A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
مسعودرانا کا فنی سفر
مسعودرانا کے 241 ساتھی فنکاروں پر معلوماتی مضامین
26 ..... گلوکار
- زبیدہ خانم
- علی بخش ظہور
- منور سلطانہ
- مسعود رانا
- عنایت حسین بھٹی
- حامدعلی بیلا
- فضل حسین
- تصورخانم
- اعظم چشتی
- رونا لیلیٰ
- آصف جاوید
- نگہت سیما
- ملکہ ترنم نور جہاں
- نذیر بیگم
- سائیں اختر
- سلیم رضا
- روبینہ بدر
- نسیم بیگم
- شوکت علی
- مالا
- احمد رشدی
- نسیمہ شاہین
- منیر حسین
- آئرن پروین
- محمد رفیع
- مہدی حسن
32 ..... نغمہ نگار
- حکیم احمد شجاع
- شیون رضوی
- سلطان محمود آشفتہ
- سلیم کاشر
- طفیل ہوشیارپوری
- کلیم عثمانی
- اسماعیل متوالا
- اختریوسف
- ظہیر کاشمیری
- تسلیم فاضلی
- ریاض الرحمان ساغر
- منظورجھلا
- سعیدگیلانی
- صہبااختر
- ظہورناظم
- خواجہ پرویز
- مظفروارثی
- ساحل فارانی
- قتیل شفائی
- سرور بارہ بنکوی
- حبیب جالب
- احمد راہی
- تنویر نقوی
- بابا عالم سیاہ پوش
- حزیں قادری
- مشیر کاظمی
- موج لکھنوی
- منیر نیازی
- وارث لدھیانوی
- مسرور انور
- حمایت علی شاعر
- فیاض ہاشمی
44 ..... موسیقار
- راگنی
- رفیق غزنوی
- ماسٹر غلام حیدر
- طافو
- اعظم بیگ
- مشتاق علی
- امجدبوبی
- غلام حسین شبیر
- وجاہت عطرے
- علی حسین
- اے حمید
- کریم شہاب الدین
- صفدرحسین
- وزیر افضل
- ناشاد
- کمال احمد
- رحمان ورما
- حسن لطیف
- روبن گھوش
- نذیرجعفری
- نذیرعلی
- سیف چغتائی
- خواجہ خورشید انور
- سلیم اقبال
- اخترحسین اکھیاں
- غلام نبی ، عبداللطیف
- طفیل فاروقی
- ماسٹر عنایت حسین
- ماسٹر عبد اللہ
- سہیل رعنا
- خلیل احمد
- فیروز نظامی
- بخشی وزیر
- خان عطا الرحمان
- ماسٹر عاشق حسین
- نثار بزمی
- ماسٹر تصدق حسین
- ماسٹر رفیق علی
- رشید عطرے
- ایم اشرف
- لال محمد اقبال
- مصلح الدین
- جی اے چشتی
- دیبو بھٹا چاریہ
56 ..... ہدایتکار
- اے آر کاردار
- داؤد چاند
- نذرالاسلام
- آغا حسینی
- ایم صادق
- حسن عسکری
- اسلم ڈار
- قدیرغوری
- الطاف حسین
- ایم ایس ڈار
- شوکت حسین رضوی
- ایس ایم یوسف
- خواجہ سرفراز
- حمیدچوہدری
- آغا جی اے گل
- عزیز میرٹھی
- لقمان
- کے خورشید
- پرویز ملک
- ایم سلیم
- سیف الدین سیف
- بھائیا اے حمید
- خلیل قیصر
- اکبرعلی اکو
- ریاض احمد راجو
- وحیدڈار
- ریاض احمد
- افتخارخان
- ارشدکاظمی
- ظہیرریحان
- ایم اکرم
- الحامد
- ریاض شاہد
- نذیر
- انورکمال پاشا
- شریف نیر
- راجہ حفیظ
- مسعودپرویز
- ایم اے رشید
- ایس سلیمان
- رشیداختر
- منوررشید
- رفیق رضوی
- اقبال کاشمیری
- جمیل اختر
- جعفر بخاری
- شباب کیرانوی
- احتشام ، مستفیض
- ایس اے بخاری
- ایم جے رانا
- رضا میر
- حیدر چوہدری
- امین ملک
- اسلم ایرانی
- اقبال شہزاد
- حسن طارق
83 ..... اداکار
- ہمالیہ والا
- آشا پوسلے
- سنگیتا
- سلطان راہی
- آسیہ
- عمرشریف
- شبنم
- قوی
- افضل خان
- شاہد
- ننھا
- کیفی
- لیلیٰ
- ساقی
- ناصرہ
- علی اعجاز
- حسنہ
- ناہید
- اقبال حسن
- عالیہ
- رخسانہ
- ماسٹر مراد
- نسیمہ خان
- تانی
- الیاس کاشمیری
- شبانہ
- نبیلہ
- ایم اسماعیل
- روزینہ
- ندیم
- خلیفہ نذیر
- کمار
- سیما
- مسرت نذیر
- ساون
- آئٹم گرلز
- غزالہ
- دیبا
- زینت
- سلونی
- یاسمین
- منورظریف
- زیبا
- طلعت صدیقی
- حیدر
- اعجاز
- رانی
- زلفی
- ابو شاہ
- آصف جاہ
- سلمیٰ ممتاز
- نورمحمدچارلی
