A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana
عید کا دن ، جناب مسعودرانا مرحوم کے لیے بڑا یادگار دن تھا۔ 15 فروری 1964ء کو عیدالفطر کے دن ریلیز ہونے والی پنجابی فلم ڈاچی کے سدابہار گیت:
سے انھیں بریک تھرو ملا تھا اور وہ پاکستانی فلموں کے سب سے بہترین آل راؤنڈ گلوکار ثابت ہوئے تھے۔
عرصہ تیس سال بعد ان کی آخری 'عید فلم' خاندان تھی جو 15 مارچ 1994ء کو عیدالفطر پر نمائش کے لیے پیش ہوئی تھی۔ یہ ایک ڈبل ورژن فلم تھی یعنی ایک پنجابی فلم کو اردو میں ڈب کر کے پیش کیا گیا تھا۔ اس فلم کا تھیم سانگ مسعودرانا نے اردو اور پنجابی زبانوں میں الگ الگ گایا تھا جو کچھ اس طرح سے تھا:
بطور ہیرو بھی مسعودرانا کی پہلی فلم دو مٹیاراں ایک عید کے دن یعنی عیدالاضحیٰ ، 10 مارچ 1968ء کو ریلیز ہوئی تھی۔
اعدادوشمار کے مطابق ، مسعودرانا نے عیدین کی نوے کے قریب فلموں میں سوا سو سے زائد گیت گئے گائے تھے جن میں کئی ایک سپرہٹ گیت تھے۔ گیتوں کی اتنی طویل فہرست پر دیگر مضامین میں بات ہوتی رہے گی۔
1 | فلم ... ڈاچی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: سدھیر |
2 | فلم ... ڈاچی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مسعودرانا ، احمد رشدی ، رفیق ٹنگو ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اے شاہ ، نذر ، رفیق ٹنگو |
3 | فلم ... ماما جی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟؟ |
4 | فلم ... ڈولی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اکمل |
5 | فلم ... ایسا بھی ہوتا ہے ... اردو ... (1965) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: کمال، لہری |
6 | فلم ... ڈولی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، نغمہ) |
7 | فلم ... ڈولی ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، طالش ، مظہر شاہ) |
8 | فلم ... بہانہ ... اردو ... (1965) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: عطا الرحمان خان ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ؟ |
9 | فلم ... بہانہ ... اردو ... (1965) ... گلوکار: منیر حسین ، مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: عطا الرحمان خان ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ؟ |
10 | فلم ... بہانہ ... اردو ... (1965) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: عطا الرحمان خان ... شاعر: سرور بارہ بنکوی ... اداکار: ؟ |
11 | فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ، حبیب ، شمیم آرا) |
12 | فلم ... فیشن ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، شمیم آرا) |
13 | فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: طالش |
14 | فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، اسد بخاری ) |
15 | فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: زلفی ، طالش ، اے شاہ مع ساتھی |
16 | فلم ... گوانڈی ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: زلفی ، ترانہ |
17 | فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: علاؤالدین |
18 | فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: علاؤالدین |
19 | فلم ... مسٹر اللہ دتہ ... پنجابی ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: اسد بخاری ، چوہان ، امداد حسین مع ساتھی |
20 | فلم ... سرحد ... اردو ... (1966) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: خواجہ خورشید انور ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: چھم چھم ، علاؤالدین ، اعجاز مع ساتھی |
21 | فلم ... جگری یار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، علاؤالدین ، ساون) |
22 | فلم ... جگری یار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
23 | فلم ... یار مار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: حبیب ، نیلو |
24 | فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: درپن ، مسرت نذیر |
25 | فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: نذر ، لہری ، پنا |
26 | فلم ... میرے لال ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: حنیف |
27 | فلم ... میرے لال ... اردو ... (1967) ... گلوکار: نگہت سیما ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: ؟ |
28 | فلم ... میرے لال ... اردو ... (1967) ... گلوکار: نگہت سیما ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: صوفیہ بانو ، حنیف |
29 | فلم ... نادرہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: حبیب ، سائرہ بانو |
30 | فلم ... نادرہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مظفر وارثی ... اداکار: اعجاز ، رانی |
31 | فلم ... نادرہ ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: زلفی ، سیما |
32 | فلم ... دل دا جانی ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: وزیر افضل ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علاؤالدین ، رنگیلا مع ساتھی |
33 | فلم ... میدان ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: منور ظریف ، فرحی |
34 | فلم ... پنڈ دی کڑی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رضیہ ، اعظم |
35 | فلم ... پنڈ دی کڑی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سدھیر ، فردوس |
36 | فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: اکمل |
37 | فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: محبوب کاشمیری (اکمل) |
38 | فلم ... روٹی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، اکمل) |
39 | فلم ... دوسری ماں ... اردو ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، نگہت سیما ، احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: ؟ |
40 | فلم ... لالہ رخ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ) |
41 | فلم ... لالہ رخ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: ریاض الرحمان ساغر ... اداکار: ننھا |
42 | فلم ... ناخدا ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟ |
43 | فلم ... سنگدل ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ندیم ، روزینہ |
44 | فلم ... سنگدل ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ندیم ، دیبا |
45 | فلم ... دو مٹیاراں ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وزیر افضل ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: مسعود رانا |
46 | فلم ... دو مٹیاراں ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وزیر افضل ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: مسعود رانا |
47 | فلم ... سمندر ... اردو ... (1968) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ، سائیں اختر مع ساتھی ... موسیقی: دیبو ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: وحید مراد، حنیف مع ساتھی |
48 | فلم ... سمندر ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، وحید مراد ... موسیقی: دیبو ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: وحید مراد |
49 | فلم ... چن چوہدویں دا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: فردوس ، حبیب |
