A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
نذر ، پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد (1948) کے مزاحیہ اداکار تھے اور ابتدائی دو عشروں کے مقبول ترین کامیڈین تھے جو اپنی جسمانی حرکات و سکنات اور فی البدیہہ جملوں سے مزاح پیدا کرتے تھے۔
انھوں نے تقسیم سے قبل لاہور میں بننے والی پنجابی فلم گل بلوچ (1946) سے اپنے فلمی کیرئر کا آغاز کیا تھا جس کے ہدایتکار اور ہیرو گل زمان تھے جو پاکستانی فلموں میں کیریکٹر ایکٹر رولز کیا کرتے تھے۔ اس فلم کی خاص بات یہ تھی کہ برصغیر کے عظیم فلمی گلوکار محمدرفیع نے پہلی بار نغمہ سرائی اسی فلم میں کی تھی۔
نذر ، 1950 کے پہلے عشرے کے سب سے کامیاب ترین مزاحیہ اداکار تھے۔ گو اس دور میں ظریف ، آصف جاہ ، سلطان کھوسٹ ، اے شاہ اور دلجیت مرزا جیسے بڑے بڑے کامیڈین بھی میدان میں تھے لیکن مقبولیت میں نذر سب سے آگے تھے۔
1960 کے دوسرے عشرہ میں سخت مقابلے کے باوجود نذر ، بہت سی فلموں میں نظر آتے تھے۔ اس دور میں رنگیلا ، منورظریف ، لہری ، نرالا ، خلیفہ نذیر ، زلفی ، ننھا اور علی اعجاز جیسے بڑے بڑے نام تھے۔
اس دور میں نذر کو فلم انسپکٹر (1964) میں نغمہ کے مقابل ہیرو کے طور پر بھی کاسٹ کیا گیا تھا۔
1970 کے عشرہ میں وہ پس منظر میں چلے گئے تھے اور گنی چنی چند فلموں میں ہی نظر آئے تھے۔ اس دور کے بعد پرتشدد فلموں کی وجہ سے ویسے بھی کامیڈی اداکاروں کی اہمیت ختم ہو گئی تھی۔
نذر کا مسعودرانا کے ساتھ پہلا ساتھ فلم ڈاچی (1964) میں اس گیت سے ہوا تھا
اس مزاحیہ دوگانے میں دوسری آواز احمدرشدی کی تھی جن کے سب سے زیادہ گیت نذر پر فلمائے گئے تھے جبکہ تیسری آواز ایک معروف بونے اداکار رفیق ٹینگو کی تھی جو اس دور کی بہت سی فلموں میں نظر آتا تھا اور غالباَ بطور گلوکار یہ اس کا اکلوتا گیت تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ نذر کی یہ فلم ریلیز کے اعتبار سے سوویں فلم تھی ، اس طرح فلموں کی سینچری مکمل کرنے والے وہ پہلے مزاحیہ اداکار تھے۔
نذر نے ڈیڑھ سو سے زائد فلموں میں کام کیا تھا اور 1992ء میں انتقال ہوا تھا۔
1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا....فلم ... ڈاچی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعودرانا ، احمد رشدی ، رفیق ٹنگو ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اے شاہ ، نذر ، رفیق ٹنگو |
2 | جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی..فلم ... میرا ماہی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: نذر ، رضیہ |
3 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی..فلم ... ان پڑھ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: رنگیلا ، نذر |
4 | تجھے تیری ماں کی قسم ، جان جاناں، کہیں بھاگ نہ جانا..فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: نذر ، سلونی |
5 | وے مکھناں ، چک اکھیاں توں پلکاں دا ڈھکنا ، ایناں وچ میں وسنا..فلم ... لال بجھکڑ ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: نذیر بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: فریدہ ، نذر |
6 | قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں..فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: نذر ، لہری ، پنا |
7 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا..فلم ... راوی پار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: احمد رشدی ، نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بابا عالم سیاہ پوش ... اداکار: رنگیلا ، رضیہ ، نذر |
8 | بڈھیا وے بڈھیا ، ووہٹی بن کے مینوں جوانی یاد آ گئی..فلم ... ووہٹی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: زینت ، نذر |
1 | تجھے تیری ماں کی قسم ، جان جاناں، کہیں بھاگ نہ جانا ...(فلم ... جانباز ... 1966) |
2 | قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں ...(فلم ... بہادر ... 1967) |
1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا.. ...(فلم ... ڈاچی ... 1964) |
2 | جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی ...(فلم ... میرا ماہی ... 1964) |
