A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
کمال احمد ، ایک باکمال موسیقار تھے جنھوں نے بڑی تعداد میں سپرہٹ گیت تخلیق کیے تھے۔۔!
انھوں نے اپنے فلمی کیرئر کا آغاز ہدایتکار ریاض احمد کی فلم نادرہ (1967) سے کیا تھا۔ اس فلم میں ان کے استاد ، موسیقار رحمان ورما بھی تھے۔ دونوں نے چار چار گیت کمپوز کیے تھے اور وقت کی مقبول ترین گلوکار مالا سے آٹھوں گیت گوائے تھے۔ ان میں سے تین گیتوں میں مسعودرانا کی آواز بھی شامل تھی۔
کمال احمد نے مسعودرانا سے یہ دلکش رومانٹک گیت گوایا تھا
اعجاز اور رانی پر فلمائے گئے اس گیت کو مظفروارثی نے لکھا تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ کمال احمد کے استاد رحمان ورما اور ان کے استاد بابا جی اے چشتی تھے۔ تین نسلوں کے ان تینوں موسیقاروں میں ہمعصر ہونے کے علاوہ ایک قدر مشترک تھی کہ انھوں نے سب سے زیادہ مردانہ گیت مسعودرانا ہی سے گوائے تھے۔
کمال احمد نے تو مسعودرانا کے ساتھ سلورجوبلی یا پچیس سالہ رفاقت بھی کی تھی۔ یعنی پہلی فلم نادرہ (1967) سے لے کر آخری فلم نصیب (1994) تک کے عرصہ میں ستر سے زائد گیت گوائے تھے۔ کمال احمد نے بطور سولو موسیقار اپنی پہلی فلم شہنشاہ جہانگیر (1968) میں بھی مسعودرانا اور مالا سے یہ خوبصورت دوگانا گوایا تھا
موسیقار کمال احمد کو بریک تھرو رنگیلا کے گائے ہوئے سپرہٹ گیت
سے ملا تھا جو فلم دیا اور طوفان (1969) کے لیے گایا گیا تھا۔ انھوں نے رنگیلا جیسے شوقیہ گلوکار سے ایک درجن گیت گوائے تھے جن میں
کے علاوہ
بھی تھا جس کے شاعر اور موسیقار بھی کمال احمد خود تھے۔ ان کے علاوہ رنگیلا کی بطور فلمساز اور ہدایتکار بیشتر فلموں کے موسیقار بھی تھے جن میں رنگیلا (1970) ، دل اور دنیا (1971) ، دورنگیلے ، میری محبت تیرے حوالے (1972) ، صبح کا تارا (1974) اور امانت (1981) شامل ہیں۔
موسیقار کمال احمد ، پاکستان کی فلمی تاریخ کے دوسرے موسیقار تھے جنھوں نے سو سے زائد اردو فلموں کی موسیقی ترتیب دی تھی۔ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ فلموں کی موسیقی ترتیب دینے کا اعزاز موسیقار ایم اشرف کو حاصل ہے جنھوں نے چار سو سے زائد فلموں کی موسیقی ترتیب دی تھی۔ ان میں سے ریکارڈ اڑھائی سو سے زائد اردو فلموں کے علاوہ ڈیڑھ سو سے زائد پنجابی فلمیں بھی تھیں ، اس طرح سے وہ واحد موسیقار تھے جنھوں نے اردو اور پنجابی فلموں کی سینچریاں مکمل کی تھیں۔
ان دونوں کے علاوہ اردو فلموں میں کبھی کسی موسیقار نے سو کا ہندسہ عبور نہیں کیا تھا۔ یاد رہے کہ کل آٹھ موسیقاروں نے سو سے زائد فلموں کی موسیقی ترتیب دی تھی جن میں سے صرف کمال احمد تھے جنھوں نے پنجابی فلموں کی سینچری مکمل نہیں کی تھی۔ بابا چشتی پہلے موسیقار تھے جنھوں نے سو فلمیں مکمل کرنے کا ناقابل شکست اعزاز حاصل کیا تھا۔
تعداد میں ایم اشرف کے بعد وجاہت عطرے نے پونے چار سو فلموں میں موسیقی ترتیب دی تھی۔ وہ تین سو سے زائد فلموں کے ساتھ سب سے زیادہ پنجابی فلموں کی موسیقی دینے والے موسیقار تھے۔ طافو ، دوسو سے زائد فلموں کی موسیقی ترتیب دینے والے موسیقار تھے۔ ان کے علاوہ نذیرعلی ، ذوالفقار علی اور ایم ارشد نے بھی سو سو سے زائد فلموں کی موسیقی ترتیب دی تھی ، یہ اعدادوشمار صرف اردو اور پنجابی فلموں کے ہیں۔
کمال احمد نے اپنی پہلی اردو فلم نادرہ (1967) کے بعد اپنی پہلی پنجابی فلم بشیرا (1972) میں بھی مسعودرانا سے ایک قوالی گوائی تھی جو فلم کی ہائی لائٹ ثابت ہوئی تھی
ایک فلم بین بڑی سنجیدگی سے بتا رہا تھا کہ یہ قوالی سن کر سلطان راہی نے گناہوں سے توبہ کرلی تھی اور پھر باقی زندگی وہ نیک کام کرتا رہا۔ اس کے کہنے کا مطلب شاید یہ تھا کہ سلطان راہی پہلے فلموں میں ولن ہوتے تھے لیکن اس فلم کے بعد وہ ہیرو کے مرکزی کرداروں میں آنا شروع ہو گئے تھے۔
فلم زرق خان (1973) میں بھی کمال احمد نے مسعودرانا سے ایک کلاسیکل گیت گوایا تھا
فلم وارنٹ (1976) کا شوخ گیت
بھی ایک سپرہٹ گیت تھا۔ فلم میری دشمنی (1976) میں شادی ہ بیاہ کا یہ گیت بھی بڑا مقبول تھا
فلم محبت اور مہنگائی (1976) میں یہ طنزیہ قوالی بھی کیا کمال کی تھی
تسلیم فاضلی نے اس قوالی میں متعدد مقامات پر بڑے ذومعنی جملے لکھے تھے مثلاً
آمروں کے ادوار میں پاکستان کو امریکہ سے بڑی تعداد میں مفت اسلحہ اور نقد امداد ملتی رہی ہے جس کے ہم اتنے عادی ہوگئے ہیں کہ آج بھی کاسہ گدائی لیے در در پھرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک جملہ تھا
یہ ان دنوں کی بات تھی جب پاکستان میں جناب ذوالفقار علی بھٹوؒ کی عوامی حکومت تھی اور آمرانہ ادوار کے برعکس ، اس دور میں پاکستان کو کوئی امریکی امداد نہیں ملتی تھی۔ یعنی پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ تاریخ کے طالب علم ہونے کے ناطے مجھے ایسے گیتوں ، جملوں اور فلموں سے بڑی گہری دلچسپی رہی ہے۔
موسیقار کمال احمد نے فلم مستانہ (1973) میں مسعودرانا سے سات گیت گوائے تھے جو بڑی غیرمعمولی بات تھی۔ اس فلم کے سبھی گیت خلیفہ نذیر پر فلمائے گئے تھے جو پہلی اور آخری بار کسی فلم میں ہیرو آئے تھے۔ ان گیتوں میں
کے علاوہ فلم کا تھیم سانگ
قابل ذکر ہیں۔ اس آخری گیت میں خود کمال احمد ، فلم کے ایک سین میں گیت اور آواز کی تعریف کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
موسیقار کمال احمد کے کریڈٹ پر ہدایتکار اسلم ڈار کی سپرہٹ پنجابی فلم عشق نچاوے گلی گلی (1984) بھی تھی جس میں مسعودرانا کے دیگر گیتوں کے علاوہ یہ گیت
سپرہٹ ہوا تھا۔ اس فلم کے ہیرو ایاز تھے جو کامیابی کے باوجود مزید فلموں میں نظر نہیں آئے۔
