Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


مسعودرانا کے 658 فلموں میں 1049 گیت

مسعودرانا کو سب سے زیادہ پاکستانی فلموں میں سب سے زیادہ گیت گانے کا اعزاز حاصل تھا۔ وہ واحد گلوکار تھے جنھوں نے34 برس تک 1962ء میں اپنی پہلی فلم سے 1995ء میں اپنے انتقال تک مسلسل فلمی گیت گائے تھے۔ مسعودرانا ہی واحد گلوکار تھے جو اردو اور پنجابی فلمی گائیکی میں ہر طرح کے گیت گانے والے سب سے مقبول و مصروف گلوکار تھے۔
عشرہ 1960 میں
181 فلموں میں 349 گیت
عشرہ 1970 میں
258 فلموں میں 382 گیت
عشرہ 1980 میں
101 فلموں میں 128 گیت
عشرہ 1990 میں
66 فلموں میں 124 گیت

مسعودرانا کے عشرہ 80 کے 101 فلموں میں 128 گیت

1

بلے بلے تماشہ دنیا دا..

فلم ... دشمن میرا یار ... پنجابی ... (1980) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
2

ہم سر کو جھکائیں گے در یار کے آگے..

فلم ... چھوٹے نواب ... اردو ... (1980) ... گلوکار: رجب علی ، مسعود رانا ، ثمر اقبال مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: شاہد ، حنیف ، بابرہ شریف مع ساتھی
3

یہ نہ سوچو ، کل تھا کیا ، آج کا لے لو مزہ..

فلم ... حسینہ مان جائے گی ... اردو ... (1980) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: آسیہ ، رنگیلا
4

جوگی اتر پہاڑوں آیا ، نگری نگری ہیر نوں لبھدا..

فلم ... لاڈلا پتر ... پنجابی ... (1980) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رنگیلا
5

پتھر جیسا اک البیلا ، مزہ اب جینے کا آئے گا..

فلم ... سمجھوتہ ... اردو ... (1980) ... گلوکار: تصورخانم ، مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز ، بازغہ،؟
6

روشنی اے روشنی ، جتنی تیری کرنیں ہیں ، اتنے ہی روپ..

فلم ... سورج بھی تماشائی ... اردو ... (1980) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: ایم ضیاور رشید ... اداکار: ریحانہ سلطان ، راحت کاظمی
7

سب کو پیاری ، سب کو عزیز ہوئی..

فلم ... لگن ... اردو ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رحمان
8

کلا مر چلیاں ، میں کنوارا مر چیلیاں ، سر توں لے کے پیراں تک سارا مر چلیاں..

فلم ... اتھرا پتر ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ، البیلا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: ننھا ، علی اعجاز
9

بلے بلے نی چنبے دیے بند کلیئے..

فلم ... چاچا بھتیجا ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ، تانی ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ننھا
10

پیاری پیاری ،سوہنی سوہنی ، سارے شہر چہ کوئی ہور نئیں ہونی..

فلم ... سالا صاحب ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: علی اعجاز
11

چن وسے اسمان اتے ، اوہدے ول کیوں ویکھاں ، میرا چن تے جہاں اتے..

فلم ... سالا صاحب ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نازلی ، اقبال حسن
12

چھڈ کے میلہ ٹر چلیا ایں..

فلم ... شیر خان ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، اقبال حسن)
13

دو دھڑکتے دل ملے ، مٹ گئے سب فاصلے پیار کے..

فلم ... الہ دین ... اردو ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: فیصل
14

اللہ ہو، حق ، اللہ ہو ۔ المالک ، القدوس ، السلام ، المومن (99 اسمائے ربی)..

فلم ... آخری قربانی ... عربی ... (1981) ... گلوکار: مسعودرانا ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: ملک صدیق ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
15

تیرا مکھڑا ویکھ کے سوچنا واں ، کدوں چن وچ اے روشنائی اے..

فلم ... سلطان تے وریام ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: یوسف خان
16

ارے عشق نہ دیکھے اونچ نیچ کو اورنہ دیکھے حالات..

فلم ... میاں بیوی راضی ... اردو ... (1982) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: شگفتہ ، ننھا
17

اللہ والیاں دے نال پیار پانا..

فلم ... وچھڑیاپتر ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ... موسیقی: طافو ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
18

فیر وی میں بڈھا آں..

