Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


مسعودرانا کے 220 المیہ گیت


مسعودرانا کے 92 اردو المیہ گیت

1بن گئے درد تو پھر دوا کیوں ہو ، تم میرے ہو تو پھر کوئی دوسرا کیوں ہو ... (فلم ... انقلاب ... 1962)
2میں وہ دیوانہ ہوں ، جس پر کوئی ہنستا بھی نہیں ... (فلم ... آزاد ... 1964)
3ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے ، جن کا جرم نہیں ہے کوئی ، پھر بھی لوگ سزا دیتے ہیں ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
4کوئی بھی ہے جہاں میں مہربان نہیں ہے ... (فلم ... ماں کا پیار ... 1964)
5کلی حسرتوں کی نہ کھل سکی ، تیرا پیار راس نہ آ سکا ... (فلم ... چھوٹی بہن ... 1964)
6دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ... (فلم ... فیشن ... 1965)
7دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ... (فلم ... فیشن ... 1965)
8کاتب تقدیر ہوتا سامنے ، پوچھتا میں اس کا دامن تھام کے ... (فلم ... یہ جہاں والے ... 1965)
9میں تو سمجھا تھا ، جدائی تیری ممکن ہی نہیں ، موت بھی آئے گی تو زانو پہ تیرے آئے گی ... (فلم ... آرزو ... 1965)
10اجڑ چکی ہے جو دل کی محفل ، اس کی یادوں میں ... (فلم ... آرزو ... 1965)
11یہ دنیا ، کسی کی ہوئی ہے نہ ہوگی ، اسی طرح چپ چاپ آنسو پیے جا ... (فلم ... کنیز ... 1965)
12دنیا کا یہ دستور ہے ، دنیا سے گلہ کیا ، آئینے کی قسمت میں ہے پتھر کے سوا کیا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
13اے صنم ، دلربا، بھول نہ جا ، دیکھ میری آرزوئیں ... (فلم ... رسوائی ... 1966)
14کیا کہوں اے دنیا والو ، کیا ہوں میں ، دیکھ لو مجھ کو کہ تم جیسا ہوں میں ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
15نقشہ تیری جدائی کا ، زخم جگر میں ہے ، دل میں ہے تیرا غم ، تیری صورت نظر میں ہے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
16قدم قدم پہ نئے دکھ ہیں ز ندگی کےلیے ، میں جی رہا ہوں جہاں میں ، تیری خوشی کے لئے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
17دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں ... (فلم ... کون کسی کا ... 1966)
18اے خدا ، کیسی زمانے کی رواداری ہے ، غم کا بازار ہے ، زخموں کی خریداری ہے ... (فلم ... بھائی جان ... 1966)
19ہم شہر وفا کے لوگوں کو تقدیر نے اکثرلوٹا ہے ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
20یہ دنیا وہ محفل ہے جہاں ، ماتم بھی ہے ، نغمہ بھی ہے ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
21جان کا مالک اوپر بیٹھا ، کرے حفاظت جان کی ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
22یہ دنیا ، میت رے ، راہ گذر ہے اور ہم بھی مسافر تم بھی مسافر، کون کسی کا ہووے ... (فلم ... بد نام ... 1966)
23اک اور بات مانی ، اک اور زخم کھایا ، خود ہم نے اپنے ہاتھوں دل کا دیا جلایا ... (فلم ... بد نام ... 1966)
24پیار بھی ہے سزا ، نہ تھا معلوم ... (فلم ... میرے لال ... 1967)
25یاری ہے کوئی کھیل نہیں ، ہر عہد نبھانا پڑتا ہے ... (فلم ... حکومت ... 1967)
26یاد کرو ہمدم ، وہ پیار بھرا موسم ، کہ جب دل سے دل ملے تھے ، ہم پہلی بار ملے تھے ... (فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... 1967)
27یہ تو کہو ، توڑ کر دل میرا ، چھپ گئے ہو تم کہاں ... (فلم ... دوراہا ... 1967)
28یہ زندگی ایک دوراہاہے ، جس میں لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں ... (فلم ... دوراہا ... 1967)
29پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ... (فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967)
30عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم ، کبھی خوشی ، وہاں ہیں اب تباہیاں ، جہاں تھیں رونقیں کبھی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
31کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ... (فلم ... ماں باپ ... 1967)
32تجھ کوملی ہے جرم غریبی کی یہ سزا ... (فلم ... بےرحم ... 1967)
33جہاں پھول بھی ہیں اور کانٹے بھی ،تمہیں اس گلشن میں جینا ہے ... (فلم ... یتیم ... 1967)
34لو ٹ آؤ ، ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں ، میرے پیارو ، لوٹ آؤ ... (فلم ... یتیم ... 1967)
35ماں کے دل کو توڑ کر ، مامتا کی جنت چھوڑ کر ... (فلم ... ستمگر ... 1967)
36آنکھوں میں اشک ، درد ہےدل میں بسا ہوا ، وہ جا رہا ہے ، اپنی وفا کا لٹا ہوا ... (فلم ... کمانڈر ... 1968)
37میں نہیں دل ہے تیرا ، تو کبھی ہوگا نہ میرا ، اورمیں کیا تیری تعریف کروں ... (فلم ... میرا گھر میری جنت ... 1968)
38اک بار اور اپنے گلے سے لگا لے ، ماں ، کیا جانے اس کے بعد تیرا لال ہو کہاں ... (فلم ... عاشق ... 1968)
39ٹل ہی جائیں گے خطر ، کٹ ہی جائے گا سفر ... (فلم ... لالہ رخ ... 1968)
40میں اک پھول ہوں ، اجڑی ہوئی بہاروں کا ... (فلم ... الف لیلیٰ ... 1968)
41تیری یاد آ گئی ، غم خوشی میں ڈھل گئے ، اک چراغ کیا جلا ، سو چراغ جل گئے ... (فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
42درد کی تصویر بن کے رہ گئی زندگی ... (فلم ... خون ناحق ... 1969)
43یہ شہر نہیں دل والوں کا ، ہم جیسے خستہ حالوں کا ... (فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... 1969)
44بجھ گئے میری امیدوں کے دیے ، پھر بھی زندہ ہوں ... (فلم ... گیت کہاں سنگیت کہاں ... 1969)
