Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


حیدرچوہدری

حیدرچوہدری
پنجابی فلموں کا بہت بڑا نام تھے
جنھوں نے سترہ برسوں میں
69 فلمیں بنائی تھیں
حیدرچوہدری
حیدرچوہدری

حیدرچوہدری ، اپنی زندگی میں سب سے زیادہ پنجابی فلمیں بنانے والے ہدایتکار تھے۔ ان کے کریڈٹ پر بہت بڑی بڑی اور یادگار فلمیں تھیں۔

پہلی فلم ہی سپرہٹ ہوئی

حیدرچوہدری کی پہلی ہی فلم تیس مار خان (1963) ایک لاجواب فلم تھی جس میں انھوں نے بڑی کامیابی کے ساتھ ایک ولن اداکار علاؤالدین کو پہلی بار سولو ہیرو کے طور پر پیش کیا تھا اور ایک نیا چہرہ شیریں کی صورت میں متعارف کروایا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے صف اول کی اداکارہ بن گئی تھی۔ گو اس فلم کے سپر وائزر شباب کیرانوی تھے لیکن حیدرچوہدری نے اپنی دیگر فلموں میں ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنی کامیابی کے لیے کسی کی نظر کرم کے محتاج نہیں تھے۔

حیدرچوہدری اور مسعودرانا کا ساتھ

حیدرچوہدری کی دوسری فلم بھرجائی (1964) میں پہلی بار ان کا ساتھ مسعودرانا کے ساتھ ہوا تھا جو سترہ برسوں میں 69 فلموں میں 79 گیتوں تک چلا گیا تھا۔ مسعودرانا کو پنجابی فلمی گائیکی پر مکمل اجارہ داری حاصل ہوتی تھی اور بیشتر موسیقاروں اور ہدایتکاروں کا پہلا انتخاب ہوتے تھے۔

پس پردہ گیتوں میں یکتائے عصر ہونے کی وجہ سے ان کی آواز فلموں کی ضرورت ہوتی تھی اور ہدایتکار فلمی صورتحال میں ان کی آواز کو بڑی خوبصورتی سے پیش کیا کرتے تھے۔ ایسی ہی ایک مثال فلم گونگا (1966) میں تھی جس میں ایک بچہ اپنی ماں کی قبر پر بے یارومددگار کھڑا آہیں بھر رہا ہے کہ پس منظر سے مسعودرانا کی انتہائی پر سوز اور جذباتی آواز ابھرتی ہے:

میں نے جب پہلی بار یہ گیت سنا تھا تو تڑپ اٹھا تھا۔ اس گیت کو بار بار سن کر بھی جی نہیں بھرتا تھا۔

"ایوب بادشاہ"

مجھے اپنے پرائمری سکول کے زمانے کا ایک کلاس فیلو ایوب یاد آگیا تھا جس کی ماں ، دوسری جماعت میں ہی مر گئی تھی اور وہ اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ اپنے لکڑہارے باپ کے خون پسینے کی کمائی سے سکول پڑھنے آتا تھا۔

اس کا لباس اور کھانا کبھی بھی دیگر بچوں کی طرح کا نہیں ہوتا تھا۔ باپ نے تو بڑے فخر سے اپنے بیٹے کا نام وقت کے بادشاہ ایوب خان کے نام پر رکھا تھا لیکن اس نادان کو شاید معلوم نہیں تھا کہ بادشاہوں پر بھی زوال آتا ہے۔

جب جنرل ایوب خان کو زوال آیا تھا تو اسے گلی گلی گالیاں پڑنے لگی تھیں۔ انھی نعروں کو استعمال کرتے ہوئے شرارتی لڑکے ، بیچارے ایوب کو بھی رگڑا لگا دیتے تھے اور وہ غریب ، اپنی غربت اور نام کی وجہ سے شدید قسم کے احساس کمتری میں مبتلا ہو گیا تھا۔

