کی کیتی ، گل وچ پا لئی پھائی..فلم ... لنگوٹیا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: آصف جاہ ، رضیہ |
27 | ڈردیاں ڈردیاں حامی بھر لئی ، دل اپنے دی مرضی کرلئی..فلم ... لچھی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فردوس ، اعجاز |
28 | ماں دی اکھ توں وچھڑ گیا جے ، ماں دا اے نور ، تے ماں اج رہ گئی کلی..فلم ... لچھی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، نبیلہ) |
29 | سجناں وے سجناں ، اج مینوں اینج لگدا جیویں دھرتی پتنگ بن گئی اے..فلم ... کونج وچھڑ گئی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ناہید ، حبیب |
30 | ویکھو یارو ، کنے ڈاہڈے تیر تقدیر دے..فلم ... علی بابا 40 چور ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، علاؤالدین) |
31 | ہن آیا ایں قراراں دیا پکیا..فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
32 | جناں مرضی دور میتھوں ہو جا ، وے دل کولوں دور نئیں..فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ، حبیب |
33 | گڈی لنگ گئی مار کے کوکاں..فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
34 | گوریاں چٹیاں وینیاں وے ، وچ گجرے دی لوڑ وے ، ماہیا..فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، رونا لیلیٰ ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ ، حبیب |
35 | مست ہوا نے گھنڈ چک ویکھی شکل جدوں مٹیار دی..فلم ... شیر پتر ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: اقبال حسن |
36 | مینوں تیرے جیا سوہنا دلدار ملیا..فلم ... میلے سجناں دے ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فردوس ، حبیب |
37 | اے دنیا روپ بہروپ ، ایس توں بچنا پیندا اے..فلم ... اشتہاری ملزم ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ، تصورخانم ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: اعجاز ، فردوس |
38 | مینوں کنے سوہنے یار دایارانہ ملیا..فلم ... غیرت دا پرچھاواں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: عنایت حسین بھٹی ، مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: عنایت حسین بھٹی ، کیفی |
39 | میرے پیراں چہ گھنگھرو پوا دے تے فیر میری ٹور ویکھ لے..فلم ... خوشیا ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: منور ظریف |
40 | چھیڑ تو دل دے تار دیوانے ، گا ایخو جیا سر وچ گانا ، کھو لے چین قرار..فلم ... رنگیلا عاشق ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا |
41 | اللہ والی ، مولا والی ،رب والی سوہنیو ، چل میرے ہیریا ، چل میرے سوہنیا..فلم ... دھرتی شیراں دی ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: حبیب |
42 | نچو گاؤ رج رج کے، خوشیاں دے ویلے آئے..فلم ... دھرتی شیراں دی ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟؟ |
43 | تک چن دیاں چمکاں وے ، تک تک دس مینوں..فلم ... ظلم کدے نئیں پھلدا ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
44 | واہ تقدیرے ، ظلم ستم دے کی کی تیر چلانی اے..فلم ... جگر دا ٹکڑا ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (تھیم سانگ ، پس پردہ) |
45 | آئے نے آئے موسم نشیلے..فلم ... قاتل ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: تصورخانم ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
46 | ایس جگ وچ پیار والے کد ملدے نیں..فلم ... قاتل ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ ، حبیب |
47 | ربا ، تیرے جگ وچ ظالم ، کی کی ظلم کماندے نیں..فلم ... تیرے جہت پت جمن ماواں ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ، نیئر سلطانہ) |
48 | نچ لو ، گا لو ، دوستو ، موج اڑا لو ، دوستو ، مستی دے وچ ڈب چلیاں ، مینوں سنبھالو ، دوستو..فلم ... پلیکھا ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعودرانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: شہباز ، رانی اور ساتھی |
49 | دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو..فلم ... حاکو ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ) |
50 | پیار کدے نئیں مردا ، پیار دا بیڑا ڈب وی جاوے ، فیر وی رہندا تردا..فلم ... پیار کدے نییں مردا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
51 | مندا ہوندا یتیماں دا حال ، شالا مرن نہ ماواں..فلم ... یار دا سہرا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، صبیحہ) |
52 | اک کڑی بڑی ہوشیار..فلم ... دکی تکی ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: شاہد |
53 | چپ کر کے گڈی دے وچ بہہ جا جے بولیں گی ، چپیڑ کھائیں گی..فلم ... وارنٹ ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: یوسف خان ، آسیہ |
54 | ایس دنیا وچ سچے بندے دھوکا کھائی پھردے نیں..فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ) |
55 | کرتی پتلی ، میں ٹھنڈ وچ ٹھر گئی، ہائے میں مر گئی ، سینے نال لا لے ، سوہنیا..فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: شہناز ، سلطان راہی |
56 | رنگ گوریاں دے پے چلے پیلے..فلم ... دھرتی لہو منگدی ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: روشن ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
57 | ہائے نی جند میرئے..فلم ... آخری میدان ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
