A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
اے شاہ
اے شاہ ، ایک منفرد اداکار تھے جو منفی اور ولن ٹائپ سنجیدہ سماجی کرداروں میں مزاح پیدا کیا کرتے تھے۔۔!
وہ اداکاری کے علاوہ نغمہ نگاری بھی کرتے تھے اور عاجز تخلص رکھتے تھے۔ انھوں نے فلم کیرئر کا آغاز تقسیم سے قبل 1934ء میں ریلیز ہونے والی فلم فدائے توحید سے کیا تھا اور اس دور کی بہت سی فلموں میں مختلف النوع کردار کیے تھے۔
اے شاہ شکار پوری
1947ء میں اے شاہ کی بطور اداکار ، ہدایتکار اور نغمہ نگار فلم مسٹر شکار پوری ریلیز ہوئی تھی جس کا ٹائٹل رول بھی انھوں نے کیا تھا۔ شاید اسی وجہ سے اس فلم کا نام ، ان کے نام کا حصہ بن گیا تھا اور انھیں اے شاہ شکارپوری کے طور پر بھی جانا جاتا تھا حالانکہ سندھ سے ان کا کوئی تعلق نہیں تھا۔
پچاس کی دھائی کے وسط تک وہ بھارت میں رہے اور وہاں کی فلموں میں اداکار اور نغمہ نگار کے طور پر کام کرتے رہے تھے۔
اے شاہ ، پاکستان میں
پاکستان میں اے شاہ کی پہلی ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم نوکر (1955) تھی۔ اسی سال کی ایک فلم حقیقت بھی تھی جس میں وہ پہلی اور آخری بار فلمساز ، ہدایتکار ، نغمہ نگار اور اداکار کے طور پر سامنے آئے تھے لیکن کامیاب نہیں ہوئے تھے۔ اس کے بعد وہ صرف بطور اداکار چھ درجن کے قریب فلموں میں نظر آئے تھے۔ اس دوران انھیں سماجی موضوعات پر بنائی گئی فلموں چاچا خوامخواہ (1963) اور چغل خور (1966) میں ٹائٹل رولز بھی ملے جن میں انھیں زیادہ تر لگائی بجھائی والے کردار ہی ملتے تھے۔
اے شاہ پر فلمائے ہوئے گیت
ان کی اپنی ایک فلم منشی سب رنگ بھی تھی جو ریلیز نہ ہو سکی تھی لیکن اس میں ان کی لکھی ہوئی اور سلیم رضا کی گائی ہوئی یہ پنجابی غزل بڑے کمال کی تھی
- محبت وچ خوشی ہووے نہ ہووے غم تے کی ہووے۔۔
اس کی دھن بخشی وزیر صاحبان نے بنائی تھی۔ اسی فلم میں ان کا لکھا ہوا ایک مزاحیہ گیت بھی تھا
- اڈپڈ جانئے نی لارالپا چھڈ دے۔۔
جسے مسعودرانا اور آئرن پروین نے گایا تھا۔
اب تک کی معلومات کے مطابق اے شاہ کی آخری فلم اک نکاح ہور سہی (1982) تھی جس میں ان پر شاید آخری گیت فلمایا گیا تھا جو ایک امیر بوڑھے کی ایک نوجوان لڑکی سے ایک اور شادی کے متعلق تھا۔ ناہیداختر اور شاہدہ منی کے ساتھ اس کورس گیت میں مجھے صرف مسعودرانا کے گائے ہوئے بول ہی یاد رہ گئے ہیں
- فیر وی میں بڈھا واں۔۔
اے شاہ کا مسعودرانا کے ساتھ پہلا ساتھ فلم ڈاچی (1964) میں تھا جس میں ان پر اور ان کے ساتھی فنکار نذر پر ایک مزاحیہ گیت
- بلے بلے بھئی چور ساڈے ویر پے گیا۔۔
فلمایا گیا تھا۔ یہ ایک دوگانا تھا جس میں احمدرشدی کی آواز بھی شامل تھی لیکن فلم بندی کے دوران دونوں گلوکاروں کی آوازیں اے شاہ اور نذر پر گڈمڈ کی گئی تھیں۔
ہماری فلموں میں جہاں دیگر بڑی بڑی حماقتیں ہوتی تھیں وہاں گیت فلمبند کرتے ہوئے اس طرح کے جھول بھی نظر آتے تھے حالانکہ ایک اداکار کے لیے ایک مخصوص گلوکار کی آواز ہونا چاہئے تھی لیکن جہاں اتنے بڑے بڑے گھپلے ہوتے تھے وہاں اس طرح کی معمولی باتوں پر دھیان کون دھرتا۔۔؟
اس سے قبل فلم موج میلہ (1963) میں بھی اے شاہ ، نذر اور چن چن پر ایک یادگار مزاحیہ گیت فلمایا گیا تھا
- ہٹے رو ، ڈٹے رو۔۔
اس گیت کو مالا اور احمدرشدی کے ساتھ سلیم رضا نے بھی گایا تھا۔
اس گیت کی خاص بات ساٹھ کے عشرہ کی ایک کالی کلوٹی اور موٹی تازی مزاحیہ اداکارہ چن چن کا لگایا ہوا ٹھمکا اور اس پر فلمایا ہوا گلوکارہ مالا کا ایک ماہیا تھا:
- ایناں تلاں وچ تیل نئیں اوں
میرا تے تہاڈا چھڑیو ، ایس جنم چہ میل نئیں اوں۔۔
اے شاہ پر ایک اور یادگار گیت
- ہال اؤئے ، میں منجی کتھے ڈاہواں۔۔
فلمایا گیا تھا جسے احمدرشدی نے فلم جیدار (1965) میں رشید عطرے کی دھن میں گایا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس گیت کے بولوں پر فلم منجی کتھے ڈاہواں (1974) بنائی گئی تھی جس میں احمدرشدی نے ایک اور گیت کمال احمد کی دھن میں گایا تھا
- میں کہیڑے پاسے جاواں ، میں منجی کتھے ڈاہواں۔۔
یہ گیت منورظریف پر فلمایا گیا تھا اور یہ رشدی صاحب کا اکلوتا مقبول ترین پنجابی گیت تھا جو عام طور پر پنجابی فلموں میں صرف مزاحیہ اداکاروں کے لیے ہی گاتے تھے۔
