Film Actress
ChhamChham
Facts on ChhamChham
| Real name | |
| First film | Izzat (Urdu - 1960) |
| Life | - 13-11-2020 |
| Born at | |
| Language | |
| Profession | Dancing |
| Relations |
ساٹھ کے عشرہ کی انتہائی مقبول و مصروف رقاصہ چھم چھم نے سو سے زائد فلموں میں کام کیا تھا۔ اس کی پہلی فلم عزت (1960) تھی۔ فلم نائیلہ (1965) میں مالا کا یہ خوبصورت گیت "کوئی پیار کا فسانہ گوری پیا کو سناؤ۔۔" چھم چھم پر فلمایا گیا تھا۔ دیگر گیتوں میں فلم سرحد (1966) میں مسعودرانا ، آئرن پروین اور ساتھیوں کا یہ کورس گیت "دیکھ دیکھ دیکھ ، تیری گلی میں آیا ہے کون۔۔" ، فلم جاگ اٹھا انسان (1966) میں مالا کا ایک دلکش گیت "جب ساون گر گر آئے ، کوئیلیا گائے ، بلم تم آجانا۔۔" فلم لاکھوں میں ایک (1967) میں نسیم بیگم اور احمدرشدی کا ایک بھاری بھر کم گیت "جانے یا نہ جانے غفوراً غفورا۔۔" فلم میرا بابل (1968) میں مسعودرانا ، منورظریف اور اختری کا گایا ہوا یہ مزاحیہ گیت "جس دی خاطر کن پڑوائے ، حال کرا لیا ماڑا۔۔" ، فلم دلدار (1969) میں مسعودرانا اور مالا کا یہ گیت "میں بندہ آں نواب ، کھلا ڈھلا اے حساب۔۔" اور فلم الزام (1972) کا یہ سنجیدہ تھیم سانگ "ہم پہ الزام تو ایسے بھی ہے ، ویسے بھی سہی۔۔" ایک مجرے کے انداز میں چھم چھم پر فلمایا گیا تھا۔13 نومبر 2020ء کو چھم چھم کا لاہور میں انتقال ہو گیا تھا۔

Majhay Di Jatti
(1966)

Bikhray Moti
(1975)

Jahan Bajay Shehnai
(1968)

Neelofar
(1960)

Mandi
(1956)

Anmol Mohabbat
(1978)

Musafir
(1940)

Paraye Bas Mein
(1946)

Zeenat
(1945)

Sher-e-Baghdad
(1946)

Svarg Ki Seerhi
(1934)

Radhay Shyam
(1932)
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔























Nemat Sarhadi
Hamid Ali Bela
Saleem Raza
Agha Jafar
Sabiha Khanum
Gulrukh
Sufia Bano
Mustafa Ali Hamdani
Khamiso Khan
Abid Butt
Babbu Baral
Zahoor Shah
Veena
Shahid Khan
Shevan Rizvi