ایکشن فلموں کے اس دور میں اگر کچھ رومانٹک پنجابی فلمیں بھی بن رہی ہوتیں تو یقیناً مسعودرانا کے گیتوں کی تعداد کہیں زیادہ ہوتی۔ اس گیت پر مسعودرانا کو پہلا قومی ایوارڈ یافتہ گلوکار ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوا تھا۔ ہماری سرکار موج میں آکر کبھی کبھار فنکاروں کی دلجوئی اور اشک شوئی کے لیے ایسی عنایات کیا کرتی تھی حالانکہ پاکستاان میں دیے گئے سرکاری اور نجی ایوارڈز اور اعزازات پسند و ناپسند اور سفارشات پر دیے جاتے ہیں جو کسی مذاق سے کم نہیں ہوتے ، اس لیے انھیں سنجیدگی سے نہیں لیا جا سکتا۔
فلم شاہ زمان (1986) میں کمال احمد نے ایک دلچسپ تجربہ کیا تھا جب انھوں نے ایک ہی گیت کو مہدی حسن اور مسعودرانا سے الگ الگ گوایا تھا
مہدی حسن کا گایا ہوا یہ گیت فلم کی ابتداء میں افضال احمد پر فلمایا جاتا ہے جو اپنے بچوں کے لیے گاتا ہے لیکن پھر جدائی ہوجاتی ہے۔ جوانی کے بعد جب فلم کا ہیرو اپنے خاندان کو اکٹھا کرنے کے لیے یہی گیت گاتا ہے تو وہ مسعودرانا کی آواز میں ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ مہدی حسن کے لیے اونچی سروں میں گانا ممکن نہیں ہوتا تھا جبکہ مسعودرانا اس کام کے ماسٹر تھے۔ یہ گیت چار بار آتا ہے اور عارفہ صدیقی ، ثمینہ اقبال کے علاوہ خود کمال احمد نے بھی گایا تھا۔
ایک ڈبل ورژن پنجابی/اردو فلم پیار کرن توں نئیں ڈرنا (1991) کو کراچی سرکٹ میں 'پیار کیا تو ڈرنا کیا' کے نام سے ریلیز کیا گیا تھا۔ کمال احمد نے اس فلم میں مسعودرانا سے کچھ کم نہیں ، بارہ گیت گوائے تھے۔ چھ چھ گیت دونوں ورژنوں میں تھے۔
خواجہ پرویز نے اصل گیت تو پنجابی زبان میں لکھے تھے لیکن اردو گیتوں کی تک بندی کی تھی جو سننے میں اچھی نہیں لگتی تھی۔ مثلاً کیا کمال کا گیت تھا
اس کا اردو ترجمہ اس طرح سے گایا گیا تھا
ایسے گیت اگر کسی مناسب اردو شاعری میں کراچی کے کسی گلوکار سے گوائے جاتے تو ہمارے اردو فلم بین بھی ناراض نہ ہوتے جنھوں نے ان ڈبل ورژن پنجابی/اردو فلموں کے خلاف میڈیا میں بھرپور مہم چلائی تھی۔ مسعودرانا اور میڈم نورجہاں کو تو وہ ویسے بھی پسند نہیں کرتے تھے۔
مسعودرانا کی آخری مکمل اردو فلم مضبوط (1993) کی موسیقی بھی کمال احمد نے دی تھی اور وقت کے مقبول گلوکاروں اے نیر اور غلام عباس پر مسعودرانا کو ترجیح دی گئی تھی۔ اس فلم کا یہ گیت بڑا زبردست تھا
موسیقار کمال احمد نے ایک فلم شاہین (1977) کے لیے سرمایہ کاری بھی کی تھی۔ وہ 1937ء میں بھارتی شہر گورگاؤں ، اترپردیش میں پیدا ہوئے تھے۔ انتقال 1993ء میں لاہور میں ہوا تھا۔
1 | تم کو دیکھا تو میں سمجھا کہ قیامت کیا ہے..فلم ... نادرہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: اعجاز ، رانی |
2 | اری او لیلیٰ کی خالہ ، میرا نکل گیا دیوالا..فلم ... نادرہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: زلفی ، سیما |
3 | میرے محبوب تجھے پیار نبھانا ہوگا..فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مشیر کاطمی ... اداکار: سلونی ، اعجاز |
4 | جس در پہ مرادیں ملتی ہیں ، اس در پہ دیوانے آ پہنچے..فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، ؟ مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: ؟؟ |
5 | کاہنوں کڈھنا ایں نک نال لکیراں ، تو دل دی لکیر کڈھ لے..فلم ... بشیرا ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: امداد حسین مع ساتھی |
6 | آ جا رے ، کب سے پکارے ، میرا پیار تجھے رے..فلم ... میری محبت تیرے حوالے ... اردو ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: ناظم |
7 | یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا..فلم ... زرق خان ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: رنگیلا |
8 | کوئی فلموں کا ہیرو بنا دے تو پھر میرا کام دیکھنا..فلم ... مستانہ ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: خلیفہ نذیر |
9 | لو چھوری ، چھپک چھلو ، لو دل سے دل بدل لو..فلم ... مستانہ ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: خلیفہ نذیر |
10 | اس دنیا کو انسان کی پہچان نہیں ہے..فلم ... مستانہ ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: خلیفہ نذیر |
11 | کوئی حسینہ ، میرا دل مانگے ، انکار نہ ہو گا..فلم ... مستانہ ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: خلیفہ نذیر |
12 | آج غم ہے تو کیا ہے ، وہ دن بھی ضرور آئے گا..فلم ... مستانہ ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نیرہ نور ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: خلیفہ نذیر |
13 | ٹھمک ٹھمک چلا گوری ، جیسے گجریا..فلم ... مستانہ ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نیرہ نور ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: خلیفہ نذیر ، آسیہ |
14 | پہلو میں دل زور سے دھڑکا پہلی بار..فلم ... مستانہ ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نیرہ نور ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: خلیفہ نذیر ، آسیہ |
15 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا..فلم ... بے ایمان ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، روشن ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: رنگیلا ، نرالا، قوی |
16 | یہ رنگین محفل ، حسینوں کا میلہ ، میلے میں تڑپے اکیلا..فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا |
17 | سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو..فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا |
18 | آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل..فلم ... صبح کا تارا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا مع ساتھی |
19 | حسن دا غرور میری توبہ ، آیا سرور میری توبہ..فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: قوی |
20 | میں تے گاواں گا ، کوئی ہسے پاویں روئے ، غصے ہوندا اے..فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ، سنگیتا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رنگیلا |
21 | تیرے گھر ڈولی لے کے آؤں گا ، تجھے دلہن بنا کے لے جاؤں گا..فلم ... تیرے میرے سپنے ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: شاہد ، کویتا |
22 | نی ماجھے دیے موم بتیے..فلم ... خونی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: یوسف خان |
23 | اج میری وی فریاد سنو ، میری وار کیوں دیراں لائیاں نیں (2)..فلم ... شوکن میلے دی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟ ، آسیہ |
24 | اج میری وی فریاد سنو ، میری وار کیوں دیراں لائیاں نیں..فلم ... شوکن میلے دی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟؟ |
25 | نچ نی جندڑئیے نچدی جا ، کنجری بنیا میری عزت نہ گھٹ دی..فلم ... شوکن میلے دی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: منور ظریف مع ساتھی |
26 | چپ کر کے گڈی دے وچ بہہ جا جے بولیں گی ، چپیڑ کھائیں گی..فلم ... وارنٹ ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: یوسف خان ، آسیہ |
27 | یارا تیری یاری توں میں قربان..فلم ... میری دشمنی ... اردو ... (1976) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بدرمنیر ، آصف خان |
28 | دل تاراشہ کانا وئی..فلم ... میری دشمنی ... پشتو ... (1976) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بدرمنیر ، آصف خان |
29 | سہرہ باندھا یار نے ، پوری آس ہو گئی من کی ، رہے سلامت جوڑی ، دولہا اور دلہن کی..فلم ... میری دشمنی ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: آصف خان |
30 | واہ ری بھوک ، تیرا بھی جواب نہیں ہے..فلم ... محبت اور مہنگائی ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ندیم ، کویتا ، چکرم مع ساتھی |
31 | چھوری ڈولے جنگل میں..فلم ... سازش ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: عثمان پیرزادہ |
32 | تیرا پچھا نیوں چھڈنا..فلم ... فراڈ ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: افشاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: یوسف خان |
33 | گناہگارتیرا کرم چاہتے ہیں..فلم ... انسان اور شیطان ... اردو ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ، منیر حسین مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: امداد حسین ، وحید مراد مع ساتھی |
34 | اک کڑی دودھ مکھناں دی پلی ، جیسے مشری کی ڈلی..فلم ... مٹھی بھر چاول ... اردو ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ندیم |
35 | بلے بلے تماشہ دنیا دا..فلم ... دشمن میرا یار ... پنجابی ... (1980) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟ |
36 | دو دھڑکتے دل ملے ، مٹ گئے سب فاصلے پیار کے..فلم ... الہ دین ... اردو ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: فیصل |
37 | ارے عشق نہ دیکھے اونچ نیچ کو اورنہ دیکھے حالات..فلم ... میاں بیوی راضی ... اردو ... (1982) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: شگفتہ ، ننھا |
38 | نئیں لکناں، نی ہن پیار لکائیاں نئیں لکناں..فلم ... ویزا دبئی دا ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز |
39 | میں گبھرو پنجاب دا یارو،آگیا وچ دبئی..فلم ... ویزا دبئی دا ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز |
40 | ہریالی بنو ، مہندی لاون دے ، پیاری پیاری بنو ، مہندی لاون دے..فلم ... تیرے بناکیا جینا ... اردو ... (1982) ... گلوکار: مہناز ، غلام عباس ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، طالش ، مرزا غضنفر بیگ مع ساتھی |
41 | اک دو پل نئیں ساری زندگی رل کے ساتھ نبھاواں گے..فلم ... جدائی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: سنگیتا ، ننھا |
42 | یار منگیا سی ربا تیتھوں رو کے ، کہیڑی میں خدائی منگ لی..فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ایاز |
43 | تیرا عشق نچاوے گلی گلی..فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: دوردانہ رحمان ، ایاز |
44 | دم عشق دا جہیڑے بھردے نیں ، او دنیا توں کدڈردے نیں..فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: دوردانہ رحمان ، ایاز |
45 | دو نین تیرے نال لڑ گئے نیں ، چپ چپ کر کے ، ہولی ہولی..فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: دوردانہ رحمان ، ایاز |
46 | جگے جٹ دا نہ ثانی کوئی ، دھرتی تے ہور جمیا ، جگیا ، سارا جگ خیر منگدا ، تو جتھوں لنگیا..فلم ... انگارہ ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعودرانا ، ناہید اختر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: بلا ، ؟؟؟ ، مع ساتھی |
47 | دل میرا ہر ویلے ایخو ہی پکاردا ، نئیں ٹٹنا اے ناطہ تیرے میرے پیار دا..فلم ... شاہ زمان ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ، عارفہ صدیقی ،؟ ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ظہور علی ، عارفہ صدیقی ، افضال احمد |
