A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
عام طور پر فلمی گیتوں میں رومانٹک گیتوں کی بھر مار رہی ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عشق و محبت کے موضوعات پر مبنی ایسے گیت ہماری تہذیب و تمدن سے مطابقت نہیں رکھتے اور بیشتر مسلم گھرانوں میں ایسے گیت سننا اور گانا انتہائی معیوب سمجھا جاتا رہا ہے۔
پاکستانی فلموں میں ان روایتی گیتوں کے علاوہ زمینی حقائق اور انسانی رشتوں ناطوں پر مبنی انتہائی پر اثر معاشرتی اور سماجی گیت بھی گائے گئے ہیں خصوصاََ ماں جیسے مقدس رشتے پر گائے ہوئے انتہائی جذباتی اور روح کی گہرائیوں تک اتر جانے والے گیت مسعودرانا صاحب کا طرہ امتیاز رہے ہیں جن کے ایسے ہی بامقصد گیتوں کی چند فہرستیں مرتب کی گئی ہیں۔
1 | فلم ... پلپلی صاحب ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
2 | فلم ... گونگا ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ) |
3 | فلم ... ابا جی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ) |
4 | فلم ... ستمگر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: (پس پردہ، صبیحہ ، درپن) |
5 | فلم ... قلی ... اردو ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: علی حسین ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ندیم ، عظیم |
6 | فلم ... سسی پنوں ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: (پس پردہ) |
7 | فلم ... عاشق ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: (پس پردہ ، طالش) |
8 | فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: محبوب کاشمیری (اکمل) |
9 | فلم ... وریام ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، منیر حسین ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: اسماعیل متوالا ... اداکار: سدھیر ، حبیب |
10 | فلم ... لچھی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، نبیلہ) |
11 | فلم ... محلے دار ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: شریف ... اداکار: (پس پردہ) |
12 | فلم ... وحشی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، محمد علی) |
13 | فلم ... پتر دا پیار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، سلمیٰ ممتاز) |
14 | فلم ... پتر دا پیار ... پشتو ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ، سلمیٰ ممتاز) |
15 | فلم ... دھرتی شیراں دی ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: حبیب |
16 | فلم ... خدا تے ماں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، نیئر سلطانہ) |
17 | فلم ... بدمعاش پتر ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، نبیلہ) |
18 | فلم ... یار دا سہرا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، صبیحہ) |
19 | فلم ... جیرا سائیں ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سلطان راہی |
20 | فلم ... غریب دا بال ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: احمد شکیل ... اداکار: مجید ظریف |
21 | فلم ... لاوا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، دیبا ؟) |
22 | فلم ... سزا یافتہ ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
23 | فلم ... نامعلوم ... پنجابی ... (نامعلوم) ... گلوکار: مسعود رانا ، انور رفیع ، سائرہ نسیم ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
1 | فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ، حبیب ، شمیم آرا) |
2 | فلم ... ہمراہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: خالد |
3 | فلم ... دلیر خان ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خدام مادھوپری ... اداکار: ؟ |
4 | فلم ... بابل دا ویہڑا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ، ایم اسماعیل ، نبیلہ ، مظہر شاہ) |
5 | فلم ... غیرت مند ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: صبا ، اکمل |
6 | فلم ... جگو ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، نبیلہ) |
7 | فلم ... ایماندار ... اردو ... (1974) ... گلوکار: روبینہ بدر ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: دیبا ، نشو ، رنگیلا ، منور ظریف ، ننھا ، طارق عزیز |
8 | فلم ... ننھافرشتہ ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: (پس پردہ) |
9 | فلم ... اج دی گل ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، اسد بخاری ) |
10 | فلم ... کل کل میرا ناں ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: روف شیخ ... اداکار: (پس پردہ) |
11 | فلم ... ووہٹی دا سوال اے ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علی اعجاز |
12 | فلم ... سمندر پار ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: علی اعجاز |
13 | فلم ... سونا چاندی ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، ننھا ، سنگیتا) |
14 | فلم ... مہندی ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، انجمن ، افضال احمد) |
15 | فلم ... ضدی خان ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: ؟ ... اداکار: حیدر |
16 | فلم ... بابل ویر ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ) |
17 | فلم ... سکندرا ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مہناز ، ؟ ، نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بےبی آرزو ، علی خان ، فردوس ، ممتاز ، سلطان راہی |
18 | فلم ... ننگی تلوار ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ) |
19 | فلم ... اللہ خیر ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: ساحرہ بانو ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، سلطان راہی |
20 | فلم ... مرد ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شان |
21 | فلم ... شوکا ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: سائرہ نسیم ، مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: ؟ ، سلطان راہی |
22 | فلم ... پیداگیر ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، ترنم ناز ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
23 | فلم ... عروسہ ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ندیم |
24 | فلم ... عروسہ ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ندیم |
25 | فلم ... خاندان ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ) |
26 | فلم ... خاندان ... اردو ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ) |
1 | فلم ... دوسری ماں ... اردو ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، نگہت سیما ، احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: ؟ |
2 | فلم ... لنگوٹیا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: آصف جاہ ، رضیہ |
3 | فلم ... یار نبھاندے یاریاں ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز ، رضیہ |
4 | فلم ... خوشیا ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: منور ظریف |
5 | فلم ... باغی تے فرنگی ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ارشد مرزا ... اداکار: (پس پردہ) |
6 | فلم ... میری دشمنی ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: آصف خان |
7 | فلم ... تیرے بناکیا جینا ... اردو ... (1982) ... گلوکار: مہناز ، غلام عباس ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، طالش ، مرزا غضنفر بیگ مع ساتھی |
8 | فلم ... پاگل دے پتر ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علی اعجاز ، مجید ظریف ، خالد سلیم موٹا |