45نہ کوئی پٹوار نہ مانجی اور نہ کوئی ناؤ ، رحمت کے بادل آؤ ، معصوم کے سر پہ چھاؤ ... (فلم ... میری بھابی ... 1969)
46نچھاور کر چکا ہوں دل ، اجازت ہو ، ستارے مانگ میں بھر دوں ... (فلم ... ہنی مون ... 1970)
47زمانے میں رہ کے ، رہے ہم اکیلے ، ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے ... (فلم ... یہ راستے ہیں پیار کی ... 1970)
48ہو چکا ہونا تھا جو ، اب دل کو کیا سمجھائیں ہم ... (فلم ... سوغات ... 1970)
49کیا اسی دن کے لیے میں نے محبت کی تھی ... (فلم ... میرا دل میری آرزو ... 1971)
50لگا دو آگ ، جل جائے محبت کا نشیمن ... (فلم ... میرا دل میری آرزو ... 1971)
51جو ٹھنڈک لوٹے چھاؤں کی ، جو گود اجاڑے ماؤں کی ... (فلم ... وحشی ... 1971)
52تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں ، جیسے صدیاں بیت گئیں ... (فلم ... آنسو ... 1971)
53دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہار ہے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
54دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہارہے (2) ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
55آ جا رے ، کب سے پکارے ، میرا پیار تجھے رے ... (فلم ... میری محبت تیرے حوالے ... 1972)
56منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
57منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں (2) ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
58میرے دل کی ہے آواز کہ بچھڑا یار ملے گا ، مجھے اپنے رب سے آس کہ میرا پیار ملے گا ... (فلم ... بہارو پھول برساؤ ... 1972)
59آج غم ہے تو کیا ہے ، وہ دن بھی ضرور آئے گا ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
60یہ وعدہ کیا تھا محبت کریں گے ، سدا ایک دوجے کے دل میں رہیں گے ... (فلم ... دامن اور چنگاری ... 1973)
61میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ... (فلم ... کبڑا عاشق ... 1973)
62آگ لگا کر چھپنے والے ، سن میراافسانہ ، میں گیتوں میں تجھے پکاروں ، لوگ کہیں دیوانہ ... (فلم ... دل لگی ... 1974)
63مرجھائے ہوئے پھولوں کی قسم ، اس دیس میں پھر نہ آؤں گا ... (فلم ... دل لگی ... 1974)
64یہ دنیا سنگدل ہے ، اوربہت نازک میرا دل ہے ، نہ میں دنیاکے قابل ہوں ، نہ دنیا میرے قابل ہے ... (فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
65سنو ، اس جہاں کی کہانی سنو ، کہانی میری زبانی سنو ... (فلم ... صبح کا تارا ... 1974)
66وقت کا پہیہ چلتا جائے ،رکنے سے رکنے نہ پائے ، رک جائے یہ سارا عالم ، وقت اگر رک جائے ... (فلم ... نیلام ... 1974)
67اک ننھا سا فرشتہ ، اک ننھا سا ستارہ ... (فلم ... ننھافرشتہ ... 1974)
68متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ... (فلم ... حقیقت ... 1974)
69اپنا لہو، پھر اپنا لہو ہے ، ایک دن تڑپائے گا ... (فلم ... دشمن ... 1974)
70حرف آئے نہ دوستی پہ کہیں ، کر دیا اپنا حق ادا ہم نے ... (فلم ... دیدار ... 1974)
71تہہ دل سے کہہ رہے ہیں تجھے آج ہم مبارک ... (فلم ... دو تصویریں ... 1974)
72آج غم دے دیا ، کل خوشی بخش دی ، حسن والوں کا کوئی بھروسہ نہیں ... (فلم ... فرض اور مامتا ... 1975)
73ہار گیا انسان خدا سے ، ہار گیا انسان ... (فلم ... ہار گیا انسان ... 1975)
74دل سنبھل ، اب چل نکل ، تو اس جہاں سے ، تیری سونی ہو گئی دنیا ، چل تو دور یہاں سے ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
75کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ... (فلم ... شیریں فرہاد ... 1975)
76ہم بچھڑ جائیں گے سدا کے لیے ، اب تو کچھ یاد کر خدا کے لئے ... (فلم ... ضرورت ... 1976)
77یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک ... (فلم ... زمین آسمان ... 1985)
78کرے جو بھلائی جگ میں ، اس کا بھلا ہوتا ہے ، حق مولا ... (فلم ... ہم سے نہ ٹکرانا ... 1987)
79اس دنیا میں پیارے ہم سب قیدی ہیں ، اپنی اپنی قید کاٹ کے سب کو جانا ہے ... (فلم ... نجات ... 1987)
80پیار بھی جھوٹا ، یار بھی جھوٹا ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
81رب نے یہ دنیا پیار میں بنائی ہے ، مٹی کے کھلونوں کو سمجھ نہ آئی ہے ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
82تیری گلی میں جینا سجناں ، تیری گلی میں مرنا ، پیار کیا تو ڈرنا کیا ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
83دل میرا توڑ دیا ، پیار میرا لوٹ لیا ، آج کیوں نہ مچائیں شور ، یہاں پیار نہ کرے کوئی اور ... (فلم ... حنا ... 1993)
84یہ وعدہ تھا میرا ... (فلم ... عروسہ ... 1993)
85ویران دل ہے میرا ، اے روشنی کہاں ہے ... (فلم ... آنکھ مچولی ... غیر ریلیز شدہ)
86تم میرے سامنے آتی ہو تو تڑپ جاتا ہوں ... (فلم ... گھائل ... غیر ریلیز شدہ)
87بچپن کی وادیوں سے کس نے ہمیں پکارا ، آواز دے خدارا ... (فلم ... گھروندہ ... غیر ریلیز شدہ)
88زندگی ، حالات کی محتاج ہے ... (فلم ... حالات ... غیر ریلیز شدہ)
89اس بےوفا کا اے دل ہم نہ گلہ کریں گے ... (فلم ... ارادہ ... غیر ریلیز شدہ)
90پھلے پھلے دنیا میں تو ، دنیا تیری آباد ہو ... (فلم ... نئی زندگی ... غیر ریلیز شدہ)
91تو جائے کہاں ، معلوم نہیں ... (فلم ... نئی زندگی ... غیر ریلیز شدہ)
92جانے وہ کون ہیں جو دنیا میں ہنستے ہی رہے ... (فلم ... شکوہ نہ کر ... غیر ریلیز شدہ)