48 | اس دنیا میں پیارے ہم سب قیدی ہیں ، اپنی اپنی قید کاٹ کے سب کو جانا ہے..فلم ... نجات ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: اظہار قاضی ، سبیتا مع ساتھی |
49 | اج بابل بنیا ویر..فلم ... بابل ویر ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ) |
50 | پیار دی بولی بولے ، اک طوطا ، اک مینا ، دوواں وعدہ کیتا ، اساں کٹھیاں ای رہنا..فلم ... سکندرا ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مہناز ، ؟ ، نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بےبی آرزو ، علی خان ، فردوس ، ممتاز ، سلطان راہی |
51 | جے دینا ایں دھیاں لاڈلیاں ، فیر ایناں دے نصیب وی ہون..فلم ... ننگی تلوار ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ) |
52 | اک منڈا گلاب دے پھل ورگا ، ادھی رات نوں اے گل کہہ گیا..فلم ... ننگی تلوار ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: انجمن ، جاوید شیخ |
53 | دل وچ رہ کے وی دور دور رہندے او..فلم ... جرات ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
54 | پسوڑی ٹر چلیا لاہور ، میں تکنی نگری داتا دی ، جتھے کل دنیا دے ٹوہر..فلم ... پسوڑی بادشاہ ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: علی اعجاز |
55 | تیری گلی میں جینا سجناں ، تیری گلی میں مرنا ، پیار کیا تو ڈرنا کیا..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان |
56 | پیار بھی جھوٹا ، یار بھی جھوٹا..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان |
57 | دو ہنساں دا جوڑا ، اڈ دا ہی جائے ، اڈ دا ای جائے..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان |
58 | رب نے یہ دنیا پیار میں بنائی ہے ، مٹی کے کھلونوں کو سمجھ نہ آئی ہے..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان |
59 | پیار وی جھوٹا ، یار وی جھوٹا ، ویکھ لئی تیری خدائی..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان |
60 | تیری گلی وچ جینا سجناں ، تیری گلی وچ مرنا ،پیار کرن توں نئیں ڈرنا..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان |
61 | رب نے اے دنیا پیار لئی بنائی اے ، مٹی دیاں باویاں نوں سمجھ نہ آئی اے..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان |
62 | دنیا کی پرواہ نہیں مجھ کو، چاہے یا نہ چاہے ، میری چاندنی ، او میری چاندنی..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان |
63 | میرا دل ، تیرا دیوانہ ، سوہنیئے ، من موہنیے..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان |
64 | دو ہنسوں کا جوڑا ، اڑتا ہی جائے..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... اردو ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، عذرا جہاں ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان |
65 | میرا دل ، تیرا دیوانہ ، سوہنیئے ، من موہنیے..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان |
66 | دنیا دی پرواہ نئیں مینوں ، چاہوے یا نہ چاہوے ، میری چاندنی ، او میری چاندنی..فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان ، دوردانہ رحمان |
67 | دیار غیر سے جان بہار آئی ہے..فلم ... اور چوڑیاں ٹوٹ گئیں ... اردو ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
68 | چمٹا وجدا ، تن من نچدا گوری دا..فلم ... سلسلہ پیار دا ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: حمیرا چنا ، مسعودرانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، شان |
69 | مصور دی سوچ اے نہ شاعر دی غزل ، میری آئیڈیل..فلم ... سلسلہ پیار دا ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان |
70 | توبہ توبہ پیار توں توبہ ، اے تے روگ اولا..فلم ... فرشتہ ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: جاوید شیخ ، نیلی |
71 | چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ، ایک تو ہی دھنوان ہے گوری ، باقی سب کنگال..فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا |
72 | دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی..فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیئر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا ، ؟ |
73 | ہارنے والا جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی..فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مہناز ، حمیرا چنہ ، مسعود رانا ، غلام عباس ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا ، ؟؟ |
74 | جنگلی میرا نا ں، جنگلی میرا ناں..فلم ... جنگلی میرا نام ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: جہانزیب ، کویتا |
75 | کڑی کچی کچنارنار، دل میرا لے گئی جے ، مینوں ہو گیا ایدھے نال پیار ، پسوڑی پے گئی جے..فلم ... نصیب ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: اکبر شیخ ، ریما |
1 | آ جا رے ، کب سے پکارے ، میرا پیار تجھے رے ...(فلم ... میری محبت تیرے حوالے ... 1972) |
2 | یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا ...(فلم ... زرق خان ... 1973) |
3 | اس دنیا کو انسان کی پہچان نہیں ہے ...(فلم ... مستانہ ... 1973) |
4 | کوئی فلموں کا ہیرو بنا دے تو پھر میرا کام دیکھنا ...(فلم ... مستانہ ... 1973) |
5 | کوئی حسینہ ، میرا دل مانگے ، انکار نہ ہو گا ...(فلم ... مستانہ ... 1973) |
6 | لو چھوری ، چھپک چھلو ، لو دل سے دل بدل لو ...(فلم ... مستانہ ... 1973) |
7 | سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
