A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
احمدرشدی ، پاکستانی اردو فلموں کے سب سے مقبول اور مصروف ترین گلوکار تھے جو شوخ و چنچل ، ہلا گلا اور مزاحیہ گیت گانے میں ماہر تھے۔ انھوں نے مسعودرانا کے ساتھ تیس سے زائد گیت گائے تھے جو پاکستانی فلموں میں مردانہ دوگانوں کا ایک ریکارڈ ہے۔۔!
احمدرشدی نے ریڈیو پاکستان کراچی سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا تھا اور خاص طور پر بچوں کے پروگراموں میں اداکاری کے علاوہ ہر طرح کے گیت بھی گایا کرتے تھے۔ ان کا گایا ہوا ایک لازوال گیت "بندر روڈ سے کیماڑی۔۔" شہر کراچی کا سب سے بہترین تعارف رہا ہے۔ انھیں اردو بولنے والوں میں "عوامی گلوکار" کا درجہ حاصل رہا ہے اور انھیں پاکستان کا قومی ترانہ گانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
1955ء میں کراچی میں فلمسازی کا آغاز ہوا تو انھیں بھی فلم کے لیے گانے کا موقع ملا تھا۔ فلم انوکھی (1956) پہلی فلم تھی جس میں گایا ہوا پہلا گیت "ماری لیلیٰ نے ایسی کٹار۔۔" ایک کامیڈی گیت تھا جو مزاحیہ اداکار دلجیت مرزا پر فلمایا گیا تھا۔
احمدرشدی کو فلمی گلوکار بننے کے لیے اپنے ہمعصر گلوکار خانصاحب مہدی حسن کی طرح خاصی جدوجہد کرنا پڑی تھی کیونکہ مرکزی فلم انڈسٹری لاہور میں تھی جہاں اسی دور میں متعارف ہونے والے گلوکار سلیم رضا کا راج ہوتا تھا۔
احمدرشدی کا پہلا ہٹ گیت فلم آنچل (1961) میں سامنے آیا تھا "چاند سا مکھڑا ، گورا بدن۔۔" فلم مہتاب (1962) میں موسیقار منظور اشرف کی موسیقی میں ان کا گایا ہوا اور پنجابی فلموں کے عظیم مصنف حزیں قادری کا لکھا ہوا یہ واحد سپر ہٹ اردو گیت "گول گپے والا آیا۔۔" ایک سٹریٹ سانگ بن گیا تھا جس نے انھیں فلموں کی ضرورت بنا دیا تھا۔
احمدرشدی شوخ و چنچل ، ہلا گلا اور مزاحیہ گیتوں کے سب سے بہترین گلوکار کے طور پر سامنے آئے تھے اور ایسے گیتوں میں بہترین ایکسپریشن دینے کے ماہر تھے لیکن سنجیدہ گیتوں میں متاثر نہیں کرتے تھے اور نہ ہی ان کی آواز ایسے گیتوں کے لیے موزوں تھی جس کا اعتراف خود انھوں نے معین اختر کے ساتھ ایک ریڈیو انٹرویو میں بھی کیا تھا۔ وہ سیدھے سادھے ، آسان اور عام فہم گیت ہی گا سکتے تھے ، مشکل گیت گانا ان کے لیے ممکن نہیں تھا ، یہی وجہ تھی کہ ایک فلم جھلک (1964) میں سلیم رضا کا گایا ہوا ایک کلاسیکل گیت احمدرشدی پر فلمایا گیا تھا جو اس فلم میں اداکاری کر رہے تھے۔
احمدرشدی کو پنجابی فلموں میں بھی کامیابی نہیں ملی تھی۔ سو کے قریب پنجابی فلمی گیت گانے کے باوجود وہ ایک بھی سپر ہٹ گیت نہیں گا سکے تھے اور جو چند گیت مقبول ہوئے تھے ، وہ بھی ایک ہاتھ کی انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ ایسی کارکردگی احمدرشدی کو کسی طور بھی مسعودرانا کے پائے کا گلوکار ثابت نہیں کرتی تھی کہ جن کے کریڈٹ پر اردو اور پنجابی فلموں میں بڑی تعداد میں سپرہٹ گیت تھے۔
احمدرشدی ، پنجابی فلموں میں صرف مزاحیہ گیتوں تک ہی محدود رہے جو مزاحیہ اداکاروں پر ہی فلمائے جاتے تھے اور جنھیں عام طور دوسرے تیسرے درجے کے گیت کہا جاتا تھا۔ ان کے گائے ہوئے بہت کم سنجیدہ گیت ایسے تھے جو کسی فلم کے ہیرو پر یا ٹائٹل اور تھیم سانگ کے طور پر گائے گئے تھے۔ اس کے برعکس مسعودرانا کو پنجابی فلموں پر تو مکمل اجارہ داری حاصل تھی ہی ، اردو فلموں میں بھی ان کی آل راؤنڈ کارکردگی کا کوئی ثانی نہیں تھا۔
