Facts on Maya Devi
Real name | |
First film | Anar Kali (Silent - 1930) |
First film | Pheray (Punjabi - 1949) |
Active career | |
Life | - 01-02-1967 |
Born at | |
Language | |
Profession | |
Relations | Tanvir Naqvi (husband)
|
She was not a big heroine in Indian films, worked in Mein Haari (1940) and Nadaan (1943). In Pakistan she did not get chance as heroine in films and worked in Hamwatan (1951), Nooran (1957), Ishq-e-Laila (1958), Bharya maila (1966) and some other films as character actress.
پاکستان کی پہلی نغماتی اور سپر ہٹ پنجابی فلم پھیرے (1949) سے معاون اداکارہ کے طور پر نظر آنے والی اداکارہ مایا دیوی نے پچاس سے زائد فلموں میں کام کیا تھا۔ وہ زیادہ تر ماں کے کرداروں میں نظر آئی۔ فلم بھریا میلہ (1966) میں اس کا زلفی جیسے کمزور اور بزدل شخص کی مجبور اور بے بس ماں کا رول یاد ہے۔ تقسیم سے قبل مایا دیوی نے چند فلموں میں ہیروئن کے طور پر کام کیا تھا لیکن کامیاب نہیں ہوئی تھی۔ مایا دیوی کی ایک پہچان یہ بھی تھی کہ اس نے معروف نغمہ نگار تنویرنقوی سے شادی کی تھی جو طلاق پر منتج ہوئی تھی۔ 1967ء میں انتقال ہوا تھا۔