- شیریں
- یوسف خان
- علاؤالدین
- وحیدمراد
- فردوس
- شمیم آرا
- لہری
- مظہر شاہ
- طالش
- نغمہ
- رضیہ
- سنتوش کمار
- رنگیلا
- دلجیت مرزا
- اکمل
- اے شاہ
- نذر
- سدھیر
- حنیف
- طارق عزیز
- صبیحہ خانم
- محمد علی
- درپن
- امداد حسین
- البیلا
- اطہر شاہ خان
- نیلو
- نرالا
- اسد بخاری
- سید کمال
- حبیب
ماسٹر عنایت حسین
پاکستان کی فلمی تاریخ کے پہلے عشرہ میں موسیقی کی دنیا میں بابا جی اے چشتی اور رشید عطرے کے بعد تیسرا بڑا نام ماسٹر عنایت حسین کا تھا۔
تقسیم سے قبل لاہور میں بنی ہوئی ان کی پہلی فلم کملی (1946) تھی۔ قیام پاکستان کے بعد ان کی پہلی فلم ہچکولے (1949) تھی لیکن ان کا پہلا ہٹ گیت فلم شمی (1950) میں تھا
- نی سوہے چوڑے والئے۔۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ عنایت حسین بھٹی کا گایا ہوا پہلا گیت تھا لیکن ریلیز کے حساب سے ان کی پہلی فلم سچائی (1949) ثابت ہوئی تھی۔
پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے
ماسٹر عنایت حسین کو بریک تھرو فلم گمنام (1954) کے اس گیت سے ملا تھا
- پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے ، تو لاکھ چلے ری گوری تھم تھم کے۔۔
گلوکارہ اقبال بانو کے لیے بھی یہ ایک سنگ میل تھا جنھوں نے فلم قاتل (1955) میں بھی ماسٹر جی کی ایک اور سپرہٹ دھن گائی تھی
- الفت کی نئی منزل کو چلا ، یوں ڈال کے بانھیں بانھوں میں۔۔
ماسٹر صاحب نے بڑی تعداد میں سپرہٹ گیت تخلیق کیے تھے جن کی ایک فہرست نیچے دی گئی ہے۔ انھوں نے اپنے چار عشروں کے فلمی کیرئر میں صرف ساٹھ کے قریب فلموں کی موسیقی ترتیب دی تھی جن میں دو تہائی اردو فلمیں تھیں۔
ماسٹر صاحب ، ایک موڈی موسیقار
ان کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ بڑے موڈی ، کاہل یا سست رفتار موسیقار تھے اور بڑی مشکل سے انھیں آمد ہوتی تھی۔ بیشتر فلمساز انتظار کی آگ میں جلتے رہتے تھے کہ کب ماسٹر صاحب دھنیں بنائیں اور ان کی فلم مکمل ہو۔
ان کے بارے میں ایک لطیفہ مشہور تھا کہ ایک بار ماسٹر جی نے بابا چشتی سے کہا کہ چند دھنیں ادھار دے دیں ، آمد ہوئی تو واپس کردوں گا۔ بابا چشتی کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ بڑے زرخیز ذہن کے مالک تھے اور بیٹھے بٹھائے اخباری شہ سرخیوں پر دھنیں بنا ڈالتے تھے۔
ماسٹر عنایت حسین ، موسیقار ماسٹر عبداللہ کے بھائی اور موسیقار ایم اشرف کے ماموں تھے۔
ماسٹر عنایت حسین اور مسعودرانا کا ساتھ
ماسٹر عنایت حسین کی مسعودرانا کے ساتھ پہلی فلم نائیلہ (1965) تھی جس کے مندرجہ ذیل گیت بڑے مقبول ہوئے تھے:
- دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے۔۔ (گلوکار مالا ، مسعودرانا ، شاعر حمایت علی شاعر)
- دل کے ویرانے میں ایک شمع تھی روشن کب سے۔۔ (گلوکارہ مالا ، شاعر قتیل شفائی)
- غم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے۔۔ (گلوکارہ مالا ، شاعر قتیل شفائی)
- مجھے آرزو تھی جس کی وہ پیام آ گیا ہے۔۔ (گلوکارہ مالا ، شاعر قتیل شفائی)
- اب ٹھنڈی آہیں بھر پگلی ، جا اور محبت کر پگلی۔۔ (گلوکارہ مالا ، شاعر قتیل شفائی)
- کوئی پیار کا فسانہ گوری پیا کو سنا۔۔ (گلوکارہ مالا ، شاعر قتیل شفائی)
ماسٹر عنایت حسین کی عظیم نغماتی فلم نائیلہ (1965)