ریلیز کے مطابق مسعودرانا اور احمدرشدی کا پہلا ساتھ فلم جب سے دیکھا ہے تمہیں (1963) میں ہوا تھا اور ان دونوں عظیم گلوکاروں نے تیس سے زائد دوگانے گائے تھے جو پاکستانی فلموں میں مردانہ دوگانوں کا ایک ریکارڈ ہے۔ ان تمام گیتوں میں سے چند ایک ہی سنجیدہ گیت ہیں ، باقی سبھی مزاحیہ اور شوخ گیت ہیں جن کے رشدی صاحب ماہر تھے یا یوں کہیے کہ یہ خاص طور پر ان کی اپنی فیلڈ تھی جس میں آکر وہی گلوکار گا سکتا تھا جو ان کے مقابلے یا ٹکر کا ہو اور موسیقاروں کو ایسی صورتحال میں مسعودرانا سے بہتر کوئی گلوکار نہیں ملتا تھا کیونکہ وہ پاکستانی فلمی تاریخ کے سب سے بہترین ہر فن مولا گلوکار تھے جو ہر رنگ ، ہر انگ ، ہر سنگ اور ہر ڈھنگ میں گا سکتے تھے۔ مسعودرانا کے ایک ریڈیو انٹرویو کے مطابق ان کا احمدرشدی کے ساتھ گایا ہوا پہلا دوگانا فلم ڈاچی (1964) میں تھا "بلے بلے ، بھئی چور ساڈے ویر پے گیا۔۔"
1 | حسن والوں کا سدا برا انجام ہوتا ہے ، ان کے نخرے..فلم ... جب سے دیکھا ہے تمہیں ... اردو ... (1963) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ، نسیمہ شاہین ، خورشید شیرازی مع ساتھی ... موسیقی: سہیل رعنا ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: اقبال رضوی مع ساتھی |
2 | او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا..فلم ... قتل کے بعد ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: کمال ، لہری ، نیلو |
3 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا....فلم ... ڈاچی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعودرانا ، احمد رشدی ، رفیق ٹنگو ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اے شاہ ، نذر ، رفیق ٹنگو |
4 | دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا..فلم ... بیٹی ... اردو ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، آئرن پروین ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: دلجیت مرزا ، رنگیلا ، ارسلان ، گٹو مع ساتھی |
5 | مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی..فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... اردو ... (1965) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: کمال، لہری |
6 | شہر کا نام ہے کراچی ، بچ کے رہنا یہاں..فلم ... بہانہ ... اردو ... (1965) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: عطا الرحمان خان ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ؟ |
7 | ایسی کراچی سے تو ہم بازآئے ، کام نہ آئے کوئی اپنے پرائے..فلم ... بہانہ ... اردو ... (1965) ... گلوکار: منیر حسین ، مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: عطا الرحمان خان ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ؟ |
8 | جوڑ پے گیا ، دھنے دی پتنگ دا تے منہے دی پتنگ دا..فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: زلفی ، طالش ، اے شاہ مع ساتھی |
9 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی..فلم ... ان پڑھ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، نذر |
10 | مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا..فلم ... بھیا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، محمد صدیق ، احمد رشدی مع ساتھی ... موسیقی: روبن گھوش ... شاعر: شاعر صدیقی ... اداکار: (پس پردہ ، شوکت اکبر ، چترا) |
11 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا..فلم ... راوی پار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: احمد رشدی ، نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، نذر |
12 | نام میرا عبداللہ ، دیکھیے نہ گھور کے ، میں رنگیلا ، چھیل چھبیلا ، آیا ہوں دور سے..فلم ... کافر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: الیاس ... شاعر: اے کے مسرت ... اداکار: سدھیر ، رنگیلا |
13 | ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ، اک دوونی دونی ، دو دونی چار..فلم ... لہوپکارے گا ... اردو ... (1967) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: الیاس ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، حمید چوہدری |