مسعودرانا کے 128 پنجابی المیہ گیت

1پینگ ٹٹ گئی ہلارا کھا کے ، ٹاہلیاں دے ٹہن پجھ گئے ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
2جھوٹھیاں عزتاں لبھدا جہیڑا عاشق نئیں سودائی اے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
3بیریاں نوں بیر لگ گئے ، تینوں کجھ نہ لگا مٹیارے ، کنکاں نوں بور پے گیا ، پھل ٹہنیاں تے لین ہلارے ... (فلم ... سوکن ... 1965)
4لوکو ایویں نئیں جے یار دا نظارا لبھدا، دھکے در در کھا کے ، تن خاک رلا کے ... (فلم ... ہیر سیال ... 1965)
5سوہنیا ربا، سب دیا ربا ، سن ساڈی فریاد ، ساڈا پیار ہویا برباد ... (فلم ... ہیر سیال ... 1965)
6نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا (2) ... (فلم ... پلپلی صاحب ... 1965)
7خاناں دے خان پروہنے ، کوئی غریب د ا یار نئیں ... (فلم ... ملنگی ... 1965)
8پنجرہ رہ جاؤ خالی ، پنچھی اڈ جانا ، جے لنگ گیا اے ویلا ، مڑ کے نئیں آنا ... (فلم ... تابعدار ... 1966)
9کوئی اینی گل رب کولوں پچھ کے تے آئے ،ربا او کی کرے ، جدی ماں مر جائے ... (فلم ... گونگا ... 1966)
10ایس جگ دے بازار وچ یارو، سودا ہر مل دا ... (فلم ... پیداگیر ... 1966)
11پیار کسے نال پاویں نہ ، کئی رپاں وچ پھرن بہروپی ، روپ دا دھوکہ کھاویں نہ ... (فلم ... نظام لوہار ... 1966)
12چیتا رکھیں ، اے بول فقیر والا بندیا ... (فلم ... بانکی نار ... 1966)
13ٹری ٹری جانی ایں نی غصے غصے ہو کے ، ذرا جنی گل میری سن لے کھلو کے ... (فلم ... کھیڈن دے دن چار ... 1966)
14اوہنا دھکے در در دے ، مر جان جنہاں دیاں ماواں ... (فلم ... ابا جی ... 1966)
15سوچ کے یار بناویں بندیا ، یار بنا کے فیر نہ سوچیں ،سولی تے چڑھ جاویں ... (فلم ... جگری یار ... 1967)
16نئیں سی کرنیاں پہلاں اکھیاں چار نی ، ڈرنا سی تے نئیں سی کرنا پیار نی ... (فلم ... یار مار ... 1967)
17یاراں نال بہاراں سجناں ، جس دھرتی دے یار نئیں وسدے ... (فلم ... یاراں نال بہاراں ... 1967)
18دنیا ، اے بھیا ، اے دنیا ... (فلم ... مقابلہ ... 1967)
19نیلی چھتری والیا ، میری مشکل کرآسان ، اوس بستی دا راہ دس دے ، جتھے وسدے نیں انسان ... (فلم ... میرا ویر ... 1967)
20نکے ہندیاں دا پیار ، ویکھیں دیویں نہ وسار ، میتھوں جند وی جے منگیں ، دیواں تیرے اتوں وار ... (فلم ... مرزا جٹ ... 1967)
21وچھڑ گیا جے میرا ویر ... (فلم ... دلیر خان ... 1968)
22ماپے کدیں ایس طراں تے ڈولی نئیں سی ٹوردے ، دھیاں نوں ویاندے سی او ، اینج نئیں سی روڑدے ... (فلم ... سسی پنوں ... 1968)
23یاد رکھیں فقراں نے کیتی اے صدا ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
24ٹہنی نالوں وچھڑے ہوئے پت نوں سنانی ... (فلم ... میدان ... 1968)
25ناں میرا پچھدے او ، دکھ آں غریب دا ، کرماں دا ماریا تے ہاریا نصیب دا ... (فلم ... روٹی ... 1968)
26ماواں نوں تڑپاون والے ، آپ کدوں سکھ پاندے نیں ... (فلم ... روٹی ... 1968)
27اک دھی لیکھاں ہاری ، کیوں روندی اے وچاری۔۔ دھیاں دتیاں تے کیوں نئیں دتا مال ، مالکا ... (فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
28ہن گل کر دلا ، پہلاں نئیں سیں من دا ، ویکھ لیا ای مزہ پیار کرن دا ... (فلم ... دو مٹیاراں ... 1968)
29کیہڑے ویری دی لگ گیاں نظراں ، ربا کی انہیر پے گیا ... (فلم ... کڑمائی ... 1968)
30ہر فن مولا کوئی نہ ایتھے ، ہر فن مولا اوہدا ای ناں ... (فلم ... ہر فن مولا ... 1968)
31جہیڑے توڑدے نے دل برباد ہون گے ، اج کسے نوں رلایا ، کل آپ رون گے ... (فلم ... بدلہ ... 1968)
32جنہے کدی یاراں کولوں کجھ وی نہ منگیا ، او پیا جاند ویکھو ، یاریاں دا ڈنگیا ... (فلم ... وریام ... 1969)
33بھل جان اے سب غم دنیا دے ، جنہوں پیار کراں ، جے او نال ہووے ... (فلم ... دلاں دے سودے ... 1969)
34تیرے ہتھ کی بے دردے آیا ، پھلاں جیاں دل توڑ کے ... (فلم ... شیراں دی جوڑی ... 1969)
35ماں دی اکھ توں وچھڑ گیا جے ، ماں دا اے نور ، تے ماں اج رہ گئی کلی ... (فلم ... لچھی ... 1969)
36چھیتی بوہڑی او طبیبا، نئیں تاں میں مر گئی آ ، تیرے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
37بن کے سوہنیاں دی سرکار ، بھل گئے کسے غریب دا پیار ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
38اے جگ وانگ سراواں بندیا ، پہلے پہر نیں دھپاں جس تھاں ، پچھلے پہر نیں چھاواں ... (فلم ... یملا جٹ ... 1969)
39اک پتھر نوں پتر لگا ، پتر جس دا ناں ... (فلم ... جگو ... 1969)
40بے ادب نے جہیڑے ماواں دے ، اوکدی نہ چڑھن جوانی ... (فلم ... محلے دار ... 1970)
41ویکھو یارو ، کنے ڈاہڈے تیر تقدیر دے ... (فلم ... علی بابا 40 چور ... 1970)
42اوہو بے ایمان فیر چیتے آ گیا ، جہیڑا ساڈے منہ نوں شراب لا گیا ... (فلم ... یار تے پیار ... 1970)
43ڈھلدا پرچھاواں ہو ، ڈھلدا پرچھاواں ، یاراں دیاں یاریاں تے مان بھراواں ... (فلم ... لارالپا ... 1970)
44ربا ، ویکھ لیا تیرا میں جہاں ، کیویں سولاں وچ پھسدی اے جان ... (فلم ... ہیر رانجھا ... 1970)
45اسی دل دیے یا جان ، پر اے دلدار نیئں ،اک رن تے دوجی تلوار ، کسے دے یار نئیں ... (فلم ... بہادر کسان ... 1970)
46جند عذابےپئی ، کر کے بھیڑا دھندہ ، اپنا دشمن ، آپ اے بندہ ... (فلم ... رنگو جٹ ... 1970)
47موتے دیر نہ لاویں ، اج وی نہ آئیوں فیر کہیڑے ویلے آویں گی ... (فلم ... ات خدا دا ویر ... 1970)
48لے لو میرے کھڈونے ، قیمت سب دی وکھری وکھری ، نئیں جے ڈھائی ڈھائی آنے ... (فلم ... بابل ... 1971)
49جگ اتے بندہ گھڑی پل دا مہمان اے ، پتہ نئیوں کہیڑے ویلے چھڈنا جہان اے ... (فلم ... اک ڈولی دو کہار ... 1972)
50ربا کاہدی دتی او سزا ، پیار دا سی نواں نواں چاہ ... (فلم ... اک ڈولی دو کہار ... 1972)
51ہووے جدے پیراں ہیٹھاں جنتاں دی چھاں ، اوس پیارے رشتے نوں سارے کہندے ماں ... (فلم ... پتر دا پیار ... 1972)
52تیرے ملنے دی آس لے کے میں ٹر پئی ... (فلم ... پنوں دی سسی ... 1972)
53دل ٹٹدا تے روندا اسمان ویکھیا، پر ڈولدا نہ تیرا اے جہاں ویکھیا ... (فلم ... نظام ... 1972)
54انسان اک تماشہ ، آپے بن دا تولہ یارو ،آپے بن دا ماشہ ... (فلم ... انسان اک تماشہ ... 1972)
55اے کی ہویا ، اے کی ہویا ، باغ باغیجہ اجڑیا سارا ، مالی چھم چھم رویا ... (فلم ... جنگو ... 1972)
56لٹ گئی دنیا ، ٹٹ گیا پیار ، آجا ، آ کے دے دیدار ... (فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973)
57ناں پاویں رکھ لوے دنیا جدا ، مینوں اک لگدے نیں ماں تے خدا ... (فلم ... خدا تے ماں ... 1973)
58دنیا وچ ہر پاسے ... (فلم ... ڈاکوتے انسان ... 1973)
59گلی گلی وچ گاؤندا پھردا، اک کملا دیوانہ ... (فلم ... اج دا مہینوال ... 1973)
60زن زر تے زمین دا جھگڑا دنیا تے رہنا اے ... (فلم ... زن زر تے زمین ... 1974)