فلم نائیلہ (1965) ، گلوکارہ مالا کے فلمی کیرئر کی سب سے بڑی فلم تھی جبکہ مسعودرانا نے اس فلم میں اپنی کارکردگی سے خود کو پاکستان کی فلمی تاریخ کا سب سے بہترین ورسٹائل گلوکار منوا لیا تھا جو ہر پچ میں گا سکتا تھا۔ جتنی ورائٹی ان کے گیتوں میں تھی ، اتنی ہی ورائٹی ان کی آواز میں بھی تھی جو فلمی گیتوں کے لیے سب سے موزوں ترین آواز تھی۔
اس فلم کے ہدایتکار شریف نیر تھے جن کے کریڈٹ پر کل گیارہ فلمیں تھیں۔ بھیگی پلکیں (1952) ان کی پہلی فلم تھی جبکہ پہلی کامیاب فلم عشق پر زور نہیں 1963) تھی۔ نائیلہ (1965) کے بعد ان کی یادگار فلموں میں لاڈو (1966) ، ناز (1969) کے علاوہ فلم دوستی (1971) بھی تھی جو ایک ڈائمنڈ جوبلی فلم تھی۔ شریف نیر کی آخری فلم جھومر چور (1986) تھی جس میں ان کے داماد اداکار اعجاز نے آخری بار اداکاری کی تھی۔
جھوم اے دل وہ میرا جان بہار آئے گا
ماسٹر عنایت حسین نے مسعودرانا کے لیے فلم دل میرا دھڑکن تیری (1968) میں یہ سپرہٹ گیت بھی تخلیق کیا تھا
- جھوم اے دل وہ میرا جان بہار آئے گا۔۔
فلم پاکدامن (1969) میں
- ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں۔۔
بھی ایک منفرد دھن میں ایک یادگار گیت تھا۔ فلم دل دیاں لگیاں (1970) میں ماسٹرجی نے مسعودرانا اور میڈم نورجہاں سے یہ سپرہٹ گیت گوایا تھا
- یا اپنا کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا۔۔
فلم یاربادشاہ (1971) میں انھوں نے پنجابی فلمی گائیکی کے دو بڑے ناموں مسعودرانا اور عنایت حسین بھٹی سے پہلی بار ایک دوگانا گوایا تھا
- سن رب نے کیتا پیار ، پیار پیار بھئی پہلا پیار۔۔
اسی فلم میں انھوں نے مسعودرانا اور تصورخانم سے یہ لاجواب گیت بھی گوایا تھا
- ہو میں کہیا گل سن جا۔۔
فلم چترا تے شیرا (1976) میں ہائی پچ میں یہ گیت
- اساں مان وطن دا رکھنا اے ، سر لتھنا اے ، دھڑ نچنا اے۔۔
بھی بڑے کمال کا تھا۔ ان دونوں عظیم فنکاروں کا اشتراک 13 فلموں میں 15 گیتوں تک رہا تھا۔
ماسٹر عنایت حسین کے چند سپرہٹ گیت
- نی سوہے چوڑے والیے ، ذرا اک واری آجا۔۔ (گلوکار عنایت حسین بھٹی ، فلم شمی 1950)
- پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے ، تو لاکھ چلے ری گوری۔۔ (گلوکارہ اقبال بانو ، فلم گمنام 1954)
- الفت کی نئی منزل کو چلا ، یوں ڈال کے بانھیں ، بانھوں میں۔۔ (گلوکارہ اقبال بانو ، فلم قاتل 1955)
- او مینا ، نجانے کیا ہوگیا ، کہاں دل کھو گیا۔۔ (گلوکارہ کوثرپروین ، فلم قاتل 1955)
- او بے وفا ، ہم نہ بھولے تجھے ، ساری دنیا نے ہم سے کہا۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم انارکلی 1958)
- بنا کے میرا نشیمن ، جلا دیا تو نے۔۔ (گلوکار سلیم رضا ، فلم دوراستے 1961)
- کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ، کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم عذرا 1962)
- جان بہاراں ، رشک چمن ، غنچہ دہن ، سیمیں بدن۔۔ (گلوکار سلیم رضا ، فلم عذرا 1962)
- اے دل کسی کی یاد میں ہوتا ہے بے قرار کیوں۔۔ (گلوکار سلیم رضا/ نسیم بیگم ، فلم اک تیرا سہارا 1963)
- گھنگھور گھٹا لہرائی ہے ، میرے نیناں برسیں چھم چھم چھم۔۔ (گلوکار نسیم بیگم ، فلم اک تیرا سہارا 1963)
- بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں۔۔ (گلوکار سلیم رضا/نسیم بیگم ، فلم اک تیرا سہارا 1963)
- دل دیتا ہے رو رو دہائی ، کسی سے کوئی پیار نہ کرے۔۔ (گلوکارہ مالا ، فلم عشق پر زور نہیں 1963)
