Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


رنگیلا

ایک ایکسٹرا اداکار سے چوٹی کا مزاحیہ اداکار بننے والے اس عظیم فنکار نے وہ مقام حاصل کر لیا تھا کہ اسے کچھ کہنے ، کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھی کیونکہ فلم بین اسے دیکھتے ہیں ہنس پڑتے تھے۔

جب اس نے فلم بنانے کا اعلان کیا تو لوگ اسے بھی مذاق ہی سمجھے لیکن جب اس نے بطور فلمساز ، ہدایتکار اور مصنف ، فلم دیا اور طوفان (1969) بنائی تو ناقدین حیران رہ گئے تھے۔ اوپر سے بطور گلوکار بھی اس کی آواز کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا تھا اور "گا میرے منوا گاتا جارے۔۔" ہر طرف گایا جانے لگا تھا۔ لطف کی بات یہ تھی کہ یہ مشہورزمانہ گیت لکھا ہوا بھی اسی کا اپنا تھا۔۔!

اس کے بعد جب اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اپنے فلمی نام پر فلم رنگیلا بنائی تو اس میں وہ ہیرو بھی تھا۔ وہ شکل سے ہیرو لگتا ہی نہیں تھا لیکن کمال دیکھیے کہ پورا ملک اس کے حسن کے ترانے گنگنانے پر مجبور ہو گیا تھا کہ "وے سب توں سوہنیا ، ہائے وے من موہنیا۔۔!" اس نے بطور موسیقار اور نغمہ نگار بھی تاریخ میں اپنا نام لکھوا لیا تھا۔

پاکستان کا یہ قابل فخر ہفت پہلو فنکار ، رنگیلا ، بیک وقت اداکار ، ہدایتکار ، فلمساز ، مصنف ، نغمہ نگار ، موسیقار اور گلوکار بھی تھا۔ اس کے 2005ء میں انتقال پر ایک تفصیلی مضمون لکھا گیا تھا جو مندرجہ بالا امیج پر کلک کرنے سے پڑھا جا سکتا ہے۔

رنگیلا کا فلمی کیرئر

پاکستان فلم ڈیٹابیس کے مطابق رنگیلا کی ساڑھے پانچ سو سے زائد فلمیں ہیں جو ایک غیر حتمی فہرست ہے۔

رنگیلا کی بطور ہدایتکار 21 فلمیں ہیں اور گیارہ گیارہ فلمیں بطور فلمساز اور مصنف تھیں۔ دیا اور طوفان (1969) ، رنگیلا (1970) ، دل اور دنیا (1971) اور کبڑا عاشق (1973) وہ چار مشہور زمانہ فلمیں تھیں جن کے وہ ہدایتکار ، فلمساز اور مصنف بھی تھے۔

بطور موسیقار اور نغمہ نگار دو دو فلمیں تھیں جن میں دورنگیلے (1972) سب سے زیادہ مشہور فلم تھی جبکہ بطور گلوکار 21 فلموں میں 32 گیت ملتے ہیں اور متعدد سپرہٹ گیت گائے تھے۔

اعدادوشمار کے مطابق رنگیلا کی ریلیز کے لحاظ سے پہلی فلم چن ماہی (1956) تھی جس میں وہ ایکسٹرا اداکار تھے۔ رنگیلا کے صفحہ پر ان تمام ریکارڈز کا ذکر ہونا چاہئے تھا لیکن اس کے لیے جو پروگرامنگ درکار ہے ، اس کے لیے فی الحال وقت نہیں ہے۔ ان شاء اللہ ، اس سلسلے سے فراغت کے بعد ان صفحات کو تمام تر جزیات کے ساتھ مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔

رنگیلا پر مسعودرانا کے گیت

رنگیلا پر مسعودرانا کے چار درجن کے قریب گیت فلمائے گئے تھے جن میں زیادہ تر مزاحیہ گیت تھے۔ سب سے زیادہ مقبول گیت فلم دورنگیلے (1972) میں فلمایا گیا تھا:

مسعودرانا کے اس گیت کے ریکارڈنگ اور فلم ورژن میں نمایاں فرق تھا۔ یہ رنگیلا کی کامیاب ترین فلم تھی جس میں وہ ہیرو اور ولن کے ڈبل رول میں تھے۔

اس فلم کے بارے میں مجھے یہ بھی یاد ہے کہ ریلیز کے بعد جب یہ کامیاب ہو گئی تھی تو اس میں مزید کشش پیدا کرنے کے لیے ایک اور گانے کا اضافہ کیا گیا تھا جو غالباَ رونالیلیٰ کا گایا ہوا تھا "تینوں لبھیا گوا کے جگ سارا۔۔" اس فلم میں رنگیلا کو پہلی بار فلم جٹی (1958) میں چانس دینے والے ہدایتکار ایم جے رانا نے پہلی اور آخری بار اداکاری کی تھی۔ رنگیلا ، انھیں اپنا محسن سمجھتے تھے۔

رنگیلا پر مسعودرانا کے دو کلاسیکل ٹائپ گیت بھی فلمائے گئے تھے جو اپنی مثال آپ تھے۔ ان میں سے پہلا گیت فلم زرق خان (1973) میں کمال احمد کی موسیقی میں تھا:

جبکہ دوسرا گیت فلم رنگیلا عاشق (1973) میں تھا جس کی دھن وجاہت عطرے نے بنائی تھی:

رنگیلا نے دو کورس گیتوں میں مسعودرانا کے ساتھ شراکت بھی کی تھی۔ فلم رنگیلا (1970) میں منورظریف کا تکیہ کلام ہوتا ہے "میرا نام ہے انجانا ، میرا کام ہے گانا بجانا ، میرا دوست ہے مسعودرانا.." یہی تکیہ کلام رنگیلا نے فلم کاکا جی (1984) میں دھرایا تھا۔ دونوں فلموں کے ہدایتکار رنگیلا تھے۔

رنگیلا کی بطور اداکار آخری فلم ایک اور لو سٹوری (1999) بتائی جاتی ہے جبکہ بطور ہدایتکار انھوں نے اپنی آخری فلم خوبصورت شیطان (1994) میں اپنے ایک بیٹے سلمان کو بطور ہیرو پیش کیا تھا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے تھے۔ اس فلم میں رنگیلا نے اپنا آخری گیت "میرا چین چرا کے لے گئیں۔۔" بھی گایا تھا۔

20 اپریل 1937ء کو پاراچنار ، صوبہ خیبر پختونخواہ میں پیدا ہونے والے محمد سعید عرف رنگیلا کا 68 سال کی عمر میں 24 مئی 2005ء کو لاہور میں انتقال ہوا تھا۔

مسعودرانا اور رنگیلا کے 47 فلمی گیت

(21 اردو گیت ... 26 پنجابی گیت )
1

دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا..