58 | تیرے جہے ویراں تے سدا مان روے گا ، بہناں دا سوہا جوڑا تیری آن روے گا..فلم ... سوہا جوڑا ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ) |
59 | اج ساری رات شراب پیاں گے..فلم ... میرے بادشاہ ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
60 | نئیں لکناں، نی ہن پیار لکائیاں نئیں لکناں..فلم ... ویزا دبئی دا ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز |
61 | میں گبھرو پنجاب دا یارو،آگیا وچ دبئی..فلم ... ویزا دبئی دا ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز |
62 | اے روگ برا عشقے دا..فلم ... مہندی ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: انجمن ، ننھا |
63 | دل میرا ہر ویلے ایخو ہی پکاردا ، نئیں ٹٹنا اے ناطہ تیرے میرے پیار دا..فلم ... شاہ زمان ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ، عارفہ صدیقی ،؟ ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ظہور علی ، عارفہ صدیقی ، افضال احمد |
64 | ہائے مر گئے ، تھاں مر گئے ، تیریاں جدائیاں وچ اسیں سڑ گئے..فلم ... بادل ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نادرہ، غلام محی الدین |
65 | ہم وطن کے سپاہی بنیں گے ، اسکی عظمت کی خاطر مریں گے..فلم ... بادل ... اردو ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی مع ساتھی |
66 | جگ دا میلہ ویکھی جا ، دکھ سکھ دی اگ سیکی جا..فلم ... مفرور ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی |
67 | او شیطانا ، روٹی دیا نانا ، آدم نوں جنت چوں کڈا کے..فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: طالش |
68 | ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا..فلم ... ڈکیت ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، بہار ، سلطان راہی) |
69 | سید المرسلین ، رحمت الالعلمین ﷺ ، یہ فلک ، یہ زمیں ، تیرے دم سے حسیں..فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... اردو ... (1990) ... گلوکار: منیر حسین ، رجب علی ، مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: جاوید شیخ ، غلام محی الدین ، مصطفیٰ قریشی ، نیلی مع ساتھی |
70 | میرے دکھڑے مکا دے ربا میریا ، جگا دے تقدیراں میریاں..فلم ... پتن ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: منیر حسین ، مسعود رانا ، امتیاز حسین ، ریاض علی مع ساتھی ... موسیقی: طافو ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟؟ (سلطان راہی ، منزہ شیخ) |
71 | سب کچھ تے میرا لٹ گیا ، کی کول رہ گیا ، مجبوریاں نے بولنے دا حق وی کھو لیا..فلم ... یادگار ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ) |
72 | چلہے اگ نہ گھڑے وچ پانی..فلم ... ٹکر ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
73 | چھڈ نخرے تے من لے سوال ، پا لے پیار ڈرائیور نال..فلم ... لاری اڈا ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
74 | چپ دیے موڑ تے..فلم ... لاری اڈا ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، مسرت سمیع ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
75 | نی لے ہن پے گیا ای پھڈا..فلم ... پھڈے پاز ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعودرانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
76 | پتہ ہوندا جے تیرا..فلم ... پھڈے پاز ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعودرانا ، افشاں ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
1 | ہم وطن کے سپاہی بنیں گے ، اسکی عظمت کی خاطر مریں گے ...(فلم ... بادل ... 1987) |
2 | سید المرسلین ، رحمت الالعلمین ﷺ ، یہ فلک ، یہ زمیں ، تیرے دم سے حسیں ...(فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... 1990) |
1 | چپ کر دڑ وٹ جا ، نہ عشقے دا کھول خلاصہ ، جے تو بولیا تے چمڑی لتھ جاؤ گی ...(فلم ... رشتہ ... 1963) |
2 | کالی ڈانگ تیری سونے دے رنگ ورگی ...(فلم ... جھانجھر ... 1965) |
3 | بیریاں نوں بیر لگ گئے ، تینوں کجھ نہ لگا مٹیارے ، کنکاں نوں بور پے گیا ، پھل ٹہنیاں تے لین ہلارے ...(فلم ... سوکن ... 1965) |
4 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...(فلم ... ان پڑھ ... 1966) |
5 | سجناں دور دیا ، تیرے کول آ کے وسنا ، اک دن یار رکھ لئیں ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
6 | کتھے چلی ایں لٹکدی مٹکدی ، اگ بال کے کدا اج دل ساڑھنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
7 | نمی نمی تاریاں دی پیندی اے پھوار ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
8 | وے مکھناں ، چک اکھیاں توں پلکاں دا ڈھکنا ، ایناں وچ میں وسنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
9 | عاشقاں دی ریت ایخو ، رہندے چپ کر کے ...(فلم ... لٹ دا مال ... 1967) |
10 | دنیا ، اے بھیا ، اے دنیا ...(فلم ... مقابلہ ... 1967) |
11 | جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو ...(فلم ... مقابلہ ... 1967) |
12 | ڈالی چنبے دی ، بدن میرا گورا ...(فلم ... دشمن ... 1967) |
13 | اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے ...(فلم ... دشمن ... 1967) |