فلم ... اک نکاح اور سہی ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ، شاہدہ منی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟؟، اے شاہ
19

دنیا گورکھ دھندا ، ایتھے بھل جاندا انسان..

فلم ... دوستانہ ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، الیاس کاشمیری)
20

نی میں 15 مربعیاں والا ، کچہری وچ ملے کرسی..

فلم ... دوستانہ ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: مسعود رانا
21

یارا تیری یاری اتوں کل دنیا قربان..

فلم ... دوستانہ ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، ؟ ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ننھا ، علی اعجاز
22

ہن چل نی بکیئے میریئے ، کر پیراں ہیٹھ ہوا..

فلم ... جٹ مرزا ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، یوسف خان)
23

نئیں لکناں، نی ہن پیار لکائیاں نئیں لکناں..

فلم ... ویزا دبئی دا ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز
24

میں گبھرو پنجاب دا یارو،آگیا وچ دبئی..

فلم ... ویزا دبئی دا ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز
25

ربا ، تیتھوں بھین لئی میں سکھ منگدا ، اپنے لئی میں ایدھے سارے دکھ منگدا..

فلم ... ووہٹی دا سوال اے ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علی اعجاز
26

آگئے آں شہر ، ہن رج کے کماواں گے ، نئیں تے اسیں پنڈ کہیڑے منہ نال جاواں گے..

فلم ... ووہٹی دا سوال اے ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیئر ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ننھا ، علی اعجاز
27

او میں یار غریبوں کا ، دلدار غریبوں کا..

فلم ... آب حیات ... اردو ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: بدر منیر
28

ہریالی بنو ، مہندی لاون دے ، پیاری پیاری بنو ، مہندی لاون دے..

فلم ... تیرے بناکیا جینا ... اردو ... (1982) ... گلوکار: مہناز ، غلام عباس ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، طالش ، مرزا غضنفر بیگ مع ساتھی
29

سنی گئی ، اج یار میری سنی گئی ، چن ورگی مٹیار تیرے لیے چنی گئی..

فلم ... سسرال چلو ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ممتاز ، مسرت شاہین ، علی اعجاز ، ننھا
30

شہراں وچوں شہر سنی دا ، فیصل آباد نرالا ، چار چوفیرے گھنٹہ گھر تے کپڑا جگ توں اعلیٰ..

فلم ... جٹ تے ڈوگر ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز
31

گھنگھرو وجدا اے..

فلم ... نذرا ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم جاوید ... شاعر: عبد اللہ ... اداکار: ؟
32

میرا عشق یار دا دیوانہ ، میں لبھنا واں ، اوہ لکدا اے..

فلم ... جٹ ، گجرتے نت ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: رجب علی ، مسعود رانا ، غلام عباس مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: اقبال حسن ، مصطفی قریشی ، سلطان راہی مع ساتھی
33

گورا مکھڑا تے شکل نورانی ، جیوے جگ جگ لاڈو رانی..

فلم ... سمندر پار ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: علی اعجاز
34

بانہواں چہ گجرا ، گجرے چہ خوشبو ، تو چن ماہی تک تے سہی..

فلم ... دہشت خان ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: رانی ، شاہد مع ساتھی
35

رشتے ناطیاں دے دھاگے بڑے کچے ہوندے نیں..

فلم ... سونا چاندی ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، ننھا ، سنگیتا)
36

بن گئی ، بن گئی ، ساڈی بگڑی قسمت بن گئی..

فلم ... سونا چاندی ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ننھا ، سنگیتا
37

گیت پیار دے گانا ، ایرے غیرے دا کم نئیں ، سُر دی کھیڈ رچانا ، نتھو خیرے دا کم نئیں..

فلم ... دیوانہ مستانہ ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ، شمسہ کنول ، ؟ ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ننھا ، نازلی ، علی اعجاز
38

لوکو بہتی سوہنی کڑی وی عجیب ہوندی اے ، پیار کردے نیں سارے ، ہائے مردے نیں سارے..

فلم ... وڈا خان ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعودرانا ، افشاں ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: سلطان راہی ، مزلہ
39

چل بلیے نی ہن آ بلیے ، آ جا ایتھوں نس چلئے..

فلم ... مرزا ، مجنوں ، رانجھا ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ، تانی مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر رفیق علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علی اعجاز ، عالیہ مع ساتھی
40

بڑی عقل کردے جے شادی نہ کردے..