- شام غم پھر آگئی ، پھر اداسی چھا گئی۔۔ (گلوکار سلیم رضا ، فلم سیما 1963)
- بھول جاؤ گے تم ، کرکے وعدہ صنم۔۔ (گلوکار سلیم رضا ، فلم سیما 1963)
- چنی کیسری تے گوٹے دیاں دھاریاں۔۔ (گلوکار مالا ، ناہیدنیازی ، نجمہ نیازی ، آئرن پروین ، فلم لائی لگ 1964)
- دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے۔۔ (گلوکار مالا ، مسعودرانا ، فلم نائیلہ 1965)
- تھری چیئرز فور بھابھی ، ہپ ہپ ہرے۔۔ (گلوکار احمدرشدی ، فلم دیوربھابھی 1967)
- یہ کاغذی پھول جیسے چہرے ، مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا۔۔ (گلوکار مہدی حسن ، فلم دیوربھابھی 1967)
- یہ میرا گھر ، میری جنت ، میرا آشیاں۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم دیوربھابھی 1967)
- نشان کوئی نہ چھوڑا ، کہ دل کو سمجھائیں۔۔ (گلوکار مہدی حسن ، فلم عالیہ 1967)
- جھوم اے دل وہ میرا جان بہار آئے گا۔۔ (گلوکار مسعودرانا ، فلم دل میرا دھڑکن تیری 1968)
- کیا جو ہے پیار تو پڑے گا نبھانا۔۔ (گلوکار مالا ، احمدرشدی ، فلم دل میرا دھڑکن تیری 1968)
- تم نے وعدہ کیا تھا آنے کا اپنا ، اپنا وعدہ نبھانے آجاؤ۔۔ (گلوکار مجیب عالم ، فلم ماں بیٹا 1969)
- ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں۔۔ (گلوکار مالا ، مسعودرانا ، فلم پاک دامن 1969)
- کیا خبر تھی ، تیری محفل سے نکلنا ہوگا۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم پاک دامن 1969)
- ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا ، زندہ ہیں کتنے لوگ۔۔ (گلوکار مہدی حسن ، نورجہاں ، فلم دل بےتاب 1969)
- یا اپنا کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا۔۔ (گلوکار مسعودرانا ، نورجہاں ، فلم دل دیاں لگیاں 1970)
- چلے ٹھنڈی ہوا تھم تھم ، لے مجھ سے سیاں۔۔ (گلوکار مالا ، احمدرشدی ، فلم نجمہ 1970)
- بھول کر عہدوفا ، مجھ کو بھلانے والے۔۔ (گلوکار نورجہاں ، فلم نجمہ 1970)
- ہو میں کہیا ، گل سن جا ، گل اے وے کے۔۔ (گلوکار مسعودرانا ، تصورخانم ، فلم یاربادشاہ 1971)
- سن رب نے کیتا پیار ، پیار پیار بھئ سچا پیار۔۔ (گلوکار مسعودرانا ، عنایت حسین بھٹی ، فلم یاربادشاہ 1971)
- گم سم رہن لئی ، سب کجھ کہن لئی۔۔ (گلوکار عنایت حسین بھٹی ، فلم چیلنج 1974)
- جادو گرا ، تیری بین دا ہو گیا جادو ، ہویا دل میرا بے قابو۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم جادو 1974)
- اے جان تمنا ، تیرا چرچا نہ کریں گے۔۔ (گلوکار مہدی حسن ، فلم پہلی نظر 1977)
- دنیا کب چپ رہتی ہے ، کہنے دے جو کہتی ہے۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم پہلی نظر 1977)
- سجناں رے ، کیوں بھیگے تورے نین۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم پہلی نظر 1977)
- اڈ جانئے ہوائے ، میری چنی نہ اڈا ، مینوں سنگ پئی آوے۔۔ (گلوکارہ نورجہاں ، فلم جبرو 1977)
- نشے دیے بوتلے ، نہ اینی ات چک نی۔۔ (گلوکار عنایت حسین بھٹی ، فلم مولاجٹ 1979)
مسعودرانا اور ماسٹر عنایت حسین کے 13 فلموں میں 15 گیت
| 1 | دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے ، کوئی پروانہ ادھر آئے تو کچھ بات بنے..فلم ... نائیلہ ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: شمیم آرا ، سنتوش |