14 | اک دھی لیکھاں ہاری ، کیوں روندی اے وچاری۔۔ دھیاں دتیاں تے کیوں نئیں دتا مال ، مالکا ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
15 | کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
16 | بلے بلے تیرے سوہنے مکھ دا نکھار ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
17 | یاد رکھیں فقراں نے کیتی اے صدا ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
18 | میرا دشمن چڑھیا گھوڑی ، اینو لڑے سپاں دی جوڑی ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
19 | پتھر مار کے ظالما ، تو سوچ تے سہی ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
20 | دل ساڈے تے پے گیا ڈاکہ ، اسیں بھردے ٹھنڈیاں ہاواں ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
21 | ہن خوش ایں ، کلیجے ٹھنڈ پے گئی اے ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
22 | سن چناں ستویں دیا ، میرے ویر نوں نظر نہ لاویں ، اے تے چن دھرتی دا ...(فلم ... غیرت مند ... 1969) |
23 | وے دلدارا ، تیرے اتے ڈھل گئی ...(فلم ... غیرت مند ... 1969) |
24 | تلے دی تار چناں ، اوہدے ول کیوں ویکھاں ...(فلم ... لنگوٹیا ... 1969) |
25 | اے پیار نئیں ، مقدمہ اے چوری دا ...(فلم ... لنگوٹیا ... 1969) |
26 | لوکو ، میں شادی کی کیتی ، گل وچ پا لئی پھائی ...(فلم ... لنگوٹیا ... 1969) |
27 | ماں دی اکھ توں وچھڑ گیا جے ، ماں دا اے نور ، تے ماں اج رہ گئی کلی ...(فلم ... لچھی ... 1969) |
28 | ڈردیاں ڈردیاں حامی بھر لئی ، دل اپنے دی مرضی کرلئی ...(فلم ... لچھی ... 1969) |
29 | سجناں وے سجناں ، اج مینوں اینج لگدا جیویں دھرتی پتنگ بن گئی اے ...(فلم ... کونج وچھڑ گئی ... 1969) |
30 | ویکھو یارو ، کنے ڈاہڈے تیر تقدیر دے ...(فلم ... علی بابا 40 چور ... 1970) |
31 | جناں مرضی دور میتھوں ہو جا ، وے دل کولوں دور نئیں ...(فلم ... بھولے شاہ ... 1970) |
32 | گڈی لنگ گئی مار کے کوکاں ...(فلم ... بھولے شاہ ... 1970) |
33 | گوریاں چٹیاں وینیاں وے ، وچ گجرے دی لوڑ وے ، ماہیا ...(فلم ... بھولے شاہ ... 1970) |
34 | ہن آیا ایں قراراں دیا پکیا ...(فلم ... بھولے شاہ ... 1970) |
35 | مست ہوا نے گھنڈ چک ویکھی شکل جدوں مٹیار دی ...(فلم ... شیر پتر ... 1971) |
36 | مینوں تیرے جیا سوہنا دلدار ملیا ...(فلم ... میلے سجناں دے ... 1972) |
37 | اے دنیا روپ بہروپ ، ایس توں بچنا پیندا اے ...(فلم ... اشتہاری ملزم ... 1972) |
38 | مینوں کنے سوہنے یار دایارانہ ملیا ...(فلم ... غیرت دا پرچھاواں ... 1973) |
39 | میرے پیراں چہ گھنگھرو پوا دے تے فیر میری ٹور ویکھ لے ...(فلم ... خوشیا ... 1973) |
40 | چھیڑ تو دل دے تار دیوانے ، گا ایخو جیا سر وچ گانا ، کھو لے چین قرار ...(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973) |
41 | اللہ والی ، مولا والی ،رب والی سوہنیو ، چل میرے ہیریا ، چل میرے سوہنیا ...(فلم ... دھرتی شیراں دی ... 1973) |
42 | نچو گاؤ رج رج کے، خوشیاں دے ویلے آئے ...(فلم ... دھرتی شیراں دی ... 1973) |
43 | تک چن دیاں چمکاں وے ، تک تک دس مینوں ...(فلم ... ظلم کدے نئیں پھلدا ... 1974) |
44 | واہ تقدیرے ، ظلم ستم دے کی کی تیر چلانی اے ...(فلم ... جگر دا ٹکڑا ... 1974) |
45 | آئے نے آئے موسم نشیلے ...(فلم ... قاتل ... 1974) |
46 | ایس جگ وچ پیار والے کد ملدے نیں ...(فلم ... قاتل ... 1974) |
47 | ربا ، تیرے جگ وچ ظالم ، کی کی ظلم کماندے نیں ...(فلم ... تیرے جہت پت جمن ماواں ... 1974) |
48 | نچ لو ، گا لو ، دوستو ، موج اڑا لو ، دوستو ، مستی دے وچ ڈب چلیاں ، مینوں سنبھالو ، دوستو ...(فلم ... پلیکھا ... 1975) |
49 | دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو ...(فلم ... حاکو ... 1975) |
50 | پیار کدے نئیں مردا ، پیار دا بیڑا ڈب وی جاوے ، فیر وی رہندا تردا ...(فلم ... پیار کدے نییں مردا ... 1976) |
51 | مندا ہوندا یتیماں دا حال ، شالا مرن نہ ماواں ...(فلم ... یار دا سہرا ... 1976) |
52 | اک کڑی بڑی ہوشیار ...(فلم ... دکی تکی ... 1976) |
53 | چپ کر کے گڈی دے وچ بہہ جا جے بولیں گی ، چپیڑ کھائیں گی ...(فلم ... وارنٹ ... 1976) |
54 | ایس دنیا وچ سچے بندے دھوکا کھائی پھردے نیں ...(فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... 1976) |
55 | کرتی پتلی ، میں ٹھنڈ وچ ٹھر گئی، ہائے میں مر گئی ، سینے نال لا لے ، سوہنیا ...(فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... 1976) |
56 | رنگ گوریاں دے پے چلے پیلے ...(فلم ... دھرتی لہو منگدی ... 1977) |
57 | ہائے نی جند میرئے ...(فلم ... آخری میدان ... 1977) |
58 | تیرے جہے ویراں تے سدا مان روے گا ، بہناں دا سوہا جوڑا تیری آن روے گا ...(فلم ... سوہا جوڑا ... 1977) |
59 | اج ساری رات شراب پیاں گے ...(فلم ... میرے بادشاہ ... 1977) |
60 | نئیں لکناں، نی ہن پیار لکائیاں نئیں لکناں ...(فلم ... ویزا دبئی دا ... 1982) |
61 | میں گبھرو پنجاب دا یارو،آگیا وچ دبئی ...(فلم ... ویزا دبئی دا ... 1982) |
62 | اے روگ برا عشقے دا ...(فلم ... مہندی ... 1985) |
63 | دل میرا ہر ویلے ایخو ہی پکاردا ، نئیں ٹٹنا اے ناطہ تیرے میرے پیار دا ...(فلم ... شاہ زمان ... 1986) |
64 | ہائے مر گئے ، تھاں مر گئے ، تیریاں جدائیاں وچ اسیں سڑ گئے ...(فلم ... بادل ... 1987) |
65 | جگ دا میلہ ویکھی جا ، دکھ سکھ دی اگ سیکی جا ...(فلم ... مفرور ... 1988) |