8 | یہ رنگین محفل ، حسینوں کا میلہ ، میلے میں تڑپے اکیلا ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
9 | آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ...(فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
10 | حسن دا غرور میری توبہ ، آیا سرور میری توبہ ...(فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... 1974) |
11 | نچ نی جندڑئیے نچدی جا ، کنجری بنیا میری عزت نہ گھٹ دی ...(فلم ... شوکن میلے دی ... 1975) |
12 | سہرہ باندھا یار نے ، پوری آس ہو گئی من کی ، رہے سلامت جوڑی ، دولہا اور دلہن کی ...(فلم ... میری دشمنی ... 1976) |
13 | اک کڑی دودھ مکھناں دی پلی ، جیسے مشری کی ڈلی ...(فلم ... مٹھی بھر چاول ... 1978) |
14 | بلے بلے تماشہ دنیا دا ...(فلم ... دشمن میرا یار ... 1980) |
15 | دو دھڑکتے دل ملے ، مٹ گئے سب فاصلے پیار کے ...(فلم ... الہ دین ... 1981) |
16 | یار منگیا سی ربا تیتھوں رو کے ، کہیڑی میں خدائی منگ لی ...(فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984) |
17 | اج بابل بنیا ویر ...(فلم ... بابل ویر ... 1987) |
18 | جے دینا ایں دھیاں لاڈلیاں ، فیر ایناں دے نصیب وی ہون ...(فلم ... ننگی تلوار ... 1989) |
19 | دل وچ رہ کے وی دور دور رہندے او ...(فلم ... جرات ... 1990) |
20 | پسوڑی ٹر چلیا لاہور ، میں تکنی نگری داتا دی ، جتھے کل دنیا دے ٹوہر ...(فلم ... پسوڑی بادشاہ ... 1991) |
21 | دو ہنساں دا جوڑا ، اڈ دا ہی جائے ، اڈ دا ای جائے ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
22 | پیار وی جھوٹا ، یار وی جھوٹا ، ویکھ لئی تیری خدائی ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
23 | پیار بھی جھوٹا ، یار بھی جھوٹا ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
24 | رب نے اے دنیا پیار لئی بنائی اے ، مٹی دیاں باویاں نوں سمجھ نہ آئی اے ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
25 | رب نے یہ دنیا پیار میں بنائی ہے ، مٹی کے کھلونوں کو سمجھ نہ آئی ہے ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
26 | تیری گلی میں جینا سجناں ، تیری گلی میں مرنا ، پیار کیا تو ڈرنا کیا ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
27 | تیری گلی وچ جینا سجناں ، تیری گلی وچ مرنا ،پیار کرن توں نئیں ڈرنا ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
28 | دیار غیر سے جان بہار آئی ہے ...(فلم ... اور چوڑیاں ٹوٹ گئیں ... 1992) |
29 | مصور دی سوچ اے نہ شاعر دی غزل ، میری آئیڈیل ...(فلم ... سلسلہ پیار دا ... 1992) |
30 | چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ، ایک تو ہی دھنوان ہے گوری ، باقی سب کنگال ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
1 | تم کو دیکھا تو میں سمجھا کہ قیامت کیا ہے ...(فلم ... نادرہ ... 1967) |
2 | اری او لیلیٰ کی خالہ ، میرا نکل گیا دیوالا ...(فلم ... نادرہ ... 1967) |
3 | میرے محبوب تجھے پیار نبھانا ہوگا ...(فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... 1968) |
4 | آج غم ہے تو کیا ہے ، وہ دن بھی ضرور آئے گا ...(فلم ... مستانہ ... 1973) |
5 | پہلو میں دل زور سے دھڑکا پہلی بار ...(فلم ... مستانہ ... 1973) |
6 | ٹھمک ٹھمک چلا گوری ، جیسے گجریا ...(فلم ... مستانہ ... 1973) |
7 | میں تے گاواں گا ، کوئی ہسے پاویں روئے ، غصے ہوندا اے ...(فلم ... منجی کتھے ڈاھواں ... 1974) |
8 | تیرے گھر ڈولی لے کے آؤں گا ، تجھے دلہن بنا کے لے جاؤں گا ...(فلم ... تیرے میرے سپنے ... 1975) |
9 | نی ماجھے دیے موم بتیے ...(فلم ... خونی ... 1975) |
10 | چپ کر کے گڈی دے وچ بہہ جا جے بولیں گی ، چپیڑ کھائیں گی ...(فلم ... وارنٹ ... 1976) |
11 | یارا تیری یاری توں میں قربان ...(فلم ... میری دشمنی ... 1976) |
12 | دل تاراشہ کانا وئی ...(فلم ... میری دشمنی ... 1976) |
13 | تیرا پچھا نیوں چھڈنا ...(فلم ... فراڈ ... 1977) |
14 | ارے عشق نہ دیکھے اونچ نیچ کو اورنہ دیکھے حالات ...(فلم ... میاں بیوی راضی ... 1982) |
15 | نئیں لکناں، نی ہن پیار لکائیاں نئیں لکناں ...(فلم ... ویزا دبئی دا ... 1982) |
16 | میں گبھرو پنجاب دا یارو،آگیا وچ دبئی ...(فلم ... ویزا دبئی دا ... 1982) |
17 | اک دو پل نئیں ساری زندگی رل کے ساتھ نبھاواں گے ...(فلم ... جدائی ... 1984) |
18 | دو نین تیرے نال لڑ گئے نیں ، چپ چپ کر کے ، ہولی ہولی ...(فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984) |
19 | دم عشق دا جہیڑے بھردے نیں ، او دنیا توں کدڈردے نیں ...(فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984) |
20 | تیرا عشق نچاوے گلی گلی ...(فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984) |
21 | اک منڈا گلاب دے پھل ورگا ، ادھی رات نوں اے گل کہہ گیا ...(فلم ... ننگی تلوار ... 1989) |
22 | دو ہنسوں کا جوڑا ، اڑتا ہی جائے ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
23 | دنیا کی پرواہ نہیں مجھ کو، چاہے یا نہ چاہے ، میری چاندنی ، او میری چاندنی ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
24 | دنیا دی پرواہ نئیں مینوں ، چاہوے یا نہ چاہوے ، میری چاندنی ، او میری چاندنی ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
25 | میرا دل ، تیرا دیوانہ ، سوہنیئے ، من موہنیے ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