| 2 | جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا..فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: وحید مراد |
| 3 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ..فلم ... پاک دامن ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: صبیحہ ، لہری مع ساتھی |
| 4 | ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں..فلم ... پاک دامن ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: علاؤالدین ، رخسانہ |
| 5 | جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو..فلم ... آنسو بن گئے موتی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: محمد علی |
| 6 | یا اپنا کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا..فلم ... دل دیاں لگیاں ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: احمد راہی ... اداکار: اعجاز |
| 7 | سن ، رب نے کیتا پیار ، پیار پیار بھئی پہلا پیار..فلم ... یار بادشاہ ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: عنایت حسین بھٹی ، مسعودرانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: افضل خان ، مسعودرانا |
| 8 | ہو میں کیا ، گل سن جا ، ہو گل سن جا ، گل اے وے کے ، نئیں نئیں کجھ نئیں جا جا..فلم ... یار بادشاہ ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: افضل خان |
| 9 | جا چڑھ جا ڈولی نی ، ماپیاں دی لج اتے حرف نہ آوے..فلم ... سستا خون مہنگا پانی ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شاہد |
| 10 | سنو نی کڑیو ، اج سناواں ، تہانوں نویں کہانی..فلم ... سہاگ میرا لہو تیرا ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: حامد دارد ... اداکار: ؟ |
| 11 | ان کی رحمت جو دے گی سہارا تو بگڑی سنور جائے گی..فلم ... زیب النساء ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: غیور اختر مع ساتھی |
| 12 | اساں مان وطن دا رکھنا اے ، سر لتھنا اے ، دھڑ نچنا اے..فلم ... چترا تے شیرا ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: منور ظریف |
| 13 | نہ میں پنچھی ہوں ، نہ میں بادل ہوں..فلم ... آوارہ ... اردو ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: شاہد |
| 14 | حق لا الہ الا اللہ ، توں سامنے آ کے نئیں دسدا..فلم ... جبرو ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ، رجب علی مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، امداد حسین ، یوسف خان مع ساتھی |
| 15 | لے لو رنگ برنگے غبارے..فلم ... دیا جلے ساری رات ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: ؟ |
مسعودرانا اور ماسٹر عنایت حسین کے 8 اردو گیت
| 1 | دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے ، کوئی پروانہ ادھر آئے تو کچھ بات بنے ...(فلم ... نائیلہ ... 1965) |
| 2 | جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا ...(فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... 1968) |
| 3 | ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
| 4 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
| 5 | جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو ...(فلم ... آنسو بن گئے موتی ... 1970) |
| 6 | ان کی رحمت جو دے گی سہارا تو بگڑی سنور جائے گی ...(فلم ... زیب النساء ... 1976) |
