Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


1962

مسعودرانا کا پہلا فلمی سال

Inqilab (1962)
فلم انقلاب (1962)

1962ء کا سال ، مسعودرانا کے فلمی کیرئر کا پہلا سال تھا جب بطور پس پردہ گلوکار یا پلے بیک سنگر، ان کی پہلی فلم انقلاب ، 27 اپریل 1962ء کو ریلیز ہوئی تھی۔

یہ اردو فلم صرف کراچی میں بنی اور یہیں تک محدود رہی یعنی باقی ملک میں ریلیز نہ ہو سکی اور صرف تین ہفتوں بعد گمنام بھی ہو گئی تھی۔

یہ ایک ناکام پروپیگنڈہ فلم تھی جو وقت کے فوجی حکمران جنرل ایوب خان کی مدح سرائی میں بنائی گئی تھی۔ ان کے دور حکومت کو "انقلاب" کہا جاتا تھا جو ہر سال 27 اکتوبر کو "یوم انقلاب" کے طور پر منایا جاتا تھا ، شاید اسی سے فلم کا نام بھی لیا گیا ہوگا؟

اس فلم میں مسعودرانا کے پہلے فلمی گیت یا ترانے کے بول تھے:

یہ گیت صدر ، مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان کی شان میں ایک قصیدہ تھا۔ اس فلم اور گیتوں پر مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ فرمائیں:

مسعود رانا کی دوسری فلم بنجارن (1962)

مسعودرانا کی دوسری فلم بنجارن تھی جو ملک بھر میں 14ستمبر 1962ء کو ریلیز ہونے والی پہلی فلم ثابت ہوئی تھی۔

اس فلم کے فلمساز اقبال شہزاد اور نورالدین کیسٹ تھے جبکہ ہدایتکار حسن طارق تھے۔ فلم کی کہانی ذاکر حسین کی تھی جبکہ اداکاروں میں نیلو ، کمال ، نرالا ، آزاد اور علاؤالدین اہم فنکار تھے۔

بنجارن ، ایک سپر ہٹ فلم تھی جس میں مسعودرانا کے چار گیت تھے۔ "مکھڑے کو چھپانے کی ادا۔۔" مقبول گیت تھا لیکن سپر ہٹ گیت کوئی نہیں تھا ، اس کے باوجود انہیں بریک تھرو مل گیا تھا جس کی بڑی وجہ صرف ایک مکھڑا تھا جسے سن کر لوگ مسعودرانا کو "پاکستانی رفیع" کہنے لگے تھے۔


1962 میں مسعودرانا کے 14 ساتھی فنکاروں پر تفصیلی مضامین



1962 میں مسعودرانا کے 2 فلموں میں 6 گیت

(2 اردو فلمیں ۔۔۔ 6 اردو گیت ۔۔۔ 0 پنجابی فلمیں ۔۔۔ 0 پنجابی گیت)
1
فلم ... انقلاب ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: این کے راٹھور ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
2
فلم ... انقلاب ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: این کے راٹھور ... شاعر: حاصل مرادآبادی ... اداکار: ؟
3
فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: نرالا ، نیلو
4
فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: کمال ، نیلو
5
فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: نرالا ، نیلو مع ساتھی
6
فلم ... بنجارن ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: کمال

1962 میں مسعودرانا کے 6 اردو گیت

1

مشرق کی تاریک فضا میں نیا سویرا پھوٹا ہے ، اب یہ راز کھلے گا سب پر،کس نے کس کو لوٹا ہے ...

(فلم ... انقلاب ... 1962)
2

بن گئے درد تو پھر دوا کیوں ہو ، تم میرے ہو تو پھر کوئی دوسرا کیوں ہو ...

(فلم ... انقلاب ... 1962)
3

او جنیا ، تورے حسن کے کارن ،اک دن ہو جائے رےتکرار ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)
4

لچکے کمریا موری ، میں نازک چھوری ، کہ ہائے ہائے مجھ سے چلا نہ جائے ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)
5

پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)
6

کہیں دل پہ نہ جادو کر جائے ، یہ مہربانی ، ارے توبہ ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)

1962 میں مسعودرانا کے 0 پنجابی گیت


1962 میں مسعودرانا کے 3سولو گیت

1

مشرق کی تاریک فضا میں نیا سویرا پھوٹا ہے ، اب یہ راز کھلے گا سب پر،کس نے کس کو لوٹا ہے ...

(فلم ... انقلاب ... 1962)
2

بن گئے درد تو پھر دوا کیوں ہو ، تم میرے ہو تو پھر کوئی دوسرا کیوں ہو ...

(فلم ... انقلاب ... 1962)
3

کہیں دل پہ نہ جادو کر جائے ، یہ مہربانی ، ارے توبہ ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)

1962 میں مسعودرانا کے 1دوگانے

1

او جنیا ، تورے حسن کے کارن ،اک دن ہو جائے رےتکرار ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)

1962 میں مسعودرانا کے 2کورس گیت

1

لچکے کمریا موری ، میں نازک چھوری ، کہ ہائے ہائے مجھ سے چلا نہ جائے ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)
2

پٹ گھونگھٹ کے کھولے کھولے ، تو آجا بابو جی ...

(فلم ... بنجارن ... 1962)


Masood Rana: Latest Online film from 1962

Masood Rana: Film posters from 1962
InqilabBanjaran
Masood Rana:

0 Online films from 1962

(0 Urdu and 0 Punjabi films)

Masood Rana:

Total 2 released films in 1962

(2 Urdu, 0 Punjabi, 0 Pashto, 0 Sindhi films)

1.
27-04-1962:
Inqilab
(Urdu)
2.
14-09-1962:
Banjaran
(Urdu)


Masood Rana: 6 songs from 2 films in 1962

(6 Urdu songs from 2 Urdu films and 0 Punjabi songs from 0 Punjabi films)

1.
Urdu film
Inqilab
from Friday, 27 April 1962
Singer(s): Masood Rana, Music: N.K. Rathoor, Poet: Hasil Muradabadi, Actor(s): ?
2.
Urdu film
Inqilab
from Friday, 27 April 1962
Singer(s): Masood Rana, Music: N.K. Rathoor, Poet: ?, Actor(s): ?
3.
Urdu film
Banjaran
from Friday, 14 September 1962
Singer(s): Masood Rana, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): Kemal
4.
Urdu film
Banjaran
from Friday, 14 September 1962
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Masroor Anwar, Actor(s): Nirala, Kammo
5.
Urdu film
Banjaran
from Friday, 14 September 1962
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: Fyaz Hashmi, Actor(s): ?, Naina
6.
Urdu film
Banjaran
from Friday, 14 September 1962
Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: Deebo, Poet: Himayat Ali Shair, Actor(s): Nirala, Neelo & Co.


Sher Jang
Sher Jang
(1992)
Joker
Joker
(1966)
Qaidi
Qaidi
(1962)

Thah
Thah
(1972)
Shola
Shola
(1978)
Zarina
Zarina
(1962)

Zeenat
Zeenat
(1945)
Pukar
Pukar
(1939)
Bhai Jan
Bhai Jan
(1945)
Shakuntla
Shakuntla
(1943)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.