Pakistan film statistics from 2023
Films
Total
Super hit
Hit
Average
Total
32
0
3
0
Urdu
18
0
2
0
Punjabi
7
0
1
0
Pashto
7
0
0
0
others
0
0
0
0
The film of 2023
(Urdu - Saturday, 22 April 2023)Film company: Shahid FilmsProducer: Kamran ShahidDirector: Kamran ShahidWriter: Kamran ShahidMusic: Ali Zafar, Abida Parveen, Sahir Ali Bagga |
ایک فلم ، تین کہانیاں
-
29 جون 2023ء کو ریلیز ہونے والی فلم "تیری میری کہانیاں" ، تین مختلف کہانیوں پر مشتمل فلم تھی جس کے تین ہدایتکار ، نبیل قریشی ، مرینہ خان اور ندیم بیگ تھے جبکہ تین ہی رائٹرز بھی تھے ، خلیل الرحمان قمر ، واسے چوہدری اور علی عباس نقوی۔ کراچی ٹی وی کے فنکاروں نے اس فلم میں کام کیا تھا۔
قوی کا انتقال ہوا
ممتاز اداکار قوی کا 2023ء میں انتقال ہوا۔
2023 کے مرحوم اداکار
قوی ، ضیاء محی الدین
(پاکستانی اداکاروں کی ٹائم لائن کے اس مضمون کی طوالت اور فائل کے انتہائی وزنی ہونے کی وجہ سے عبارت میں اندرونی لنکس نہیں لگائے جا رہے البتہ تصاویر کو کلک کیا جا سکتا ہے۔ اداکاروں کے علاوہ دیگر سبھی فنکاروں اور فلموں پر جملہ معلومات پاکستان فلم میگزین کے فلم ہسٹری کے سالانہ صفحات پر اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہیں)۔
فلمی گائیکی کا خلاصہ
2000ء کے بعد زیادہ تر فلموں میں نصیبو لال کے گیت ہوتے تھے جن میں سے بیشتر ذومعنی اور قابل اعتراض ہوتے تھے۔ البتہ اس دور میں چند گنی چنی فلموں ، خاص طور پر فلم مجاجن (2006) کے گیت انتہائی قابل تعریف تھے۔ گزشتہ دو دھائیوں سے فلمی گائیکی زوال پذیر ہو چکی ہے اور بیشتر گیت جو سننے میں آتے ہیں ، انھیں سننے والوں سے زیادہ خود گانے والوں کو مزہ آتا ہوگا۔۔!
آخر میں پاکستانی اردو/پنجابی فلمی گائیکی کا خلاصہ یا ایک مختصراً ٹائم لائن پیش کی جارہی ہے:
گلوکاراؤں کی ٹائم لائن
- پاکستان کے ابتدائی دور کی مقبول اور مصروف ترین گلوکارہ منورسلطانہ تھیں۔ زینت بیگم ، اقبال بانو اور پپو پکھراج دیگر گلوکارائیں تھی۔
-
1955ء میں زبیدہ خانم کی اجارہ داری شروع ہوئی جو 1959ء تک جاری رہی۔ کوثر پروین ، نذیربیگم اور ناہید نیازی دیگر اہم گلوکارائیں تھیں۔
-
1960ء سے گلوکارہ نسیم بیگم نے عروج حاصل کیا۔ آئرن پروین ایک اور بڑا نام تھا جبکہ اسی سال سے میڈم نورجہاں نے بھی پلے بیک سنگر کے طور فلمی کیرئر کا آغاز کیا تھا۔
-
1965ء سے گلوکارہ مالا کا عروج شروع ہوا۔ اس دوران 1968ء سے میڈم نورجہاں کو اگلی تین دھائیوں تک خصوصاً پنجابی فلموں میں بلا شرکت غیرے مکمل اجارہ داری حاصل رہی۔
-
1970ء سے رونالیلیٰ کے عروج کا دور شروع ہوا۔ اس دور میں تصورخانم اور نیرہ نور بھی سامنے آئیں۔
-
1974ء سے ناہیداختر اور مہ ناز کا دور شروع ہوا جو 1980 کی دھائی تک جاری رہا۔
-
1990 کی دھائی میں حمیراچنا ، سائرہ نسیم ، عذراجہاں اور شاذیہ منظور وغیرہ کا دور تھا۔
-
2000ء کے بعد نصیبو لال کے علاوہ غیرفلمی گلوکاروں کو فلموں میں گوایا گیا۔
گلوکاروں کی ٹائم لائن
-
1948ء سے 1956ء تک عنایت حسین بھٹی کا دور رہا۔ ان کے معاون علی بخش ظہور اور فضل حسین تھے۔ اس دوران احمدرشدی اور مہدی حسن بھی سامنے آئے۔
-
1957ء سے 1965ء تک سلیم رضا کی اجارہ داری کا دور تھا۔ منیر حسین دوسرے مقبول ترین گلوکار تھے۔ اس دوران مسعودرانا اور بشیراحمد بھی سامنے آئے۔