فلم ... بیٹی ... اردو ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، آئرن پروین ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: دلجیت مرزا ، رنگیلا ، ارسلان ، گٹو مع ساتھی
2

استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی..

فلم ... ان پڑھ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، نذر
3

میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا..

فلم ... بھریا میلہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، چن چن
4

نمی نمی تاریاں دی پیندی اے پھوار..

فلم ... لال بجھکڑ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: غزالہ ، رنگیلا
5

ہتھ لا کے خالی گھڑیاں نوں ، سمجھانا پے گیا چھڑیاں نوں..

فلم ... دل دا جانی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: وزیر افضل ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علاؤالدین ، ​​رنگیلا مع ساتھی
6

چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا..

فلم ... راوی پار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: احمد رشدی ، نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، نذر
7

جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو..

فلم ... مقابلہ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، چن چن ، رضیہ
8

نام میرا عبداللہ ، دیکھیے نہ گھور کے ، میں رنگیلا ، چھیل چھبیلا ، آیا ہوں دور سے..

فلم ... کافر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: الیاس ... شاعر: اے کے مسرت ... اداکار: سدھیر ، رنگیلا
9

سولہ سال کی میں البیلی ، میں ہوں لاکھوں میں اکیلی..

فلم ... شعلہ اور شبنم ... اردو ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: شمیم آرا ، منور ظریف ، رنگیلا مع ساتھی
10

ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ، اک دوونی دونی ، دو دونی چار..

فلم ... لہوپکارے گا ... اردو ... (1967) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: الیاس ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، حمید چوہدری
11

کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں..

فلم ... بابل دا ویہڑا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رضیہ ، رنگیلا
12

جس دی خاطر کن پڑوائے ، حال کرا لیا ماڑا، اوخو نئیں من دی..

فلم ... میرا بابل ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، منور ظریف ، اختری بائی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف ، چھم چھم
13

میرا دشمن چڑھیا گھوڑی ، اینو لڑے سپاں دی جوڑی..

فلم ... میلہ دو دن دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا
14

جدروں توں آواں ، میں جدروں تے جاواں ، پنڈ دیاں کڑیاں تے مل لین راہواں..

فلم ... شیراں دی جوڑی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: سعید جعفری ... اداکار: رنگیلا ، زلفی
15

ہائے وے میری عرض سن تھانیدارا..

فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف
16

سجناں اے محفل ، اساں تیرے لیے سجائی اے ، پیار بلاوے آ جا ، کاہنوں ضد لائی اے..

فلم ... دو رنگیلے ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رنگیلا ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رنگیلا
17

یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا..

فلم ... زرق خان ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: رنگیلا
18

شرمیلی آنکھوں والی اوازار کر گئی ، جب پیار سے اس نے دیکھا ، بے قرار کر گئی..

فلم ... پردے میں رہنے دو ... اردو ... (1973) ... گلوکار: رنگیلا ، احمد رشدی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف مع ساتھی
19

جانے سے پہلے اتنا بتا دو ، کہ پھر کب ملو گے ، کہاں پر ملو گے..

فلم ... پردے میں رہنے دو ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نیرہ نور ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، صاعقہ
20

اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا..

فلم ... بے ایمان ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، روشن ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: رنگیلا ، نرالا، قوی
21

میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا..

فلم ... کبڑا عاشق ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: (پس پردہ ، رنگیلا)
22

چھیڑ تو دل دے تار دیوانے ، گا ایخو جیا سر وچ گانا ، کھو لے چین قرار..

فلم ... رنگیلا عاشق ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا
23

لٹ گئی دنیا ، ٹٹ گیا پیار ، آجا ، آ کے دے دیدار..

فلم ... رنگیلا عاشق ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا
24

جب تک سانسوں کا رشتہ ہے باقی..

فلم ... رنگیلا اور منور ظریف ... اردو ... (1973) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: رنگیلا ، ممتاز
25

رس رس کے وخانا کنو ، جا جھوٹا بے ایمان..

فلم ... بلا چیمپئن ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: غزالہ ، رنگیلا
26

حسن کو حسن زمانے میں بنایا میں نے ، ناز کرنے کا انداز سکھایا میں نے..

فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ، تصورخانم ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: شیون رضوی ... اداکار: رنگیلا ، سنگیتا
27

جوگی کا برن ہم نے لیا یار کی خاطر ، صورت ہی بدل ڈالی ہے دیدار کی خاطر..

فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: شیون رضوی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف
28

اس حسن سے نہیں ہے مجھے تم سے پیار ہے ، دو دن کے اس شباب کا کیا اعتبار ہے..

فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: شیون رضوی ... اداکار: رنگیلا ، سنگیتا
29

سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو..

فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا
30

یہ رنگین محفل ، حسینوں کا میلہ ، میلے میں تڑپے اکیلا..

فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا
31

آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل..

فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا مع ساتھی
32

میں تے گاواں گا ، کوئی ہسے پاویں روئے ، غصے ہوندا اے..

فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ، سنگیتا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رنگیلا
33

ہائے مرزا ، تیری صاحباں مر گئی..