66 | او شیطانا ، روٹی دیا نانا ، آدم نوں جنت چوں کڈا کے ...(فلم ... روٹی ... 1988) |
67 | ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا ...(فلم ... ڈکیت ... 1989) |
68 | میرے دکھڑے مکا دے ربا میریا ، جگا دے تقدیراں میریاں ...(فلم ... پتن ... 1992) |
69 | سب کچھ تے میرا لٹ گیا ، کی کول رہ گیا ، مجبوریاں نے بولنے دا حق وی کھو لیا ...(فلم ... یادگار ... 1993) |
70 | پتہ ہوندا جے تیرا ...(فلم ... پھڈے پاز ... غیر ریلیز شدہ) |
71 | چلہے اگ نہ گھڑے وچ پانی ...(فلم ... ٹکر ... غیر ریلیز شدہ) |
72 | چھڈ نخرے تے من لے سوال ، پا لے پیار ڈرائیور نال ...(فلم ... لاری اڈا ... غیر ریلیز شدہ) |
73 | چپ دیے موڑ تے ...(فلم ... لاری اڈا ... غیر ریلیز شدہ) |
74 | نی لے ہن پے گیا ای پھڈا ...(فلم ... پھڈے پاز ... غیر ریلیز شدہ) |
1 | بیریاں نوں بیر لگ گئے ، تینوں کجھ نہ لگا مٹیارے ، کنکاں نوں بور پے گیا ، پھل ٹہنیاں تے لین ہلارے ...(فلم ... سوکن ... 1965) |
2 | کتھے چلی ایں لٹکدی مٹکدی ، اگ بال کے کدا اج دل ساڑھنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
3 | دنیا ، اے بھیا ، اے دنیا ...(فلم ... مقابلہ ... 1967) |
4 | اک دھی لیکھاں ہاری ، کیوں روندی اے وچاری۔۔ دھیاں دتیاں تے کیوں نئیں دتا مال ، مالکا ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
5 | یاد رکھیں فقراں نے کیتی اے صدا ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
6 | میرا دشمن چڑھیا گھوڑی ، اینو لڑے سپاں دی جوڑی ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
7 | پتھر مار کے ظالما ، تو سوچ تے سہی ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
8 | اے پیار نئیں ، مقدمہ اے چوری دا ...(فلم ... لنگوٹیا ... 1969) |
9 | ماں دی اکھ توں وچھڑ گیا جے ، ماں دا اے نور ، تے ماں اج رہ گئی کلی ...(فلم ... لچھی ... 1969) |
10 | ویکھو یارو ، کنے ڈاہڈے تیر تقدیر دے ...(فلم ... علی بابا 40 چور ... 1970) |
11 | مست ہوا نے گھنڈ چک ویکھی شکل جدوں مٹیار دی ...(فلم ... شیر پتر ... 1971) |
12 | میرے پیراں چہ گھنگھرو پوا دے تے فیر میری ٹور ویکھ لے ...(فلم ... خوشیا ... 1973) |
13 | چھیڑ تو دل دے تار دیوانے ، گا ایخو جیا سر وچ گانا ، کھو لے چین قرار ...(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973) |
14 | اللہ والی ، مولا والی ،رب والی سوہنیو ، چل میرے ہیریا ، چل میرے سوہنیا ...(فلم ... دھرتی شیراں دی ... 1973) |
15 | واہ تقدیرے ، ظلم ستم دے کی کی تیر چلانی اے ...(فلم ... جگر دا ٹکڑا ... 1974) |
16 | ربا ، تیرے جگ وچ ظالم ، کی کی ظلم کماندے نیں ...(فلم ... تیرے جہت پت جمن ماواں ... 1974) |
17 | دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو ...(فلم ... حاکو ... 1975) |
18 | پیار کدے نئیں مردا ، پیار دا بیڑا ڈب وی جاوے ، فیر وی رہندا تردا ...(فلم ... پیار کدے نییں مردا ... 1976) |
19 | مندا ہوندا یتیماں دا حال ، شالا مرن نہ ماواں ...(فلم ... یار دا سہرا ... 1976) |
20 | اک کڑی بڑی ہوشیار ...(فلم ... دکی تکی ... 1976) |
21 | ایس دنیا وچ سچے بندے دھوکا کھائی پھردے نیں ...(فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... 1976) |
22 | ہائے نی جند میرئے ...(فلم ... آخری میدان ... 1977) |
23 | تیرے جہے ویراں تے سدا مان روے گا ، بہناں دا سوہا جوڑا تیری آن روے گا ...(فلم ... سوہا جوڑا ... 1977) |
24 | اج ساری رات شراب پیاں گے ...(فلم ... میرے بادشاہ ... 1977) |
25 | جگ دا میلہ ویکھی جا ، دکھ سکھ دی اگ سیکی جا ...(فلم ... مفرور ... 1988) |
26 | او شیطانا ، روٹی دیا نانا ، آدم نوں جنت چوں کڈا کے ...(فلم ... روٹی ... 1988) |
27 | ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا ...(فلم ... ڈکیت ... 1989) |
28 | سب کچھ تے میرا لٹ گیا ، کی کول رہ گیا ، مجبوریاں نے بولنے دا حق وی کھو لیا ...(فلم ... یادگار ... 1993) |
29 | چلہے اگ نہ گھڑے وچ پانی ...(فلم ... ٹکر ... غیر ریلیز شدہ) |
30 | چھڈ نخرے تے من لے سوال ، پا لے پیار ڈرائیور نال ...(فلم ... لاری اڈا ... غیر ریلیز شدہ) |
31 | نی لے ہن پے گیا ای پھڈا ...(فلم ... پھڈے پاز ... غیر ریلیز شدہ) |
1 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...(فلم ... ان پڑھ ... 1966) |
2 | نمی نمی تاریاں دی پیندی اے پھوار ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
3 | وے مکھناں ، چک اکھیاں توں پلکاں دا ڈھکنا ، ایناں وچ میں وسنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
4 | جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو ...(فلم ... مقابلہ ... 1967) |
5 | ڈالی چنبے دی ، بدن میرا گورا ...(فلم ... دشمن ... 1967) |
6 | کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
7 | بلے بلے تیرے سوہنے مکھ دا نکھار ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
8 | ہن خوش ایں ، کلیجے ٹھنڈ پے گئی اے ...(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
9 | سن چناں ستویں دیا ، میرے ویر نوں نظر نہ لاویں ، اے تے چن دھرتی دا ...(فلم ... غیرت مند ... 1969) |
10 | وے دلدارا ، تیرے اتے ڈھل گئی ...(فلم ... غیرت مند ... 1969) |
11 | تلے دی تار چناں ، اوہدے ول کیوں ویکھاں ...(فلم ... لنگوٹیا ... 1969) |
