A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
نسیمہ شاہین
قومی ترانہ گانے والی گلوکارہ
نسیمہ شاہین ، ریڈیو پاکستان کراچی کی ایک معروف گلوکارہ تھیں جو ان گیارہ گلوکاروں میں شامل ہیں کہ جنھیں پاکستان کا قومی ترانہ "پاک سر زمین شادباد۔۔" گانے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان آوازوں میں نسیمہ شاہین کے علاوہ احمدرشدی ، شمیم بانو ، کوکب جہاں ، رشیدہ بیگم ، نجم آراء ، زوار حسین ، اختر عباس ، انور ظہیر اور اختر وصی علی شامل ہیں۔
یہ ترانہ معروف شاعر حفیظ جالندھری صاحب نے لکھا تھا جس پر یہ تنقید بھی کی جاتی ہے کہ اس قومی ترانہ میں اردو کا خالص لفظ صرف "کا" ہے ورنہ باقی سب فارس والوں کے لیے لکھا گیا تھا۔
یہ ترانہ 723 ترانوں میں سے منتخب کیا گیا تھا اور اسے پہلے سے تیار شدہ دھن پر لکھا گیا تھا جو موسیقار احمد علی غلام علی چھاگلہ نے بنائی تھی۔ اس ترانے میں 21 آلات موسیقی 38 مختلف سروں میں استعمال کیے تھے اور اس کا دورانیہ 80 سیکنڈ تھا۔ قومی ترانے کی اس دھن کو 21 اگست 1949ء کو حکومتی منظوری حاصل ہوئی تھی اور پہلی بار یکم مارچ 1950ء کو سرکاری طور پر اس دھن کا استعمال کیا گیا تھا جبکہ مکمل قومی ترانہ 13 اگست 1954ء کو پہلی بار ریڈیو پاکستان سے نشر ہوا تھا۔
نسیمہ شاہین کی مسعودرانا کی طرح پہلی فلم انقلاب (1962) تھی اور پہلا گیت تھا "آج ہم بے سہارا ہو گئے۔۔"
بیس کے قریب بیشتر کراچی ساختہ فلموں میں تین درجن کے قریب فلمی گیت گائے لیکن کامیابی نہیں ملی۔ سب سے ہٹ گیت فلم ارمان (1966) میں تھا "اونٹ پہ بیٹھا میرا منا ، اونٹ کے پیچھے بچے۔۔"
نسیمہ شاہین کے مسعودرانا کے ساتھ پانچ دوگانوں کا ریکارڈ ملتا ہے جن میں سے پہلا گیت فلم دل نے تجھے مان لیا (1963) میں ایک کورس گیت تھا:
اس کورس گیت کی دھن مصلح الدین نے بنائی تھی اور اسے حمایت علی شاعر نے لکھا تھا۔
1963ء کی اردو فلم مسٹر ایکس واحد فلم تھی جس میں نسیمہ شاہین نے چھ گیت گائے تھے لیکن کوئی ایک بھی ہٹ نہیں ہوا تھا۔ ان میں ایک کورس گیت تھا:
جس کی دھن لال محمد اقبال صاحبان نے بنائی تھی جبکہ اس میں نسیمہ شاہین ، مسعودرانا اور ساتھیوں کے ساتھ وسیم فاروقی نامی گلوکار بھی تھے جو ان بہت سے گلوکاروں میں سے ایک تھے جن کے کریڈٹ پر چند ایک ہی گیت تھے اور پھر وہ گمنام ہو گئے تھے۔
نسیمہ شاہین نے مشرقی پاکستان کی اردو فلم مالن (1964) میں بھی بیشتر گیت گائے تھے۔ اس فلم کے موسیقار نذیر شیلے تھے لیکن شاعر کا علم نہیں ہو سکا۔ ان میں سے دو گیت مسعودرانا کے ساتھ تھے اور کیا غضب کے رومانٹک گیت تھے۔ فلمی گیتوں پر تحقیق کے دوران جب یہ دو سریلے گیت سننے کو ملے تھے تو دل میں مسعودرانا کی عظمت میں مزید اضافہ ہوگیا تھا کیونکہ یہ گیت ان کی عام ڈگر سے ہٹ کر تھے۔ دھیمی سروں میں گائے ہوئے ان گیتوں کے بول تھے:
ان دونوں گلوکاروں کا آخری سنگم فلم ہنی مون (1970) میں ہوا تھا جس میں جاوید سرور کی دھن پر تنویر نقوی کا یہ گیت خاصا مشہور ہوا تھا:
نسیمہ شاہین نے کراچی ریڈیو سے بہت سی غزلیں ، نعتیں اور دیگر گیت بھی گائے تھے۔
مسعودرانا اور نسیمہ شاہین کے 6 فلمی گیت
| 1 | حسن والوں کا سدا برا انجام ہوتا ہے ، ان کے نخرے..فلم ... جب سے دیکھا ہے تمہیں ... اردو ... (1963) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ، نسیمہ شاہین ، خورشید شیرازی مع ساتھی ... موسیقی: سہیل رعنا ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: اقبال رضوی مع ساتھی |
| 2 | یہ مکھڑے پہ آنچل ، چندا پہ بادل ، یہ قد ہے کہ بجلی سی لہرا رہی ہے..فلم ... دل نے تجھے مان لیا ... اردو ... (1963) ... گلوکار: بشیر احمد ، مسعود رانا ، نسیمہ شاہین مع ساتھی ... موسیقی: مصلح الدین ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: نرالا مع ساتھی |
| 3 | گوری جاؤ نہ دامن جھٹک کر..فلم ... مسٹر ایکس ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیمہ شاہین ، وسیم فاروقی ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: ایس اے غفار ... اداکار: نرالا، کمال ایرانی مع ساتھی |