26 | میرا دل ، تیرا دیوانہ ، سوہنیئے ، من موہنیے ...(فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991) |
27 | چمٹا وجدا ، تن من نچدا گوری دا ...(فلم ... سلسلہ پیار دا ... 1992) |
28 | توبہ توبہ پیار توں توبہ ، اے تے روگ اولا ...(فلم ... فرشتہ ... 1993) |
29 | دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
30 | جنگلی میرا نا ں، جنگلی میرا ناں ...(فلم ... جنگلی میرا نام ... 1994) |
31 | کڑی کچی کچنارنار، دل میرا لے گئی جے ، مینوں ہو گیا ایدھے نال پیار ، پسوڑی پے گئی جے ...(فلم ... نصیب ... 1994) |
1 | جس در پہ مرادیں ملتی ہیں ، اس در پہ دیوانے آ پہنچے ... (فلم ... شہنشاہ جہانگیر ... 1968) |
2 | کاہنوں کڈھنا ایں نک نال لکیراں ، تو دل دی لکیر کڈھ لے ... (فلم ... بشیرا ... 1972) |
3 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ... (فلم ... بے ایمان ... 1973) |
4 | آج کے انسان وقت کے ساتھ چل ، وقت ہے بگڑی ہوئی قسمت بدل ... (فلم ... صبح کا تارا ... 1974) |
5 | اج میری وی فریاد سنو ، میری وار کیوں دیراں لائیاں نیں ... (فلم ... شوکن میلے دی ... 1975) |
6 | اج میری وی فریاد سنو ، میری وار کیوں دیراں لائیاں نیں (2) ... (فلم ... شوکن میلے دی ... 1975) |
7 | نچ نی جندڑئیے نچدی جا ، کنجری بنیا میری عزت نہ گھٹ دی ... (فلم ... شوکن میلے دی ... 1975) |
8 | واہ ری بھوک ، تیرا بھی جواب نہیں ہے ... (فلم ... محبت اور مہنگائی ... 1976) |
9 | چھوری ڈولے جنگل میں ... (فلم ... سازش ... 1976) |
10 | گناہگارتیرا کرم چاہتے ہیں ... (فلم ... انسان اور شیطان ... 1978) |
11 | ہریالی بنو ، مہندی لاون دے ، پیاری پیاری بنو ، مہندی لاون دے ... (فلم ... تیرے بناکیا جینا ... 1982) |
12 | جگے جٹ دا نہ ثانی کوئی ، دھرتی تے ہور جمیا ، جگیا ، سارا جگ خیر منگدا ، تو جتھوں لنگیا ... (فلم ... انگارہ ... 1985) |
13 | دل میرا ہر ویلے ایخو ہی پکاردا ، نئیں ٹٹنا اے ناطہ تیرے میرے پیار دا ... (فلم ... شاہ زمان ... 1986) |
14 | اس دنیا میں پیارے ہم سب قیدی ہیں ، اپنی اپنی قید کاٹ کے سب کو جانا ہے ... (فلم ... نجات ... 1987) |
15 | پیار دی بولی بولے ، اک طوطا ، اک مینا ، دوواں وعدہ کیتا ، اساں کٹھیاں ای رہنا ... (فلم ... سکندرا ... 1989) |
16 | ہارنے والا جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی ... (فلم ... مضبوط ... 1993) |
1. | 1967: Nadira(Urdu) |
2. | 1967: BeReham(Urdu) |
3. | 1968: Shehanshah-e-Jahangir(Urdu) |
4. | 1972: Basheera(Punjabi) |
5. | 1972: Meri Mohabbat Teray Havalay(Urdu) |
6. | 1972: 2 Rangeelay(Punjabi) |
7. | 1973: Zarq Khan(Urdu) |
8. | 1973: Mastana(Urdu) |
9. | 1973: BeImaan(Urdu) |
10. | 1974: Subah Ka Tara(Urdu) |
11. | 1974: Manji Kithay Dahvan(Punjabi) |
12. | 1975: Teray Meray Sapnay(Urdu) |
13. | 1975: Khooni(Punjabi) |
14. | 1975: Shoukan Melay Di(Punjabi) |
15. | 1976: Warrant(Punjabi) |
16. | 1976: Meri Dushmani(Urdu/Pashto double version) |
17. | 1976: Mohabbat Aur Mehngai(Urdu) |
18. | 1976: Sazish(Urdu) |
19. | 1977: Fraud(Punjabi) |
20. | 1978: Insan Aur Sheitan(Urdu) |
21. | 1978: Muthi Bhar Chaval(Urdu) |
22. | 1980: Dushman Mera Yaar(Punjabi) |
23. | 1981: Aladdin(Urdu) |
24. | 1982: Mian Bivi Razi(Urdu) |
25. | 1982: Visa Dubai Da(Punjabi) |
26. | 1982: Teray Bina Kya Jeena(Urdu) |
27. | 1984: Judai(Punjabi) |
28. | 1984: Ishq Nachavay Gali Gali(Punjabi) |
29. | 1985: Angara(Punjabi) |
30. | 1986: Shah Zaman(Punjabi) |
31. | 1987: Nijat(Urdu) |
32. | 1987: Babul Veer(Punjabi) |
33. | 1989: Sikandra(Punjabi) |
34. | 1989: Nangi Talvar(Punjabi) |
35. | 1990: Jurrat(Punjabi) |
36. | 1991: Pasoori Badshah(Punjabi) |
37. | 1991: Pyar Karn Tun Nein Darna(Punjabi/Urdu double version) |
38. | 1992: Aur Choorian Toot Gein(Urdu) |
39. | 1992: Silsila Pyar Da(Punjabi/Urdu double version) |
40. | 1993: Farishta(Punjabi/Urdu double version) |
41. | 1993: Mazboot(Urdu) |
42. | 1994: Jungli Mera Naam(Punjabi/Urdu double version) |
43. | 1994: Naseeb(Punjabi/Urdu double version) |
1. | Urdu filmNadirafrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Zulfi, Seema |
2. | Urdu filmNadirafrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Ejaz, Rani |
3. | Urdu filmShehanshah-e-Jahangirfrom Friday, 9 February 1968Singer(s): Masood Rana, ? & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ?? |
4. | Urdu filmShehanshah-e-Jahangirfrom Friday, 9 February 1968Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Saloni, Ejaz |
5. | Punjabi filmBasheerafrom Friday, 21 April 1972Singer(s): Masood Rana & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Imdad Hussain & Co. |
6. | Urdu filmMeri Mohabbat Teray Havalayfrom Friday, 12 May 1972Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Nazim |
7. | Urdu filmZarq Khanfrom Tuesday, 16 January 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Rangeela |
8. | Urdu filmMastanafrom Friday, 30 March 1973Singer(s): Masood Rana, Nayyara Noor, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Khalifa Nazir, Nazo |