12 | لوکو ، میں شادی کی کیتی ، گل وچ پا لئی پھائی ...(فلم ... لنگوٹیا ... 1969) |
13 | ڈردیاں ڈردیاں حامی بھر لئی ، دل اپنے دی مرضی کرلئی ...(فلم ... لچھی ... 1969) |
14 | سجناں وے سجناں ، اج مینوں اینج لگدا جیویں دھرتی پتنگ بن گئی اے ...(فلم ... کونج وچھڑ گئی ... 1969) |
15 | جناں مرضی دور میتھوں ہو جا ، وے دل کولوں دور نئیں ...(فلم ... بھولے شاہ ... 1970) |
16 | گڈی لنگ گئی مار کے کوکاں ...(فلم ... بھولے شاہ ... 1970) |
17 | گوریاں چٹیاں وینیاں وے ، وچ گجرے دی لوڑ وے ، ماہیا ...(فلم ... بھولے شاہ ... 1970) |
18 | ہن آیا ایں قراراں دیا پکیا ...(فلم ... بھولے شاہ ... 1970) |
19 | مینوں تیرے جیا سوہنا دلدار ملیا ...(فلم ... میلے سجناں دے ... 1972) |
20 | اے دنیا روپ بہروپ ، ایس توں بچنا پیندا اے ...(فلم ... اشتہاری ملزم ... 1972) |
21 | مینوں کنے سوہنے یار دایارانہ ملیا ...(فلم ... غیرت دا پرچھاواں ... 1973) |
22 | تک چن دیاں چمکاں وے ، تک تک دس مینوں ...(فلم ... ظلم کدے نئیں پھلدا ... 1974) |
23 | ایس جگ وچ پیار والے کد ملدے نیں ...(فلم ... قاتل ... 1974) |
24 | نچ لو ، گا لو ، دوستو ، موج اڑا لو ، دوستو ، مستی دے وچ ڈب چلیاں ، مینوں سنبھالو ، دوستو ...(فلم ... پلیکھا ... 1975) |
25 | چپ کر کے گڈی دے وچ بہہ جا جے بولیں گی ، چپیڑ کھائیں گی ...(فلم ... وارنٹ ... 1976) |
26 | کرتی پتلی ، میں ٹھنڈ وچ ٹھر گئی، ہائے میں مر گئی ، سینے نال لا لے ، سوہنیا ...(فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... 1976) |
27 | نئیں لکناں، نی ہن پیار لکائیاں نئیں لکناں ...(فلم ... ویزا دبئی دا ... 1982) |
28 | میں گبھرو پنجاب دا یارو،آگیا وچ دبئی ...(فلم ... ویزا دبئی دا ... 1982) |
29 | اے روگ برا عشقے دا ...(فلم ... مہندی ... 1985) |
30 | ہائے مر گئے ، تھاں مر گئے ، تیریاں جدائیاں وچ اسیں سڑ گئے ...(فلم ... بادل ... 1987) |
31 | پتہ ہوندا جے تیرا ...(فلم ... پھڈے پاز ... غیر ریلیز شدہ) |
32 | چپ دیے موڑ تے ...(فلم ... لاری اڈا ... غیر ریلیز شدہ) |
1 | چپ کر دڑ وٹ جا ، نہ عشقے دا کھول خلاصہ ، جے تو بولیا تے چمڑی لتھ جاؤ گی ... (فلم ... رشتہ ... 1963) |
2 | کالی ڈانگ تیری سونے دے رنگ ورگی ... (فلم ... جھانجھر ... 1965) |
3 | سجناں دور دیا ، تیرے کول آ کے وسنا ، اک دن یار رکھ لئیں ... (فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
4 | عاشقاں دی ریت ایخو ، رہندے چپ کر کے ... (فلم ... لٹ دا مال ... 1967) |
5 | اشکے او جٹا ، بلے بلے جٹا، گبھرو پنجابی اسیں ، سچے آں زباناں دے ... (فلم ... دشمن ... 1967) |
6 | دل ساڈے تے پے گیا ڈاکہ ، اسیں بھردے ٹھنڈیاں ہاواں ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968) |
7 | نچو گاؤ رج رج کے، خوشیاں دے ویلے آئے ... (فلم ... دھرتی شیراں دی ... 1973) |
8 | آئے نے آئے موسم نشیلے ... (فلم ... قاتل ... 1974) |
9 | رنگ گوریاں دے پے چلے پیلے ... (فلم ... دھرتی لہو منگدی ... 1977) |
10 | دل میرا ہر ویلے ایخو ہی پکاردا ، نئیں ٹٹنا اے ناطہ تیرے میرے پیار دا ... (فلم ... شاہ زمان ... 1986) |
11 | ہم وطن کے سپاہی بنیں گے ، اسکی عظمت کی خاطر مریں گے ... (فلم ... بادل ... 1987) |
12 | سید المرسلین ، رحمت الالعلمین ﷺ ، یہ فلک ، یہ زمیں ، تیرے دم سے حسیں ... (فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... 1990) |
13 | میرے دکھڑے مکا دے ربا میریا ، جگا دے تقدیراں میریاں ... (فلم ... پتن ... 1992) |
1. | 1963: Rishta(Punjabi) |
2. | 1965: Doli(Punjabi) |
3. | 1965: Jhanjhar(Punjabi) |
4. | 1965: Soukan(Punjabi) |
5. | 1965: Heer Syal(Punjabi) |
6. | 1965: Mann Mouji(Punjabi) |
7. | 1966: Ann Parh(Punjabi) |
8. | 1966: Bharia Mela(Punjabi) |
9. | 1966: Khedan day Din 4(Punjabi) |
10. | 1966: Tabedar(Punjabi) |
11. | 1967: Lal Bujhakkar(Punjabi) |
12. | 1967: Lut Da Maal(Punjabi) |
13. | 1967: Muqabla(Punjabi) |
14. | 1967: Dushman(Punjabi) |
15. | 1967: Mera Veer(Punjabi) |
16. | 1967: Mela(Punjabi) |
17. | 1968: Babul Da Vehra(Punjabi) |
18. | 1968: Kurmai(Punjabi) |
19. | 1968: Mela 2 Din Da(Punjabi) |
20. | 1969: Ghairatmand(Punjabi) |
21. | 1969: Langotia(Punjabi) |
22. | 1969: Lachhi(Punjabi) |
23. | 1969: Mukhra Chann Varga(Punjabi) |
24. | 1969: Koonj Vichhar Geyi(Punjabi) |
25. | 1970: Mahallaydar(Punjabi) |
26. | 1970: Ali Baba 40 Chor(Punjabi) |
27. | 1970: Bhai Chara(Punjabi) |
28. | 1970: Sohna Mukhra Tay Akh Mastani(Punjabi) |
29. | 1970: Bahadur Kissan(Punjabi) |
30. | 1970: Sayyan(Punjabi) |
31. | 1970: Bholay Shah(Punjabi) |
32. | 1971: Sher Puttar(Punjabi) |
33. | 1972: Melay Sajna Day(Punjabi) |
34. | 1972: Morcha(Punjabi) |
35. | 1972: Ishtehari Mulzim(Punjabi) |
36. | 1972: 2 Rangeelay(Punjabi) |
37. | 1973: Jithay Vagdi A Ravi(Punjabi) |
38. | 1973: Ik Madari(Punjabi) |
39. | 1973: Ghairat Da Parchhavan(Punjabi) |
40. | 1973: Kehnday Nay Nainan(Punjabi) |
41. | 1973: Khushia(Punjabi) |
42. | 1973: Rangeela Ashiq(Punjabi) |
43. | 1973: Sohna Babul(Punjabi) |
44. | 1973: Dharti Sheran Di(Punjabi) |