فلم ... سچا جھوٹا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اے شاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف
34

میرے منے میرے لال ، جئے جئے ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں ہزاروں سال..

فلم ... ایماندار ... اردو ... (1974) ... گلوکار: روبینہ بدر ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: دیبا ، نشو ، رنگیلا ، منور ظریف ، ننھا ، طارق عزیز
35

ڈیرے لا لے نی پیکے جا کے ، نی پہلی گڈی آجا سوہنئے..

فلم ... رانو ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طالب حسین جعفری ... شاعر: مظہر امام ... اداکار: رنگیلا
36

اک چھڑا وجاندا گھڑا ، تڑپ دا بڑا..

فلم ... اصلی تے نقلی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا
37

موٹر والی مائی ، دیتی جا ایک پیسہ ، اس دنیا میں کہاں ملے گا فقیر کوئی ہم جیسا..

فلم ... گنوار ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعودرانا ، وحیدہ خان ، عرفان کھوسٹ ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، سنگیتا
38

اج تو وی ہو رضامند منڈیا ، کوئی کڑی کر لے پسند منڈیا..

فلم ... گناہگار ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: آسیہ ، رنگیلا
39

حق لا الہ الا اللہ ، توں سامنے آ کے نئیں دسدا..

فلم ... جبرو ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ، رجب علی مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، امداد حسین ، یوسف خان مع ساتھی
40

روٹی کپڑا مکان ، اسیں نئیں منگدے ، اسیں نشیاں دے مارے ، دنے دسدے نیں تارے..

فلم ... خاموش ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: البیلا ، رنگیلا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: البیلا ، رنگیلا ، عرفان کھوسٹ ،بانکا
41

یہ نہ سوچو ، کل تھا کیا ، آج کا لے لو مزہ..

فلم ... حسینہ مان جائے گی ... اردو ... (1980) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: آسیہ ، رنگیلا
42

جوگی اتر پہاڑوں آیا ، نگری نگری ہیر نوں لبھدا..

فلم ... لاڈلا پتر ... پنجابی ... (1980) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رنگیلا
43

ہائے ظالما ، مینوں کاکے دی لوڑ اے..

فلم ... کاکا جی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نازلی ، رنگیلا
44

شاگرد جی ، استاد جی ، کرو مہدی حسن نوں یاد جی..

فلم ... تیری میری اک مرضی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا ، رجب علی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، ننھا ، علی اعجاز
45

اللہ مہربان تو زمانہ مہربان ہے..

فلم ... لو ان لندن ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ، اے نیئر ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: رنگیلا ، عابد کشمیری ، اسماعیل تارا
46

اوہ جاندا جے ٹریا ، پیار جہیڑا کردا سی ، پیار دا دشمن ویری ، میرے تے مردا سی..

فلم ... مندری ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: حمیرا چنا ، مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: پونم ، رنگیلا
47

گھنگھرو سجدے نہ مٹیاربنا ، دل دھڑکے نہ دلدار بنا ، میں کلیاں پایا شور..

فلم ... نوری ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، انجمن

مسعودرانا اور رنگیلا کے 21 اردو گیت

1

دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا ...

(فلم ... بیٹی ... 1964)
2

نام میرا عبداللہ ، دیکھیے نہ گھور کے ، میں رنگیلا ، چھیل چھبیلا ، آیا ہوں دور سے ...

(فلم ... کافر ... 1967)
3

سولہ سال کی میں البیلی ، میں ہوں لاکھوں میں اکیلی ...

(فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
4

ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ، اک دوونی دونی ، دو دونی چار ...

(فلم ... لہوپکارے گا ... 1967)
5

یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا ...

(فلم ... زرق خان ... 1973)
6

شرمیلی آنکھوں والی اوازار کر گئی ، جب پیار سے اس نے دیکھا ، بے قرار کر گئی ...

(فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973)
7

جانے سے پہلے اتنا بتا دو ، کہ پھر کب ملو گے ، کہاں پر ملو گے ...

(فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973)
8

اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ...

(فلم ... بے ایمان ... 1973)
9

میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ...

(فلم ... کبڑا عاشق ... 1973)
10

جب تک سانسوں کا رشتہ ہے باقی ...

(فلم ... رنگیلا اور منور ظریف ... 1973)
11

حسن کو حسن زمانے میں بنایا میں نے ، ناز کرنے کا انداز سکھایا میں نے ...

(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
12

جوگی کا برن ہم نے لیا یار کی خاطر ، صورت ہی بدل ڈالی ہے دیدار کی خاطر ...

(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
13

اس حسن سے نہیں ہے مجھے تم سے پیار ہے ، دو دن کے اس شباب کا کیا اعتبار ہے ...

(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
14

سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو ...

(فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
15

یہ رنگین محفل ، حسینوں کا میلہ ، میلے میں تڑپے اکیلا ...

(فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
16

آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ...

(فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
17

ہائے مرزا ، تیری صاحباں مر گئی ...

(فلم ... سچا جھوٹا ... 1974)
18

میرے منے میرے لال ، جئے جئے ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں ہزاروں سال ...

(فلم ... ایماندار ... 1974)
19

موٹر والی مائی ، دیتی جا ایک پیسہ ، اس دنیا میں کہاں ملے گا فقیر کوئی ہم جیسا ...

(فلم ... گنوار ... 1975)
20

یہ نہ سوچو ، کل تھا کیا ، آج کا لے لو مزہ ...

(فلم ... حسینہ مان جائے گی ... 1980)
21

اللہ مہربان تو زمانہ مہربان ہے ...

(فلم ... لو ان لندن ... 1987)

مسعودرانا اور رنگیلا کے 26 پنجابی گیت

1

استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...

(فلم ... ان پڑھ ... 1966)
2

میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا ...

(فلم ... بھریا میلہ ... 1966)
3

نمی نمی تاریاں دی پیندی اے پھوار ...

(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967)
4

ہتھ لا کے خالی گھڑیاں نوں ، سمجھانا پے گیا چھڑیاں نوں ...