مجھے وہ کبھی یاد نہ رہتا اگر وہ حساب کے مضمون میں بلا کا ذہین نہ ہوتا۔ میں نے اپنی سکول کی پوری زندگی میں اگر کسی ساتھی طالب علم سے کبھی کوئی مدد لی تھی تو وہ صرف ایوب تھا حالانکہ میرا شمار سکول کے غیر معمولی طور پر ذہین ترین طالب علموں میں ہوتا تھا اور ہر کلاس میں مانیٹر اور ماسٹر صاحبان کا دایاں ہاتھ ہوتا تھا۔

روٹی یا تعلیم؟

1996ء میں اپنے پاکستان کے دورہ کے دوران ایک دن اتفاق سے ایک بس سٹینڈ پر ایوب سے ملاقات ہو گئی تھی۔ وہ بسوں میں بسکٹ وغیرہ بیچ رہا تھا۔ مجھے بڑی اذیت پہنچی تھی اور اس سے دریافت کیا تھا کہ

"ایوب ، تعلیم کا کیا بنا۔۔؟" جواب ملا

"غریب آدمی تعلیم حاصل کرے یا روٹی۔۔!"

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہمارے ملک میں روٹی کا حصول ایک عام آدمی کی سب سے بڑی دوڑ ہوتی ہے۔ حیدرچوہدری کی ایسی ہی ایک قابل تعریف فلم روٹی (1968) میں اکمل پر فلمائے ہوئے بابا چشتی اور حزیں قادری کے اشتراک سے مسعودرانا کے اس تھیم سانگ کے یہ بول ایک بھوکے غریب شخص کی کیفیت بیان کر رہے ہیں:

فلم بینوں کے ہاتھ پر نبض

حیدرچوہدری بڑے گھاگھ قسم کے فلم میکر تھے۔ ان کا ہاتھ فلم بینوں کی نبض پر ہوتا تھا اور کامیاب فلمیں بنانے کا گر جانتے تھے۔

انھوں نے فلم گونگا (1966) میں پہلی بار اداکار ساون کو ٹائٹل رول میں پیش کیا تھا جو آگے چل کر پنجابی فلموں کے بھاری بھر کم اداکار ثابت ہوئے تھے۔

منورظریف کی بطور ہیرو پہلی فلم اج دا مہینوال (1973) بھی حیدرچوہدری ہی کی فلم تھی جنھوں نے منورظریف کے انتقال پر فلم ریشماں تے شیرا (1976) کے ٹائٹل میں مسعودرانا سے ایک "نوحہ" یا تعزیتی شعر گوایا تھا:

ایسا ہی ایک نوحہ ان کی فلم مقدر (1985) کے ٹائٹل میں اقبال حسن کی یاد میں بھی مسعودرانا نے گایا تھا:

ایک ایسے دور میں کہ جب ایکشن فلموں کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا ، حیدرچوہدری نے ننھا اور علی اعجاز کو لے کر پی ٹی وی کے ایک ڈرامے پر فلم دبئی چلو (1979) بنا کر جہاں متبادل تفریح کا بندوبست کیا تھا وہاں دو مزاحیہ اداکاروں کو صف اول کے ہیرو بنا دیا تھا۔

1986ء میں انھوں نے ایک بڑی جرات مندانہ فلم جورا بنائی تھی جو اس وقت کے پاکستان کے سب سے بڑے مسئلہ منشیات کے بارے میں تھی جو نام نہاد افغان جہاد کا شاخسانہ تھا۔

1987ء میں انھوں نے سابقہ اداکارہ مسرت نذیر کو بطور گلوکارہ فلم دلاری میں مشہور زمانہ لوک گیت "میرا لونگ گواچہ۔۔" کے ساتھ متعارف کروایا تھا۔

حیدرچوہدری کی فلموں کی یاد میں

حیدرچوہدری ، میری زندگی کی دیکھی ہوئی پہلی تینوں فلموں ، لچھی ، قول قرار اور عشق نہ پچھے ذات (1969) کے ہدایتکار بھی تھے۔ دلچسپ اتفاق ہے کہ جب مئی 1982ء میں پاکستان کو خیرآباد کہا تھا تو میری آخری فلم بھی حیدرچوہدری کی یادگار فلم دوستانہ تھی جس میں انھوں نے مسعودرانا ، شوکت علی اور اے نیر کو پردہ سکرین پر پیش کیا تھا۔