9. | Urdu filmMastanafrom Friday, 30 March 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Khalifa Nazir |
10. | Urdu filmMastanafrom Friday, 30 March 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Khalifa Nazir |
11. | Urdu filmMastanafrom Friday, 30 March 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Khalifa Nazir |
12. | Urdu filmMastanafrom Friday, 30 March 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Khalifa Nazir |
13. | Urdu filmMastanafrom Friday, 30 March 1973Singer(s): Masood Rana, Nayyara Noor, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Khalifa Nazir, Asiya |
14. | Urdu filmMastanafrom Friday, 30 March 1973Singer(s): Masood Rana, Nayyara Noor, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Khalifa Nazir, Asiya |
15. | Urdu filmBeImaanfrom Friday, 10 August 1973Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Roshan, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Rangeela, Nirala, Qavi |
16. | Urdu filmSubah Ka Tarafrom Friday, 17 May 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Rangeela |
17. | Urdu filmSubah Ka Tarafrom Friday, 17 May 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Rangeela |
18. | Urdu filmSubah Ka Tarafrom Friday, 17 May 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Rangeela |
19. | Punjabi filmManji Kithay Dahvanfrom Friday, 7 June 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Qavi |
20. | Punjabi filmManji Kithay Dahvanfrom Friday, 7 June 1974Singer(s): Masood Rana, Sangeeta, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Rangeela |
21. | Urdu filmTeray Meray Sapnayfrom Friday, 16 May 1975Singer(s): Masood Rana, Naheed Akhtar, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shahid, Kaveeta |
22. | Punjabi filmKhoonifrom Friday, 21 November 1975Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan |
23. | Punjabi filmShoukan Melay Difrom Friday, 12 December 1975Singer(s): Masood Rana, Robina Badar & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ?? |
24. | Punjabi filmShoukan Melay Difrom Friday, 12 December 1975Singer(s): Masood Rana, Robina Baddar & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ?, Asiya |
25. | Punjabi filmShoukan Melay Difrom Friday, 12 December 1975Singer(s): Masood Rana & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif & Co. |
26. | Punjabi filmWarrantfrom Friday, 9 July 1976Singer(s): Masood Rana, Mehnaz, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan, Asiya |
27. | Urdu filmMeri Dushmanifrom Friday, 23 July 1976Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Asif Khan |
28. | Urdu filmMeri Dushmanifrom Friday, 23 July 1976Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Badar Munir, Asif Khan |
29. | Pashto filmMeri Dushmanifrom Friday, 23 July 1976Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Badar Munir, Asif Khan |
30. | Urdu filmMohabbat Aur Mehngaifrom Friday, 6 August 1976Singer(s): Masood Rana, Naheed Akhtar & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Nadeem, Kaveeta, Chakram & Co. |
31. | Urdu filmSazishfrom Friday, 13 August 1976Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Usman Pirzada |
32. | Punjabi filmFraudfrom Thursday, 7 July 1977Singer(s): Afshan, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan |
33. | Urdu filmInsan Aur Sheitanfrom Friday, 26 May 1978Singer(s): Masood Rana, Munir Hussain & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Imdad Hussain, Waheed Murad & Co. |
34. | Urdu filmMuthi Bhar Chavalfrom Friday, 16 June 1978Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Nadeem |
35. | Punjabi filmDushman Mera Yaarfrom Friday, 8 February 1980Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ? |
36. | Urdu filmAladdinfrom Sunday, 2 August 1981Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Faisal |
37. | Urdu filmMian Bivi Razifrom Friday, 29 January 1982Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Nanha, Shagufta |
38. | Punjabi filmVisa Dubai Dafrom Friday, 23 July 1982Singer(s): Masood Rana, Naheed Akhtar, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi, Mumtaz |
39. | Punjabi filmVisa Dubai Dafrom Friday, 23 July 1982Singer(s): Masood Rana, Mehnaz, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi, Mumtaz |
40. | Urdu filmTeray Bina Kya Jeenafrom Friday, 8 October 1982Singer(s): Mehnaz, Masood Rana,Ghulam Abbas, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Talish, Mirza Ghazanfar Baig |
41. | Punjabi filmJudaifrom Friday, 26 October 1984Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Sangeeta, Nanha |
42. | Punjabi filmIshq Nachavay Gali Galifrom Friday, 9 November 1984Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Durdana Rehman, Ayaz |
