Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


مسعودرانا کے 213 اردو فلموں میں 408 اردو گیت

عشرہ 1960 میں
91 فلموں میں 181 گیت
عشرہ 1970 میں
83 فلموں میں 144 گیت
عشرہ 1980 میں
17 فلموں میں 24 گیت
عشرہ 1990 میں
3 فلموں میں 34 گیت

مسعودرانا کے عشرہ 80 کے 17 اردو فلموں میں 24 اردو گیت

1

ہم سر کو جھکائیں گے در یار کے آگے..

فلم ... چھوٹے نواب ... اردو ... (1980) ... گلوکار: رجب علی ، مسعود رانا ، ثمر اقبال مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شاہد ، حنیف ، بابرہ شریف مع ساتھی
2

یہ نہ سوچو ، کل تھا کیا ، آج کا لے لو مزہ..

فلم ... حسینہ مان جائے گی ... اردو ... (1980) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: آسیہ ، رنگیلا
3

پتھر جیسا اک البیلا ، مزہ اب جینے کا آئے گا..

فلم ... سمجھوتہ ... اردو ... (1980) ... گلوکار: تصورخانم ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز ، بازغہ،؟
4

روشنی اے روشنی ، جتنی تیری کرنیں ہیں ، اتنے ہی روپ..

فلم ... سورج بھی تماشائی ... اردو ... (1980) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: ایم ضیاور رشید ... اداکار: ریحانہ سلطان ، راحت کاظمی
5

سب کو پیاری ، سب کو عزیز ہوئی..

فلم ... لگن ... اردو ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رحمان
6

دو دھڑکتے دل ملے ، مٹ گئے سب فاصلے پیار کے..

فلم ... الہ دین ... اردو ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: فیصل
7

ارے عشق نہ دیکھے اونچ نیچ کو اورنہ دیکھے حالات..

فلم ... میاں بیوی راضی ... اردو ... (1982) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: شگفتہ ، ننھا
8

او میں یار غریبوں کا ، دلدار غریبوں کا..

فلم ... آب حیات ... اردو ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: بدر منیر
9

ہریالی بنو ، مہندی لاون دے ، پیاری پیاری بنو ، مہندی لاون دے..

فلم ... تیرے بناکیا جینا ... اردو ... (1982) ... گلوکار: مہناز ، غلام عباس ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، طالش ، مرزا غضنفر بیگ مع ساتھی
10

ہم چار یار گوریلے..

فلم ... کرائے کےگوریلے ... اردو ... (1984) ... گلوکار: اے نیئر ، اخلاق احمد ، مسعود رانا ، شوکت علی ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ؟ ... اداکار: بدر منیر ، عابد علی ، آسف خان ، غلام محی الدین
11

شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا ، راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو..

فلم ... ریشمی رومال ... اردو ... (1984) ... گلوکار: مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: منیر نیازی ... اداکار: (پس پردہ)
12

میں گبھرو پنجاب دا تے سولا میرا ناں..

فلم ... مشرق مغرب ... اردو ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ، افشاں ... موسیقی: صابر علی ... شاعر: شجاع عقیل ... اداکار: اورنگزیب ، نمی ،؟
13

یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک..

فلم ... زمین آسمان ... اردو ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ)
14

ہذا من فضل ربی ، دولت کہاں سے لبھی..

فلم ... ہم سے نہ ٹکرانا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: اے نیئر ، منیر حسین ، مسعود رانا ، سائرہ نسیم ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
15

کرے جو بھلائی جگ میں ، اس کا بھلا ہوتا ہے ، حق مولا..

فلم ... ہم سے نہ ٹکرانا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
16

پیسے کی یہ دنیا ہے پیارے ، گاتے ہیں اسی کے گن سارے..

فلم ... چوروں کی بارات ... اردو ... (1987) ... گلوکار: ندیم ، اے نیئر ، مسعود رانا ، مہناز مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: ندیم ، شیوا ، سثما شاہی مع ساتھی
17

ہم وطن کے سپاہی بنیں گے ، اسکی عظمت کی خاطر مریں گے..

فلم ... بادل ... اردو ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی مع ساتھی
18

ماں ، اولاد کا سایہ بن کرساری عمر گذارے..

فلم ... لاوا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، دیبا ؟)
19

دل کا کمرہ نہ رکھ خالی ، چابی مانگے تیرا سوالی..

فلم ... لاوا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نیلی ، اسمٰعیل شاہ
20

تو جو مجھ کو نظر نہ آئے ، سوہنیا ، میں مر جاؤں..

فلم ... لاوا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سشما شاہی ، (شیوا ، پس پردہ)
21

اس دنیا میں پیارے ہم سب قیدی ہیں ، اپنی اپنی قید کاٹ کے سب کو جانا ہے..

فلم ... نجات ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: اظہار قاضی ، سبیتا مع ساتھی
22

پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو..

فلم ... میری آواز ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: اسماعیل شاہ
23

اللہ مہربان تو زمانہ مہربان ہے..

فلم ... لو ان لندن ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ، اے نیئر ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: رنگیلا ، عابد کشمیری ، اسماعیل تارا
24

ناچ رے میرے یار، چھما چھم ناچے جا ، دیکھ کے رہ جائے دنگ زمانہ ، ایسا ناچ دکھا..

فلم ... روگی ... اردو ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ، منظور حسین ... موسیقی: ایم وارث ... شاعر: سلیم زبیری ... اداکار: مسعود احسن ، ؟

Naraz
Naraz
(1985)
Himmat
Himmat
(1977)
Sarkar
Sarkar
(2013)
Tiger
Tiger
(1987)

Sahara
Sahara
(1944)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.