| 7 | نہ میں پنچھی ہوں ، نہ میں بادل ہوں ...(فلم ... آوارہ ... 1977) |
| 8 | لے لو رنگ برنگے غبارے ...(فلم ... دیا جلے ساری رات ... غیر ریلیز شدہ) |
مسعودرانا اور ماسٹر عنایت حسین کے 7 پنجابی گیت
| 1 | یا اپنا کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا ...(فلم ... دل دیاں لگیاں ... 1970) |
| 2 | سن ، رب نے کیتا پیار ، پیار پیار بھئی پہلا پیار ...(فلم ... یار بادشاہ ... 1971) |
| 3 | ہو میں کیا ، گل سن جا ، ہو گل سن جا ، گل اے وے کے ، نئیں نئیں کجھ نئیں جا جا ...(فلم ... یار بادشاہ ... 1971) |
| 4 | جا چڑھ جا ڈولی نی ، ماپیاں دی لج اتے حرف نہ آوے ...(فلم ... سستا خون مہنگا پانی ... 1974) |
| 5 | سنو نی کڑیو ، اج سناواں ، تہانوں نویں کہانی ...(فلم ... سہاگ میرا لہو تیرا ... 1974) |
| 6 | اساں مان وطن دا رکھنا اے ، سر لتھنا اے ، دھڑ نچنا اے ...(فلم ... چترا تے شیرا ... 1976) |
| 7 | حق لا الہ الا اللہ ، توں سامنے آ کے نئیں دسدا ...(فلم ... جبرو ... 1977) |
مسعودرانا اور ماسٹر عنایت حسین کے 10سولو گیت
| 1 | جھوم اے دل ، وہ میرا جان بہار آئے گا ، پیار مہکے گا ، امنگوں پہ نکھار آئے گا ...(فلم ... دل میرا دھڑکن تیری ... 1968) |
| 2 | جب مچلا ہوا دل ہو ، اور تو بھی مقابل ہو ...(فلم ... آنسو بن گئے موتی ... 1970) |
| 3 | یا اپنا کسے نوں کر لے ، یا آپ کسے دا ہو بیلیا ...(فلم ... دل دیاں لگیاں ... 1970) |
| 4 | ہو میں کیا ، گل سن جا ، ہو گل سن جا ، گل اے وے کے ، نئیں نئیں کجھ نئیں جا جا ...(فلم ... یار بادشاہ ... 1971) |
| 5 | جا چڑھ جا ڈولی نی ، ماپیاں دی لج اتے حرف نہ آوے ...(فلم ... سستا خون مہنگا پانی ... 1974) |
| 6 | سنو نی کڑیو ، اج سناواں ، تہانوں نویں کہانی ...(فلم ... سہاگ میرا لہو تیرا ... 1974) |
| 7 | ان کی رحمت جو دے گی سہارا تو بگڑی سنور جائے گی ...(فلم ... زیب النساء ... 1976) |
| 8 | اساں مان وطن دا رکھنا اے ، سر لتھنا اے ، دھڑ نچنا اے ...(فلم ... چترا تے شیرا ... 1976) |
| 9 | نہ میں پنچھی ہوں ، نہ میں بادل ہوں ...(فلم ... آوارہ ... 1977) |
| 10 | لے لو رنگ برنگے غبارے ...(فلم ... دیا جلے ساری رات ... غیر ریلیز شدہ) |
مسعودرانا اور ماسٹر عنایت حسین کے 2دو گانے
| 1 | دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے ، کوئی پروانہ ادھر آئے تو کچھ بات بنے ...(فلم ... نائیلہ ... 1965) |
| 2 | ہار دینا نہ ہمت کہیں ، ایک سا وقت رہتا نہیں ...(فلم ... پاک دامن ... 1969) |
مسعودرانا اور ماسٹر عنایت حسین کے 4کورس گیت
| 1 | گلاب کی سی پتی ، پشور کا مخانہ ، دیکھو میری جان بنی ہے موتی دانہ ... (فلم ... پاک دامن ... 1969) |
| 2 | سن ، رب نے کیتا پیار ، پیار پیار بھئی پہلا پیار ... (فلم ... یار بادشاہ ... 1971) |
| 3 | ان کی رحمت جو دے گی سہارا تو بگڑی سنور جائے گی ... (فلم ... زیب النساء ... 1976) |
| 4 | حق لا الہ الا اللہ ، توں سامنے آ کے نئیں دسدا ... (فلم ... جبرو ... 1977) |
Masood Rana & Ashiq Hussain: Latest Online film
Masood Rana & Ashiq Hussain: Film posters








Masood Rana & Ashiq Hussain:
0 joint Online films
(0 Urdu and 0 Punjabi films)Masood Rana & Ashiq Hussain:
Total 13 joint films
(7 Urdu, 6 Punjabi films)| 1. | 1965: Naela(Urdu) |
