A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
قتیل شفائی ، ایک انتہائی قابل قدر شاعر تھے جنھیں فلم کے علاوہ ادبی حلقوں میں بھی بڑے احترام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کا فلمی سفر نصف صدی پر محیط تھا اور انھوں نے بڑی تعداد میں فلمی گیت لکھے تھے جن میں سے بیشتر مقبول عام ہوئے تھے۔
پاکستان فلم میگزین کی پرانی ویب سائٹ پر قتیل شفائی کے فنی کیرئر پر ایک تفصیلی مضمون لکھا جا چکا ہے جس میں ان کی ذاتی معلومات کے علاوہ خاص خاص فلموں اور گیتوں کا ذکر موجود ہے۔ موجودہ ویب سائٹ پر دیگر فنکاروں کی طرح ان کی تمام فلموں اور گیتوں کی فہرستیں مرتب کی گئی ہیں جو غیر حتمی ہیں لیکن اپ ڈیٹ ہو رہی ہیں۔
قتیل شفائی نے بطور فلمی نغمہ نگار اپنی پہلی فلم تیری یاد (1948) میں موسیقار عنایت علی ناتھ کی موسیقی میں دو گیت لکھے تھے۔ ان میں پہلا گیت فلم کی ہیروئن آشا پوسلے کی آواز میں تھا:
جبکہ دوسرا گیت علی بخش ظہور کی آواز میں تھا:
اس فلم کے باقی گیت سیف الدین سیف ، تنویر نقوی اور طفیل ہوشیارپوری نے لکھے تھے۔
قتیل شفائی کو پہلی کامیابی کے لیے فلم گلنار (1953) کا انتظار کرنا پڑا تھا جس میں ان کا لکھا ہوا پہلا سپر ہٹ گیت ملکہ ترنم نورجہاں کی آواز میں تھا:
پہلے دوعشروں میں وہ بطور نغمہ نگار خاصے مصروف رہے تھے۔ انھوں نے ساٹھ کے قریب فلموں کے گیت اکیلے لکھے تھے جبکہ دیگر فلموں میں ان کے ساتھ دیگر نغمہ نگار بھی ہوتے تھے۔
پاکستان فلم میگزین پر قتیل شفائی کی تادم تحریر 168 فلموں میں 719 گیتوں کا ریکارڈ موجود ہے ان میں سے صرف سات پنجابی فلموں میں 19 گیت ہیں۔
ان کے زیادہ تر گیت گلوکاراؤں نے گائے تھے جن میں مالا ، زبیدہ خانم ، ملکہ ترنم نورجہاں اور نسیم بیگم سر فہرست تھیں۔ گلوکاروں میں زیادہ تر گیت سلیم رضا اور احمدرشدی کے ملتے ہیں جبکہ مسعودرانا کے ساتھ ان کے صرف بیس گیت ہیں جن میں
سب سے سپر ہٹ گیت تھا۔
قتیل شفائی کے لکھے ہوئے مشہور زمانہ گیتوں کی ایک فہرست ملاحظہ فرمائیں:
1 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر..فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ، حبیب ، شمیم آرا) |
2 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2)..فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، شمیم آرا) |
3 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری..فلم ... سجدہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ، نجمہ نیازی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: دیبا ، محمد علی ، لہری ، اسد جعفری ، زینت مع ساتھی |
4 | کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور..فلم ... ماں باپ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ، علاؤالدین ، طلعت صدیقی) |
5 | جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا..فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: وحید مراد |
6 | ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں..فلم ... پاک دامن ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: علاؤالدین ، رخسانہ |
7 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ..فلم ... پاک دامن ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: صبیحہ ، لہری مع ساتھی |
8 | جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو..فلم ... آنسو بن گئے موتی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: محمد علی |
9 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا..فلم ... سرحد کی گود میں ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، مصطفیٰ قریشی ، محمد علی مع ساتھی) |
10 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے..فلم ... خواب اور زندگی ... اردو ... (1973) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شمیم آرا ، وحید مراد |
11 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے (2)..فلم ... خواب اور زندگی ... اردو ... (1973) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شمیم آرا ، وحید مراد |
12 | اک سانولی سی لڑکی ، میرے دل کو بھا گئی ہے..فلم ... خواب اور زندگی ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: وحید مراد |
13 | پیار کبھی نہیں مر سکتا..فلم ... خواب اور زندگی ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شمیم آرا ، وحید مراد |
14 | کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے..فلم ... شیریں فرہاد ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خواجہ خورشید انور ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ، زیبا ، محمد علی ) |
15 | شہروں باہر اجاڑ سڑک تے ، رات جے سانوں پے جاوے..فلم ... واردات ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شاہد ، سنگیتا |
16 | یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک..فلم ... زمین آسمان ... اردو ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ) |