45. | 1974: Zulm Kaday Nein Phalda(Punjabi) |
46. | 1974: Nadra(Punjabi) |
47. | 1974: Babul Mor Muharan(Punjabi) |
48. | 1974: Jigar Da Tukra(Punjabi) |
49. | 1974: Noukar Wohti Da(Punjabi) |
50. | 1974: Qatil(Punjabi) |
51. | 1974: Teray Jehay Putt Jamman Manva(Punjabi) |
52. | 1975: Pulekha(Punjabi) |
53. | 1975: Haku(Punjabi) |
54. | 1975: Reshma Javan Ho Geyi(Punjabi) |
55. | 1976: Mout Khed Javana Di(Punjabi) |
56. | 1976: Yaar Da Sehra(Punjabi) |
57. | 1976: Dukki Tikki(Punjabi) |
58. | 1976: Wardat(Punjabi) |
59. | 1976: Warrant(Punjabi) |
60. | 1976: Thaggan day Thagg(Punjabi) |
61. | 1977: Dharti Lahu Mangdi(Punjabi) |
62. | 1977: Suha Jora(Punjabi) |
63. | 1977: Meray Badshah(Punjabi) |
64. | 1977: Baghi Tay Qanoon(Punjabi) |
65. | 1978: Ameer Tay Gharib(Punjabi) |
66. | 1978: Jashan(Punjabi) |
67. | 1979: Bakka Rath(Punjabi) |
68. | 1983: Susral Chalo(Punjabi) |
69. | 1983: Vadda Khan(Punjabi) |
70. | 1984: Judai(Punjabi) |
71. | 1985: Angara(Punjabi) |
72. | 1985: Mehndi(Punjabi) |
73. | 1985: Ziddi Khan(Punjabi) |
74. | 1986: Kaffara(Punjabi) |
75. | 1986: Pagal Puttar(Punjabi) |
76. | 1986: Yeh Adam(Punjabi) |
77. | 1986: Shah Zaman(Punjabi) |
78. | 1986: Mela(Punjabi) |
79. | 1987: Doli Tay Hathkari(Punjabi) |
80. | 1987: Dunya(Punjabi) |
81. | 1987: Chann Mahi(Punjabi) |
82. | 1987: Janbaz(Punjabi) |
83. | 1987: Baadal(Punjabi) |
84. | 1987: Nachay Nagin(Punjabi) |
85. | 1987: Meri Aavaz(Urdu) |
86. | 1988: Roti(Punjabi) |
87. | 1989: Daket(Punjabi) |
88. | 1989: 30 Mar Khan(Punjabi) |
89. | 1989: Allah Khair(Punjabi) |
90. | 1990: International Goreelay(Punjabi/Urdu double version) |
91. | 1990: Hifazat(Punjabi) |
92. | 1990: Khandani Badmash(Punjabi) |
93. | 1990: Khatarnak(Punjabi) |
94. | 1990: Chann Badmash(Punjabi) |
95. | 1991: Rambo(Punjabi/Urdu double version) |
96. | 1991: Pasoori Badshah(Punjabi) |
97. | 1992: Dehsht Gard(Punjabi/Urdu double version) |
98. | 1992: Sher Jang(Punjabi) |
99. | 1992: Pattan(Punjabi) |
100. | 1992: Babra(Punjabi) |
101. | 1993: Hina(Punjabi/Urdu double version) |
102. | 1993: Chandi(Punjabi/Urdu double version) |
103. | 1993: Yaadgar(Punjabi/Urdu double version) |
104. | 1993: Aan Milo Sajna(Punjabi/Urdu double version) |
105. | Unreleased: Phaddebaz(Punjabi) |
106. | Unreleased: Udeekan(Punjabi) |
107. | Unreleased: Ghairtan Da Rakha(Punjabi) |
108. | Unreleased: Rela Gujjar(Punjabi) |
109. | Unreleased: Lari Adda(Punjabi) |
1. | Punjabi filmRishtafrom Friday, 15 March 1963Singer(s): Masood Rana, Munir Hussain, Albela, Imdad Hussain & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): ?? |
2. | Punjabi filmJhanjharfrom Friday, 30 July 1965Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Firdous, Habib & Co. |
3. | Punjabi filmSoukanfrom Friday, 27 August 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Feroz Nizami, Poet: , Actor(s): ? (Theme song - Yasmin) |
4. | Punjabi filmAnn Parhfrom Friday, 15 April 1966Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Rangeela, Nazar |
5. | Punjabi filmBharia Melafrom Friday, 24 June 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, ?, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Akmal, Naghma, Jaggi Malik |
6. | Punjabi filmLal Bujhakkarfrom Friday, 6 January 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Akmal |
7. | Punjabi filmLal Bujhakkarfrom Friday, 6 January 1967Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Ghazala, Rangeela |
8. | Punjabi filmLal Bujhakkarfrom Friday, 6 January 1967Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Farida, Nazar |
9. | Punjabi filmLut Da Maalfrom Friday, 26 May 1967Singer(s): Shoukat Ali, Masood Rana, Naseem Begum & Co., Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Imdad Hussain, Saloni & Co. |
10. | Punjabi filmMuqablafrom Friday, 7 July 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Tufail Farooqi, Poet: , Actor(s): (Playback) |
11. | Punjabi filmMuqablafrom Friday, 7 July 1967Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: Tufail Farooqi, Poet: , Actor(s): Rangeela, ChunChun, Razia |
12. | Punjabi filmDushmanfrom Friday, 15 September 1967Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Nazir Ali, Poet: , Actor(s): Akmal & Co. |
13. | Punjabi filmDushmanfrom Friday, 15 September 1967Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: , Actor(s): Firdous, Akmal |
14. | Punjabi filmBabul Da Vehrafrom Friday, 16 February 1968Singer(s): Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Habib, Naghma |