61ویری میرے پیار دا ، خدا تے خدائی اے ... (فلم ... سیو نی میرا ماہی ... 1974)
62ماں تے اولاد دا رشتہ عجیب اے ... (فلم ... بدمعاش پتر ... 1974)
63پیندا نہ تے جیندا نہ ، کوئی نہ جانے ول پیار دا ... (فلم ... جرم تے نفرت ... 1974)
64ایس جگ وچ پیار والے کد ملدے نیں ... (فلم ... قاتل ... 1974)
65ربا ، تیرے جگ وچ ظالم ، کی کی ظلم کماندے نیں ... (فلم ... تیرے جہت پت جمن ماواں ... 1974)
66ربا ، ویکھ لئی تیری خدائی ... (فلم ... نادر خان ... 1975)
67ماواں دے کے تے پیو دینا مار مالکا ، میری امی دا ویاہ چوتھی وار مالکا ... (فلم ... اے پگ میرے ویر دی ... 1975)
68پھل توڑ کے سٹ گیا مالی تے کنڈیاں نے جند گھیر لی ... (فلم ... ہتھکڑی ... 1975)
69انسان تے اک کھڈونا اے ، کھیڈاں تقدیر کھڈاندی اے ... (فلم ... گناہگار ... 1975)
70ڈوب کے شراب وچ سجناں دے پیار نوں ... (فلم ... شیدا پستول ... 1975)
71نچ نی جندڑئیے نچدی جا ، کنجری بنیا میری عزت نہ گھٹ دی ... (فلم ... شوکن میلے دی ... 1975)
72پیار کدے نئیں مردا ، پیار دا بیڑا ڈب وی جاوے ، فیر وی رہندا تردا ... (فلم ... پیار کدے نییں مردا ... 1976)
73مندا ہوندا یتیماں دا حال ، شالا مرن نہ ماواں ... (فلم ... یار دا سہرا ... 1976)
74کون تیرا کوئی کنا یار،اپنے اندر جھاتی مار ... (فلم ... حکم دا غلام ... 1976)
75کی دسئے ککن ٹٹی تے کیوں مکی ، سانجھ پیاراں دی ... (فلم ... حکم دا غلام ... 1976)
76ساڈے جہے مجبور وی جگ وچ ہوندے نیں ... (فلم ... ماں صدقے ... 1976)
77آس سانوں دلدار دی گھڑیا ، اوہ دسدی کلی یار دی گھڑیا ... (فلم ... سوہنی مہینوال ... 1976)
78ایخو جئے لوگ وی ساڈے کولوں ٹر جان گے، لبھدے پھراں گے ، ساڈے ہتھ نئیوں آن گے ... (فلم ... ریشماں تے شیرا ... 1976)
79نندراں نئیں آندیاں ، تیرے باجوں نندراں نی آندیاں ... (فلم ... گاما بی اے ... 1976)
80پیار دیاں راہواں دے دیوے جگ تے رہن سدا ... (فلم ... کل کل میرا ناں ... 1976)
81تیرے جہے ویراں تے سدا مان روے گا ، بہناں دا سوہا جوڑا تیری آن روے گا ... (فلم ... سوہا جوڑا ... 1977)
82کسے نال نہ بیتی ، جیہڑی ساڈے نال بیتی اے ... (فلم ... امیر تے غریب ... 1978)
83چھڈ کے میلہ ٹر چلیا ایں ... (فلم ... شیر خان ... 1981)
84دنیا گورکھ دھندا ، ایتھے بھل جاندا انسان ... (فلم ... دوستانہ ... 1982)
85رشتے ناطیاں دے دھاگے بڑے کچے ہوندے نیں ... (فلم ... سونا چاندی ... 1983)
86یار منگیا سی ربا تیتھوں رو کے ، کہیڑی میں خدائی منگ لی ... (فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
87تیرا عشق نچاوے گلی گلی ... (فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
88جٹ کمالا گئی دبئی ، بہناں لئی پردیسی ہوندے ، ایدے ورگے کئی ... (فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... 1984)
89رل گئی اک مجبور ، اج ٹرچلی زمانے توں بڑی دور ... (فلم ... بدلے دی اگ ... 1985)
90اے جندڑی اک شوہ دریا ، دکھ سکھ دو نے کنارے ... (فلم ... مقدر ... 1985)
91اے روگ برا عشقے دا ... (فلم ... مہندی ... 1985)
92ویلے دا بھروسہ نئیں ، کسے دا نہ یار اے ... (فلم ... قلی ... 1986)
93دل میرا ہر ویلے ایخو ہی پکاردا ، نئیں ٹٹنا اے ناطہ تیرے میرے پیار دا ... (فلم ... شاہ زمان ... 1986)
94اے دنیا ، دنیا ، دنیا ، نہ تیری اے ، نہ میری اے ... (فلم ... دنیا ... 1987)
95کیویں تیرے باجوں کلیاں گزاراں ، وے دن بڑے لمے ہوندے نیں ... (فلم ... دنیا ... 1987)
96عشق زندہ باد ، نیئں رہنے اے ظلمی پھندے ... (فلم ... دنیا ... 1987)
97بھن سٹیاں سہاگ دیاں چوڑیاں ، جنہاں دے کدی یار وچھڑے ... (فلم ... جانباز ... 1987)
98جگ جگ جینا ، اک مک رہنا ، رل کے دوویں دکھ سکھ سہنا ... (فلم ... جانباز ... 1987)
99اج بابل بنیا ویر ... (فلم ... بابل ویر ... 1987)
100او شیطانا ، روٹی دیا نانا ، آدم نوں جنت چوں کڈا کے ... (فلم ... روٹی ... 1988)
101ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا ... (فلم ... ڈکیت ... 1989)
102جے دینا ایں دھیاں لاڈلیاں ، فیر ایناں دے نصیب وی ہون ... (فلم ... ننگی تلوار ... 1989)
103نچدےعورت دی چادر نوں کردے لیراں لیراں ، ہو ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
104او سجناں ، تیرے بنا میرا کوئی نہ ، میری اکھیاں چہ تو ، میرے ساہواں چہ تو ... (فلم ... اللہ وارث ... 1990)
105کرودعا ، کسے بشر تے ، وقت برا نہ آوے ... (فلم ... پیسہ ناچ نچاوے ... 1990)
106یار بنا سجدا نئیں یار سوہنیے ... (فلم ... نگینہ ... 1990)
107کہ بھابھی میرے نال رسیا نہ کر ... (فلم ... مرد ... 1991)
108پیار وی جھوٹا ، یار وی جھوٹا ، ویکھ لئی تیری خدائی ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
109رب نے اے دنیا پیار لئی بنائی اے ، مٹی دیاں باویاں نوں سمجھ نہ آئی اے ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
110تیری گلی وچ جینا سجناں ، تیری گلی وچ مرنا ،پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
111نی مینوں تیری عاشقی نے مار سٹیا ، دل دے کے تینوں نی میں کی کھٹیا ... (فلم ... عاشقی ... 1992)
112جینا نئیں میں نئیں جینا بن یار دے ، لگناں نئیں دل میرابن یار دے ... (فلم ... نرگس ... 1992)
113دل ساڈا ٹٹیا ، پیار ساڈا لٹیا ، اسیں کیوں نہ مچایئے شور ، ایتھے پیار نہ کرے کوئی اور ... (فلم ... حنا ... 1993)
114میری اکھ دے تارے ، ٹکڑے میری جان دے ، چمکن وچ جہاں دے ... (فلم ... پیداگیر ... 1993)
115اے وعدہ سی میرا ... (فلم ... عروسہ ... 1993)
116سب کچھ تے میرا لٹ گیا ، کی کول رہ گیا ، مجبوریاں نے بولنے دا حق وی کھو لیا ... (فلم ... یادگار ... 1993)
117یاد ستائے ، چین نہ آئے ، کلیاں نئیں جی سکناں ، آن ملو سجناں ... (فلم ... آن ملو سجناں ... 1993)
118اپنا فیر وی اپنا ہووے ، دکھ سکھ وچ کم آوے ... (فلم ... خاندان ... 1994)
119مک جان جدائی دے غم سارے ، سجن بے پرواہ جے نال ہووے ... (فلم ... محبت دی اگ ... 1994)
120عجب تماشہ ویکھو لوکو، قسمت کھیڈ رچایا ... (فلم ... بالا پیرے دا ... 1994)
121ملدے دے انجو ایتھے اکھیاں ملا کے ، کھٹیا نہ کجھ ایتھے پیارکسے پا کے ... (فلم ... سجرا پیار ... 2016)
122مٹی دیا باویا ، گھڑی دا اے میلہ ، کاہنوں دل ایتھے لا لیا ... (فلم ... سجرا پیار ... 2016)
123یار سبھے ، جے مال لبھے ... (فلم ... پیسےدے سب یار ... غیر ریلیز شدہ)
124کھو کے مقدراں توں ... (فلم ... شیفا ... غیر ریلیز شدہ)
125بچائیں سب توں ربا ... (فلم ... جابر ... غیر ریلیز شدہ)
126پتھر دل انسانو ... (فلم ... کالا پہاڑ ... غیر ریلیز شدہ)
127دس میرے مالکا ، اے کتھوں دا نیاں اے ... (فلم ... تیری میری ایک جندری ... غیر ریلیز شدہ)
128ہرشے اتے چھائی اداسی ، چپ اے چار چوفیرے ... (فلم ... یار پیار تے ماں ... غیر ریلیز شدہ)