(فلم ... دل دا جانی ... 1967)
5

چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ...

(فلم ... راوی پار ... 1967)
6

جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو ...

(فلم ... مقابلہ ... 1967)
7

کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں ...

(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
8

جس دی خاطر کن پڑوائے ، حال کرا لیا ماڑا، اوخو نئیں من دی ...

(فلم ... میرا بابل ... 1968)
9

میرا دشمن چڑھیا گھوڑی ، اینو لڑے سپاں دی جوڑی ...

(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
10

جدروں توں آواں ، میں جدروں تے جاواں ، پنڈ دیاں کڑیاں تے مل لین راہواں ...

(فلم ... شیراں دی جوڑی ... 1969)
11

ہائے وے میری عرض سن تھانیدارا ...

(فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969)
12

سجناں اے محفل ، اساں تیرے لیے سجائی اے ، پیار بلاوے آ جا ، کاہنوں ضد لائی اے ...

(فلم ... دو رنگیلے ... 1972)
13

چھیڑ تو دل دے تار دیوانے ، گا ایخو جیا سر وچ گانا ، کھو لے چین قرار ...

(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973)
14

لٹ گئی دنیا ، ٹٹ گیا پیار ، آجا ، آ کے دے دیدار ...

(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973)
15

رس رس کے وخانا کنو ، جا جھوٹا بے ایمان ...

(فلم ... بلا چیمپئن ... 1973)
16

میں تے گاواں گا ، کوئی ہسے پاویں روئے ، غصے ہوندا اے ...

(فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... 1974)
17

ڈیرے لا لے نی پیکے جا کے ، نی پہلی گڈی آجا سوہنئے ...

(فلم ... رانو ... 1974)
18

اک چھڑا وجاندا گھڑا ، تڑپ دا بڑا ...

(فلم ... اصلی تے نقلی ... 1975)
19

اج تو وی ہو رضامند منڈیا ، کوئی کڑی کر لے پسند منڈیا ...

(فلم ... گناہگار ... 1975)
20

حق لا الہ الا اللہ ، توں سامنے آ کے نئیں دسدا ...

(فلم ... جبرو ... 1977)
21

روٹی کپڑا مکان ، اسیں نئیں منگدے ، اسیں نشیاں دے مارے ، دنے دسدے نیں تارے ...

(فلم ... خاموش ... 1977)
22

جوگی اتر پہاڑوں آیا ، نگری نگری ہیر نوں لبھدا ...

(فلم ... لاڈلا پتر ... 1980)
23

ہائے ظالما ، مینوں کاکے دی لوڑ اے ...

(فلم ... کاکا جی ... 1984)
24

شاگرد جی ، استاد جی ، کرو مہدی حسن نوں یاد جی ...

(فلم ... تیری میری اک مرضی ... 1984)
25

اوہ جاندا جے ٹریا ، پیار جہیڑا کردا سی ، پیار دا دشمن ویری ، میرے تے مردا سی ...

(فلم ... مندری ... 1988)
26

گھنگھرو سجدے نہ مٹیاربنا ، دل دھڑکے نہ دلدار بنا ، میں کلیاں پایا شور ...

(فلم ... نوری ... 1988)

مسعودرانا اور رنگیلا کے 12سولو گیت

1

میرا دشمن چڑھیا گھوڑی ، اینو لڑے سپاں دی جوڑی ...

(فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
2

سجناں اے محفل ، اساں تیرے لیے سجائی اے ، پیار بلاوے آ جا ، کاہنوں ضد لائی اے ...

(فلم ... دو رنگیلے ... 1972)
3

یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا ...

(فلم ... زرق خان ... 1973)
4

میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ...

(فلم ... کبڑا عاشق ... 1973)
5

چھیڑ تو دل دے تار دیوانے ، گا ایخو جیا سر وچ گانا ، کھو لے چین قرار ...

(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973)
6

لٹ گئی دنیا ، ٹٹ گیا پیار ، آجا ، آ کے دے دیدار ...

(فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973)
7

سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو ...

(فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
8

یہ رنگین محفل ، حسینوں کا میلہ ، میلے میں تڑپے اکیلا ...

(فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
9

آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ...

(فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
10

ڈیرے لا لے نی پیکے جا کے ، نی پہلی گڈی آجا سوہنئے ...

(فلم ... رانو ... 1974)
11

اک چھڑا وجاندا گھڑا ، تڑپ دا بڑا ...

(فلم ... اصلی تے نقلی ... 1975)
12

جوگی اتر پہاڑوں آیا ، نگری نگری ہیر نوں لبھدا ...

(فلم ... لاڈلا پتر ... 1980)

مسعودرانا اور رنگیلا کے 22دوگانے

1

استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...

(فلم ... ان پڑھ ... 1966)
2

میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا ...

(فلم ... بھریا میلہ ... 1966)
3

نمی نمی تاریاں دی پیندی اے پھوار ...

(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967)
4

جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو ...

(فلم ... مقابلہ ... 1967)
5

نام میرا عبداللہ ، دیکھیے نہ گھور کے ، میں رنگیلا ، چھیل چھبیلا ، آیا ہوں دور سے ...

(فلم ... کافر ... 1967)
6

ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ، اک دوونی دونی ، دو دونی چار ...

(فلم ... لہوپکارے گا ... 1967)
7

کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں ...

(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
8

جدروں توں آواں ، میں جدروں تے جاواں ، پنڈ دیاں کڑیاں تے مل لین راہواں ...

(فلم ... شیراں دی جوڑی ... 1969)
9

ہائے وے میری عرض سن تھانیدارا ...

(فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969)
10

جانے سے پہلے اتنا بتا دو ، کہ پھر کب ملو گے ، کہاں پر ملو گے ...

(فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973)
11

جب تک سانسوں کا رشتہ ہے باقی ...

(فلم ... رنگیلا اور منور ظریف ... 1973)
12

رس رس کے وخانا کنو ، جا جھوٹا بے ایمان ...

