Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


Film Heroine

Neeli

A top heroine from the 1980s/90s
Neeli - Film Heroine - A top heroine from the 1980s/90s
Facts on Neeli
Real name Neelofar
First film Aakhri Jang (Punjabi - 1986)
Active career
Life 24-06-1966 -
Born at Lahore
Language
Profession Acting
Relations

Neeli was introduced in film Akhri Jang in 1986 after a tussle between top heroine Anjuman and Moula Jatt and Sher Khan fame director Younis Malik. Neeli started with a big diamond jubilee musical and action film..





Pakistan Movie Database

Detailed Pakistan film history in chronological order since 1913..



Zeenat
Zeenat
(1945)
Khandan
Khandan
(1942)
Bhai Jan
Bhai Jan
(1945)
Papi
Papi
(1943)
Nek Abla
Nek Abla
(1932)

Dasi
Dasi
(1944)
Hamjoli
Hamjoli
(1946)



پاکستان فلم میگزین ، سنہری فلمی یادوں کا امین

پاکستان فلم میگزین ، اپنی نوعیت کی اولین ، منفرد اور تاریخ ساز ویب سائٹ ہے جس پر ہزاروں پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور گیتوں کی معلومات ، واقعات اور اعدادوشمار دستیاب ہیں۔ یہ ایک انفرادی کاوش ہے جو فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ اور پاکستان کی فلمی تاریخ کو مرتب کرنے کا ایک انوکھا مشن بھی ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل جاری و ساری ہے۔

مسعود رانا پر ایک معلومات ویب سائٹ

یہ بے مثل ویب سائٹ کبھی نہ بن پاتی اگر پاکستانی فلموں میں میرے آل ٹائم فیورٹ پلے بیک سنگر جناب مسعودرانا صاحب کے گیت نہ ہوتے۔ اس عظیم گلوکار کے گیتوں کی تلاش و جستجو میں یہ سب تگ و دو کی جو گزشتہ دو دھائیوں سے پاکستانی فلمی معلومات کا سب سے بڑا آن لائن منبع ثابت ہوئی۔

2020ء سے مسعود رانا کی 25ویں برسی پر ایک ایسا شاندار خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے کہ جو آج تک کسی دوسرے فنکار کو پیش نہیں کیا جا سکا۔ مسعودرانا کے ایک ہزار سے زائد فلمی گیتوں اور ساڑھے چھ سو فلموں کے اردو/پنجابی ڈیٹابیس کے علاوہ دیگر پاکستانی فنکاروں پر بھی بڑے تفصیلی معلوماتی مضامین لکھے جارہے ہیں۔

یہ سلسلہ اپنی تکمیل تک جاری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.