نقل کی نقل

حیدرچوہدری نے اپنے آخری دنوں میں ایک فلم ننگی تلوار (1989) بنائی تھی جو ایک انڈین پنجابی فلم "ووہٹی ہتھ سوٹی" کی فریم ٹو فریم نقل تھی۔

دلچسپ بات یہ تھی کہ وہ بھارتی پنجابی فلم ، ایک پاکستانی اردو فلم آج اور کل (1976) کی نقل تھی اور اس میں مسعودرانا کے دو گیت کاپی کیے گئے تھے۔ ان میں سے ایک مہندر کپور نے گایا تھا

  • سوہنیاں نے بوہے اگے چک تن لئی۔۔

اور دوسرا گیت محمد صدیق نامی گلوکار نے گایا تھا

  • دھیاں دتیاں تے کیوں نہ دتا مالا مالکا۔۔

حیدرچوہدری نے اپنی فلم ننگی تلوار میں مسعودرانا سے تو دونوں گیت نئی دھنوں میں گوائے تھے لیکن میڈم نورجہاں سے آشا بھونسلے کا گایا ہوا گیت "سب نوں نچاواں ، میں سب نوں نچاواں ، ہاسیاں دے وچ وچ سچ بولی جاواں۔۔" ہوبہو اسی دھن اور بولوں کے ساتھ گوایا تھا اور یہ گیت انجمن پر فلمایا گیا تھا۔