(فلم ... بلا چیمپئن ... 1973)
13

حسن کو حسن زمانے میں بنایا میں نے ، ناز کرنے کا انداز سکھایا میں نے ...

(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
14

جوگی کا برن ہم نے لیا یار کی خاطر ، صورت ہی بدل ڈالی ہے دیدار کی خاطر ...

(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
15

اس حسن سے نہیں ہے مجھے تم سے پیار ہے ، دو دن کے اس شباب کا کیا اعتبار ہے ...

(فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
16

میں تے گاواں گا ، کوئی ہسے پاویں روئے ، غصے ہوندا اے ...

(فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... 1974)
17

ہائے مرزا ، تیری صاحباں مر گئی ...

(فلم ... سچا جھوٹا ... 1974)
18

موٹر والی مائی ، دیتی جا ایک پیسہ ، اس دنیا میں کہاں ملے گا فقیر کوئی ہم جیسا ...

(فلم ... گنوار ... 1975)
19

اج تو وی ہو رضامند منڈیا ، کوئی کڑی کر لے پسند منڈیا ...

(فلم ... گناہگار ... 1975)
20

ہائے ظالما ، مینوں کاکے دی لوڑ اے ...

(فلم ... کاکا جی ... 1984)
21

اوہ جاندا جے ٹریا ، پیار جہیڑا کردا سی ، پیار دا دشمن ویری ، میرے تے مردا سی ...

(فلم ... مندری ... 1988)
22

گھنگھرو سجدے نہ مٹیاربنا ، دل دھڑکے نہ دلدار بنا ، میں کلیاں پایا شور ...

(فلم ... نوری ... 1988)

مسعودرانا اور رنگیلا کے 14کورس گیت

1دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
2ہتھ لا کے خالی گھڑیاں نوں ، سمجھانا پے گیا چھڑیاں نوں ... (فلم ... دل دا جانی ... 1967)
3چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ... (فلم ... راوی پار ... 1967)
4سولہ سال کی میں البیلی ، میں ہوں لاکھوں میں اکیلی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
5جس دی خاطر کن پڑوائے ، حال کرا لیا ماڑا، اوخو نئیں من دی ... (فلم ... میرا بابل ... 1968)
6شرمیلی آنکھوں والی اوازار کر گئی ، جب پیار سے اس نے دیکھا ، بے قرار کر گئی ... (فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973)
7اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ... (فلم ... بے ایمان ... 1973)
8آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ... (فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
9میرے منے میرے لال ، جئے جئے ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں ہزاروں سال ... (فلم ... ایماندار ... 1974)
10حق لا الہ الا اللہ ، توں سامنے آ کے نئیں دسدا ... (فلم ... جبرو ... 1977)
11روٹی کپڑا مکان ، اسیں نئیں منگدے ، اسیں نشیاں دے مارے ، دنے دسدے نیں تارے ... (فلم ... خاموش ... 1977)
12یہ نہ سوچو ، کل تھا کیا ، آج کا لے لو مزہ ... (فلم ... حسینہ مان جائے گی ... 1980)
13شاگرد جی ، استاد جی ، کرو مہدی حسن نوں یاد جی ... (فلم ... تیری میری اک مرضی ... 1984)
14اللہ مہربان تو زمانہ مہربان ہے ... (فلم ... لو ان لندن ... 1987)


Masood Rana & Rangeela: Latest Online film

Masood Rana & Rangeela: Film posters
BetiLanda BazarFaishonIk Si ChorMalangiMoajzaHamrahiBharia MelaGoongaLadoProhnaBadnamBanki NaarKhedan day Din 4Abba JiLal BujhakkarJigri YaarYaar MaarYaaran Naal BaharanDil Da JaniHatim TaiLut Da MaalRavi ParMuqablaKafirDushmanShola Aur ShabnamMera VeerMaa BaapJani DushmanWohtiUlfatLahu Pukaray GaMedanRotiSangdil2 MutiyaranMera BabulIk Si MaaMeri Dosti Mera PyarBau JiJavani MastaniMela 2 Din DaVeryamSher JavanDillan day SoudayNajoDildarSheran Di JoriNazneenLachhiTeray Ishq NachayaGeet Kahin Sangeet KahinMeri BhabhiPak DaamanYamla JattJagguMahallaydarAli Baba 40 ChorBhai CharaYaar Tay PyarAansoo Ban Geye MotiHeer RanjhaBahadur KissanRoad To SwatBanda BasharWehshiYaar BadshahBasheeraMeri Mohabbat Teray HavalayGhairat Tay QanoonIshtehari Mulzim2 RangeelayZarq KhanParday Mein Rehnay DoBeImaanKubra AshiqRangeela Aur Munawar ZarifBilla ChampionJeera BladeBaat Pohnchi Teri Javani TakSubah Ka TaraManji Kithay DahvanSacha JhootaImandarNeelaamShikarRano2 TasvirenPulekhaFarz Aur MamtaAsli Tay NaqliNa Chhura Sako Gay DaamanMout Khed Javana DiPyar Kaday Nein MardaKhoufnakMaa SadqayDukki TikkiJatt Kurian Tun DardaZarooratKil Kil Mera NaaKhamoshHimmatChaman KhanLadla PuttarAthra PuttarSala SahibAladdinAakhri QurbaniJatt MirzaSona ChandiKaka JiTeri Meri Ik MarziIshq Nachavay Gali GaliShikraMehndiZiddi KhanQulli2 QaidiJanbazLove in LondonMukhraNooriDaketRangeelay JasoosInternational GoreelayChoran Di RaniShookaJanSajra Pyar
Masood Rana & Rangeela:

0 joint Online films

(0 Urdu and 0 Punjabi films)

Masood Rana & Rangeela:

Total 193 joint films

(49 Urdu and 132 Punjabi films)

