A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
رضیہ
ہماری فلموں میں جہاں ایک طرف مرکزی کردار ، ہیرو ، ہیروئن ، ولن اور کیریکٹرایکٹرز کے ہوتے تھے وہاں عام طور پر ایک متوازی کہانی مزاحیہ کرداروں کی بھی ہوتی تھی جو فلموں کا ایک لازمی حصہ ہوتے تھے۔
اس شعبہ میں جہاں بڑی تعداد میں مرد مزاحیہ فنکاروں نے نام پیدا کیا وہاں محدودے چند خواتین فنکارائیں بھی سامنے آئیں جن میں رضیہ سب سے مقبول اور مصروف ترین نام تھا۔
پاکستانی فلموں کی پہلی کامیاب ترین مزاحیہ اداکارہ تھی لیکن جب اس کے ساتھی مزاحیہ فنکار ہیرو بنے تو اس کا فلمی کیرئر ختم ہو گیا تھا

فلم ہسدے آؤ ہسدے جاؤ (1974)
پاکستان کے ابتدائی دور میں فلموں میں کوئی مخصوص مزاحیہ اداکارہ نہیں تھی۔ اداکارہ زینت ایسا پہلا نام تھا جو کامیڈی رول کیا کرتی تھی لیکن اس نے مزاحیہ کرداروں کے مقابلے میں سنجیدہ کرداروں میں زیادہ شہرت حاصل کی تھی۔
پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (1948) کی ہیروئن آشا پوسلے بطور ہیروئن تو ناکام تھی لیکن معاون اور منفی کرداروں کے علاوہ مزاحیہ کرداروں میں بھی بہت سی فلموں میں نظر آئی تھی۔
ایک موٹی تازی کالی کلوٹی اداکارہ چن چن بھی تھی جو اپنی مخصوص وضع و قطع کی وجہ سے چند کرداروں تک محدود رہی تھی۔ رضیہ ، وہ پہلا نام تھا جو صحیح معنوں میں ایک کامیاب مزاحیہ اداکارہ ثابت ہوئی تھی اور خصوصاً ساٹھ کا عشرہ اس کے انتہائی عروج کا دور تھا۔
رضیہ کی پہلی فلم کون سی تھی؟
رضیہ ، اپنے ایک انٹرویو میں اپنی پہلی فلم مفت بر (1961) بتاتی ہے لیکن ریلیز کے اعتبار سے اس کی پہلی فلم گڈی گڈا (1956) تھی۔ دو سو کے قریب فلموں میں کام کیا اور ہنڈرڈرائفلز (1981) آخری فلم تھی۔
بقول رضیہ کے ، جب اس کے ساتھی مزاحیہ اداکار رنگیلا اور منورظریف ہیرو بن گئے تو اس کا فلمی کیرئر ختم ہو گیا تھا کیونکہ اس نے اولڈ رول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
اپنے جسمانی خدوخال کی وجہ سے ہیروئن کے رول کے لیے وہ ویسے بھی موزوں نہیں تھی۔ اس کی جونئیر ساتھی مزاحیہ اداکارائیں ، صاعقہ اور زرقا ہیروئن بن گئی تھیں اور عام طور پر رنگیلا اور منورظریف کے ساتھ آتی تھیں۔
رضیہ کے علاوہ اس دور میں شاہدہ اور فرحی نے بھی بہت سی فلموں میں کام کیا تھا۔ ان کے بعد رومانہ اور زیبا شہناز نے بھی کامیڈی کرداروں میں بڑی شہرت حاصل کی تھی۔
رضیہ پر فلمائے گئے گیت
پچاس اور ساٹھ کے عشروں کی زیادہ تر پاکستانی فلموں میں جہاں فلم کی ہیروئن اور ہیرو پر گیت فلمائے جاتے تھے وہاں مزاحیہ اداکاروں کے لیے بھی گیت ہوتے تھے۔
رضیہ پر بھی بڑی تعداد میں گیت فلمائے گئے تھے جو عام طور پر آئرن پروین کی آواز میں ہوتے تھے۔
گلوکاروں میں احمدرشدی کو مزاحیہ گیت گانے میں سب پر سبقت حاصل تھی۔ وہ ایسے گیتوں میں مختلف النوع آوازیں نکالتے تھے جو مسعودرانا سمیت کسی اور گلوکار کے بس کی بات نہیں ہوتی تھی۔ لیکن مسعودرانا کو یہ خوبی حاصل تھی کہ ان کی آواز میں ہر قسم کے گیتوں کے لیے جو ایکسپریشنز ہوتے تھے وہ کسی اور گلوکار کی آواز میں نہیں تھے۔
رضیہ پر جو سب سے یادگار مزاحیہ گیت فلمایا گیا تھا وہ احمدرشدی اور آئرن پروین کا گایا ہوا فلم آئینہ (1966) میں تھا "مولا ، جھٹ پٹ سے ہیرو بنا دے مجھے۔۔" اس گیت میں ساتھی اداکار منورظریف تھے۔ اس گیت میں اس وقت کے مشہور ترین فنکاروں کا ذکر ہے جو رانی ، نیلو ، فردوس ، درپن ، سنتوش ، طالش ، علاؤالدین اور مظہرشاہ تھے۔ تاریخ کا ایک طالب علم ہونے کے ناطے ایسے گیتوں سے مجھے بڑی گہری دلچسپی رہی ہے۔
رضیہ پر مسعودرانا کے درجن بھر دوگانے فلمائے گئے تھے جن میں سے پہلا دوگانا فلم میرا ماہی (1964) میں تھا
- جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی۔۔
اس گیت میں نذر ایک ڈانس ماسٹر کے طور پر رضیہ کو رقص سکھاتا ہے۔ نسوانی آواز آئرن پروین کی تھی جس نے رضیہ پر فلمائے ہوئے بیشتر گیت گائے تھے۔ ایسے ہی گیتوں میں فلم لنگوٹیا (1969) کا گیت