فلم ... کمانڈر ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعودرانا ، ناہید اختر ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفی قریشی ، نازلی
41

شاگرد جی ، استاد جی ، کرو مہدی حسن نوں یاد جی..

فلم ... تیری میری اک مرضی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا ، رجب علی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، ننھا ، علی اعجاز
42

اک تیرا پیار مینوں ملیا ، میں دنیا توں ہور کی لینا..

فلم ... تیری میری اک مرضی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز ، ننھا ، جمیل فخری
43

آمنے سامنے آ کے مزہ آندااے..

فلم ... چور چوکیدار ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رانی ، علی اعجاز
44

اک دو پل نئیں ساری زندگی رل کے ساتھ نبھاواں گے..

فلم ... جدائی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: سنگیتا ، ننھا
45

یار منگیا سی ربا تیتھوں رو کے ، کہیڑی میں خدائی منگ لی..

فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ایاز
46

دو نین تیرے نال لڑ گئے نیں ، چپ چپ کر کے ، ہولی ہولی..

فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: دوردانہ رحمان ، ایاز
47

دم عشق دا جہیڑے بھردے نیں ، او دنیا توں کدڈردے نیں..

فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: دوردانہ رحمان ، ایاز
48

تیرا عشق نچاوے گلی گلی..

فلم ... عشق نچاوے گلی گلی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: دوردانہ رحمان ، ایاز
49

ہم چار یار گوریلے..

فلم ... کرائے کےگوریلے ... اردو ... (1984) ... گلوکار: اے نیئر ، اخلاق احمد ، مسعود رانا ، شوکت علی ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ؟ ... اداکار: بدر منیر ، عابد علی ، آسف خان ، غلام محی الدین
50

پکیاں نے فصلاں وے ، سوہنیا ، دھرتی پنجاب دی اے..

فلم ... لگان ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
51

جٹ کمالا گئی دبئی ، بہناں لئی پردیسی ہوندے ، ایدے ورگے کئی..

فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، کمال)
52

میرا سوہنا پاکستان ، جس دی سب توں وکھری شان ، لاہور ، کراچی تے ملتان..

فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: کمال
53

شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا ، راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو..

فلم ... ریشمی رومال ... اردو ... (1984) ... گلوکار: مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: منیر نیازی ... اداکار: (پس پردہ)
54

کفر دی اگ جے میرا جسم وی کر دے سوہا ، خاک چوں آوے گی صدا ، اللہ اکبر ، لاالہ الااللہ..

فلم ... ریشمی رومال ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، شاہد)
55

پیار ہو گیا مینوں پیار ہوگیا ، تیر عشق والا سینے وچوں پار ہو گیا..

فلم ... کاکا جی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعودرانا ، تانی مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: علی اعجاز مع ساتھی
56

ہائے ظالما ، مینوں کاکے دی لوڑ اے..

فلم ... کاکا جی ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نازلی ، رنگیلا
57

بلے بلے وے ، میلے وچ کھڑاک کر کے..

فلم ... شعلے ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: انجمن ، سلطان راہی
58

رل گئی اک مجبور ، اج ٹرچلی زمانے توں بڑی دور..

فلم ... بدلے دی اگ ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، نغمہ)
59

ہتھ جوڑا پکھیاں دا ، تکدیاں رہن تینوں اکھیاں..

فلم ... رشتہ کاغذ دا ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: انجمن ، علی اعجاز
60

ڈگڈگی وجائی جا، دل پرجائی جا..

فلم ... شکرا ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شہباز اکمل
61

رولا ہر پاسے پے گیا اے ، دل شکرا لے گیا جے..

فلم ... شکرا ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سنگیتا ، شہباز اکمل
62

میں گبھرو پنجاب دا تے سولا میرا ناں..

فلم ... مشرق مغرب ... اردو ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ، افشاں ... موسیقی: صابر علی ... شاعر: شجاع عقیل ... اداکار: اورنگزیب ، نمی ،؟
63

جگے جٹ دا نہ ثانی کوئی ، دھرتی تے ہور جمیا ، جگیا ، سارا جگ خیر منگدا ، تو جتھوں لنگیا..

فلم ... انگارہ ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعودرانا ، ناہید اختر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: بلا ، ؟؟؟ ، مع ساتھی
64

اے جندڑی اک شوہ دریا ، دکھ سکھ دو نے کنارے..