14 | میری پیاری بنری ، میرا پیارا بنڑا..فلم ... دوسری ماں ... اردو ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، نگہت سیما ، احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: ؟ |
15 | آ گئے ماں دے جنٹر مین ، گھر آیاں نوں چھتر پہن..فلم ... جناب عالی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: علاؤالدین ، دلجیت مرزا ، زلفی ، بالو (گھوڑا) |
16 | ربا ، بھیج گڈھ روٹیاں دی ، چھناں دال دا ، کوئی نئیں تیرے نال دا..فلم ... جناب عالی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: علاؤالدین ، دلجیت مرزا |
17 | ساتھی ، تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر ، ہم بیٹے ہیں سمندر کے..فلم ... سمندر ... اردو ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: وحید مراد، حنیف مع ساتھی |
18 | او ویکھو سائیکل تے ٹر چلے ، جنہاں نے آنا گڈی تھلے..فلم ... جگ بیٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: خلیفہ نذیر ، منور ظریف ، رضیہ |
19 | قدموں میں تیرے جنت میری ، تجھ سا کوئی کہاں ، اے ماں ، پیاری ماں..فلم ... قلی ... اردو ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: علی حسین ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ندیم ، عظیم |
20 | جوانی کے دن ہیں امنگوں کی راتیں..فلم ... میری دوستی میرا پیار ... اردو ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، مالا ، تانی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ریاض الرحمان ساغر ... اداکار: مسعود اختر ، زاہد خان ، روزی ، انار کلی |
21 | ساتھ ہے میرا ہمسفر اور یہ دنیا جوان ہے..فلم ... میری دوستی میرا پیار ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مالا ، تانی ، احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: ریاض الرحمان ساغر ... اداکار: روزی ، انار کلی ، زاہد خان ، مسعود اختر |
22 | جدوں یار نے بن لیے سہرے ، کنواریاں دے دل ٹٹ گئے..فلم ... چالباز ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
23 | جدروں توں آواں ، میں جدروں تے جاواں ، پنڈ دیاں کڑیاں تے مل لین راہواں..فلم ... شیراں دی جوڑی ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: سعید جعفری ... اداکار: رنگیلا ، زلفی |
24 | ہائے وے میری عرض سن تھانیدارا..فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف |
25 | شرمیلی آنکھوں والی اوازار کر گئی ، جب پیار سے اس نے دیکھا ، بے قرار کر گئی..فلم ... پردے میں رہنے دو ... اردو ... (1973) ... گلوکار: رنگیلا ، احمد رشدی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف مع ساتھی |
26 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا..فلم ... بے ایمان ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ، روشن ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: رنگیلا ، نرالا، قوی |
27 | سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے..فلم ... خوشیا ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، احمد رشدی ، شوکت علی ، پرویز مہدی مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: (پس پردہ) |
28 | لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن..فلم ... پرچھائیں ... اردو ... (1974) ... گلوکار: نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، آئرن پروین ، احمد رشدی ، مسعود رانا ، شوکت علی ، غلام علی ، پرویز مہدی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ) |
29 | ہائے مرزا ، تیری صاحباں مر گئی..فلم ... سچا جھوٹا ... اردو ... (1974) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اے شاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رنگیلا ، منور ظریف |