- لوکو ، میں شادی کی کیتی ، گل وچ پا لئی پھائی۔۔
میرے پسندیدہ ترین مزاحیہ گیتوں میں سے ایک ہے جسے میں اکثر گنگناتا رہتا ہوں۔ فلم ات خدا دا ویر (1970) کا یہ گیت تو بڑے کمال کا تھا
- نی موتے دیر نہ لاویں۔۔
گو یہ ایک سنجیدہ گیت تھا لیکن فلم میں رضیہ اور منورظریف پر فلمایا گیا تھا اور مزے کی بات یہ ہے کہ منورظریف نے اپنی حرکتوں سے اس سنجیدہ گیت میں بھی مزاح پیدا کر دیا تھا۔
رضیہ کی موت کی جھوٹی خبر
پاکستانی اخبارات میں ایک انتہائی متنازعہ خبر شائع ہوئی تھی کہ اداکارہ رضیہ کا 21 جولائی 1987ء کو لندن کی ایک جیل میں انتقال ہوگیا ہے۔ اس پر منشیات کی سمگلنگ کا الزام تھا لیکن یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی تھی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک فلمی صحافی گڈو نے رضیہ کو زندہ و جاوید تلاش کر کے یو ٹیوب پر اس کا انٹرویو پیش کر دیا تھا جس میں وہ بڑی ہشاش بشاش نظر آئی۔
مسعودرانا اور رضیہ کے 11 فلمی گیت
| 1 | جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی..فلم ... میرا ماہی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: نذر ، رضیہ |
| 2 | میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا..فلم ... بھریا میلہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، چن چن |
| 3 | جماں جنج نال کیوں اے..فلم ... چن جی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: رضیہ ، آصف جاہ |
| 4 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا..فلم ... راوی پار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: احمد رشدی ، نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، نذر |
| 5 | جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو..فلم ... مقابلہ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، چن چن ، رضیہ |
| 6 | جدوں بن جاواں گی تیری ، کڈے چنگے دن ہون گے..فلم ... پنڈ دی کڑی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رضیہ ، اعظم |
| 7 | کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں..فلم ... بابل دا ویہڑا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رضیہ ، رنگیلا |
| 8 | او ویکھو سائیکل تے ٹر چلے ، جنہاں نے آنا گڈی تھلے..فلم ... جگ بیٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: خلیفہ نذیر ، منور ظریف ، رضیہ |
| 9 | لوکو ، میں شادی کی کیتی ، گل وچ پا لئی پھائی..فلم ... لنگوٹیا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: آصف جاہ ، رضیہ |
| 10 | موتے دیر نہ لاویں ، اج وی نہ آئیوں فیر کہیڑے ویلے آویں گی..فلم ... ات خدا دا ویر ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: رضیہ ، منور ظریف |
| 11 | نی میں چکری تو پروین ، تیرے مغر وجاواں بین ، نہ کر تو میری توہین ، شادی کر کے چلیے چین..فلم ... یار نبھاندے یاریاں ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز ، رضیہ |
مسعودرانا اور رضیہ کے 0 اردو گیت
مسعودرانا اور رضیہ کے 11 پنجابی گیت
| 1 | جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی ...(فلم ... میرا ماہی ... 1964) |
| 2 | میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 3 | جماں جنج نال کیوں اے ...(فلم ... چن جی ... 1967) |
| 4 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ...(فلم ... راوی پار ... 1967) |
| 5 | جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو ...(فلم ... مقابلہ ... 1967) |
| 6 | جدوں بن جاواں گی تیری ، کڈے چنگے دن ہون گے ...(فلم ... پنڈ دی کڑی ... 1968) |
| 7 | کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