مسعودرانا کے حیدرچوہدری کی 43 فلموں میں 79 گیت

(5 اردو گیت ... 74 پنجابی گیت )
1
فلم ... بھرجائی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: (پس پردہ، بہار ، ظہور شاہ)
2
فلم ... بھرجائی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: (پس پردہ ، بہار ، ظہور شاہ)
3
فلم ... بھرجائی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: شوکت علی ، مسعودرانا ، نسیم بیگم مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اکمل ، ساون ، شیریں مع ساتھی
4
فلم ... ڈولی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اکمل
5
فلم ... ڈولی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، نغمہ)
6
فلم ... ڈولی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، طالش ، مظہر شاہ)
7
فلم ... گونگا ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ)
8
فلم ... گونگا ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟ ، زلفی
9
فلم ... گونگا ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: شوکت علی ، مسعود رانا ، اعظم چشتی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟؟ (رانی)
10
فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل
11
فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: محبوب کاشمیری (اکمل)
12
فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، اکمل)
13
فلم ... الف لیلیٰ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: کمال
14
فلم ... الف لیلیٰ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: کمال ، غزالہ
15
فلم ... الف لیلیٰ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: شباب کیرانوی ... اداکار: کمال ، غزالہ
16
فلم ... بدلہ ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: محبوب کاشمیری (الیاس کاشمیری)
17
فلم ... حمیدا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اعجاز
18
فلم ... لچھی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، نبیلہ)
19
فلم ... لچھی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فردوس ، اعجاز
20
فلم ... عشق نہ پچھے زات ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: فردوس ، اعجاز
21
فلم ... کونج وچھڑ گئی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ناہید ، حبیب
22
فلم ... بے قصور ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ، دیبا ، محمد علی)
23
فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ، حبیب
24
فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟
25
فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، رونا لیلیٰ ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نغمہ ، حبیب
26
فلم ... بھولے شاہ ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟
27
فلم ... پہلوان جی ان لندن ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: اقبال حسن
28
فلم ... میری غیرت تیرے عزت ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
29
فلم ... ذیلدار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: فردوس ، حبیب
30
فلم ... ذیلدار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: فردوس ، حبیب
31
فلم ... ذیلدار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: حبیب
32
فلم ... مورچہ ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: اختر کشمیری ... اداکار: (پس منظر ، ساون)
33
فلم ... سر اچے سرداراں دے ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، منور ظریف ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟
34
فلم ... خدا تے ماں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، نیئر سلطانہ)
35
فلم ... خدا تے ماں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: شایدہ ، منور ظریف
36
فلم ... ڈاکوتے انسان ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: امجد بوبی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
37
فلم ... اج دا مہینوال ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: تصورخانم ، مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: سنگیتا ، افضل خان
38
فلم ... اج دا مہینوال ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: ؟ ... اداکار: افضل خان
39
فلم ... اج دا مہینوال ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: ؟ ... اداکار: منور ظریف
40
فلم ... اج دا مہینوال ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف
41
فلم ... اج دا مہینوال ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، تصورخانم ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: ؟ ... اداکار: منور ظریف ، عالیہ
42
فلم ... خوشیا ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: منور ظریف
43
فلم ... خوشیا ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، احمد رشدی ، شوکت علی ، پرویز مہدی مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: (پس پردہ)
44
فلم ... خوشیا ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: منور ظریف ، مسعود رانا البیلا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: منور ظریف ، ننھا ، آصف جاہ ، البیلا ، امداد حسین مع ساتھی
45
فلم ... خوشیا ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، منور ظریف)
46
فلم ... رنگیلا عاشق ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا
47
فلم ... رنگیلا عاشق ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا
48
فلم ... نوکر ووہٹی دا ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: منور ظریف
49
فلم ... ہتھکڑی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، بہار)
50
فلم ... گناہگار ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، یوسف خان)
51
فلم ... گناہگار ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: آسیہ ، رنگیلا
52
فلم ... شوکن میلے دی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟؟
53
فلم ... شوکن میلے دی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟ ، آسیہ
54
فلم ... شوکن میلے دی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: منور ظریف مع ساتھی
55
فلم ... وارنٹ ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: یوسف خان ، آسیہ
56
فلم ... ریشماں تے شیرا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: یوسف خان
57
فلم ... ریشماں تے شیرا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: افشاں ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ممتاز ، منور ظریف
58
فلم ... ریشماں تے شیرا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، منور ظریف)
59
فلم ... ریشماں تے شیرا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، افشاں مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: منور ظریف ، ممتاز مع ساتھی
60
فلم ... حشر نشر ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، نمو)
61
فلم ... فراڈ ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: افشاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: یوسف خان
62
فلم ... گرفتار ... پنجابی ... (1979) ... گلوکار: مسعود رانا ، رجب علی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: مصطفی قریشی ، افضال احمد
63
فلم ... گرفتار ... پنجابی ... (1979) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: عشرت چودھری ، مصطفی قریشی
64
فلم ... چاچا بھتیجا ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ، تانی ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ننھا
65
فلم ... دوستانہ ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، الیاس کاشمیری)
66
فلم ... دوستانہ ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: مسعود رانا
67
فلم ... دوستانہ ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، ؟ ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ننھا ، علی اعجاز
68
فلم ... سسرال چلو ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ممتاز ، مسرت شاہین ، علی اعجاز ، ننھا
69
فلم ... سمندر پار ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: علی اعجاز
70
فلم ... بدلے دی اگ ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، نغمہ)
71
فلم ... مقدر ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ)
72
فلم ... مقدر ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، اقبال حسن)
73
فلم ... ناچے ناگن ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، اسماعیل شاہ
74
فلم ... ننگی تلوار ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
75
فلم ... ننگی تلوار ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: انجمن ، جاوید شیخ
76
فلم ... مجرم ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیر ، سائرہ نسیم مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: غلام محی الدین ، ​​اسماعیل شاہ ، ندا ممتاز مع ساتھی
77
فلم ... اللہ وارث ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ، عذرا جہاں ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سلطان راہی ، عالیہ
78
فلم ... اللہ وارث ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بابرہ راج ، اسماعیل شاہ
79
فلم ... حفاظت ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، اسماعیل شاہ

Masood Rana & Haidar Chodhary: Latest Online film

Masood Rana & Haidar Chodhary: Film posters
BharjaiDoliGoongaRotiAlf LeilaLachhiIshq Na Puchhay ZaatKoonj Vichhar GeyiPehlvan Jee in LondonZaildarMorchaSir Uchay Sardaran DayDaku Tay InsanAjj Da MehinvalKhushiaNoukar Wohti DaHathkariShoukan Melay DiWarrantReshma Tay SheraFraudGriftarDostanaMuqaddarZabardastNangi Talvar
Masood Rana & Haidar Chodhary:

0 joint Online films

(0 Urdu and 0 Punjabi films)

Masood Rana & Haidar Chodhary:

Total 43 joint films

(2 Urdu, 41 Punjabi films)

1.1964: Bharjai
(Punjabi)
2.1965: Doli
(Punjabi)
3.1966: Goonga
(Punjabi)
4.1968: Roti
(Punjabi)
5.1968: Alf Leila
(Urdu)
6.1968: Badla
(Punjabi)
7.1968: Hameeda
(Punjabi)
8.1969: Lachhi
(Punjabi)
9.1969: Ishq Na Puchhay Zaat
(Punjabi)
10.1969: Koonj Vichhar Geyi
(Punjabi)
11.1970: BeQasoor
(Urdu)
12.1970: Bholay Shah
(Punjabi)
13.1971: Pehlvan Jee in London
(Punjabi)
14.1972: Meri Ghairat Teri Izzat
(Punjabi)
15.1972: Zaildar
(Punjabi)
16.1972: Morcha
(Punjabi)
17.1973: Sir Uchay Sardaran Day
(Punjabi)
18.1973: Khuda Tay Maa
(Punjabi)
19.1973: Daku Tay Insan
(Punjabi)
20.1973: Ajj Da Mehinval
(Punjabi)
21.1973: Khushia
(Punjabi)
22.1973: Rangeela Ashiq
(Punjabi)
23.1974: Noukar Wohti Da
(Punjabi)
24.1975: Hathkari
(Punjabi)
25.1975: Gunahgar
(Punjabi)
26.1975: Shoukan Melay Di
(Punjabi)
27.1976: Warrant
(Punjabi)
28.1976: Reshma Tay Shera
(Punjabi)
29.1976: Hashar Nashar
(Punjabi)
30.1977: Fraud
(Punjabi)
31.1979: Griftar
(Punjabi)
32.1981: Chacha Bhateeja
(Punjabi)
33.1982: Dostana
(Punjabi)
34.1983: Susral Chalo
(Punjabi)
35.1983: Samundar Par
(Punjabi)
36.1985: Badlay Di Agg
(Punjabi)
37.1985: Muqaddar
(Punjabi)
38.1987: Nachay Nagin
(Punjabi)
39.1989: Zabardast
(Punjabi)
40.1989: Nangi Talvar
(Punjabi)
41.1989: Mujrim
(Punjabi)
42.1990: Allah Waris
(Punjabi)
43.1990: Hifazat
(Punjabi)


Masood Rana & Haidar Chodhary: 79 songs in 43 films

(5 Urdu and 74 Punjabi songs)

