Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


Supporting actress

Najma Mehboob

She was a famous supporting actress!
Najma Mehboob - Supporting actress - She was a famous supporting actress!
Facts on Najma Mehboob
Real name
First film Geo Dhola (Punjabi - 1969)
Active career1969-83
Life - 06-12-1983
Born at Rawalpindi
Language Punjabi
Profession Acting
Relations Mohammad Nisar Hussain (husband)

Najma Mehboob was seen in many films as supporting actress. Her first film was Khalish (1972) and the last Nazuk Ristay (1987). She died during shooting of a film and with an accident with Rail on December 6, 1983.

Najma Mehboob was born in 1949 in Rawalpindi and was married to Mohammad Nisar Hassan, a famous producer from Pakistan Television Lahore Centre.


ماں کے کرداروں میں نظر آنے والی نجمہ محبوب ستر کے عشرہ کی مقبول ترین اداکارہ تھی۔ جیو ڈھولا (1969) پہلی فلم تھی۔ فلم نوکر ووہٹی دا (1974) میں منورظریف اور فلم قدرت (1983) میں علی اعجاز کی ماں کو کون بھلا سکتا ہے۔ نجمہ محبوب معروف ٹی وی پروڈیوسر محمدحسین نثار کی بیوی تھیں اور ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک ٹرین حادثے میں جان بحق ہو گئی تھیں۔








Nishani
Nishani
(1979)
Agent 009
Agent 009
(1982)
Dard
Dard
(1969)

Sahara
Sahara
(1944)
Badnami
Badnami
(1946)
Patwari
Patwari
(1942)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.