30 | تار بنا تنبہ وجدا نہ ، پیار بنا کجرا ہسدا ای نہ..فلم ... ننھافرشتہ ... اردو ... (1974) ... گلوکار: ناہید اختر ، احمد رشدی ، مسعود رانا ، شازیہ ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: دیبا ، وحید مراد ، منور ظریف ، زرقا |
31 | گوری کی اداؤں سے بہار جھلکے ، ہائے یہ نگاہیں ارے توبہ ، نگاہوں سے پیار چھلکے..فلم ... پیار کا موسم ... اردو ... (1975) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، ناہید اختر ، مہناز ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: موج لکھنوی ... اداکار: منور ظریف ، ننھا ، ممتاز ، صاعقہ |
32 | یارا تیری یاری توں میں قربان..فلم ... میری دشمنی ... اردو ... (1976) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بدرمنیر ، آصف خان |
33 | دل تاراشہ کانا وئی..فلم ... میری دشمنی ... پشتو ... (1976) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بدرمنیر ، آصف خان |
34 | اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت ، کہے جا اللہ اللہ ہو..فلم ... محبت مر نہیں سکتی ... اردو ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: قوی ، ندیم |
35 | ہم سارا یورپ گھومے..فلم ... ماجھا ساجھا ان یورپ ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: امجد بوبی ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: ؟ |
1 | حسن والوں کا سدا برا انجام ہوتا ہے ، ان کے نخرے ...(فلم ... جب سے دیکھا ہے تمہیں ... 1963) |
2 | او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ...(فلم ... قتل کے بعد ... 1963) |
3 | دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا ...(فلم ... بیٹی ... 1964) |
4 | مالک بنا ہوا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ، اور نوکر جو بن گیا ہے تو ہے وہ بھی آدمی ...(فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... 1965) |
5 | شہر کا نام ہے کراچی ، بچ کے رہنا یہاں ...(فلم ... بہانہ ... 1965) |
6 | ایسی کراچی سے تو ہم بازآئے ، کام نہ آئے کوئی اپنے پرائے ...(فلم ... بہانہ ... 1965) |
7 | مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ...(فلم ... بھیا ... 1966) |
8 | نام میرا عبداللہ ، دیکھیے نہ گھور کے ، میں رنگیلا ، چھیل چھبیلا ، آیا ہوں دور سے ...(فلم ... کافر ... 1967) |
9 | ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ، اک دوونی دونی ، دو دونی چار ...(فلم ... لہوپکارے گا ... 1967) |
10 | میری پیاری بنری ، میرا پیارا بنڑا ...(فلم ... دوسری ماں ... 1968) |
11 | ساتھی ، تیرا میرا ساتھی ہے لہراتا سمندر ، ہم بیٹے ہیں سمندر کے ...(فلم ... سمندر ... 1968) |
12 | قدموں میں تیرے جنت میری ، تجھ سا کوئی کہاں ، اے ماں ، پیاری ماں ...(فلم ... قلی ... 1968) |
13 | جوانی کے دن ہیں امنگوں کی راتیں ...(فلم ... میری دوستی میرا پیار ... 1968) |
14 | ساتھ ہے میرا ہمسفر اور یہ دنیا جوان ہے ...(فلم ... میری دوستی میرا پیار ... 1968) |
15 | شرمیلی آنکھوں والی اوازار کر گئی ، جب پیار سے اس نے دیکھا ، بے قرار کر گئی ...(فلم ... پردے میں رہنے دو ... 1973) |
16 | اللہ کے نام پہ جھولی بھر دے ، اللہ ہی دے گا ...(فلم ... بے ایمان ... 1973) |
17 | سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ...(فلم ... خوشیا ... 1973) |
18 | لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ...(فلم ... پرچھائیں ... 1974) |
19 | ہائے مرزا ، تیری صاحباں مر گئی ...(فلم ... سچا جھوٹا ... 1974) |
20 | تار بنا تنبہ وجدا نہ ، پیار بنا کجرا ہسدا ای نہ ...(فلم ... ننھافرشتہ ... 1974) |
21 | گوری کی اداؤں سے بہار جھلکے ، ہائے یہ نگاہیں ارے توبہ ، نگاہوں سے پیار چھلکے ...(فلم ... پیار کا موسم ... 1975) |