فلم ... مقدر ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ)
65

چپ چپیتے ٹر گیا ایں ، پا کے ہاڑ پکار..

فلم ... مقدر ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، اقبال حسن)
66

نی کاہدا ای غرور بلئے..

فلم ... خوددار ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سلطان راہی ، انجمن مع ساتھی
67

سچا رشتہ دھی بابل دا..

فلم ... مہندی ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، انجمن ، افضال احمد)
68

اے روگ برا عشقے دا..

فلم ... مہندی ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: انجمن ، ننھا
69

سونے رنگیاں کرناں تھلے نیلا نیلا پانی..

فلم ... مہندی ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: انجمن ، ننھا
70

تو میرے بابل دے گھر، پیار توں پیاری مینا ، او میریئے بہناں..

فلم ... ضدی خان ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: ؟ ... اداکار: حیدر
71

یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک..

فلم ... زمین آسمان ... اردو ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ)
72

گل سن جھپنا ، راج لیا اپنا ، وڈیاں وڈیریاں دا ، ظالماں لٹیریاں دا ،چھڈ ناں جپھنا ،..

فلم ... باغی سپاہی ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: حسن صادق ، مسعودرانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفیٰ قریشی ، سلطان راہی
73

ڈنگے چیر تے کلپ تو لایا..

فلم ... کفارہ ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: شہباز اکمل
74

ویلے دا بھروسہ نئیں ، کسے دا نہ یار اے..

فلم ... قلی ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
75

بن گھنگھرو یار ، میرے پیراں دے نال..

فلم ... دو قیدی ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفی قریشی
76

رحمت دا مہینہ پا خدایا ، باغ سکا کر ہریا ، بوٹا آس امید میری دا ، کر دے میوے بھریا..

فلم ... دو قیدی ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ، افشاں ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: میاں محمد بخش ... اداکار: سلطان راہی ، انجمن
77

اج پھڑنی میں ددھ رنگی بانہہ ، رب جانے کی ہووے گا..

فلم ... پاگل دے پتر ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علی اعجاز ، مجید ظریف ، خالد سلیم موٹا
78

سچ نوں نہ چھڈیں ، پاویں ساہ مک جان..

فلم ... یہ آدم ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم جاوید ... شاعر: عبد اللہ ... اداکار: علاؤالدین
79

دل میرا ہر ویلے ایخو ہی پکاردا ، نئیں ٹٹنا اے ناطہ تیرے میرے پیار دا..

فلم ... شاہ زمان ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ، عارفہ صدیقی ،؟ ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ظہور علی ، عارفہ صدیقی ، افضال احمد
80

دھماں پیاں چار چوفیرے ، اک سورج وکھرا چڑھیا..

فلم ... جٹ قانون دی ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: شوکت علی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: مجید ظریف ، شجاعت ہاشمی مع ساتھی
81

تن تن تن تنبا پیار دا وجدا تن تن تن..

فلم ... آخری جنگ ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، غلام محی الدین
82

دنیا دی پرواہ نئیں کردے ، یار نبھاندے یاری..

فلم ... پتر شیراں دے ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، افضال احمد ، طارق شاہ ، نغمہ)
83

رنگ رنگ دے خوشیاں تے ہاسے ، ونڈ دا پھردا ویلہ ، سنگ سہیلیاں ، دشمن سجن ، ویکھن آئے میلہ..

فلم ... میلہ ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
84

سوہنے رب نے بنایا بندہ رنگ رنگ دا ، ٹانگے والا تے سب لئی دعاواں منگدا..

فلم ... ڈولی تے ہتھکڑی ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفی قریشی
85

ہذا من فضل ربی ، دولت کہاں سے لبھی..

فلم ... ہم سے نہ ٹکرانا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: اے نیئر ، منیر حسین ، مسعود رانا ، سائرہ نسیم ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
86

کرے جو بھلائی جگ میں ، اس کا بھلا ہوتا ہے ، حق مولا..

فلم ... ہم سے نہ ٹکرانا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
87

اک وعدہ کر لے ، چاندنی تے چن وانگوں ، کٹھے رہن دا..

فلم ... دنیا ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: چندا ، عظیم
88

اے دنیا ، دنیا ، دنیا ، نہ تیری اے ، نہ میری اے..