مسعودرانا کے غم پر 16 گیت

1ہو گئی زندگی مجھے پیاری ، مل گئے جب سے غمگسار مجھے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
2نقشہ تیری جدائی کا ، زخم جگر میں ہے ، دل میں ہے تیرا غم ، تیری صورت نظر میں ہے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
3دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں ... (فلم ... کون کسی کا ... 1966)
4اے خدا ، کیسی زمانے کی رواداری ہے ، غم کا بازار ہے ، زخموں کی خریداری ہے ... (فلم ... بھائی جان ... 1966)
5یہ دنیا وہ محفل ہے جہاں ، ماتم بھی ہے ، نغمہ بھی ہے ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
6عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم ، کبھی خوشی ، وہاں ہیں اب تباہیاں ، جہاں تھیں رونقیں کبھی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
7ایک نیا غم ہے ، کوئی برہم ہے ، خدا خیر کرے ... (فلم ... قلی ... 1968)
8مٹ گئے سارے غم مل گئے جب حضور ... (فلم ... تاج محل ... 1968)
9تیری یاد آ گئی ، غم خوشی میں ڈھل گئے ، اک چراغ کیا جلا ، سو چراغ جل گئے ... (فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
10بھل جان اے سب غم دنیا دے ، جنہوں پیار کراں ، جے او نال ہووے ... (فلم ... دلاں دے سودے ... 1969)
11آج غم ہے تو کیا ہے ، وہ دن بھی ضرور آئے گا ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
12آج غم دے دیا ، کل خوشی بخش دی ، حسن والوں کا کوئی بھروسہ نہیں ... (فلم ... فرض اور مامتا ... 1975)
13جیو یارا ، دلدارا ، غم خوارا ، تو میرا بیلی ، میرا پیارا ... (فلم ... دوستی تے دشمنی ... 1977)
14ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا ... (فلم ... ڈکیت ... 1989)
15مک جان جدائی دے غم سارے ، سجن بے پرواہ جے نال ہووے ... (فلم ... محبت دی اگ ... 1994)
16میرے ہونٹوں پہ وہی نغمہ بیداری ہے ... (فلم ... جنگ جاری ہے ... غیر ریلیز شدہ)

مسعودرانا کے دکھ پر 18 گیت

1او جان من ، ذرا رک جا ، یہ ادا نہ ہم کو دکھا ... (فلم ... قتل کے بعد ... 1963)
2ساڈی عجب کہانی اے ، بھل کے پرانے دکھڑے ، نویں دنیا وسانی اے ... (فلم ... میرا ماہی ... 1964)
3نئیں بھکا شہر گراں دا ، نئیں چاہ زلفاں دی چھاں دا ، میں تیتھوں ربا میریا ، سکھ منگناں دکھی ماں دا ... (فلم ... پلپلی صاحب ... 1965)
4قدم قدم پہ نئے دکھ ہیں ز ندگی کےلیے ، میں جی رہا ہوں جہاں میں ، تیری خوشی کے لئے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
5کلا بندہ ہووے پاویں کلا رکھ نی ، دوواں کلیاں نوں ہوندا بڑا دکھ نی ... (فلم ... چاچا جی ... 1967)
6ناں میرا پچھدے او ، دکھ آں غریب دا ، کرماں دا ماریا تے ہاریا نصیب دا ... (فلم ... روٹی ... 1968)
7رات ہنیری ، میرا چن کوئی نہ ، ایوا جئے دکھ توں میں کیوں موئی نہ ... (فلم ... پنوں دی سسی ... 1972)
8بڑی انجان حسینہ ہے ، بڑی نادان حسینہ ہے ، یہ پیار چھپائے ، یہ ناز دکھائے ، بات سنے نہ میری ... (فلم ... تیرا غم رہے سلامت ... 1973)
9یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا ... (فلم ... زرق خان ... 1973)
10متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ... (فلم ... حقیقت ... 1974)
11ربا ، تیتھوں بھین لئی میں سکھ منگدا ، اپنے لئی میں ایدھے سارے دکھ منگدا ... (فلم ... ووہٹی دا سوال اے ... 1982)
12اے جندڑی اک شوہ دریا ، دکھ سکھ دو نے کنارے ... (فلم ... مقدر ... 1985)
13جگ جگ جینا ، اک مک رہنا ، رل کے دوویں دکھ سکھ سہنا ... (فلم ... جانباز ... 1987)
14جگ دا میلہ ویکھی جا ، دکھ سکھ دی اگ سیکی جا ... (فلم ... مفرور ... 1988)
15ناچ رے میرے یار، چھما چھم ناچے جا ، دیکھ کے رہ جائے دنگ زمانہ ، ایسا ناچ دکھا ... (فلم ... روگی ... 1989)
16میرے دکھڑے مکا دے ربا میریا ، جگا دے تقدیراں میریاں ... (فلم ... پتن ... 1992)
17اپنا فیر وی اپنا ہووے ، دکھ سکھ وچ کم آوے ... (فلم ... خاندان ... 1994)
18اپنا پھر بھی اپنا ہووے ، دکھ سکھ میں کام آئے ... (فلم ... خاندان ... 1994)