3 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...(فلم ... ان پڑھ ... 1966) |
4 | وے مکھناں ، چک اکھیاں توں پلکاں دا ڈھکنا ، ایناں وچ میں وسنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
5 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ...(فلم ... راوی پار ... 1967) |
6 | بڈھیا وے بڈھیا ، ووہٹی بن کے مینوں جوانی یاد آ گئی ...(فلم ... ووہٹی ... 1967) |
1 | جے تو پچھیں میں کون تے میں انگریزی ناچا نی ، تیرا منشی میرا چاچا نی ،تے چاچا ماچی گاچا نی ...(فلم ... میرا ماہی ... 1964) |
2 | استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ...(فلم ... ان پڑھ ... 1966) |
3 | تجھے تیری ماں کی قسم ، جان جاناں، کہیں بھاگ نہ جانا ...(فلم ... جانباز ... 1966) |
4 | وے مکھناں ، چک اکھیاں توں پلکاں دا ڈھکنا ، ایناں وچ میں وسنا ...(فلم ... لال بجھکڑ ... 1967) |
5 | قدموں میں تیرے بچھا دوں، میں تیرے لیے سر کو کٹا دوں ...(فلم ... بہادر ... 1967) |
6 | بڈھیا وے بڈھیا ، ووہٹی بن کے مینوں جوانی یاد آ گئی ...(فلم ... ووہٹی ... 1967) |
1 | او بلے بلے بھئی ، چور ساڈے ویر پے گیا.. ... (فلم ... ڈاچی ... 1964) |
2 | چل موڑ بیعانہ میرا ، نئیں میں عاشق بن دا تیرا ... (فلم ... راوی پار ... 1967) |
1. | 1963: Rishta(Punjabi) |
2. | 1963: Shikva(Urdu) |
3. | 1964: Dachi(Punjabi) |
4. | 1964: Mera Mahi(Punjabi) |
5. | 1965: Azmat-e-Islam(Urdu) |
6. | 1966: Ann Parh(Punjabi) |
7. | 1966: Meray Mehboob(Urdu) |
8. | 1966: Janbaz(Urdu) |
9. | 1967: Lal Bujhakkar(Punjabi) |
10. | 1967: Bahadur(Urdu) |
11. | 1967: Ravi Par(Punjabi) |
12. | 1967: Wohti(Punjabi) |
13. | 1967: Sitamgar(Urdu) |
14. | 1968: Janab-e-Aali(Punjabi) |
15. | 1968: Ashiq(Urdu) |
16. | 1970: Shahi Faqeer(Urdu) |
17. | 1970: Love in Europe(Urdu) |
18. | 1970: Bahadur Kissan(Punjabi) |
19. | 1973: Ik Madari(Punjabi) |
20. | 1973: Kehnday Nay Nainan(Punjabi) |
21. | 1973: Rangeela Aur Munawar Zarif(Urdu) |
22. | 1975: Badal Geya Insan(Urdu) |
23. | 1977: Ajj Dian Kurrian(Punjabi) |
24. | Unreleased: Shikva Na Kar(Urdu) |
1. | Punjabi filmDachifrom Saturday, 15 February 1964Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Rafiq Tingu, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Nazar, A. Shah, Rafiq Tingu |
2. | Punjabi filmMera Mahifrom Friday, 28 August 1964Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Hazin Qadri, Actor(s): Nazar, Razia |
3. | Punjabi filmAnn Parhfrom Friday, 15 April 1966Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Rangeela, Nazar |
4. | Urdu filmJanbazfrom Friday, 25 November 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: Zahoor Nazim, Actor(s): Nazar, Saloni |
5. | Punjabi filmLal Bujhakkarfrom Friday, 6 January 1967Singer(s): Nazir Begum, Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: Waris Ludhyanvi, Actor(s): Farida, Nazar |
6. | Urdu filmBahadurfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, ?, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Nazar, Lehri, Panna |
7. | Punjabi filmRavi Parfrom Friday, 9 June 1967Singer(s): Ahmad Rushdi, Naseem Begum, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Baba Alam Siaposh, Actor(s): Nazar, Rangeela, Razia |
8. | Punjabi filmWohtifrom Friday, 6 October 1967Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: Khawaja Parvez, Actor(s): Zeenat, Nazar |
پاک میگزین" کے سب ڈومین کے طور پر "پاکستان فلم میگزین"، پاکستانی فلمی تاریخ، فلموں، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر انٹرنیٹ کی تاریخ کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔
پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔
"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.