فلم ... دنیا ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مہناز ، نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: بابرہ شریف ، عظیم ، مصطفی قریشی
89

کیویں تیرے باجوں کلیاں گزاراں ، وے دن بڑے لمے ہوندے نیں..

فلم ... دنیا ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: چندا ، عظیم
90

عشق زندہ باد ، نیئں رہنے اے ظلمی پھندے..

فلم ... دنیا ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، چندا ، عظیم ، بابرہ شریف ، مصطفی قریشی
91

پیسے کی یہ دنیا ہے پیارے ، گاتے ہیں اسی کے گن سارے..

فلم ... چوروں کی بارات ... اردو ... (1987) ... گلوکار: ندیم ، اے نیئر ، مسعود رانا ، مہناز مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: ندیم ، شیوا ، سثما شاہی مع ساتھی
92

پاندیاں ہواواں لڈی، اج میں اڈائی گڈی ، عشقے دا پیچا پے گیا ، دل نال دل کھہ گیا..

فلم ... چن ماہی ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ، حسن صادق مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ممتاز ، عرفان کھوسٹ ، الطاف خان مع ساتھی
93

بھن سٹیاں سہاگ دیاں چوڑیاں ، جنہاں دے کدی یار وچھڑے..

فلم ... جانباز ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: افشاں قریشی ، حمید چوہدری ، انجمن
94

جگ جگ جینا ، اک مک رہنا ، رل کے دوویں دکھ سکھ سہنا..

فلم ... جانباز ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: نورجہاں ، مہناز ، مسعود رانا ، انور رفیع ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: سنگیتا ، غلام محی الدین ، سلطان راہی
95

ہائے مر گئے ، تھاں مر گئے ، تیریاں جدائیاں وچ اسیں سڑ گئے..

فلم ... بادل ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نادرہ، غلام محی الدین
96

ہم وطن کے سپاہی بنیں گے ، اسکی عظمت کی خاطر مریں گے..

فلم ... بادل ... اردو ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی مع ساتھی
97

ماں ، اولاد کا سایہ بن کرساری عمر گذارے..

فلم ... لاوا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، دیبا ؟)
98

دل کا کمرہ نہ رکھ خالی ، چابی مانگے تیرا سوالی..

فلم ... لاوا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نیلی ، اسمٰعیل شاہ
99

تو جو مجھ کو نظر نہ آئے ، سوہنیا ، میں مر جاؤں..

فلم ... لاوا ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سشما شاہی ، (شیوا ، پس پردہ)
100

اس دنیا میں پیارے ہم سب قیدی ہیں ، اپنی اپنی قید کاٹ کے سب کو جانا ہے..

فلم ... نجات ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: اظہار قاضی ، سبیتا مع ساتھی
101

کانچا ہو ، کانچی ہو..

فلم ... ناچے ناگن ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، اسماعیل شاہ
102

پیار کے رنگ سے دنیا کو سجاؤ یارو ، نیند میں ڈوبے ہوئے ذہن جگاؤ یارو..

فلم ... میری آواز ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: سعید گیلانی ... اداکار: اسماعیل شاہ
103

اج بابل بنیا ویر..

فلم ... بابل ویر ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
104

اللہ مہربان تو زمانہ مہربان ہے..

فلم ... لو ان لندن ... اردو ... (1987) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ، اے نیئر ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: رنگیلا ، عابد کشمیری ، اسماعیل تارا
105

ہائے وے ہائے مینوں ہو گیا کی ، کیویں میں سناواں تینوں گل دل دی..

فلم ... مولا بخش ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، غلام محی الدین
106

کالی میری پگ تے گلابی شلوار جی ، ایخو جیا مجرا ہویا اے پہلی وار جی..

فلم ... اللہ دتہ ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: مسعود رانا ، البیلا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: جگی ملک ، البیلا مع ساتھی
107

جگ دا میلہ ویکھی جا ، دکھ سکھ دی اگ سیکی جا..

فلم ... مفرور ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی
108

تینوں تکیا پھڑک گئی اکھ وے ، تیرے قدماں چہ دل دتا رکھ وے ،دھک دھنا دھن دل گیا..

فلم ... مکھڑا ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: نورجہاں ، ندیم ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بابرہ شریف ، ندیم ، اسماعیل شاہ
109

اوہ جاندا جے ٹریا ، پیار جہیڑا کردا سی ، پیار دا دشمن ویری ، میرے تے مردا سی..