1.1963: Rishta
(Punjabi)
2.1964: Beti
(Urdu)
3.1964: Landa Bazar
(Urdu)
4.1965: Faishon
(Urdu)
5.1965: Jhanjhar
(Punjabi)
6.1965: Ik Si Chor
(Punjabi)
7.1965: Malangi
(Punjabi)
8.1966: Moajza
(Urdu)
9.1966: Sarhad
(Urdu)
10.1966: Ann Parh
(Punjabi)
11.1966: Hamrahi
(Urdu)
12.1966: Bharia Mela
(Punjabi)
13.1966: Goonga
(Punjabi)
14.1966: Lado
(Punjabi)
15.1966: Prohna
(Punjabi)
16.1966: Badnam
(Urdu)
17.1966: Banki Naar
(Punjabi)
18.1966: Khedan day Din 4
(Punjabi)
19.1966: Tabedar
(Punjabi)
20.1966: Abba Ji
(Punjabi)
21.1967: Lal Bujhakkar
(Punjabi)
22.1967: Jigri Yaar
(Punjabi)
23.1967: Yaar Maar
(Punjabi)
24.1967: Yaaran Naal Baharan
(Punjabi)
25.1967: Dil Da Jani
(Punjabi)
26.1967: Hatim Tai
(Urdu)
27.1967: Lut Da Maal
(Punjabi)
28.1967: Ravi Par
(Punjabi)
29.1967: Muqabla
(Punjabi)
30.1967: Kafir
(Urdu)
31.1967: Dushman
(Punjabi)
32.1967: Shola Aur Shabnam
(Urdu)
33.1967: Mera Veer
(Punjabi)
34.1967: Maa Baap
(Urdu)
35.1967: Jani Dushman
(Punjabi)
36.1967: Wohti
(Punjabi)
37.1967: Yateem
(Urdu)
38.1967: Ulfat
(Urdu)
39.1967: Lahu Pukaray Ga
(Urdu)
40.1968: Medan
(Punjabi)
41.1968: Roti
(Punjabi)
42.1968: Sangdil
(Urdu)
43.1968: Babul Da Vehra
(Punjabi)
44.1968: 2 Mutiyaran
(Punjabi)
45.1968: Jagg Beeti
(Punjabi)
46.1968: Kurmai
(Punjabi)
47.1968: Badla
(Punjabi)
48.1968: Mera Babul
(Punjabi)
49.1968: Ik Si Maa
(Punjabi)
50.1968: Meri Dosti Mera Pyar
(Urdu)
51.1968: Commander
(Urdu)
52.1968: Bau Ji
(Punjabi)
53.1968: Javani Mastani
(Punjabi)
54.1968: Chalbaz
(Punjabi)
55.1968: Mela 2 Din Da
(Punjabi)
56.1968: Hameeda
(Punjabi)
57.1968: Chann 14vin Da
(Punjabi)
58.1969: Veryam
(Punjabi)
59.1969: Sher Javan
(Punjabi)
60.1969: Dillan day Souday
(Punjabi)
61.1969: Najo
(Punjabi)
62.1969: Dildar
(Punjabi)
63.1969: Sheran Di Jori
(Punjabi)
64.1969: Nazneen
(Urdu)
65.1969: Lachhi
(Punjabi)
66.1969: Teray Ishq Nachaya
(Punjabi)
67.1969: Geet Kahin Sangeet Kahin
(Urdu/Bengali double version)
68.1969: Meri Bhabhi
(Urdu)
69.1969: Pak Daaman
(Urdu)
70.1969: Gabhru Putt Punjab Day
(Punjabi)
71.1969: Yamla Jatt
(Punjabi)
72.1969: Jaggu
(Punjabi)
73.1970: Mahallaydar
(Punjabi)
74.1970: Ali Baba 40 Chor
(Punjabi)
75.1970: Bhai Chara
(Punjabi)
76.1970: Yaar Tay Pyar
(Punjabi)
77.1970: Aansoo Ban Geye Moti
(Urdu)
78.1970: BeQasoor
(Urdu)
79.1970: Heer Ranjha
(Punjabi)
80.1970: Bahadur Kissan
(Punjabi)
81.1970: Bholay Shah
(Punjabi)
82.1970: Matrei Maa
(Punjabi)
83.1970: Road To Swat
(Urdu)
84.1971: Banda Bashar
(Punjabi)
85.1971: Wehshi
(Urdu)
86.1971: Yaar Badshah
(Punjabi)
87.1972: Basheera
(Punjabi)
88.1972: Meri Mohabbat Teray Havalay
(Urdu)
89.1972: Ghairat Tay Qanoon
(Punjabi)
90.1972: Punnu Di Sassi
(Punjabi)
91.1972: Ishtehari Mulzim
(Punjabi)
92.1972: 2 Rangeelay
(Punjabi)
93.1972: Insan Ik Tamasha
(Punjabi)
94.1972: Ehsas
(Urdu)
95.1973: Zarq Khan
(Urdu)
96.1973: Parday Mein Rehnay Do
(Urdu)
97.1973: Ik Madari
(Punjabi)
98.1973: BeImaan
(Urdu)
99.1973: Kubra Ashiq
(Urdu)
100.1973: Rangeela Ashiq
(Punjabi)
101.1973: Rangeela Aur Munawar Zarif
(Urdu)
102.1973: Billa Champion
(Punjabi)
103.1973: Jeera Blade
(Punjabi)