1.
Punjabi film
Bharjai
from Friday, 29 May 1964
Singer(s): Shoukat Ali, Masood Rana, Naseem Begum & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Akmal, Sawan, Shirin & Co.
2.
Punjabi film
Bharjai
from Friday, 29 May 1964
Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback, Bahar, Zahoor Shah)
3.
Punjabi film
Bharjai
from Friday, 29 May 1964
Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback - Bahar, Zahoor Shah)
4.
Punjabi film
Doli
from Wednesday, 3 February 1965
Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Akmal
5.
Punjabi film
Doli
from Wednesday, 3 February 1965
Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback, Naghma)
6.
Punjabi film
Doli
from Wednesday, 3 February 1965
Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback, Talish, Mazhar Shah)
7.
Punjabi film
Goonga
from Friday, 24 June 1966
Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback)
8.
Punjabi film
Goonga
from Friday, 24 June 1966
Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali, Azam Chishti & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): ? (Playback, Rani)
9.
Punjabi film
Goonga
from Friday, 24 June 1966
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): ?, Zulfi
10.
Punjabi film
Roti
from Tuesday, 2 January 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Mehboob Kashmiri (Akmal)
11.
Punjabi film
Roti
from Tuesday, 2 January 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Akmal
12.
Punjabi film
Roti
from Tuesday, 2 January 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Playback - Akmal)
13.
Urdu film
Alf Leila
from Friday, 1 March 1968
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Kemal, Ghazala
14.
Urdu film
Alf Leila
from Friday, 1 March 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Kemal
15.
Urdu film
Alf Leila
from Friday, 1 March 1968
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Kemal, Ghazala
16.
Punjabi film
Badla
from Friday, 24 May 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: Tufail Farooqi, Poet: , Actor(s): Mehboob Kashmiri (Ilyas Kashmiri)
17.
Punjabi film
Hameeda
from Friday, 18 October 1968
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Ejaz
18.
Punjabi film
Lachhi
from Friday, 22 August 1969
Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Firdous, Ejaz
19.
Punjabi film
Lachhi
from Friday, 22 August 1969
Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback - Nabeela)
20.
Punjabi film
Ishq Na Puchhay Zaat
from Friday, 5 September 1969
Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Firdous, Ejaz
21.
Punjabi film
Koonj Vichhar Geyi
from Friday, 24 October 1969
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Naheed, Habib
22.
Urdu film
BeQasoor
from Friday, 22 May 1970
Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback - Deeba, Mohammad Ali)
23.
Punjabi film
Bholay Shah
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): ?
24.
Punjabi film
Bholay Shah
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Naghma, Habib
25.
Punjabi film
Bholay Shah
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Naghma, Habib
26.
Punjabi film
Bholay Shah
from Friday, 9 October 1970
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): ?
27.
Punjabi film
Pehlvan Jee in London
from Saturday, 20 November 1971
Singer(s): Masood Rana, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): Iqbal Hassan
28.
Punjabi film
Meri Ghairat Teri Izzat
from Friday, 3 March 1972
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): ?
29.
Punjabi film
Zaildar
from Friday, 10 March 1972
Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Habib
30.
Punjabi film
Zaildar
from Friday, 10 March 1972
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Firdous, Habib
31.
Punjabi film
Zaildar
from Friday, 10 March 1972
Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Firdous, Habib
32.
Punjabi film
Morcha
from Friday, 8 September 1972
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback, Sawan)
33.
Punjabi film
Sir Uchay Sardaran Day
from Friday, 11 May 1973
Singer(s): Masood Rana, Munawar Zarif, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): ?
34.
Punjabi film
Khuda Tay Maa
from Friday, 22 June 1973
Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Shahida, Munawar Zarif
35.
Punjabi film
Khuda Tay Maa
from Friday, 22 June 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback - Nayyar Sultana)
36.
Punjabi film
Daku Tay Insan
from Friday, 31 August 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Amjad Bobby, Poet: , Actor(s): ?
37.
Punjabi film
Ajj Da Mehinval
from Friday, 14 September 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Afzal Khan
38.
Punjabi film
Ajj Da Mehinval
from Friday, 14 September 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif
39.
Punjabi film
Ajj Da Mehinval
from Friday, 14 September 1973
Singer(s): Masood Rana, Tasawur Khanum, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif, Aliya
40.
Punjabi film
Ajj Da Mehinval
from Friday, 14 September 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif
41.
Punjabi film
Ajj Da Mehinval
from Friday, 14 September 1973
Singer(s): Tasawur Khanum, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Sangeeta, Afzal Khan
42.
Punjabi film
Khushia
from Friday, 16 November 1973
Singer(s): Munawar Zarif, Masood Rana, Albela & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif, Nanha, Asif Jah, Albela, Imdad Hussain & Co.
43.
Punjabi film
Khushia