15. | Punjabi filmBabul Da Vehrafrom Friday, 16 February 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Playback - M. Ismael, Nabeela, Mazhar Shah) |
16. | Punjabi filmBabul Da Vehrafrom Friday, 16 February 1968Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Razia, Rangeela |
17. | Punjabi filmMela 2 Din Dafrom Friday, 4 October 1968Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Habib, Naghma & Co. |
18. | Punjabi filmMela 2 Din Dafrom Friday, 4 October 1968Singer(s): Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Habib, Naghma |
19. | Punjabi filmMela 2 Din Dafrom Friday, 4 October 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Rangeela |
20. | Punjabi filmMela 2 Din Dafrom Friday, 4 October 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Playback) |
21. | Punjabi filmMela 2 Din Dafrom Friday, 4 October 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Playback) |
22. | Punjabi filmGhairatmandfrom Friday, 14 March 1969Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): Akmal, Saba, ? |
23. | Punjabi filmGhairatmandfrom Friday, 14 March 1969Singer(s): Naseem Begum, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Shirin, Akmal |
24. | Punjabi filmSher Javanfrom Friday, 30 May 1969Singer(s): Masood Rana, Nazir Begum, Music: Saif Chughtai, Poet: , Actor(s): Akmal, Shirin |
25. | Punjabi filmLangotiafrom Friday, 11 July 1969Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Habib |
26. | Punjabi filmLangotiafrom Friday, 11 July 1969Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Asif Jah, Razia |
27. | Punjabi filmLangotiafrom Friday, 11 July 1969Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Naghma, Habib |
28. | Punjabi filmLachhifrom Friday, 22 August 1969Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Firdous, Ejaz |
29. | Punjabi filmLachhifrom Friday, 22 August 1969Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback - Nabeela) |
30. | Punjabi filmMukhra Chann Vargafrom Friday, 12 September 1969Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Naghma, Habib |
31. | Punjabi filmKoonj Vichhar Geyifrom Friday, 24 October 1969Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Naheed, Habib |
32. | Punjabi filmMahallaydarfrom Friday, 16 January 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Mushtaq Ali, Poet: , Actor(s): (Playback) |
33. | Punjabi filmAli Baba 40 Chorfrom Friday, 6 March 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): (Playback - Allauddin) |
34. | Punjabi filmSayyanfrom Friday, 14 August 1970Singer(s): Fazal Hussain, Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Ali Ejaz, ChunChun, Munawar Zarif |
35. | Punjabi filmBholay Shahfrom Friday, 9 October 1970Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): ? |
36. | Punjabi filmBholay Shahfrom Friday, 9 October 1970Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Naghma, Habib |
37. | Punjabi filmBholay Shahfrom Friday, 9 October 1970Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Naghma, Habib |
38. | Punjabi filmBholay Shahfrom Friday, 9 October 1970Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): ? |
39. | Punjabi filmSher Puttarfrom Friday, 1 January 1971Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Iqbal Hassan |
40. | Punjabi filmMelay Sajna Dayfrom Friday, 2 June 1972Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): Firdous, Habib |
41. | Punjabi filmIshtehari Mulzimfrom Wednesday, 8 November 1972Singer(s): Masood Rana, Tasawur Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Ejaz, Firdous |
42. | Punjabi filmGhairat Da Parchhavanfrom Friday, 31 August 1973Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Masood Rana, Music: Master Ashiq Hussain, Poet: , Actor(s): Inayat Hussain Bhatti, Kaifee |
43. | Punjabi filmKhushiafrom Friday, 16 November 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif |
44. | Punjabi filmRangeela Ashiqfrom Friday, 23 November 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Rangeela |
45. | Punjabi filmDharti Sheran Difrom Friday, 28 December 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Habib |
46. | Punjabi filmDharti Sheran Difrom Friday, 28 December 1973Singer(s): Masood Rana, Mala & Co., Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): ?? |
47. | Punjabi filmZulm Kaday Nein Phaldafrom Friday, 18 January 1974Singer(s): Naseem Begum, Masood Rana, Music: Tufail Farooqi, Poet: , Actor(s): ? |
48. | Punjabi filmJigar Da Tukrafrom Friday, 19 July 1974Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Theme song, playback) |