104.1974: Baat Pohnchi Teri Javani Tak
(Urdu)
105.1974: Subah Ka Tara
(Urdu)
106.1974: Manji Kithay Dahvan
(Punjabi)
107.1974: Jigar Da Tukra
(Punjabi)
108.1974: Sacha Jhoota
(Urdu)
109.1974: Imandar
(Urdu)
110.1974: Neelaam
(Urdu)
111.1974: Shikar
(Urdu)
112.1974: Rano
(Punjabi)
113.1974: 2 Tasviren
(Urdu)
114.1975: Pulekha
(Punjabi)
115.1975: Farz Aur Mamta
(Urdu)
116.1975: Asli Tay Naqli
(Punjabi)
117.1975: Na Chhura Sako Gay Daaman
(Urdu)
118.1975: Teray Meray Sapnay
(Urdu)
119.1975: Ganvar
(Urdu)
120.1975: Gunahgar
(Punjabi)
121.1976: Mout Khed Javana Di
(Punjabi)
122.1976: Pyar Kaday Nein Marda
(Punjabi)
123.1976: Khoufnak
(Punjabi)
124.1976: Maa Sadqay
(Punjabi)
125.1976: Dukki Tikki
(Punjabi)
126.1976: 3 Yaar
(Punjabi)
127.1976: Jatt Kurian Tun Darda
(Punjabi)
128.1976: Zaroorat
(Urdu)
129.1976: Thaggan day Thagg
(Punjabi)
130.1976: Kil Kil Mera Naa
(Punjabi)
131.1977: Jabroo
(Punjabi)
132.1977: Suha Jora
(Punjabi)
133.1977: Ajj Dian Kurrian
(Punjabi)
134.1977: Khamosh
(Punjabi)
135.1977: Himmat
(Punjabi)
136.1978: Chaman Khan
(Punjabi)
137.1980: Haseena Maan Jaye Gi
(Urdu)
138.1980: Ladla Puttar
(Punjabi)
139.1981: Athra Puttar
(Punjabi)
140.1981: Sala Sahib
(Punjabi)
141.1981: Aladdin
(Urdu)
142.1981: Aakhri Qurbani
(Punjabi)
143.1981: Chhanga Tay Manga
(Punjabi)
144.1982: Ik Nikah Hor Sahi
(Punjabi)
145.1982: Jatt Mirza
(Punjabi)
146.1982: Visa Dubai Da
(Punjabi)
147.1983: Jatt Tay Dogar
(Punjabi)
148.1983: Sona Chandi
(Punjabi)
149.1983: Divana Mastana
(Punjabi)
150.1983: Mirza, Majnu, Ranjha
(Punjabi)
151.1984: Kaka Ji
(Punjabi)
152.1984: Commander
(Punjabi)
153.1984: Teri Meri Ik Marzi
(Punjabi)
154.1984: Chor Chokidar
(Punjabi)
155.1984: Ishq Nachavay Gali Gali
(Punjabi)
156.1984: Karaye Kay Goreelay
(Urdu)
157.1985: Rishta Kaghaz Da
(Punjabi)
158.1985: Shikra
(Punjabi)
159.1985: Mehndi
(Punjabi)
160.1985: Ziddi Khan
(Punjabi)
161.1986: Qulli
(Punjabi)
162.1986: 2 Qaidi
(Punjabi)
163.1986: Shah Zaman
(Punjabi)
164.1986: Puttar Sheran Day
(Punjabi)
165.1987: Dunya
(Punjabi)
166.1987: Janbaz
(Punjabi)
167.1987: Lava
(Urdu)
168.1987: Nachay Nagin
(Punjabi)
169.1987: Love in London
(Urdu)
170.1988: Mukhra
(Punjabi)
171.1988: Noori
(Punjabi)
172.1988: Jang
(Punjabi)
173.1989: Sikandra
(Punjabi)
174.1989: Sarfarosh
(Punjabi/Urdu double version)
175.1989: Daket
(Punjabi)
176.1989: Rangeelay Jasoos
(Punjabi/Urdu double version)
177.1990: International Goreelay
(Punjabi/Urdu double version)
178.1990: Choran Di Rani
(Punjabi)
179.1990: Chann Badmash
(Punjabi)
180.1991: Pasoori Badshah
(Punjabi)
181.1991: Shooka
(Punjabi)
182.1992: Dehsht Gard
(Punjabi/Urdu double version)
183.1992: Koday Shah
(Punjabi)
184.1992: Hero
(Punjabi/Urdu double version)
185.1992: Silsila Pyar Da
(Punjabi/Urdu double version)
186.1993: Aroosa
(Punjabi/Urdu double version)
187.1993: Yaadgar
(Punjabi/Urdu double version)
188.1993: Mazboot
(Urdu)
189.1993: Aadil
(Punjabi/Urdu double version)
190.1994: Nehla Dehla
(Punjabi/Urdu double version)
191.1994: Jan
(Punjabi/Urdu double version)
192.2016: Sajra Pyar
(Punjabi)
193.Unreleased: Ghairtan Da Rakha
(Punjabi)