مسعودرانا کے درد پر 10 گیت

1بن گئے درد تو پھر دوا کیوں ہو ، تم میرے ہو تو پھر کوئی دوسرا کیوں ہو ... (فلم ... انقلاب ... 1962)
2رب دا سچا بندہ اوخو ، جہیڑا کم کسے دے آوے ، سجن ہووے پاویں دشمن ، سب دا درد ونڈاوے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
3دے گا نہ کوئی سہارا ، ان بے درد فضاؤں میں ، سو جا غم کی چھاؤں میں ... (فلم ... کون کسی کا ... 1966)
4آنکھوں میں اشک ، درد ہےدل میں بسا ہوا ، وہ جا رہا ہے ، اپنی وفا کا لٹا ہوا ... (فلم ... کمانڈر ... 1968)
5درد کی تصویر بن کے رہ گئی زندگی ... (فلم ... خون ناحق ... 1969)
6تیرے ہتھ کی بے دردے آیا ، پھلاں جیاں دل توڑ کے ... (فلم ... شیراں دی جوڑی ... 1969)
7بے قدراں دی نگری دنیا ، ہو جگ سارا بے دردی ، ہو جانا پے گیا ، چٹھی آئی زورا ور دی ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
8نی اچیاں محلان والیئے ، سن درد کسے مسکین دا ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
9متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ... (فلم ... حقیقت ... 1974)
10شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا ، راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)

مسعودرانا کے یاد پر 21 گیت

1گئے دنوں کی یاد دلائے یہ لنڈا بازار، اونچا اڑنے کی خاطر یہاں پہنیں لوگ اتار ... (فلم ... لنڈا بازار ... 1964)
2سوہنیا ربا، سب دیا ربا ، سن ساڈی فریاد ، ساڈا پیار ہویا برباد ... (فلم ... ہیر سیال ... 1965)
3اجڑ چکی ہے جو دل کی محفل ، اس کی یادوں میں ... (فلم ... آرزو ... 1965)
4استاد جی ، استاد جی ، میری سن لو اک فریاد جی ... (فلم ... ان پڑھ ... 1966)
5یاد کرتا ہے زمانہ انہیں انسانوں کو ، روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
6مجھے چھوڑ کر اکیلا ، کہیں دور جانے والے ، نہ بھلا سکوں گا تجھ کو ، مجھے یاد آنے والے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
7کلی مسکرائی جو گھونگھٹ اٹھا کے ، خدا کی قسم ،تم بہت یاد آئے ... (فلم ... میرے محبوب ... 1966)
8تمہی ہو محبوب میرے ، میں کیوں نہ تمہیں پیار کروں ، میرا پیار یاد رکھنا ... (فلم ... آئینہ ... 1966)
9یاد کرو ہمدم ، وہ پیار بھرا موسم ، کہ جب دل سے دل ملے تھے ، ہم پہلی بار ملے تھے ... (فلم ... میرے بچے میری آنکھیں ... 1967)
10بڈھیا وے بڈھیا ، ووہٹی بن کے مینوں جوانی یاد آ گئی ... (فلم ... ووہٹی ... 1967)
11یاد رکھیں فقراں نے کیتی اے صدا ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
12تیری یاد آ گئی ، غم خوشی میں ڈھل گئے ، اک چراغ کیا جلا ، سو چراغ جل گئے ... (فلم ... چاند اور چاندنی ... 1968)
13یاد میں تیرے صدیاں بیتیں ، ایک جھلک دکھلا جا ... (فلم ... زرق خان ... 1973)
14اج میری وی فریاد سنو ، میری وار کیوں دیراں لائیاں نیں ... (فلم ... شوکن میلے دی ... 1975)
15اج میری وی فریاد سنو ، میری وار کیوں دیراں لائیاں نیں (2) ... (فلم ... شوکن میلے دی ... 1975)
16جی کردا ، جی کردا ، او سجنوں بھئی مترو ، کم ایخو جیا کر جائیے ، رہندی دنیا تک یاد آئیے ... (فلم ... باغی تے فرنگی ... 1976)
17ہم بچھڑ جائیں گے سدا کے لیے ، اب تو کچھ یاد کر خدا کے لئے ... (فلم ... ضرورت ... 1976)
18شاگرد جی ، استاد جی ، کرو مہدی حسن نوں یاد جی ... (فلم ... تیری میری اک مرضی ... 1984)
19میں ذرا وہاں چلا ہوں ، مجھے یاد کرتے رہنا ... (فلم ... بارود کا تحفہ ... 1990)
20یاد ستائے ، چین نہ آئے ، کلیاں نئیں جی سکناں ، آن ملو سجناں ... (فلم ... آن ملو سجناں ... 1993)
21دن 14 اگست دا یاد رکھنا ، قائد اعظم دی ایس امانت نوں ، میرے دوستو ، سدا آباد رکھنا ... (فلم ... رستم خان ... غیر ریلیز شدہ)