49. | Punjabi filmQatilfrom Friday, 6 September 1974Singer(s): Tasawur Khanum, Masood Rana & Co., Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): ? |
50. | Punjabi filmQatilfrom Friday, 6 September 1974Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): ?, Habib |
51. | Punjabi filmTeray Jehay Putt Jamman Manvafrom Friday, 18 October 1974Singer(s): Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): (Playback - Nayyar Sultana) |
52. | Punjabi filmPulekhafrom Friday, 31 January 1975Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): ?? |
53. | Punjabi filmHakufrom Friday, 7 February 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback) |
54. | Punjabi filmPyar Kaday Nein Mardafrom Friday, 16 January 1976Singer(s): Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): ? |
55. | Punjabi filmYaar Da Sehrafrom Friday, 13 February 1976Singer(s): Masood Rana, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): (Playback - Sabiha) |
56. | Punjabi filmWarrantfrom Friday, 9 July 1976Singer(s): Masood Rana, Mehnaz, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan, Asiya |
57. | Punjabi filmThaggan day Thaggfrom Friday, 3 December 1976Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Playback) |
58. | Punjabi filmThaggan day Thaggfrom Friday, 3 December 1976Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Shehnaz, Sultan Rahi |
59. | Punjabi filmDharti Lahu Mangdifrom Friday, 7 January 1977Singer(s): Roshan, Masood Rana & Co., Music: Nazir Ali, Poet: , Actor(s): ? |
60. | Punjabi filmAakhri Medanfrom Friday, 25 March 1977Singer(s): Masood Rana, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
61. | Punjabi filmSuha Jorafrom Friday, 4 November 1977Singer(s): Masood Rana, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
62. | Punjabi filmMeray Badshahfrom Friday, 2 December 1977Singer(s): Masood Rana, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
63. | Punjabi filmVisa Dubai Dafrom Friday, 23 July 1982Singer(s): Masood Rana, Naheed Akhtar, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi, Mumtaz |
64. | Punjabi filmVisa Dubai Dafrom Friday, 23 July 1982Singer(s): Masood Rana, Mehnaz, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi, Mumtaz |
65. | Punjabi filmVadda Khanfrom Friday, 18 November 1983Singer(s): Masood Rana, Afshan, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi, Mizla |
66. | Punjabi filmMehndifrom Friday, 1 November 1985Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Anjuman, Nanha |
67. | Punjabi filmShah Zamanfrom Friday, 18 April 1986Singer(s): Masood Rana, Arifa Siddiqi, Kemal Ahmad, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Zahoor Ali, Arifa Siddiqi, Afzaal Ahmad |
68. | Punjabi filmBaadalfrom Friday, 7 August 1987Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi |
69. | Punjabi filmBaadalfrom Friday, 7 August 1987Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Nadira, Ghulam Mohayuddin |
70. | Punjabi filmMafroorfrom Wednesday, 18 May 1988Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi |
71. | Punjabi filmRotifrom Friday, 9 December 1988Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Talish |
72. | Punjabi filmDaketfrom Friday, 23 June 1989Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback - Bahar, Sultan Rahi) |
73. | Punjabi filmPattanfrom Friday, 31 July 1992Singer(s): Munir Hussain, Masood Rana, Imtiaz Hussain, Riaz Ali, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): ?? (Sultan Rahi, Munaza Sheikh) |
74. | Punjabi filmYaadgarfrom Friday, 9 July 1993Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback) |
75. | Punjabi filmLari Addafrom UnreleasedSinger(s): Masood Rana, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
76. | Punjabi filmLari Addafrom UnreleasedSinger(s): Masood Rana, Musarrat Sami, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
77. | Punjabi filmPhaddebazfrom UnreleasedSinger(s): Masood Rana, Afshan, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
78. | Punjabi filmTakkarfrom UnreleasedSinger(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): ? |
79. | Punjabi filmPhaddebazfrom UnreleasedSinger(s): Masood Rana, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
پاک میگزین" کے سب ڈومین کے طور پر "پاکستان فلم میگزین"، پاکستانی فلمی تاریخ، فلموں، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر انٹرنیٹ کی تاریخ کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔
پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔
"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.