43. | Punjabi filmIshq Nachavay Gali Galifrom Friday, 9 November 1984Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Durdana Rehman, Ayaz |
44. | Punjabi filmIshq Nachavay Gali Galifrom Friday, 9 November 1984Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Durdana Rehman, Ayaz |
45. | Punjabi filmIshq Nachavay Gali Galifrom Friday, 9 November 1984Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Ayaz |
46. | Punjabi filmAngarafrom Friday, 26 July 1985Singer(s): Masood Rana, Naheed Akthar & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Nadir Ali Billa, ??? |
47. | Punjabi filmShah Zamanfrom Friday, 18 April 1986Singer(s): Masood Rana, Arifa Siddiqi, Kemal Ahmad, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Zahoor Ali, Arifa Siddiqi, Afzaal Ahmad |
48. | Urdu filmNijatfrom Friday, 18 September 1987Singer(s): Masood Rana, Naheed Akhtar, ? & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Izhar Qazi, Sabeeta & Co. |
49. | Punjabi filmBabul Veerfrom Friday, 27 November 1987Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): (Playback) |
50. | Punjabi filmSikandrafrom Friday, 20 January 1989Singer(s): Mehnaz, ?, Noorjahan, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Baby Arzoo, Ali Khan, Firdous, Mumtaz, Sultan Rahi |
51. | Punjabi filmNangi Talvarfrom Friday, 27 October 1989Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Anjuman, Javed Sheikh |
52. | Punjabi filmNangi Talvarfrom Friday, 27 October 1989Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): (Playback) |
53. | Punjabi filmJurratfrom Friday, 26 January 1990Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ? |
54. | Punjabi filmPasoori Badshahfrom Friday, 9 August 1991Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Ali Ejaz |
55. | Urdu filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Azra Jahan, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan, Durdana Rehman |
56. | Punjabi filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan, Durdana Rehman |
57. | Urdu filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Humaira Channa, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan, Durdana Rehman |
58. | Punjabi filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan, Durdana Rehman |
59. | Urdu filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Humaira Channa, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan, Durdana Rehman |
60. | Punjabi filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan |
61. | Punjabi filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan |
62. | Urdu filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan |
63. | Urdu filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan |
64. | Punjabi filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan |
65. | Urdu filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan |
66. | Punjabi filmPyar Karn Tun Nein Darnafrom Friday, 6 September 1991Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): (not in film) |
67. | Urdu filmAur Choorian Toot Geinfrom Friday, 26 June 1992Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ? |
68. | Punjabi filmSilsila Pyar Dafrom Friday, 18 December 1992Singer(s): Humaira Channa, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan |
69. | Punjabi filmSilsila Pyar Dafrom Friday, 18 December 1992Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shaan |
70. | Punjabi filmFarishtafrom Friday, 30 July 1993Singer(s): Masood Rana, Humaira Channa, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Javed Sheikh, Neeli |
71. | Urdu filmMazbootfrom Friday, 17 September 1993Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shiva |
72. | Urdu filmMazbootfrom Friday, 17 September 1993Singer(s): Masood Rana, A Nayyar, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shiva |
73. | Urdu filmMazbootfrom Friday, 17 September 1993Singer(s): Mehnaz, Humaira Channa, Masood Rana, Ghulam Abbas, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shiva |
74. | Punjabi filmJungli Mera Naamfrom Friday, 12 August 1994Singer(s): Masood Rana, Humaira Channa, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Jahanzeb, Kaveeta |
75. | Punjabi filmNaseebfrom Friday, 2 September 1994Singer(s): Masood Rana, Humaira Channa, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Akbar Sheikh, Reema |
پاک میگزین" کے سب ڈومین کے طور پر "پاکستان فلم میگزین"، پاکستانی فلمی تاریخ، فلموں، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر انٹرنیٹ کی تاریخ کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔
پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔
"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.