22 | یارا تیری یاری توں میں قربان ...(فلم ... میری دشمنی ... 1976) |
23 | اے کاش کہ آ جائے نظر یار کی صورت ، کہے جا اللہ اللہ ہو ...(فلم ... محبت مر نہیں سکتی ... 1977) |
24 | ہم سارا یورپ گھومے ...(فلم ... ماجھا ساجھا ان یورپ ... غیر ریلیز شدہ) |
1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا.. ...(فلم ... ڈاچی ... 1964) |
2 | جوڑ پے گیا ، دھنے دی پتنگ دا تے منہے دی پتنگ دا ...(فلم ... گوانڈی ... 1966) |
3 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...(فلم ... ان پڑھ ... 1966) |
4 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ...(فلم ... راوی پار ... 1967) |
5 | آ گئے ماں دے جنٹر مین ، گھر آیاں نوں چھتر پہن ...(فلم ... جناب عالی ... 1968) |
6 | ربا ، بھیج گڈھ روٹیاں دی ، چھناں دال دا ، کوئی نئیں تیرے نال دا ...(فلم ... جناب عالی ... 1968) |
7 | او ویکھو سائیکل تے ٹر چلے ، جنہاں نے آنا گڈی تھلے ...(فلم ... جگ بیٹی ... 1968) |
8 | جدوں یار نے بن لیے سہرے ، کنواریاں دے دل ٹٹ گئے ...(فلم ... چالباز ... 1968) |
9 | جدروں توں آواں ، میں جدروں تے جاواں ، پنڈ دیاں کڑیاں تے مل لین راہواں ...(فلم ... شیراں دی جوڑی ... 1969) |
10 | ہائے وے میری عرض سن تھانیدارا ...(فلم ... گبھرو پت پنجاب دے ... 1969) |
1. | 1963: Rishta(Punjabi) |
2. | 1963: Jab Say Dekha Hay Tumhen(Urdu) |
3. | 1963: Shikva(Urdu) |
4. | 1963: Dil Nay Tujhay Maan Liya(Urdu) |
5. | 1963: Qatal Kay Baad(Urdu) |
6. | 1964: Dachi(Punjabi) |
7. | 1964: Mama Ji(Punjabi) |
8. | 1964: Beti(Urdu) |
9. | 1964: Mera Mahi(Punjabi) |
10. | 1964: Landa Bazar(Urdu) |
11. | 1965: Doli(Punjabi) |
12. | 1965: Aisa Bhi Hota Hay(Urdu) |
13. | 1965: Bahana(Bengali/Urdu double version) |
14. | 1965: Faishon(Urdu) |
15. | 1965: Mujahid(Urdu) |
16. | 1965: Kaneez(Urdu) |
17. | 1965: Mala(Bengali/Urdu double version) |
18. | 1966: Govandhi(Punjabi) |
19. | 1966: Mr. Allah Ditta(Punjabi) |
20. | 1966: Joker(Urdu) |
21. | 1966: Watan Ka Sipahi(Urdu) |
22. | 1966: Aag Ka Darya(Urdu) |
23. | 1966: Ann Parh(Punjabi) |
24. | 1966: Kon Kisi Ka(Urdu) |
25. | 1966: Paidagir(Punjabi) |
26. | 1966: Meray Mehboob(Urdu) |
27. | 1966: Voh Kon Thi(Urdu) |
28. | 1966: Bhayya(Urdu) |
29. | 1966: Aaina(Urdu) |
30. | 1966: Abba Ji(Punjabi) |
31. | 1967: Jigri Yaar(Punjabi) |
32. | 1967: Sajda(Urdu) |
33. | 1967: Chacha Ji(Punjabi) |
34. | 1967: Dil Da Jani(Punjabi) |
35. | 1967: Ravi Par(Punjabi) |
36. | 1967: Meray Bachay Meri Ankhen(Urdu) |
37. | 1967: Kafir(Urdu) |
38. | 1967: Doraha(Urdu) |
39. | 1967: Phir Subah Ho Gi(Urdu) |
40. | 1967: Mera Veer(Punjabi) |
41. | 1967: Maa Baap(Urdu) |
42. | 1967: Jani Dushman(Punjabi) |
43. | 1967: Rishta Hay Pyar Ka(Urdu) |
44. | 1967: Yateem(Urdu) |
45. | 1967: Lahu Pukaray Ga(Urdu) |
46. | 1968: Roti(Punjabi) |
47. | 1968: Doosri Maa(Urdu) |
48. | 1968: Sangdil(Urdu) |
49. | 1968: Janab-e-Aali(Punjabi) |
50. | 1968: Alf Leila(Urdu) |
51. | 1968: Samundar(Urdu) |
52. | 1968: Jagg Beeti(Punjabi) |
53. | 1968: Chand Aur Chandni(Urdu) |
54. | 1968: Dil Mera Dharkan Teri(Urdu) |
55. | 1968: Badla(Punjabi) |
56. | 1968: Behan Bhai(Urdu) |
57. | 1968: Qulli(Urdu) |
58. | 1968: Meri Dosti Mera Pyar(Urdu) |
59. | 1968: Shehnai(Urdu) |
60. | 1968: Ashiq(Urdu) |
61. | 1968: Chalbaz(Punjabi) |
62. | 1968: Shahi Mahal(Urdu) |
63. | 1968: Taj Mahal(Urdu) |
64. | 1969: Neyi Laila Neya Majnu(Urdu) |
65. | 1969: Tumhi Ho Mehboob Meray(Urdu) |