| 4 | آپ نہ جو پیار کیا ہے، آپ کا شکریہ..فلم ... مالن ... اردو ... (1964) ... گلوکار: نسیمہ شاہین ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر شیلی ... شاعر: ؟ ... اداکار: نسیمہ خان ، دیپ |
| 5 | سیاں رے سیاں ، چھوڑ دے موری بہنیا..فلم ... مالن ... اردو ... (1964) ... گلوکار: نسیمہ شاہین ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر شیلی ... شاعر: ؟ ... اداکار: نسیمہ خان ، دیپ |
| 6 | ہوا کو کیوں نہ چوموں میں ، خوشی سے کیوں نہ جھوموں میں..فلم ... ہنی مون ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیمہ شاہین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: کمال ، حسنہ |
مسعودرانا اور نسیمہ شاہین کے 6 اردو گیت
| 1 | حسن والوں کا سدا برا انجام ہوتا ہے ، ان کے نخرے ...(فلم ... جب سے دیکھا ہے تمہیں ... 1963) |
| 2 | یہ مکھڑے پہ آنچل ، چندا پہ بادل ، یہ قد ہے کہ بجلی سی لہرا رہی ہے ...(فلم ... دل نے تجھے مان لیا ... 1963) |
| 3 | گوری جاؤ نہ دامن جھٹک کر ...(فلم ... مسٹر ایکس ... 1963) |
| 4 | آپ نہ جو پیار کیا ہے، آپ کا شکریہ ...(فلم ... مالن ... 1964) |
| 5 | سیاں رے سیاں ، چھوڑ دے موری بہنیا ...(فلم ... مالن ... 1964) |
| 6 | ہوا کو کیوں نہ چوموں میں ، خوشی سے کیوں نہ جھوموں میں ...(فلم ... ہنی مون ... 1970) |
مسعودرانا اور نسیمہ شاہین کے 0 پنجابی گیت
Masood Rana & Naseema Shaheen: Latest Online film
Masood Rana & Naseema Shaheen: Film posters






Masood Rana & Naseema Shaheen:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Naseema Shaheen:
Total 10 joint films
(10 Urdu, 0 Punjabi, 0 Pashto, 0 Sindhi films)| 1. | 1962: Inqilab(Urdu) |
| 2. | 1963: Jab Say Dekha Hay Tumhen(Urdu) |
| 3. | 1963: Dil Nay Tujhay Maan Liya(Urdu) |
| 4. | 1963: Shararat(Urdu) |
| 5. | 1963: Mr. X(Urdu) |
| 6. | 1964: Maalan(Urdu) |
| 7. | 1970: Honeymoon(Urdu) |
| 8. | Unreleased: Halat(Urdu) |
| 9. | Unreleased: Shikva Na Kar(Urdu) |
| 10. | Unreleased: Yeh Zindagi To Nahin(Urdu) |
Masood Rana & Naseema Shaheen: 6 songs
(6 Urdu and 0 Punjabi songs)| 1. | Urdu filmJab Say Dekha Hay Tumhenfrom Friday, 29 March 1963Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Naseema Shaheen, Khursheed Sherazi & Co., Music: Sohail Rana, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Iqbal Rizvi & Co. |
| 2. | Urdu filmDil Nay Tujhay Maan Liyafrom Friday, 12 April 1963Singer(s): Bashir Ahmad, Masood Rana, Naseema Shaheen & Co., Music: Muslehuddin, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Niral & Co. |
| 3. | Urdu filmMr. Xfrom Friday, 30 August 1963Singer(s): Masood Rana, Naseema Shaheen, Waseem Farooqi, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: S.A. Ghaffar, Actor(s): Nirala, Kemal Irani & Co. |
| 4. | Urdu filmMaalanfrom Friday, 25 December 1964Singer(s): Naseema Shaheen, Masood Rana, Music: Nazir Sheeley, Poet: ?, Actor(s): Naseema Khan, Deep |
| 5. | Urdu filmMaalanfrom Friday, 25 December 1964Singer(s): Naseema Shaheen, Masood Rana, Music: Nazir Sheeley, Poet: ?, Actor(s): Naseema Khan, Deep |
| 6. | Urdu filmHoneymoonfrom Friday, 6 February 1970Singer(s): Masood Rana, Naseema Shaheen, Music: Deebo, Poet: Sehba Akhtar, Actor(s): Kemal, Husna |
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




























Farooq Rokhri
Naina
Nimmo
Ajay Kumar
Jafar Malik
Shahid
Kajjan Begum
Roomana
M. Javed
Afshan
Nadeem Baig
Anjuman
Kemal Ahmad Rizvi
Ahmad Faraz
Nabeela
Mehnaz