17 | چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ، ایک تو ہی دھنوان ہے گوری ، باقی سب کنگال..فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا |
18 | دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی..فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیئر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا ، ؟ |
19 | ہارنے والا جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی..فلم ... مضبوط ... اردو ... (1993) ... گلوکار: مہناز ، حمیرا چنہ ، مسعود رانا ، غلام عباس ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: شیوا ، ؟؟ |
20 | لے لو رنگ برنگے غبارے..فلم ... دیا جلے ساری رات ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: ؟ |
1 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ...(فلم ... فیشن ... 1965) |
2 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ...(فلم ... فیشن ... 1965) |
3 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری ...(فلم ... سجدہ ... 1967) |
4 | کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ...(فلم ... ماں باپ ... 1967) |
5 | جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا ...(فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... 1968) |
6 | ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
7 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
8 | جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو ...(فلم ... آنسو بن گئے موتی ... 1970) |
9 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ...(فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973) |
10 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
11 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے (2) ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
12 | اک سانولی سی لڑکی ، میرے دل کو بھا گئی ہے ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
13 | پیار کبھی نہیں مر سکتا ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
14 | کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ...(فلم ... شیریں فرہاد ... 1975) |
15 | یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک ...(فلم ... زمین آسمان ... 1985) |
16 | چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ، ایک تو ہی دھنوان ہے گوری ، باقی سب کنگال ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
17 | دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
18 | ہارنے والا جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
19 | لے لو رنگ برنگے غبارے ...(فلم ... دیا جلے ساری رات ... غیر ریلیز شدہ) |
1 | شہروں باہر اجاڑ سڑک تے ، رات جے سانوں پے جاوے ...(فلم ... واردات ... 1976) |
1 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ...(فلم ... فیشن ... 1965) |
2 | دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ...(فلم ... فیشن ... 1965) |
3 | کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ...(فلم ... ماں باپ ... 1967) |
4 | جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا ...(فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... 1968) |
5 | جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو ...(فلم ... آنسو بن گئے موتی ... 1970) |
6 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ...(فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973) |
7 | اک سانولی سی لڑکی ، میرے دل کو بھا گئی ہے ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
8 | کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ...(فلم ... شیریں فرہاد ... 1975) |
9 | یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک ...(فلم ... زمین آسمان ... 1985) |
10 | چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ، سونے جیسے بال ، ایک تو ہی دھنوان ہے گوری ، باقی سب کنگال ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
11 | لے لو رنگ برنگے غبارے ...(فلم ... دیا جلے ساری رات ... غیر ریلیز شدہ) |
1 | ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
2 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
3 | کل بھی تم سے پیار تھا مجھ کو ، تم سے محبت آج بھی ہے (2) ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
4 | پیار کبھی نہیں مر سکتا ...(فلم ... خواب اور زندگی ... 1973) |
5 | شہروں باہر اجاڑ سڑک تے ، رات جے سانوں پے جاوے ...(فلم ... واردات ... 1976) |
6 | دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