66. | 1969: Daagh(Urdu) |
67. | 1969: Dillan day Souday(Punjabi) |
68. | 1969: Najo(Punjabi) |
69. | 1969: Bahu Rani(Urdu) |
70. | 1969: Dildar(Punjabi) |
71. | 1969: Sheran Di Jori(Punjabi) |
72. | 1969: Nazneen(Urdu) |
73. | 1969: Lachhi(Punjabi) |
74. | 1969: Geet Kahin Sangeet Kahin(Urdu/Bengali double version) |
75. | 1969: Meri Bhabhi(Urdu) |
76. | 1969: Pak Daaman(Urdu) |
77. | 1969: Gabhru Putt Punjab Day(Punjabi) |
78. | 1969: Tahadi Izzat Da Savaal A(Punjabi) |
79. | 1969: Jaggu(Punjabi) |
80. | 1970: Honeymoon(Urdu) |
81. | 1970: Ali Baba 40 Chor(Punjabi) |
82. | 1970: Aansoo Ban Geye Moti(Urdu) |
83. | 1970: BeQasoor(Urdu) |
84. | 1970: Sohna Mukhra Tay Akh Mastani(Punjabi) |
85. | 1970: Love in Europe(Urdu) |
86. | 1970: Bahadur Kissan(Punjabi) |
87. | 1970: Phir Chand Niklay Ga(Urdu) |
88. | 1970: Road To Swat(Urdu) |
89. | 1970: Soughat(Urdu) |
90. | 1972: Meri Mohabbat Teray Havalay(Urdu) |
91. | 1972: Baharo Phool Barsao(Urdu) |
92. | 1972: 2 Rangeelay(Punjabi) |
93. | 1972: Ehsas(Urdu) |
94. | 1973: Parday Mein Rehnay Do(Urdu) |
95. | 1973: BeImaan(Urdu) |
96. | 1973: Daaman Aur Chingari(Urdu) |
97. | 1973: Khushia(Punjabi) |
98. | 1973: Rangeela Aur Munawar Zarif(Urdu) |
99. | 1973: Tera Gham Rahay Salamat(Urdu) |
100. | 1973: Baharon Ki Manzil(Urdu) |
101. | 1974: Parchhaen(Urdu) |
102. | 1974: Sayyo Ni Mera Mahi(Punjabi) |
103. | 1974: Manji Kithay Dahvan(Punjabi) |
104. | 1974: Sacha Jhoota(Urdu) |
105. | 1974: Imandar(Urdu) |
106. | 1974: Mastani Mehbooba(Urdu) |
107. | 1974: Nanha Farishta(Urdu) |
108. | 1974: Bhool(Urdu) |
109. | 1974: Haqeeqat(Urdu) |
110. | 1974: Dushman(Urdu) |
111. | 1975: Heera Phumman(Punjabi) |
112. | 1975: Na Chhura Sako Gay Daaman(Urdu) |
113. | 1975: Paisa(Urdu) |
114. | 1975: Pyar Ka Mousam(Urdu) |
115. | 1975: Guddi(Punjabi) |
116. | 1975: Dilruba(Urdu) |
117. | 1975: Ganvar(Urdu) |
118. | 1975: Sajjan Kamla(Punjabi) |
119. | 1976: Raja Jani(Urdu) |
120. | 1976: Mehboob Mera Mastana(Urdu) |
121. | 1976: Wardat(Punjabi) |
122. | 1976: Meri Dushmani(Urdu/Pashto double version) |
123. | 1976: Shagna Di Mehndi(Punjabi) |
124. | 1976: Mohabbat Aur Mehngai(Urdu) |
125. | 1976: Jatt Kurian Tun Darda(Punjabi) |
126. | 1976: Goonj Uthi Shehnai(Urdu) |
127. | 1976: Hashar Nashar(Punjabi) |
128. | 1976: Kil Kil Mera Naa(Punjabi) |
129. | 1976: Taqdeer Kahan Lay Ayi(Urdu) |
130. | 1977: Aavara(Urdu) |
131. | 1977: Ajj Dian Kurrian(Punjabi) |
132. | 1977: Mohabbat Mar Nahin Sakti(Urdu) |
133. | 1979: Navabzadi(Urdu) |
134. | 1980: Haseena Maan Jaye Gi(Urdu) |
135. | 1980: Suraj Bhi Tamashai(Urdu) |
136. | 1985: Mashriq Maghrib(Urdu) |
137. | Unreleased: Majha Sajha in Europe(Urdu) |
138. | Unreleased: Shikva Na Kar(Urdu) |
139. | Unreleased: Teri Meri Ik Jindri(Punjabi) |
140. | Unreleased: Udeekan(Punjabi) |
141. | Unreleased: Ankh Macholi(Urdu) |
142. | Unreleased: Diya Jalay Sari Raat(Urdu) |
1. | Urdu filmJab Say Dekha Hay Tumhenfrom Friday, 29 March 1963Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Naseema Shaheen, Khursheed Sherazi & Co., Music: Sohail Rana, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Iqbal Rizvi & Co. |