فلم ... مندری ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: حمیرا چنا ، مسعودرانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: پونم ، رنگیلا
110

گھنگھرو سجدے نہ مٹیاربنا ، دل دھڑکے نہ دلدار بنا ، میں کلیاں پایا شور..

فلم ... نوری ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، انجمن
111

پینگاں اکھیاں نے پائیاں وے ، سرد ہواواں نے اگاں دل وچ لائیاں وے..

فلم ... جنگ ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ثمینہ پیرزادہ ، بابر
112

او شیطانا ، روٹی دیا نانا ، آدم نوں جنت چوں کڈا کے..

فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: طالش
113

پیار دی بولی بولے ، اک طوطا ، اک مینا ، دوواں وعدہ کیتا ، اساں کٹھیاں ای رہنا..

فلم ... سکندرا ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مہناز ، ؟ ، نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بےبی آرزو ، علی خان ، فردوس ، ممتاز ، سلطان راہی
114

چپ کر کے میں سڑھدیاں ویکھاں ، آخر کیوں..

فلم ... سرفروش ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (ٹائٹل سانگ )
115

رک نہ گوری ، ذرا چھیتی چھیتی چل..

فلم ... یارانہ ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: غلام محی الدین ، نادرہ
116

سجری عمرے ، کنواریاں سوچاں ، روگ عشق دا لایا..

فلم ... یارانہ ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، غلام محی الدین مع ساتھی
117

ناچ رے میرے یار، چھما چھم ناچے جا ، دیکھ کے رہ جائے دنگ زمانہ ، ایسا ناچ دکھا..

فلم ... روگی ... اردو ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ، منظور حسین ... موسیقی: ایم وارث ... شاعر: سلیم زبیری ... اداکار: مسعود احسن ، ؟
118

اکھاں بلیاں ملا کے ، منڈا پٹ لیا پتلی پتنگ کڑی نے..

فلم ... پھولن دیوی ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: جاوید شیخ
119

ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا..

فلم ... ڈکیت ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، بہار ، سلطان راہی)
120

دین پیسہ ، ایمان پیسہ ، خون پیوے ، شیطان پیسہ ، پیسے لئی کر دے نے اے قتل عام ، پیسے دے غلام..

فلم ... رنگیلے جاسوس ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا ، نورجہاں مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: جاوید شیخ ، غلام محی الدین ، نیلی مع ساتھی
121

مل گیا مل گیا ، پیار دا ساتھی مل گیا..

فلم ... امیر خان ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نیلی ، جاوید شیخ
122

پیار ہو گیامینوں پیار ہو گیا ، اے کی ہویا تینوں..

فلم ... امیر خان ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نیلی ، جاوید شیخ
123

جے دینا ایں دھیاں لاڈلیاں ، فیر ایناں دے نصیب وی ہون..

فلم ... ننگی تلوار ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ)
124

اک منڈا گلاب دے پھل ورگا ، ادھی رات نوں اے گل کہہ گیا..

فلم ... ننگی تلوار ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: ؟ ... اداکار: انجمن ، جاوید شیخ
125

شہنشاہ وی تیرے در تے گدا ، غریب نواز ، سنے جدی ، اوہدی سن دا خدا ، غریب نواز..

فلم ... تیس مار خان ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
126

نچدےعورت دی چادر نوں کردے لیراں لیراں ، ہو..

فلم ... تیس مار خان ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ، ستارہ)
127

بھنگڑہ پائیے ، نچیئے گائیے ، رل کے خوشی منایئے، بوہے تے بارات آئی جے ، آخو نچ لے نی..

فلم ... مجرم ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیر ، سائرہ نسیم مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: غلام محی الدین ، ​​اسماعیل شاہ ، ندا ممتاز مع ساتھی
128

توں ایں میرا ، میں واں تیری ، تیرے باجوں دن دا چانن لگدی رات انہیری..

فلم ... اللہ خیر ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: ساحرہ بانو ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ ، سلطان راہی

Hijrat
Hijrat
(1992)
Bazi
Bazi
(1970)
Pyasa
Pyasa
(1969)

Maha Maya
Maha Maya
(1936)
Farz
Farz
(1947)
Arsi
Arsi
(1947)
Najma
Najma
(1943)

Challenge
Challenge
(1937)
Pukar
Pukar
(1939)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.