-
1966ء سے پاکستانی فلموں پر مسعودرانا اور احمدرشدی کی اجارہ داری کا دور شروع ہوا۔ مسعودرانا ، پاکستان کی فلمی تاریخ کے واحد گلوکار ہیں جو تاحیات فلموں کی ضرورت رہے۔ 1976ء تک اردو/پنجابی فلموں میں یکساں مقبول تھے لیکن پھر پنجابی فلموں تک محدود ہو کر رہ گئے تھے جبکہ احمدرشدی ، صرف اردو فلموں کے مقبول ترین گلوکار تھے۔
-
1972ء سے مہدی حسن کے عروج کا دور شروع ہوا جو 1970 کی دھائی کی اردو فلموں کے مقبول اور مصروف ترین گلوکار رہے۔ اس دوران اخلاق احمد ، اے نیر اور غلام عباس کی آمد جو 1980ء کی دھائی کی اردو فلموں کے مقبول گلوکار رہے۔
-
1990 کی دھائی کے بعد سے صرف دو ہی بڑے فلمی گلوکار ملتے ہیں ، ایک انوررفیع اور دوسرے وارث بیگ جبکہ اس دوران غیرفلمی گلوکاروں کو بھی فلموں میں مواقع ملتے رہے۔
Some songs from films released in 2023
Film posters from 2023
Click on any poster and read details on the specific film..
32 films from 2023
(A chronological film list)
7. | 22-04-2023: Dorr (Urdu) |
14. | 02-06-2023: Kukri (Urdu) |
23. | 29-06-2023: VIP (Urdu) |
24. | 14-07-2023: John (Urdu) |
27. | 06-10-2023: Janaan (Pashto) |
Box office reports from 2023
0 Super hit films in 2023
3 Hit films in 2023
0 Average films in 2023
18 Eid movies in 2023
9 movies
on Eid-ul-Fitr (1444 hijri) on Saturday, 22 April 2023
4. | 22-04-2023: Dorr (Urdu) |
9 movies
on Eid-ul-Azha (1444 hijri) on Tuesday, 29 June 2023
Lahore film jubilees in 2023
(incomplete figures..!)
No. |
Date |
Film |
Weeks |
Status |
Karachi film jubilees in 2023
(incomplete figures..!)
No. |
Date |
Film |
Weeks |
Status |
Debuted artists in 2023
According to the release of films..
An alphabetically list of all debuted artists in 2023 movies..
Artist |
Category |
First film |
Expired artists in 2023
Images are listed according to the expired dates and descending order
An alphabetically list of all expired artists in 2023
Name |
Category |
Date of Death |
Amjad Islam Amjad | Poet and writer | Friday, 10 February 2023 |
Hassan Askari | Film director | Sunday, 30 October 2023 |
Hussain Bakhsh Gullu | Folk Singer | Tuesday, 5 December 2023 |
Khalid Saeed Butt | Film & TV Actor | Thursday, 13 April 2023 |
Majid Jahangir | TV Comedian | Tuesday, 10 january 2023 |
Nisar Qadri | Film Producer | Sunday, 24 December 2023 |
Qavi | Supporting actor | Sunday, 5 March 2023 |
Shabbir Rana | TV Actor | Sunday, 7 May 2023 |
Shakeel | TV and film actor | Thursday, 29 June 2023 |
Shoaib Hashmi | TV artist | Saturday, 6 May 2023 |
Tariq Jameel Paracha | TV Actor | Sunday, 9 April 2023 |
Yaqoob Atif | Radio & stage singer | Friday, 12 May 2023 |
Zia Mohayuddin | TV Actor | Monday, 13 February 2023 |
Artists born in 2023
An alphabetically list of all born artists in 2023
Artist |
Date of birth |
Category |