2. | Urdu filmQatal Kay Baadfrom Friday, 22 November 1963Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Mushir Kazmi, Actor(s): Kemal, Lehri, Neelo |
3. | Punjabi filmDachifrom Saturday, 15 February 1964Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Rafiq Tingu, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Nazar, A. Shah, Rafiq Tingu |
4. | Urdu filmBetifrom Friday, 31 July 1964Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Irene Parveen, Robina Badar & Co., Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Diljeet Mirza, Rangeela, Arslan, Gutto & Co. |
5. | Urdu filmAisa Bhi Hota Hayfrom Wednesday, 3 February 1965Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Nisar Bazmi, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Kemal, Lehri |
6. | Urdu filmBahanafrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Munir Hussain, Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: Khan Ataur Rahman, Poet: Suroor Barabankvi, Actor(s): ? |
7. | Urdu filmBahanafrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: Khan Ataur Rahman, Poet: Suroor Barabankvi, Actor(s): ? |
8. | Punjabi filmGovandhifrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Talish, A. Shah & Co. |
9. | Punjabi filmAnn Parhfrom Friday, 15 April 1966Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela, Nazar |
10. | Urdu filmBhayyafrom Friday, 14 October 1966Singer(s): Masood Rana, Mohammad Siddiq, Ahmad Rushdi & Co., Music: Robin Ghosh, Poet: Shahir Siddiqi, Actor(s): (Playback - Shoukat Akbar, Chitra) |
11. | Punjabi filmRavi Parfrom Friday, 9 June 1967Singer(s): Ahmad Rushdi, Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Nazar, Rangeela, Razia |
12. | Urdu filmKafirfrom Friday, 21 July 1967Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: Ilyas, Poet: A.K. Musarrat, Actor(s): Sudhir, Rangeela |
13. | Urdu filmLahu Pukaray Gafrom Friday, 15 December 1967Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Ilyas, Poet: ?, Actor(s): Rangeela, Hameed Chodhary |
14. | Urdu filmDoosri Maafrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Irene Parveen, Nighat Seema, Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): ? |
15. | Punjabi filmJanab-e-Aalifrom Friday, 1 March 1968Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: Safdar Hussain, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Allauddin, Diljeet Mirza, Zulfi, Billu (Horse) |
16. | Punjabi filmJanab-e-Aalifrom Friday, 1 March 1968Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: Safdar Hussain, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Allauddin, Diljeet Mirza |
17. | Urdu filmSamundarfrom Sunday, 10 March 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Sain Akhtar & Co., Music: Deebo, Poet: Sehba Akhtar, Actor(s): Waheed Murad, Hanif & Co. |
18. | Punjabi filmJagg Beetifrom Friday, 22 March 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Khalifa Nazir, Munawar Zarif, Razia |
19. | Urdu filmQullifrom Friday, 7 June 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Ali Hossain, Poet: Suroor Barabankvi, Actor(s): Nadeem, Azeem |
20. | Urdu filmMeri Dosti Mera Pyarfrom Friday, 2 August 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Mala, Tani & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Riazur Rehman Saghar, Actor(s): Masood Akhtar, Zahid Khan, Rozi, Anar Kali & Co. |