مسعودرانا کے دنیا پر 68 گیت

1ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے ، جن کا جرم نہیں ہے کوئی ، پھر بھی لوگ سزا دیتے ہیں ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
2دنیا ریل گاڑی ، ہے سانپ کی سواری ، جو سمجھے وہ کھلاڑی ، نہ سمجھے وہ اناڑی ، بھیا ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
3ساڈی عجب کہانی اے ، بھل کے پرانے دکھڑے ، نویں دنیا وسانی اے ... (فلم ... میرا ماہی ... 1964)
4دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ... (فلم ... فیشن ... 1965)
5دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ... (فلم ... فیشن ... 1965)
6یہ دنیا ، کسی کی ہوئی ہے نہ ہوگی ، اسی طرح چپ چاپ آنسو پیے جا ... (فلم ... کنیز ... 1965)
7دنیا کا یہ دستور ہے ، دنیا سے گلہ کیا ، آئینے کی قسمت میں ہے پتھر کے سوا کیا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
8کیا کہوں اے دنیا والو ، کیا ہوں میں ، دیکھ لو مجھ کو کہ تم جیسا ہوں میں ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
9یہ دنیا وہ محفل ہے جہاں ، ماتم بھی ہے ، نغمہ بھی ہے ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
10کی بھروسہ دم دا ، اے دنیا فانی، اچا ، لما ، گورا اتوں اکھ مستانی ، پت کسے ماں دا تے میرا لگے ہانی ... (فلم ... لاڈو ... 1966)
11یہ دنیا ، میت رے ، راہ گذر ہے اور ہم بھی مسافر تم بھی مسافر، کون کسی کا ہووے ... (فلم ... بد نام ... 1966)
12دنیا ، اے بھیا ، اے دنیا ... (فلم ... مقابلہ ... 1967)
13کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ... (فلم ... ماں باپ ... 1967)
14ملے اس طرح دل کی دنیا جگا دی ، خدا کی قسم تو نے ہلچل مچا دی ... (فلم ... قلی ... 1968)
15ساتھ ہے میرا ہمسفر اور یہ دنیا جوان ہے ... (فلم ... میری دوستی میرا پیار ... 1968)
16ٹھکرا دیا جن کو دنیا نے، اب کون ہے ان کا تیرے سوا ... (فلم ... میرا گھر میری جنت ... 1968)
17دنیا تو جھکی ہے میرے یار کے آگے ... (فلم ... لالہ رخ ... 1968)
18اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
19بھل جان اے سب غم دنیا دے ، جنہوں پیار کراں ، جے او نال ہووے ... (فلم ... دلاں دے سودے ... 1969)
20بے قدراں دی نگری دنیا ، ہو جگ سارا بے دردی ، ہو جانا پے گیا ، چٹھی آئی زورا ور دی ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
21زمانے میں رہ کے ، رہے ہم اکیلے ، ہمیں راس آئے نہ دنیا کے میلے ... (فلم ... یہ راستے ہیں پیار کی ... 1970)
22یہ دنیا نہیں دل والوں کی ، ملتا ہی نہیں ہے پیار یہاں ... (فلم ... بے قصور ... 1970)
23یہ دنیا ہے دولت والوں کی ، انسان یہاں انسان نہیں ... (فلم ... نیند ہماری خواب تمہارے ... 1971)
24دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہار ہے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
25دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہارہے (2) ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
26میری خاطر دنیا دے نال لڑنا پیا تے لڑیں گا ، لڑنا ای پے گا ... (فلم ... سوہنا پتر ... 1971)
27منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
28منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں (2) ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
29اے دنیا روپ بہروپ ، ایس توں بچنا پیندا اے ... (فلم ... اشتہاری ملزم ... 1972)
30لٹ گئی دنیا ، ٹٹ گیا پیار ، آجا ، آ کے دے دیدار ... (فلم ... رنگیلا عاشق ... 1973)
31اس دنیا کو انسان کی پہچان نہیں ہے ... (فلم ... مستانہ ... 1973)
32لوکی کہندے دنیا گول ، مینوں لگدی ڈانواڈول ... (فلم ... چار خون دے پیاسے ... 1973)
33ناں پاویں رکھ لوے دنیا جدا ، مینوں اک لگدے نیں ماں تے خدا ... (فلم ... خدا تے ماں ... 1973)
34اے میلہ چار دناں دا ، دنیا وچ تیرا جوگی والا پھیرا اے ... (فلم ... اک مداری ... 1973)
35دنیا وچ ہر پاسے ... (فلم ... ڈاکوتے انسان ... 1973)
36زن زر تے زمین دا جھگڑا دنیا تے رہنا اے ... (فلم ... زن زر تے زمین ... 1974)
37یہ دنیا سنگدل ہے ، اوربہت نازک میرا دل ہے ، نہ میں دنیاکے قابل ہوں ، نہ دنیا میرے قابل ہے ... (فلم ... بات پہنچی تیری جوانی تک ... 1974)
38ساری دنیا پاگل پاگل پاگل ہے ... (فلم ... بھول ... 1974)
39اے دنیا بڑی سیانی اے ، اسیں تسی تے ایدے بھانے ... (فلم ... دس نمبری ... 1974)
40دل سنبھل ، اب چل نکل ، تو اس جہاں سے ، تیری سونی ہو گئی دنیا ، چل تو دور یہاں سے ... (فلم ... پیار کا موسم ... 1975)
41موٹر والی مائی ، دیتی جا ایک پیسہ ، اس دنیا میں کہاں ملے گا فقیر کوئی ہم جیسا ... (فلم ... گنوار ... 1975)
42اے دنیا جے ، دنیا والو ، ایتھے کرنی بھرنی پیندی اے ... (فلم ... جیلر تے قیدی ... 1975)
43جانے کیوں ڈرتی ہے دنیا جام سے ، پینے والے پیتے ہیں یہ آگ ، بڑے آرام سے ... (فلم ... نیک پروین ... 1975)
44جی کردا ، جی کردا ، او سجنوں بھئی مترو ، کم ایخو جیا کر جائیے ، رہندی دنیا تک یاد آئیے ... (فلم ... باغی تے فرنگی ... 1976)
45ایس دنیا وچ سچے بندے دھوکا کھائی پھردے نیں ... (فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... 1976)
46بلے بلے تماشہ دنیا دا ... (فلم ... دشمن میرا یار ... 1980)
47دنیا گورکھ دھندا ، ایتھے بھل جاندا انسان ... (فلم ... دوستانہ ... 1982)
48یارا تیری یاری اتوں کل دنیا قربان ... (فلم ... دوستانہ ... 1982)
49اک تیرا پیار مینوں ملیا ، میں دنیا توں ہور کی لینا ... (فلم ... تیری میری اک مرضی ... 1984)
50دم عشق دا جہیڑے بھردے نیں ، او دنیا توں کدڈردے نیں ... (فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... 1984)
51دنیا دی پرواہ نئیں کردے ، یار نبھاندے یاری ... (فلم ... پتر شیراں دے ... 1986)
52اے دنیا ، دنیا ، دنیا ، نہ تیری اے ، نہ میری اے ... (فلم ... دنیا ... 1987)
53پیسے کی یہ دنیا ہے پیارے ، گاتے ہیں اسی کے گن سارے ... (فلم ... چوروں کی بارات ... 1987)
54اس دنیا میں پیارے ہم سب قیدی ہیں ، اپنی اپنی قید کاٹ کے سب کو جانا ہے ... (فلم ... نجات ... 1987)
55پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو ... (فلم ... میری آواز ... 1987)
56سانوں تقدیر نے دنیا تے بھیجیا ، جاؤ اک دوجے نوں پیار کرو ... (فلم ... نادرہ ... 1991)
57پسوڑی ٹر چلیا لاہور ، میں تکنی نگری داتا دی ، جتھے کل دنیا دے ٹوہر ... (فلم ... پسوڑی بادشاہ ... 1991)
58رب نے اے دنیا پیار لئی بنائی اے ، مٹی دیاں باویاں نوں سمجھ نہ آئی اے ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
59رب نے یہ دنیا پیار میں بنائی ہے ، مٹی کے کھلونوں کو سمجھ نہ آئی ہے ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
60دنیا کی پرواہ نہیں مجھ کو، چاہے یا نہ چاہے ، میری چاندنی ، او میری چاندنی ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
61دنیا دی پرواہ نئیں مینوں ، چاہوے یا نہ چاہوے ، میری چاندنی ، او میری چاندنی ... (فلم ... پیار کرن توں نئیں ڈرنا ... 1991)
62اسیں رل کے سارے پیار دی دنیا نویں وساواں گے ... (فلم ... لشکر ... 1991)
63میں پتر جیرے بلیڈ دا ، مینوں جانے دنیا ساری ... (فلم ... پتر جیرے بلیڈ دا ... 1994)
64گھٹ ملے گی دنیا دے وچ ، ایدے ورگی ماں ، اپنا ناں مٹا کے زندہ کرے کسے دا ناں ... (فلم ... شیر پتر ... 2003)
65ہائے رے ہائے ، یہ تیری مست جوانی ، تیرا دنیا میں نہ کوئی ثانی ... (فلم ... بالا تے کمالا ... غیر ریلیز شدہ)
66پھلے پھلے دنیا میں تو ، دنیا تیری آباد ہو ... (فلم ... نئی زندگی ... غیر ریلیز شدہ)
67جانے وہ کون ہیں جو دنیا میں ہنستے ہی رہے ... (فلم ... شکوہ نہ کر ... غیر ریلیز شدہ)
68اس دنیا وچ سچے بندے دھوکہ کھائ جاندے نیں ... (فلم ... ـ ... نامعلوم)