| 8 | او ویکھو سائیکل تے ٹر چلے ، جنہاں نے آنا گڈی تھلے ...(فلم ... جگ بیٹی ... 1968) |
| 9 | لوکو ، میں شادی کی کیتی ، گل وچ پا لئی پھائی ...(فلم ... لنگوٹیا ... 1969) |
| 10 | موتے دیر نہ لاویں ، اج وی نہ آئیوں فیر کہیڑے ویلے آویں گی ...(فلم ... ات خدا دا ویر ... 1970) |
| 11 | نی میں چکری تو پروین ، تیرے مغر وجاواں بین ، نہ کر تو میری توہین ، شادی کر کے چلیے چین ...(فلم ... یار نبھاندے یاریاں ... 1972) |
مسعودرانا اور رضیہ کے 0سولو گیت
مسعودرانا اور رضیہ کے 9دوگانے
| 1 | جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی ...(فلم ... میرا ماہی ... 1964) |
| 2 | میرے ہتھ وچ تک لے گنڈاسہ ، خبردار ، جے گھروں باہر پیر رکھیا ...(فلم ... بھریا میلہ ... 1966) |
| 3 | جماں جنج نال کیوں اے ...(فلم ... چن جی ... 1967) |
| 4 | جل تو جلال تو ، ایس بلا نوں ٹال تو ، اوکھی وےلے نال تو ، صاحب کمال تو ...(فلم ... مقابلہ ... 1967) |
| 5 | جدوں بن جاواں گی تیری ، کڈے چنگے دن ہون گے ...(فلم ... پنڈ دی کڑی ... 1968) |
| 6 | کل کہندا ساں کہ لیاہ دیاں گا جھمکے تے اج کہناں ایئیں ایئیں ایئیں ...(فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968) |
| 7 | لوکو ، میں شادی کی کیتی ، گل وچ پا لئی پھائی ...(فلم ... لنگوٹیا ... 1969) |
| 8 | موتے دیر نہ لاویں ، اج وی نہ آئیوں فیر کہیڑے ویلے آویں گی ...(فلم ... ات خدا دا ویر ... 1970) |
| 9 | نی میں چکری تو پروین ، تیرے مغر وجاواں بین ، نہ کر تو میری توہین ، شادی کر کے چلیے چین ...(فلم ... یار نبھاندے یاریاں ... 1972) |
مسعودرانا اور رضیہ کے 2کورس گیت
| 1 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ... (فلم ... راوی پار ... 1967) |
| 2 | او ویکھو سائیکل تے ٹر چلے ، جنہاں نے آنا گڈی تھلے ... (فلم ... جگ بیٹی ... 1968) |
Masood Rana & Razia: Latest Online film
Masood Rana & Razia: Film posters
Masood Rana & Razia:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Razia:
Total 72 joint films
(9 Urdu and 62 Punjabi films)| 1. | 1964: Bharjai(Punjabi) |
| 2. | 1964: Mera Mahi(Punjabi) |
| 3. | 1964: Landa Bazar(Urdu) |
| 4. | 1965: Doli(Punjabi) |
| 5. | 1965: Jhanjhar(Punjabi) |
| 6. | 1965: Mujahid(Urdu) |
| 7. | 1965: Pilpli Sahib(Punjabi) |
| 8. | 1965: Mann Mouji(Punjabi) |
| 9. | 1966: Chughalkhor(Punjabi) |
| 10. | 1966: Rusvai(Urdu) |
| 11. | 1966: Bharia Mela(Punjabi) |
| 12. | 1966: Taqdeer(Urdu) |
| 13. | 1966: Meray Mehboob(Urdu) |
| 14. | 1966: Aina(Urdu) |
| 15. | 1966: Abba Ji(Punjabi) |
| 16. | 1967: Yaar Maar(Punjabi) |
| 17. | 1967: Chann Ji(Punjabi) |
| 18. | 1967: Lut Da Maal(Punjabi) |
| 19. | 1967: Ravi Par(Punjabi) |
| 20. | 1967: Muqabla(Punjabi) |
| 21. | 1967: Kafir(Urdu) |
| 22. | 1967: Jani Dushman(Punjabi) |
| 23. | 1967: Mirza Jatt(Punjabi) |
| 24. | 1968: Pind Di Kurri(Punjabi) |
| 25. | 1968: Roti(Punjabi) |
| 26. | 1968: Babul Da Vehra(Punjabi) |
| 27. | 1968: Jagg Beeti(Punjabi) |
| 28. | 1968: Ik Si Maa(Punjabi) |
| 29. | 1968: Commander(Urdu) |
| 30. | 1968: Bau Ji(Punjabi) |
| 31. | 1968: Mela 2 Din Da(Punjabi) |
| 32. | 1969: Nikkay Hundian Da Pyar(Punjabi) |
| 33. | 1969: Dillan day Souday(Punjabi) |
| 34. | 1969: Langotia(Punjabi) |
| 35. | 1969: Meri Bhabhi(Urdu) |
| 36. | 1969: Dhee Rani(Punjabi) |
| 37. | 1969: Koonj Vichhar Geyi(Punjabi) |
| 38. | 1969: Genterman(Punjabi) |
| 39. | 1970: Bhai Chara(Punjabi) |
| 40. | 1970: Laralappa(Punjabi) |
| 41. | 1970: Chann Sajna(Punjabi) |
| 42. | 1970: Bahadur Kissan(Punjabi) |