21. | Urdu filmMeri Dosti Mera Pyarfrom Friday, 2 August 1968Singer(s): Mala, Tani, Ahmad Rushdi, Masood Rana & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Riazur Rehman Saghar, Actor(s): Rozi, Anar Kali, Zahid Khan, Masood Akhtar |
22. | Punjabi filmChalbazfrom Friday, 4 October 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
23. | Punjabi filmSheran Di Jorifrom Friday, 1 August 1969Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Saeed Jafri, Actor(s): Rangeela, Zulfi |
24. | Punjabi filmGabhru Putt Punjab Dayfrom Friday, 24 October 1969Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
25. | Urdu filmParday Mein Rehnay Dofrom Friday, 27 April 1973Singer(s): Rangeela, Ahmad Rushdi, Masood Rana & Co., Music: M. Ashraf, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
26. | Urdu filmBeImaanfrom Friday, 10 August 1973Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Roshan, Music: Kemal Ahmad, Poet: Kaleem Usmani, Actor(s): Rangeela, Nirala, Qavi |
27. | Urdu filmKhushiafrom Friday, 16 November 1973Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Mala, Tasawur Khanum, Ahmad Rushdi, Shoukat Ali & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: Masroor Anwar, ?, Actor(s): Masood Rana, Noorjahan, Mala, Tasawur Khanum, Ahmad Rushdi, Shoukat Ali & Co. |
28. | Urdu filmParchhaenfrom Friday, 8 March 1974Singer(s): Noorjahan, Mala, Irene Parveen, Tasawur Khanum, Ahmad Rushdi, Masood Rana, Shoukat Ali, Ghulam Ali, Parvez Mehdi, Music: Nashad, Poet: ?, Actor(s): (Playback) |
29. | Urdu filmSacha Jhootafrom Friday, 2 August 1974Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: M.A. Shaad, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Rangeela, Munawar Zarif |
30. | Urdu filmNanha Farishtafrom Friday, 18 October 1974Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Naheed Akhtar, Shazia, Music: M. Ashraf, Poet: Kaleem Usmani, Actor(s): Deeba, Waheed Murad, Munawar Zarif, Zarqa |
31. | Urdu filmPyar Ka Mousamfrom Friday, 4 April 1975Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Mehnaz, Naheed Akhtar & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: Mouj Lakhnavi, Actor(s): Munawar Zarif, Nanha, Mumtaz, Saiqa & Co. |
32. | Urdu filmMeri Dushmanifrom Friday, 23 July 1976Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Badar Munir, Asif Khan |
33. | Pashto filmMeri Dushmanifrom Friday, 23 July 1976Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Badar Munir, Asif Khan |
34. | Urdu filmMohabbat Mar Nahin Saktifrom Tuesday, 22 November 1977Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: Nashad, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): Qavi, Nadeem |
35. | Urdu filmMajha Sajha in Europefrom UnreleasedSinger(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Amjad Bobby, Poet: Taslim Fazli, Actor(s): ? |
پاک میگزین" کے سب ڈومین کے طور پر "پاکستان فلم میگزین"، پاکستانی فلمی تاریخ، فلموں، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر انٹرنیٹ کی تاریخ کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔
پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔
"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.