| 2. | 1968: Dil Mera Dharkan Teri(Urdu) |
| 3. | 1969: Pak Daaman(Urdu) |
| 4. | 1970: Aansoo Ban Geye Moti(Urdu) |
| 5. | 1970: Dil Dian Lagian(Punjabi) |
| 6. | 1971: Yaar Badshah(Punjabi) |
| 7. | 1974: Sasta Khoon Mehnga Pani(Punjabi) |
| 8. | 1974: Suhag Mera Lahu Tera(Punjabi) |
| 9. | 1976: Zebun Nisa(Urdu) |
| 10. | 1976: Chitra Tay Shera(Punjabi) |
| 11. | 1977: Aavara(Urdu) |
| 12. | 1977: Jabroo(Punjabi) |
| 13. | Unreleased: Diya Jalay Sari Raat(Urdu) |
Masood Rana & Ashiq Hussain: 15 songs in 13 films
(8 Urdu and 7 Punjabi songs)| 1. | Urdu filmNaelafrom Friday, 29 October 1965Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Shamim Ara, Santosh |
| 2. | Urdu filmDil Mera Dharkan Terifrom Friday, 26 April 1968Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Waheed Murad |
| 3. | Urdu filmPak Daamanfrom Friday, 10 October 1969Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Sabiha, Lehri & Co. |
| 4. | Urdu filmPak Daamanfrom Friday, 10 October 1969Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Allauddin, Rukhsana |
| 5. | Urdu filmAansoo Ban Geye Motifrom Friday, 27 March 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Mohammad Ali |
| 6. | Punjabi filmDil Dian Lagianfrom Friday, 17 April 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Ejaz |
| 7. | Punjabi filmYaar Badshahfrom Friday, 6 August 1971Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Afzal Khan |
| 8. | Punjabi filmYaar Badshahfrom Friday, 6 August 1971Singer(s): Inayat Hussain Bhatti, Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Afzal Khan, Masood Rana |
| 9. | Punjabi filmSasta Khoon Mehnga Panifrom Friday, 1 November 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Shahid |
| 10. | Punjabi filmSuhag Mera Lahu Terafrom Friday, 6 December 1974Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
| 11. | Urdu filmZebun Nisafrom Friday, 2 July 1976Singer(s): Masood Rana & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Ghayyur Akhtar & Co. |
| 12. | Punjabi filmChitra Tay Sherafrom Friday, 16 July 1976Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif |
| 13. | Urdu filmAavarafrom Friday, 7 January 1977Singer(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Shahid |
| 14. | Punjabi filmJabroofrom Friday, 16 September 1977Singer(s): Masood Rana, Rajab Ali & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan, Rangeela, Imdad Hussain &Co. |
| 15. | Urdu filmDiya Jalay Sari Raatfrom UnreleasedSinger(s): Masood Rana, Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): ? |
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔































Reshma
Shoukat Ali
W.Z. Ahmad
Meena Chodhary
Amjad Islam Amjad
Mizla
Maharaj Ghulam Hussain Kathak
Eidan Bai
Riaz Bukhari
M.Parvez
Rasheed Zarif
Salma
Saghar Siddiqi
M.Arshad