1 | نعرہ حیدری ، تلوار اٹھا لے اے مرد مومن ، خبیر شکن ، ہر صدا ہے تیری ...(فلم ... سجدہ ... 1967) |
2 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
3 | میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ...(فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973) |
4 | ہارنے والا جیت بھی جائے ، جیتنے والے ہارے بھی ...(فلم ... مضبوط ... 1993) |
1. | 1964: Azad(Urdu) |
2. | 1965: Faishon(Urdu) |
3. | 1965: Naela(Urdu) |
4. | 1967: Maa Baap(Urdu) |
5. | 1968: Dil Mera Dharkan Teri(Urdu) |
6. | 1969: Bahu Rani(Urdu) |
7. | 1969: Pak Daaman(Urdu) |
8. | 1970: Aansoo Ban Geye Moti(Urdu) |
9. | 1971: Wehshi(Urdu) |
10. | 1973: Sarhad Ki Goad Mein(Urdu) |
11. | 1973: Khab Aur Zindagi(Urdu) |
12. | 1973: Daaman Aur Chingari(Urdu) |
13. | 1973: Kubra Ashiq(Urdu) |
14. | 1975: Shirin Farhad(Urdu) |
15. | 1975: Professor(Urdu) |
16. | 1976: Wardat(Punjabi) |
17. | 1980: Samjhota(Urdu) |
18. | 1985: Zamin Aasman(Urdu) |
19. | 1993: Mazboot(Urdu) |
20. | Unreleased: Diya Jalay Sari Raat(Urdu) |
1. | Urdu filmFaishonfrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): (Playback - Habib, Shamim Ara) |
2. | Urdu filmFaishonfrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): (Playback - Shamim Ara) |
3. | Urdu filmSajdafrom Friday, 10 February 1967Singer(s): Mala, Masood Rana, Najma Niazi & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Deeba, Mohammad Ali, Lehri, Asad Jafri, Zeenat & Co. |
4. | Urdu filmMaa Baapfrom Friday, 22 September 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): (Playback - Allauddin, Talat Siddiqi) |
5. | Urdu filmDil Mera Dharkan Terifrom Friday, 26 April 1968Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Waheed Murad |
6. | Urdu filmPak Daamanfrom Friday, 10 October 1969Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Sabiha, Lehri & Co. |
7. | Urdu filmPak Daamanfrom Friday, 10 October 1969Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Allauddin, Rukhsana |
8. | Urdu filmAansoo Ban Geye Motifrom Friday, 27 March 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Mohammad Ali |
9. | Urdu filmSarhad Ki Goad Meinfrom Tuesday, 16 January 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Nisar Bazmi, Poet: , Actor(s): (Playback, Mustafa Qureshi, Mohammad Ali) |
10. | Urdu filmKhab Aur Zindagifrom Friday, 8 June 1973Singer(s): Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Waheed Murad |
11. | Urdu filmKhab Aur Zindagifrom Friday, 8 June 1973Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Shamim Ara, Waheed Murad |
12. | Urdu filmKhab Aur Zindagifrom Friday, 8 June 1973Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Shamim Ara, Waheed Murad |
13. | Urdu filmKhab Aur Zindagifrom Friday, 8 June 1973Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Shamim Ara, Waheed Murad |
14. | Urdu filmShirin Farhadfrom Friday, 9 May 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: , Actor(s): (Playback, Zeba, Mohammad Ali) |
15. | Urdu filmNeik Parveenfrom Friday, 5 December 1975Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Sangeeta, Mohammad Ali |
16. | Punjabi filmWardatfrom Friday, 4 June 1976Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Safdar Hussain, Poet: , Actor(s): Shahid, Sangeeta |
17. | Urdu filmZamin Aasmanfrom Friday, 6 December 1985Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback) |
18. | Urdu filmMazbootfrom Friday, 17 September 1993Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shiva |
19. | Urdu filmMazbootfrom Friday, 17 September 1993Singer(s): Masood Rana, A Nayyar, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shiva |
20. | Urdu filmMazbootfrom Friday, 17 September 1993Singer(s): Mehnaz, Humaira Channa, Masood Rana, Ghulam Abbas, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Shiva |
21. | Urdu filmDiya Jalay Sari Raatfrom UnreleasedSinger(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
پاک میگزین" کے سب ڈومین کے طور پر "پاکستان فلم میگزین"، پاکستانی فلمی تاریخ، فلموں، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر انٹرنیٹ کی تاریخ کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔
پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔
"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.