Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


لہری

لہری
لہری
پاکستانی اردو فلموں کے
مقبول ترین مزاحیہ اداکار تھے

لہری ، پاکستانی اردو فلموں کے سب سے مقبول ترین مزاحیہ اداکار تھے۔۔!

کراچی میں بننے والی 1956ء کی فلم انوکھی سے فلمی کیرئر کا آغاز کیا اور دو سو سے زائد فلموں میں کردار نگاری کی تھی۔ ان کے برجستہ ، برمحل ، پر مغز اور طنز و مزاح سے بھر پور جملے صرف پڑھے لکھے لوگوں کو ہی سمجھ میں آتے تھے۔ وہ ایک روایتی مزاحیہ اداکار نہیں تھے بلکہ جملہ بازی ، حاضر دماغی ، بذلہ سنجی اور شگفتہ مزاجی میں اپنی مثال آپ تھے۔

فلم رات کے راہی (1960) میں ریحانہ اور درپن کی مرکزی جوڑی کے بعد لہری صاحب کا شمیم آراء کے ساتھ پیئر تھا اور ان دونوں پر تین دوگانے فلمائے گئے تھے۔

لہری کبھی ہیرو نہ بن سکے

لہری صاحب کبھی کسی فلم میں روایتی سولو ہیرو کے طور پر نظر نہیں آئے بلکہ صرف ہیرو کے ساتھی کے طور پر ہی نظر آتے تھے۔ اپنی شکل و صورت اور مردانہ وجاہت کی وجہ سے وہ ہیرو کے رول کے موزوں ترین تھے لیکن وہ مخصوص سٹائل سے ہٹ کر اداکاری نہیں کر سکتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ وہ عمر بھر کامیڈین ہی رہے اور رنگیلا اور منورظریف کی طرح ہیرو نہیں بن سکے تھے۔

لہری صاحب نے جتنی فلموں میں کام کیا تھا ، اس تناسب سے ان پر بہت کم گیت فلمائے گئے تھے۔ قدرتی بات ہے کہ لہری صاحب پر کامیڈی گیتوں کے شہنشاہ احمدرشدی کے سب سے زیادہ گیت فلمائے گئے تھے جبکہ ہر فن مولا گلوکار مسعودرانا کے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ گیت فلمائے گئے تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لہری صاحب پر شہنشاہ غزل مہدی حسن کا گایا ہوا کوئی ایک بھی گیت نہیں فلمایا گیا تھا۔

لہری پر مسعودرانا کے فلمائے ہوئے گیت

لہری کا مسعودرانا کے ساتھ پہلا ساتھ تو فلم قتل کے بعد (1963) میں اس گیت کے ساتھ ہوا تھا

  • او جان من ، ذرا رک جا۔۔

لیکن اس گیت میں رانا صاحب کی آواز فلم کے ہیرو کمال پر فلمائی گئی تھی جبکہ لہری صاحب پر احمدرشدی کی آواز فلمائی گئی تھی۔

فلمساز و ہدایتکار فضل احمد کریم فضلی کی فلم ایسا بھی ہوتا ہے (1965) میں معاملہ الٹ تھا جس میں نثار بزمی کی دھن میں یہ دلکش مزاحیہ گیت

  • مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی۔۔

میں پہلی بار مسعودرانا کی آواز لہری صاحب پر فلمائی گئی تھی۔

ان کا ساتھ تقریباً ایک درجن گیتوں تک تھا جن میں زیادہ تر دوگانے اور کورس تھے۔ صرف فلم دو باغی (1971) میں ایک سولو گیت تھا

  • بول بے خبرے ، ہم یاروں میں کون تیرا استاد ہے۔۔

دلچسپ بات یہ تھی کہ اس گیت میں لہری صاحب کے پانچ رول تھے اور ہر رول پر مسعودرانا کی آواز فلمائی گئی تھی۔


مسعودرانا اور لہری کے 11 فلمی گیت

(11 اردو گیت ... 0 پنجابی گیت )
1

او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا..

فلم ... قتل کے بعد ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: کمال ، لہری ، نیلو
2

مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی..

فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... اردو ... (1965) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: کمال، لہری
3

قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں..

فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: نذر ، لہری ، پنا
4

نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری..

فلم ... سجدہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ، نجمہ نیازی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: دیبا ، محمد علی ، لہری ، اسد جعفری ، زینت مع ساتھی
5

ندیا کے بیچ گوری ، ہلچل مچائے رے ، ناگن ہے زلف تیری ، ڈس نہ کہیں جائے..

فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: موج لکھنوی ... اداکار: کمال ، لہری ، نسیمہ خان ، عالیہ مع ساتھی
6

گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ..

فلم ... پاک دامن ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: صبیحہ ، لہری مع ساتھی
7

ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا..

فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، فضل حسین ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: کمال ، لہری
8

بول بے خبرے ، ہم یاروں میں کون تیرا استاد ہے..

فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: لہری (5 کردار)
9

سنبھل کے چلو ، یہ پیار کی راہیں..

فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: کمال ، لہری مع ساتھی
10

چلے ہیں دل والے ، روڈ ٹو سوات..

فلم ... روڈ ٹو سوات ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مالا ، تانی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: موج لکھنوی ... اداکار: نسیمہ خان ، مہ پارہ ، لہری ، کمال مع ساتھی
11

میری سرکار ، ذرا پاس آنا ، اتنی بھی جلدی کیا ہے ، نہ نہ نہ..

فلم ... گرہستی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: طافو ... شاعر: حزیں صدیقی ... اداکار: لہری ، ناصرہ

مسعودرانا اور لہری کے 11 اردو گیت

1

او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ...

(فلم ... قتل کے بعد ... 1963)
2

مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ...

(فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... 1965)
3

قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں ...

(فلم ... بہادر ... 1967)
4

نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری ...

(فلم ... سجدہ ... 1967)
5

ندیا کے بیچ گوری ، ہلچل مچائے رے ، ناگن ہے زلف تیری ، ڈس نہ کہیں جائے ...

(فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
6

گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ...

(فلم ... پاک دامن ... 1969)
7

ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا ...

(فلم ... دو باغی ... 1970)
8

بول بے خبرے ، ہم یاروں میں کون تیرا استاد ہے ...

(فلم ... دو باغی ... 1970)
9

سنبھل کے چلو ، یہ پیار کی راہیں ...

(فلم ... دو باغی ... 1970)
10

چلے ہیں دل والے ، روڈ ٹو سوات ...

(فلم ... روڈ ٹو سوات ... 1970)
11

میری سرکار ، ذرا پاس آنا ، اتنی بھی جلدی کیا ہے ، نہ نہ نہ ...

(فلم ... گرہستی ... 1971)

مسعودرانا اور لہری کے 0 پنجابی گیت


مسعودرانا اور لہری کے 1سولو گیت

1

بول بے خبرے ، ہم یاروں میں کون تیرا استاد ہے ...

(فلم ... دو باغی ... 1970)

مسعودرانا اور لہری کے 4دوگانے

1

مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ...

(فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... 1965)
2

قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں ...

(فلم ... بہادر ... 1967)
3

ہم ہیں سپاہی ، فتح کے راہی ، ہم سے جو ٹکرائے گا ...

(فلم ... دو باغی ... 1970)
4

میری سرکار ، ذرا پاس آنا ، اتنی بھی جلدی کیا ہے ، نہ نہ نہ ...

(فلم ... گرہستی ... 1971)

مسعودرانا اور لہری کے 6کورس گیت

1او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ... (فلم ... قتل کے بعد ... 1963)
2نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری ... (فلم ... سجدہ ... 1967)
3ندیا کے بیچ گوری ، ہلچل مچائے رے ، ناگن ہے زلف تیری ، ڈس نہ کہیں جائے ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
4گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ... (فلم ... پاک دامن ... 1969)
5سنبھل کے چلو ، یہ پیار کی راہیں ... (فلم ... دو باغی ... 1970)
6چلے ہیں دل والے ، روڈ ٹو سوات ... (فلم ... روڈ ٹو سوات ... 1970)


Masood Rana & Lehri: Latest Online film

Masood Rana & Lehri: Film posters
Jab Say Dekha Hay TumhenQatal Kay BaadChhoti BehanAisa Bhi Hota HayKaneezTasvirJokerAag Ka DaryaTaqdeerBahadurSajdaHukumatWohtiShaam SaveraDil Mera Dharkan TeriEk Hi RastaSharik-e-HayyatShehnaiMera Ghar Meri JannatNeyi Laila Neya MajnuBahu RaniPak Daaman2 BaghiRoad To SwatGarhastiCharagh Kahan Roshni KahanKhab Aur ZindagiDillagiSubah Ka TaraPaisaPyar Ka MousamBadal Geya InsanWardat
Masood Rana & Lehri:

0 joint Online films

(0 Urdu and 0 Punjabi films)

Masood Rana & Lehri:

Total 40 joint films

(38 Urdu and 2 Punjabi films)

1.1963: Jab Say Dekha Hay Tumhen
(Urdu)
2.1963: Qatal Kay Baad
(Urdu)
3.1964: Chhoti Behan
(Urdu)
4.1965: Aisa Bhi Hota Hay
(Urdu)
5.1965: Kaneez
(Urdu)
6.1966: Tasvir
(Urdu)
7.1966: Joker
(Urdu)
8.1966: Aag Ka Darya
(Urdu)
9.1966: Rusvai
(Urdu)
10.1966: Kon Kisi Ka
(Urdu)
11.1966: Taqdeer
(Urdu)
12.1966: Maa Bahu Aur Beta
(Urdu)
13.1967: Bahadur
(Urdu)
14.1967: Sajda
(Urdu)
15.1967: Hukumat
(Urdu)
16.1967: Wohti
(Punjabi)
17.1967: Shaam Savera
(Urdu)
18.1968: Doosri Maa
(Urdu)
19.1968: Dil Mera Dharkan Teri
(Urdu)
20.1968: Ek Hi Rasta
(Urdu)
21.1968: Sharik-e-Hayyat
(Urdu)
22.1968: Shehnai
(Urdu)
23.1968: Mera Ghar Meri Jannat
(Urdu)
24.1969: Neyi Laila Neya Majnu
(Urdu)
25.1969: Bahu Rani
(Urdu)
26.1969: Pak Daaman
(Urdu)
27.1970: 2 Baghi
(Urdu)
28.1970: Road To Swat
(Urdu)
29.1971: Garhasti
(Urdu)
30.1971: Charagh Kahan Roshni Kahan
(Urdu)
31.1972: Ehsas
(Urdu)
32.1973: Khab Aur Zindagi
(Urdu)
33.1974: Dillagi
(Urdu)
34.1974: Subah Ka Tara
(Urdu)
35.1975: Paisa
(Urdu)
36.1975: Pyar Ka Mousam
(Urdu)
37.1975: Badal Geya Insan
(Urdu)
38.1976: Wardat
(Punjabi)
39.1979: Mr. Ranjha
(Urdu)
40.1980: Haseena Maan Jaye Gi
(Urdu)


Masood Rana & Lehri: 11 songs

(11 Urdu and 0 Punjabi songs)

1.
Urdu film
Qatal Kay Baad
from Friday, 22 November 1963
Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Kemal, Lehri, Neelo
2.
Urdu film
Aisa Bhi Hota Hay
from Wednesday, 3 February 1965
Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Nisar Bazmi, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Kemal, Lehri
3.
Urdu film
Bahadur
from Thursday, 12 January 1967
Singer(s): Masood Rana, ?, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Nazar, Lehri, Panna
4.
Urdu film
Sajda
from Friday, 10 February 1967
Singer(s): Mala, Masood Rana, Najma Niazi & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Deeba, Mohammad Ali, Lehri, Asad Jafri, Zeenat & Co.
5.
Urdu film
Neyi Laila Neya Majnu
from Friday, 21 February 1969
Singer(s): Masood Rana, Mala & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Mouj Lakhnavi, Actor(s): Kemal, Lehri, Naseema Khan, Aliya & Co.
6.
Urdu film
Pak Daaman
from Friday, 10 October 1969
Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: Qateel Shafai, Actor(s): Sabiha, Lehri & Co.
7.
Urdu film
2 Baghi
from Friday, 25 September 1970
Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Lehri (5 roles)
8.
Urdu film
2 Baghi
from Friday, 25 September 1970
Singer(s): Masood Rana, Fazal Hussain, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Kemal, Lehri
9.
Urdu film
2 Baghi
from Friday, 25 September 1970
Singer(s): Masood Rana , Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Kemal, Lehri & Co.
10.
Urdu film
Road To Swat
from Tuesday, 1 December 1970
Singer(s): Mala, Tani, Masood Rana & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Mouj Lakhnavi, Actor(s): Naseema Khan, Mahpara, Lehri, Kemal & Co.
11.
Urdu film
Garhasti
from Friday, 1 January 1971
Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Tafu, Poet: Hazin Siddiqi, Actor(s): Lehri, Nasira


Jalaibee
Jalaibee
(2015)
Daagh
Daagh
(1988)
Sangam
Sangam
(1997)

Roti
Roti
(1942)
Himmat
Himmat
(1941)
Sulochna
Sulochna
(1933)

Dost
Dost
(1944)
Rehana
Rehana
(1946)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.