from Friday, 16 November 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback - Munawar Zarif)
44.
Punjabi film
Khushia
from Friday, 16 November 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif
45.
Urdu film
Khushia
from Friday, 16 November 1973
Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Mala, Tasawur Khanum, Ahmad Rushdi, Shoukat Ali & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Masood Rana, Noorjahan, Mala, Tasawur Khanum, Ahmad Rushdi, Shoukat Ali & Co.
46.
Punjabi film
Rangeela Ashiq
from Friday, 23 November 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Rangeela
47.
Punjabi film
Rangeela Ashiq
from Friday, 23 November 1973
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Rangeela
48.
Punjabi film
Noukar Wohti Da
from Friday, 26 July 1974
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif
49.
Punjabi film
Hathkari
from Tuesday, 7 October 1975
Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback)
50.
Punjabi film
Gunahgar
from Friday, 14 November 1975
Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Asiya, Rangeela
51.
Punjabi film
Gunahgar
from Friday, 14 November 1975
Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback - Yousuf Khan)
52.
Punjabi film
Shoukan Melay Di
from Friday, 12 December 1975
Singer(s): Masood Rana, Robina Badar & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ??
53.
Punjabi film
Shoukan Melay Di
from Friday, 12 December 1975
Singer(s): Masood Rana, Robina Baddar & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ?, Asiya
54.
Punjabi film
Shoukan Melay Di
from Friday, 12 December 1975
Singer(s): Masood Rana & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif & Co.
55.
Punjabi film
Warrant
from Friday, 9 July 1976
Singer(s): Masood Rana, Mehnaz, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan, Asiya
56.
Punjabi film
Reshma Tay Shera
from Friday, 15 October 1976
Singer(s): Masood Rana, Afshan & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif, Mumtaz &Co.
57.
Punjabi film
Reshma Tay Shera
from Friday, 15 October 1976
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback - Munawar Zarif)
58.
Punjabi film
Reshma Tay Shera
from Friday, 15 October 1976
Singer(s): Afshan, Masood Rana & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Mumtaz, Munawar Zarif
59.
Punjabi film
Reshma Tay Shera
from Friday, 15 October 1976
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan
60.
Punjabi film
Hashar Nashar
from Friday, 3 December 1976
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback - Nimmo)
61.
Punjabi film
Fraud
from Thursday, 7 July 1977
Singer(s): Afshan, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan
62.
Punjabi film
Griftar
from Friday, 23 February 1979
Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Ishrat Chodhary, Mustafa Qureshi
63.
Punjabi film
Griftar
from Friday, 23 February 1979
Singer(s): Masood Rana, Rajab Ali, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Mustafa Qureshi, Afzaal Ahmad
64.
Punjabi film
Chacha Bhateeja
from Sunday, 2 August 1981
Singer(s): Masood Rana, Tani, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): Nanha
65.
punjabi film
Dostana
from Friday, 21 May 1982
Singer(s): Masood Rana, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): (Playback - Ilyas Kashmiri)
66.
punjabi film
Dostana
from Friday, 21 May 1982
Singer(s): Masood Rana, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): Masood Rana
67.
punjabi film
Dostana
from Friday, 21 May 1982
Singer(s): Masood Rana, ?, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): Nanha, Ali Ejaz
68.
Punjabi film
Susral Chalo
from Friday, 22 April 1983
Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Mumtaz, Musarrat Shaheen, Nanha, Ali Ejaz
69.
Punjabi film
Samundar Par
from Friday, 19 August 1983
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Ali Ejaz
70.
Punjabi film
Badlay Di Agg
from Friday, 12 April 1985
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback, Naghma)
71.
Punjabi film
Muqaddar
from Friday, 27 September 1985
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback)
72.
Punjabi film
Muqaddar
from Friday, 27 September 1985
Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback, Iqbal Hassan)
73.
Punjabi film
Nachay Nagin
from Friday, 25 September 1987
Singer(s): Mehnaz, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadira, Ismael Shah
74.
Punjabi film
Nangi Talvar
from Friday, 27 October 1989
Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Anjuman, Javed Sheikh
75.
Punjabi film
Nangi Talvar
from Friday, 27 October 1989
Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): (Playback)
76.
Punjabi film
Mujrim
from Friday, 22 December 1989
Singer(s): Masood Rana, A Nayyar, Saira Naseem & Co., Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Ghulam Mohayuddin, Ismael Shah
77.
Punjabi film
Allah Waris
from Friday, 19 January 1990
Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Babra Raj, Ismael Shah
78.
Punjabi film
Allah Waris
from Friday, 19 January 1990
Singer(s): Masood Rana, Azra Jehan, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi, Aliya
79.
Punjabi film
Hifazat
from Friday, 1 June 1990
Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadira, Ismael Shah


Sanam
Sanam
(2015)
Darindgi
Darindgi
(1991)
Armaan
Armaan
(1966)

Kismat
Kismat
(1943)
Dard
Dard
(1947)

Himmat
Himmat
(1941)
Kamli
Kamli
(1946)
Madhuri
Madhuri
(1932)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.