Masood Rana & Rangeela: 48 songs

(21 Urdu and 27 Punjabi songs)

1.
Urdu film
Beti
from Friday, 31 July 1964
Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Irene Parveen, Robina Badar & Co., Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Diljeet Mirza, Rangeela, Arslan, Gutto & Co.
2.
Punjabi film
Ann Parh
from Friday, 15 April 1966
Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela, Nazar
3.
Punjabi film
Bharia Mela
from Friday, 24 June 1966
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela, Razia, ChunChun
4.
Punjabi film
Lal Bujhakkar
from Friday, 6 January 1967
Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Ghazala, Rangeela
5.
Punjabi film
Dil Da Jani
from Wednesday, 22 March 1967
Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali & Co., Music: Wazir Afzal, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Allauddin, Rangeela & Co.
6.
Punjabi film
Ravi Par
from Friday, 9 June 1967
Singer(s): Ahmad Rushdi, Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Nazar, Rangeela, Razia
7.
Punjabi film
Muqabla
from Friday, 7 July 1967
Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: Tufail Farooqi, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela, ChunChun, Razia
8.
Urdu film
Kafir
from Friday, 21 July 1967
Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: Ilyas, Poet: A.K. Musarrat, Actor(s): Sudhir, Rangeela
9.
Urdu film
Shola Aur Shabnam
from Friday, 15 September 1967
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Zamurrad, Aliya, Rangeela, Munawar Zarif, Shamim Ara, Ijaz Akhtar & Co.
10.
Urdu film
Lahu Pukaray Ga
from Friday, 15 December 1967
Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Ilyas, Poet: ?, Actor(s): Rangeela, Hameed Chodhary
11.
Punjabi film
Babul Da Vehra
from Friday, 16 February 1968
Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Razia, Rangeela
12.
Punjabi film
Mera Babul
from Friday, 31 May 1968
Singer(s): Masood Rana, Munawar Zarif, Akhtari Bai, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif, ChhamChham
13.
Punjabi film
Chalbaz
from Friday, 4 October 1968
Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif
14.
Punjabi film
Mela 2 Din Da
from Friday, 4 October 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela
15.
Punjabi film
Sheran Di Jori
from Friday, 1 August 1969
Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Saeed Jafri, Actor(s): Rangeela, Zulfi
16.
Punjabi film
Gabhru Putt Punjab Day
from Friday, 24 October 1969
Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif
17.
Punjabi film
2 Rangeelay
from Wednesday, 8 November 1972
Singer(s): Masood Rana, Music: Rangeela, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela
18.
Urdu film
Zarq Khan
from Tuesday, 16 January 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Rangeela
19.
Urdu film
Parday Mein Rehnay Do
from Friday, 27 April 1973
Singer(s): Masood Rana, Nayyara Noor, Music: M. Ashraf, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Rangeela, Saiqa
20.
Urdu film
Parday Mein Rehnay Do
from Friday, 27 April 1973
Singer(s): Rangeela, Ahmad Rushdi, Masood Rana & Co., Music: M. Ashraf, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif
21.
Urdu film
BeImaan
from Friday, 10 August 1973
Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Roshan, Music: Kemal Ahmad, Poet: Kaleem Usmani, Actor(s): Rangeela, Nirala, Qavi
22.
Urdu film
Kubra Ashiq
from Sunday, 28 October 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): (Playback - Rangeela)
23.
Punjabi film
Rangeela Ashiq
from Friday, 23 November 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela
24.
Punjabi film
Rangeela Ashiq
from Friday, 23 November 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: ?, Actor(s): Rangeela
25.
Urdu film
Rangeela Aur Munawar Zarif
from Friday, 30 November 1973
Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Rangeela, Mumtaz
26.
Punjabi film
Billa Champion
from Friday, 21 December 1973
Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Ghazala, Rangeela
27.
Urdu film
Baat Pohnchi Teri Javani Tak
from Friday, 29 March 1974
Singer(s): Masood Rana, Tasawur Khanum, Music: Nisar Bazmi, Poet: Shevan Rizvi, Actor(s): Rangeela, Sangeeta
28.
Urdu film
Baat Pohnchi Teri Javani Tak
from Friday, 29 March 1974
Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: Nisar Bazmi, Poet: Shevan Rizvi, Actor(s): Rangeela, Sangeeta
29.
Urdu film
Baat Pohnchi Teri Javani Tak
from Friday, 29 March 1974
Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali, Music: Nisar Bazmi, Poet: Shevan Rizvi, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif
30.
Urdu film
Subah Ka Tara
from Friday, 17 May 1974
Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: ?, Actor(s): Rangeela
31.
Urdu film
Subah Ka Tara
from Friday, 17 May 1974
Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: ?, Actor(s): Rangeela
32.
Urdu film
Subah Ka Tara
from Friday, 17 May 1974
Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: ?, Actor(s): Rangeela
33.
Punjabi film
Manji Kithay Dahvan
from Friday, 7 June 1974
Singer(s): Masood Rana, Sangeeta, Music: Kemal Ahmad, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela
34.
Urdu film
Sacha Jhoota
from Friday, 2 August 1974
Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: M.A. Shaad, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif
35.
Urdu film
Imandar
from Friday, 9 August 1974
Singer(s): Robina Badar, Masood Rana & Co., Music: Nashad, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Deeba, Nisho, Rangeela, Munawar Zarif, Nanha, Tariq Aziz
36.
Punjabi film
Rano
from Friday, 30 August 1974
Singer(s): Masood Rana, Music: Talib Hussain Jafri, Poet: Mazhar Imam, Actor(s): Rangeela
37.
Punjabi film
Asli Tay Naqli
from Friday, 28 February 1975
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela
38.
Urdu film
Ganvar
from Tuesday, 7 October 1975
Singer(s): Masood Rana, Waheed Khan, Irfan Khoost, Music: Nisar Bazmi, Poet: ? , Actor(s): Rangeela, Sangeeta
39.
Punjabi film
Gunahgar
from Friday, 14 November 1975
Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Asiya, Rangeela
40.
Punjabi film
Jabroo
from Friday, 16 September 1977
Singer(s): Masood Rana, Rajab Ali & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Yousuf Khan, Rangeela, Imdad Hussain &Co.
41.
Punjabi film
Khamosh
from Friday, 2 December 1977
Singer(s): Albela, Rangeela, Masood Rana & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: ?, Actor(s): Albela, Rangeela, Irfan Khoost, Banka
42.
Urdu film
Haseena Maan Jaye Gi
from Friday, 25 April 1980
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Kaleem Usmani, Actor(s): Asiya, Rangeela
43.
Punjabi film
Ladla Puttar
from Friday, 4 July 1980
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela
44.
Punjabi film
Kaka Ji
from Friday, 16 March 1984
Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: ?, Actor(s): Nazli, Rangeela
45.
Punjabi film
Teri Meri Ik Marzi
from Friday, 20 July 1984
Singer(s): A. Nayyar, Masood Rana, Rajab Ali, Music: M. Ashraf, Poet: ?, Actor(s): Rangeela, Nanha, Ali Ejaz
46.
Urdu film
Love in London
from Friday, 27 November 1987
Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali, A. Nayyar, Music: A. Hameed, Poet: Saifuddin Saif, Actor(s): Rangeela, Abid Kashmiri, Ismael Tara
47.
Punjabi film
Mundri
from Friday, 16 September 1988
Singer(s): Humaira Channa, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela
48.
punjabi film
Noori
from Friday, 7 October 1988
Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: M. Ashraf, Poet: ?, Actor(s): Anjuman, Rangeela




241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.