| 43. | 1970: Att Khuda Da Vair(Punjabi) |
| 44. | 1970: Matrei Maa(Punjabi) |
| 45. | 1970: Tikka Mathay Da(Punjabi) |
| 46. | 1971: Sher Puttar(Punjabi) |
| 47. | 1971: Sehra(Punjabi) |
| 48. | 1971: Jor Javana Da(Punjabi) |
| 49. | 1971: Uchi Haveli(Punjabi) |
| 50. | 1971: Jatt Da Qoul(Punjabi) |
| 51. | 1971: Sohna Puttar(Punjabi) |
| 52. | 1972: Meri Ghairat Teri Izzat(Punjabi) |
| 53. | 1972: Sohna Jani(Punjabi) |
| 54. | 1972: Melay Sajna Day(Punjabi) |
| 55. | 1972: Puttar Da Pyar(Punjabi/Pashto double version) |
| 56. | 1972: Yaar Nibhanday Yaarian(Punjabi) |
| 57. | 1972: Morcha(Punjabi) |
| 58. | 1972: 2 Rangeelay(Punjabi) |
| 59. | 1973: Khoon Da Darya(Punjabi) |
| 60. | 1973: Khoon Da Badla Khoon(Punjabi) |
| 61. | 1973: Jithay Vagdi A Ravi(Punjabi) |
| 62. | 1973: Ghairat Da Parchhavan(Punjabi) |
| 63. | 1974: Budha Sher(Punjabi) |
| 64. | 1974: Rano(Punjabi) |
| 65. | 1974: Jurm Tay Nafrat(Punjabi) |
| 66. | 1974: Qatil(Punjabi) |
| 67. | 1975: Pulekha(Punjabi) |
| 68. | 1976: Pyar Kaday Nein Marda(Punjabi) |
| 69. | 1976: Yaar Da Sehra(Punjabi) |
| 70. | Unreleased: Ghairtan Da Rakha(Punjabi) |
| 71. | Unreleased: Sheefa(Punjabi) |
| 72. | Unreleased: Duhai Rabb Di(Punjabi) |
Masood Rana & Razia: 11 songs
(0 Urdu and 11 Punjabi songs)
| 1. | Punjabi filmMera Mahifrom Friday, 28 August 1964Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Nazar, Razia |
| 2. | Punjabi filmBharia Melafrom Friday, 24 June 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Rangeela, Razia, ChunChun |
| 3. | Punjabi filmChann Jifrom Friday, 5 May 1967Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Razia, Asif Jah |
| 4. | Punjabi filmRavi Parfrom Friday, 9 June 1967Singer(s): Ahmad Rushdi, Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Nazar, Rangeela, Razia |
| 5. | Punjabi filmMuqablafrom Friday, 7 July 1967Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: Tufail Farooqi, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela, ChunChun, Razia |
| 6. | Punjabi filmPind Di Kurrifrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Razia, Azam |
| 7. | Punjabi filmBabul Da Vehrafrom Friday, 16 February 1968Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Razia, Rangeela |
| 8. | Punjabi filmJagg Beetifrom Friday, 22 March 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Khalifa Nazir, Munawar Zarif, Razia |
| 9. | Punjabi filmLangotiafrom Friday, 11 July 1969Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Asif Jah, Razia |
| 10. | Punjabi filmAtt Khuda Da Vairfrom Friday, 9 October 1970Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: Tanvir Naqvi, Actor(s): Razia, Munawar Zarif |
| 11. | Punjabi filmYaar Nibhanday Yaarianfrom Friday, 18 August 1972Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: ?, Actor(s): Ali Ejaz, Razia |

Kora Kaghaz
(1978)

Barood Ka Tohfa
(1990)

Aakhri Dushman
(1983)

Aandhi Aur Toofan
(1984)

Pak Daaman
(1969)

Koi Tujh Sa Kahan
(2005)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔












































































S.Gul
Khushboo
Megha
Devika Rani
Sushma Shahi
Alamgir
Rasheed Zarif
Farooq Zameer
D.Bilimoria
Ghazala Javaid
Ehtesham
Zara Sheikh
Kaveeta
Kousar Parveen
Aisha Khan
Gulnar Begum