مسعودرانا کے جدا پر 18 گیت

1میں تو سمجھا تھا ، جدائی تیری ممکن ہی نہیں ، موت بھی آئے گی تو زانو پہ تیرے آئے گی ... (فلم ... آرزو ... 1965)
2نقشہ تیری جدائی کا ، زخم جگر میں ہے ، دل میں ہے تیرا غم ، تیری صورت نظر میں ہے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
3پھول جھڑیں منہ سے ہنسے جو دلربا ، جوانی بھی جدا ہے ، ادائیں بھی جدا ... (فلم ... شاہی فقیر ... 1970)
4ساڈے دل نے گواہ ماہیا ، تیری میری اک جندڑی پاویں بت نے جدا ماہیا ... (فلم ... ذیلدار ... 1972)
5ساڈے دل نے گواہ ماہیا ، تیری میری اک جندڑی پاویں بت نے جدا ماہیا (2) ... (فلم ... ذیلدار ... 1972)
6ناں پاویں رکھ لوے دنیا جدا ، مینوں اک لگدے نیں ماں تے خدا ... (فلم ... خدا تے ماں ... 1973)
7تار بنا تنبہ وجدا نہ ، پیار بنا کجرا ہسدا ای نہ ... (فلم ... ننھافرشتہ ... 1974)
8ڈنکا پیار والا وجدا ای کڑئے ، ٹھمکا پیار والا وجدا ای کڑئئے ... (فلم ... اج دا بدمعاش ... 1976)
9جدا کرے نہ کوئی ، تیرے آستانے سے ... (فلم ... موت میری زندگی ... 1979)
10گھنگھرو وجدا اے ... (فلم ... نذرا ... 1983)
11تن تن تن تنبا پیار دا وجدا تن تن تن ... (فلم ... آخری جنگ ... 1986)
12ہائے مر گئے ، تھاں مر گئے ، تیریاں جدائیاں وچ اسیں سڑ گئے ... (فلم ... بادل ... 1987)
13نئیں ہن جدا رہنا ، تیرے نال سدا رہنا ... (فلم ... نگینہ ... 1990)
14یار بنا سجدا نئیں یار سوہنیے ... (فلم ... نگینہ ... 1990)
15دل دا ڈمکو کد وجدا ، دس کد وجدا ... (فلم ... دہشت گرد ... 1992)
16چمٹا وجدا ، تن من نچدا گوری دا ... (فلم ... سلسلہ پیار دا ... 1992)
17ذرا لک نوں ہلارا دے کڑیئے نی تیرا تنبا وجدا ... (فلم ... جھوٹے رئیس ... 1993)
18مک جان جدائی دے غم سارے ، سجن بے پرواہ جے نال ہووے ... (فلم ... محبت دی اگ ... 1994)

مسعودرانا کے زندگی پر 18 گیت

1اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ... (فلم ... آگ کا دریا ... 1966)
2ہو گئی زندگی مجھے پیاری ، مل گئے جب سے غمگسار مجھے ... (فلم ... ہمراہی ... 1966)
3یہ زندگی ایک دوراہاہے ، جس میں لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں ... (فلم ... دوراہا ... 1967)
4عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم ، کبھی خوشی ، وہاں ہیں اب تباہیاں ، جہاں تھیں رونقیں کبھی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
5درد کی تصویر بن کے رہ گئی زندگی ... (فلم ... خون ناحق ... 1969)
6شبنمی فضائیں ہیں ، نیلمی نظارے ہیں ، بے خودی کے یہ لمحے ، زندگی سے پیارے ہیں ... (فلم ... لو ان یورپ ... 1970)
7زندگی ، زندہ دلی کا نام ہے ، زندگی سے پیار کرناہی ہمارا کام ہے ... (فلم ... آنسو ... 1971)
8گھڑی پل دی ہووے یا سو سال ، زندگی گذارو ہس کے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
9اک دو پل نئیں ساری زندگی رل کے ساتھ نبھاواں گے ... (فلم ... جدائی ... 1984)
10تیرا ناں میری زندگی تے جان ، سوہنئے ... (فلم ... عشق دیوانہ ... 1991)
11تیرا نام میری زندگی اور جان ، سوہنئے ... (فلم ... عشق دیوانہ ... 1991)
12تیرا ناں میری زندگی تے جان ، سوہنئے ... (فلم ... عشق دیوانہ ... 1991)
13تیرا نام میری زندگی اور جان ، سوہنئے ... (فلم ... عشق دیوانہ ... 1991)
14تو ں میری زندگی، میں تیری زندگی ... (فلم ... خونی شعلے ... 1992)
15تم میری زندگی، میں تیری زندگی ... (فلم ... خونی شعلے ... 1992)
16دوستی ہے زندگی ، زندگی ہے دوستی ، ساتھ ساری عمر کا مانگتی ہے دوستی ... (فلم ... مضبوط ... 1993)
17تیرے پیار مینوں کیتا مجبور، کڑئیے نی ، نئیوں زندگی چہ رہنا تیتھوں دور ، کڑئیے ... (فلم ... سناٹا ... 1995)
18زندگی ، حالات کی محتاج ہے ... (فلم ... حالات ... غیر ریلیز شدہ)

Anjana
Anjana
(Unreleased)
Shararay
Shararay
(1955)

Musafir
Musafir
(1940)
Arsi
Arsi
(1947)
Rattan
Rattan
(1944)
Rehana
Rehana
(1946)
Shalimar
Shalimar
(1946)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.