اے شاہ شکار پوری جن کا اصل نام عبداللطیف شاہ تھا ، اسی سال کی عمر میں 1991ء میں انتقال کر گئے تھے۔
مسعودرانا اور اے شاہ کے 3 فلمی گیت
| 1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا....فلم ... ڈاچی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعودرانا ، احمد رشدی ، رفیق ٹنگو ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اے شاہ ، نذر ، رفیق ٹنگو |
| 2 | جوڑ پے گیا ، دھنے دی پتنگ دا تے منہے دی پتنگ دا..فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: زلفی ، طالش ، اے شاہ مع ساتھی |
| 3 | فیر وی میں بڈھا آں..فلم ... اک نکاح اور سہی ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ، شاہدہ منی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟؟، اے شاہ |
مسعودرانا اور اے شاہ کے 0 اردو گیت
مسعودرانا اور اے شاہ کے 3 پنجابی گیت
| 1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا.. ...(فلم ... ڈاچی ... 1964) |
| 2 | جوڑ پے گیا ، دھنے دی پتنگ دا تے منہے دی پتنگ دا ...(فلم ... گوانڈی ... 1966) |
| 3 | فیر وی میں بڈھا آں ...(فلم ... اک نکاح اور سہی ... 1982) |
مسعودرانا اور اے شاہ کے 0سولو گیت
مسعودرانا اور اے شاہ کے 0دوگانے
مسعودرانا اور اے شاہ کے 3کورس گیت
| 1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا.. ... (فلم ... ڈاچی ... 1964) |
| 2 | جوڑ پے گیا ، دھنے دی پتنگ دا تے منہے دی پتنگ دا ... (فلم ... گوانڈی ... 1966) |
| 3 | فیر وی میں بڈھا آں ... (فلم ... اک نکاح اور سہی ... 1982) |
Masood Rana & A. Shah: Latest Online film
Masood Rana & A. Shah: Film posters
Masood Rana & A. Shah:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & A. Shah:
Total 27 joint films
(8 Urdu and 19 Punjabi films)| 1. | 1964: Dachi(Punjabi) |
| 2. | 1964: Azad(Urdu) |
| 3. | 1964: Mera Mahi(Punjabi) |
| 4. | 1965: Soukan(Punjabi) |
| 5. | 1965: Naela(Urdu) |
| 6. | 1965: Kaneez(Urdu) |
| 7. | 1966: Govandhi(Punjabi) |
| 8. | 1966: Chughalkhor(Punjabi) |
| 9. | 1966: Hamrahi(Urdu) |
| 10. | 1966: Taqdeer(Urdu) |
| 11. | 1966: Lado(Punjabi) |
| 12. | 1967: Lut Da Maal(Punjabi) |
| 13. | 1967: Ravi Par(Punjabi) |
| 14. | 1967: Mera Veer(Punjabi) |
| 15. | 1968: Babul Da Vehra(Punjabi) |
| 16. | 1968: Kurmai(Punjabi) |
| 17. | 1968: Chalbaz(Punjabi) |
| 18. | 1968: Mela 2 Din Da(Punjabi) |
| 19. | 1970: Yeh Rastay Hayn Pyar Kay(Urdu) |
| 20. | 1970: Bhai Chara(Punjabi) |
| 21. | 1970: Bahadur Kissan(Punjabi) |
| 22. | 1970: 2 Baghi(Urdu) |
| 23. | 1970: Pardesi(Punjabi) |
| 24. | 1971: Neend Hamari Khab Tumharay(Urdu) |
| 25. | 1972: Ishtehari Mulzim(Punjabi) |
| 26. | 1982: Ik Nikah Hor Sahi(Punjabi) |
| 27. | Unreleased: Munshi Sabrang(Punjabi) |
Masood Rana & A. Shah: 3 songs
(0 Urdu and 3 Punjabi songs)
| 1. | Punjabi filmDachifrom Saturday, 15 February 1964Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Rafiq Tingu, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Nazar, A. Shah, Rafiq Tingu |
| 2. | Punjabi filmGovandhifrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Talish, A. Shah & Co. |
| 3. | Punjabi filmIk Nikah Hor Sahifrom Friday, 23 April 1982Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Shahida Munni, Music: Nazir Ali, Poet: ?, Actor(s): A. Shah |

Phool Aur Kantay
(1964)

Sachai
(1949)

Head Constable
(1964)

Shikva
(1975)

Combativo
(2023)

Sheran day Puttar Sher
(1981)

Badnami
(1946)

Daughters of Today
(1927)

Shiela as Pind Di Kuri
(1936)

Pukar
(1939)

Kismat
(1943)

Bulbul-e-Punjab
(1933)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔















































Arshad Kazmi
Jamshed Ansari
Nazo
Munshi Dil
Mustafa Qureshi
Zulfi
Mehwish Hayyat
Charlie
Chacha Chaudhry
Amjad Bobby
Khadim Mohayuddin
Mouj Lakhnavi
Mushtaq Hashmi
Jameela Razzaq
Saima