9 | فلم ... مجرم ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیر ، سائرہ نسیم مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: غلام محی الدین ، اسماعیل شاہ ، ندا ممتاز مع ساتھی |
10 | فلم ... خونی شعلے ... پنجابی ... (1992) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ندیم |
1 | فلم ... ملنگی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: ماسٹر عبد اللہ ... اداکار: ابو شاہ |
2 | فلم ... ہمراہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: خالد |
3 | فلم ... ہمراہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: خالد |
4 | فلم ... ہمراہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: خالد |
5 | فلم ... ہمراہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: خالد |
6 | فلم ... جگری یار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، علاؤالدین ، ساون) |
7 | فلم ... یاراں نال بہاراں ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: منظور جھلا ... اداکار: منور ظریف ، اکمل |
8 | فلم ... حکومت ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ ، رانی) |
9 | فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: نرالا |
10 | فلم ... چالباز ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
11 | فلم ... وریام ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، فضل حق) |
12 | فلم ... لارالپا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر رفیق علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف |
13 | فلم ... غیرت دا پرچھاواں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: عنایت حسین بھٹی ، مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: عنایت حسین بھٹی ، کیفی |
14 | فلم ... میری دشمنی ... پشتو ... (1976) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بدرمنیر ، آصف خان |
15 | فلم ... میری دشمنی ... اردو ... (1976) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بدرمنیر ، آصف خان |
16 | فلم ... دوستی تے دشمنی ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: سلطان راہی ، مصطفیٰ قریشی |
17 | فلم ... عالی جاہ ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: افضال احمد |
18 | فلم ... گرفتار ... پنجابی ... (1979) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: عشرت چودھری ، مصطفی قریشی |
19 | فلم ... دوستانہ ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، ؟ ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ننھا ، علی اعجاز |
20 | فلم ... کرائے کےگوریلے ... اردو ... (1984) ... گلوکار: اے نیئر ، اخلاق احمد ، مسعود رانا ، شوکت علی ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ؟ ... اداکار: بدر منیر ، عابد علی ، آسف خان ، غلام محی الدین |
21 | فلم ... دو قیدی ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفی قریشی |
22 | فلم ... پتر شیراں دے ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، افضال احمد ، طارق شاہ ، نغمہ) |
23 | فلم ... چوراں دی رانی ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا ، مسرت سیمی ... موسیقی: امجد بوبی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟؟ |
24 | فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیئر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا ، ؟ |
1 | فلم ... ڈاچی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: سدھیر |
2 | فلم ... من موجی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: آصف جاہ |
3 | فلم ... وچھوڑا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اعجاز |
4 | فلم ... بابل ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: یوسف خان |
5 | فلم ... پہلوان جی ان لندن ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: اقبال حسن |
6 | فلم ... بابل موڑ مہاراں ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟ |
7 | فلم ... بدمعاش پتر ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: عالیہ ، اقبال حسن |
8 | فلم ... چکرباز ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: منور ظریف |
9 | فلم ... اج دی گل ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: اسد بخاری |
10 | فلم ... ووہٹی دا سوال اے ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیئر ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ننھا ، علی اعجاز |
11 | فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، کمال) |
12 | فلم ... ڈولی تے ہتھکڑی ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفی قریشی |
13 | فلم ... دیا جلے ساری رات ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: ؟ |
14 | فلم ... پیار کا بندھن ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
1 | فلم ... اک سی چور ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علاؤالدین |
2 | فلم ... تقدیر ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: منیر نیازی ... اداکار: سنتوش |
3 | فلم ... پیداگیر ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: طالش |
4 | فلم ... دلاں دے سودے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: اعجاز |
5 | فلم ... شیراں دی جوڑی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، حامدعلی بیلا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: سعید جعفری ... اداکار: زلفی ، مظہر شاہ مع ساتھی |
6 | فلم ... یار تے پیار ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اعجاز |
7 | فلم ... جیرا بلیڈ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف |
8 | فلم ... چار خون دے پیاسے ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف |
9 | فلم ... بنارسی ٹھگ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: منور ظریف |
10 | فلم ... سکندرا ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: طافو ... شاعر: ؟ ... اداکار: آصف جاہ مع ساتھی |
11 | فلم ... بندے دا پتر ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: منور ظریف |
12 | فلم ... جرم تے نفرت ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: اقبال حسن |
13 | فلم ... قاتل ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ ، حبیب |
14 | فلم ... جوڑ توڑ دا بادشاہ ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خواجہ رشید ... شاعر: عابد شجاع ... اداکار: ؟ |
15 | فلم ... شیدا پستول ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: منور ظریف |
16 | فلم ... نیک پروین ... اردو ... (1975) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ؟ ... اداکار: سنگیتا ، محمد علی |
17 | فلم ... خاموش ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: البیلا ، رنگیلا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: البیلا ، رنگیلا ، عرفان کھوسٹ ،بانکا |
18 | فلم ... میرے بادشاہ ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ |
19 | فلم ... شریف شہری ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
20 | فلم ... محبت دی اگ ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شان |
پاک میگزین" کے سب ڈومین کے طور پر "پاکستان فلم میگزین"، پاکستانی فلمی تاریخ، فلموں، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر انٹرنیٹ کی تاریخ کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔
پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔
"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.