Film Actress
Meena Chodhary
Facts on Meena Chodhary
| Real name | Meena Chohdary |
| First film | Eid Mubarak (Urdu - 1965) |
| Life | - |
| Born at | |
| Language | |
| Profession | Dancing |
| Relations |
مینا چوہدری ایک ایسے وقت میں فلموں میں آئی جب ایمی مینوالا ، پنا ، چھم چھم ، فریدہ اور نگو جیسی بڑی بڑی مجرا اداکارائیں موجود تھیں۔ سو سے زائد فلموں میں کام کرنے والی اس ڈانسر اداکارہ کی پہلی فلم عید مبارک (1965) تھی۔ فلم آنچ (1969) ، سماج (1974) اور عزت (1975) میں اہم کردار کیے تھے۔ مینا چوہدری پر سب سے ہٹ گیت "کس نے توڑا ہے دل حضور کا۔۔" فلم رنگیلا (1970) میں فلمایا گیا تھا جو مالا نے گایا تھا۔ فلم پیار کا موسم (1975) میں مینا چوہدری اور ساتھیوں پر مسعودرانا اور ساتھیوں کا گیت "پیار کا موسم ، دل کو جلائے ، ایسے میں کوئی مجھے ساتھی مل جائے۔۔" فلمایا گیا تھا جبکہ فلم ساجن رنگ رنگیلا (1975) میں شاذیہ اور احمدرشدی کا یہ گیت بھی فلمایا گیا تھا "سمجھ کے اپنا اک بیگانے کو ، پیار میں دھوکہ کھایا۔۔" مینا چوہدری کی فلمی جوڑی اپنی ہم عصر ڈانسر نگو کے ساتھ بڑی مقبول تھی اور ان دونوں نے دو درجن سے زائد فلموں میں ایک ساتھ مجرے کیے تھے۔

Jurm Main Keeta Si
(1977)

Sohna Veer
(1973)

Dirty Girl
(2013)

Maula Tay Mukho
(1991)

Ameer Tay Gharib
(1978)

Ayaz
(1960)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔





















Ejaz Hussain Hazravi
Humayun Mirza
Jia Ali
Safdar Hussain
Shakeel
Pathanay Khan
Kemal Ahmad
Rehan
S.B. John
Ghulam Ali
Sohail
Surayya Khan
Saleem Murad
Nasira
Hafiz Atta Muhammad