50 | فلم ... تاج محل ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: محمد علی ، زیبا |
51 | فلم ... تہاڈی عزت دا سوال اے ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: تصورخانم ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: فردوس ، حمید چوہدری مع ساتھی |
52 | فلم ... یملا جٹ ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس منظر ، علاؤالدین ، یوسف خان) |
53 | فلم ... یملا جٹ ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: یوسف خان |
54 | فلم ... یملا جٹ ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: حسنہ ، یوسف خان |
55 | فلم ... سجن بیلی ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: افتخار شاہد ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ) |
56 | فلم ... مترئی ماں ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: نغمہ، کیفی |
57 | فلم ... مترئی ماں ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مالا ، منیر حسین ، مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ریاض الرحمان ساغر ... اداکار: ؟ |
58 | فلم ... ٹکا متھے دا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ابو شاہ |
59 | فلم ... ٹکا متھے دا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
60 | فلم ... روڈ ٹو سوات ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مالا ، تانی ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: موج لکھنوی ... اداکار: نسیمہ خان ، مہ پارہ ، لہری ، کمال مع ساتھی |
61 | فلم ... سوغات ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سہیل رعنا ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: ندیم |
62 | فلم ... میرا دل میری آرزو ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم جاوید ... شاعر: آتش لدھیانوی ... اداکار: یوسف خان |
63 | فلم ... میرا دل میری آرزو ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم جاوید ... شاعر: آتش لدھیانوی ... اداکار: یوسف خان |
64 | فلم ... پہلوان جی ان لندن ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: اقبال حسن |
65 | فلم ... اک ڈولی دو کہار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ) |
66 | فلم ... اک ڈولی دو کہار ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: حبیب ، نغمہ |
67 | فلم ... اشتہاری ملزم ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ، تصورخانم ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: اعجاز ، فردوس |
68 | فلم ... نظام ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: سلیم کاشر ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ، مراد) |
69 | فلم ... دو رنگیلے ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رنگیلا ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: رنگیلا |
70 | فلم ... خون دا دریا ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: سلطان راہی |
71 | فلم ... آن ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: منیر حسین ، رونا لیلیٰ ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: حبیب ، عالیہ ، اقبال حسن مع ساتھی |
72 | فلم ... سرحد کی گود میں ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، مصطفیٰ قریشی ، محمد علی مع ساتھی) |
73 | فلم ... زرق خان ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: رنگیلا |
74 | فلم ... بنارسی ٹھگ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: منور ظریف |
75 | فلم ... دامن اور چنگاری ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: شباب کیرانوی ... اداکار: ندیم |
76 | فلم ... دامن اور چنگاری ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ، نورجہاں ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: ندیم ، زیبا |
77 | فلم ... کبڑا عاشق ... اردو ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: (پس پردہ ، رنگیلا) |
78 | فلم ... ہاشو خان ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: ابو شاہ (ساون) |
79 | فلم ... تیرے جہت پت جمن ماواں ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ، نیئر سلطانہ) |
80 | فلم ... لیلی مجنوں ... اردو ... (1974) ... گلوکار: منیر حسین ، مسعود رانا ، اخلاق احمد مع ساتھی ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: سیف الدین سیف ... اداکار: امداد حسین ، وحید مراد مع ساتھی |
81 | فلم ... ننھافرشتہ ... اردو ... (1974) ... گلوکار: ناہید اختر ، احمد رشدی ، مسعود رانا ، شازیہ ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: دیبا ، وحید مراد ، منور ظریف ، زرقا |
82 | فلم ... ننھافرشتہ ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: (پس پردہ) |
83 | فلم ... ننھافرشتہ ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: ؟؟؟ |
84 | فلم ... ہتھکڑی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، بہار) |
85 | فلم ... جوڑ توڑ دا بادشاہ ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خواجہ رشید ... شاعر: عابد شجاع ... اداکار: ؟ |
86 | فلم ... نوابزادہ ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نرالا |
87 | فلم ... دلربا ... اردو ... (1975) ... گلوکار: روبینہ بدر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: رانی ، وحید مراد |
88 | فلم ... گنوار ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعودرانا ، وحیدہ خان ، عرفان کھوسٹ ... موسیقی: نثار بزمی ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، سنگیتا |
89 | فلم ... سجن کملا ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: وحید مراد |
90 | فلم ... شوکن میلے دی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟؟ |
91 | فلم ... شوکن میلے دی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ، روبینہ بدر مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟ ، آسیہ |
92 | فلم ... شوکن میلے دی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: منور ظریف مع ساتھی |
93 | فلم ... حشر نشر ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، نمو) |
94 | فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ) |
95 | فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: شہناز ، سلطان راہی |
96 | فلم ... جبرو ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ، رجب علی مع ساتھی ... موسیقی: ماسٹر عنایت حسین ... شاعر: ؟ ... اداکار: رنگیلا ، امداد حسین ، یوسف خان مع ساتھی |
97 | فلم ... اج دیاں کڑیاں ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: بدر منیر ، علی اعجاز ، ناظم ، اورنگزیب ، جمشید انصاری |
98 | فلم ... محبت مر نہیں سکتی ... اردو ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: قوی ، ندیم |
99 | فلم ... غازی علم الدین شہید ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ) |
100 | فلم ... غازی علم الدین شہید ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: ابو شاہ (بدرمنیر ، اقبال حسن ، حیدر) |
101 | فلم ... نوابزادی ... اردو ... (1979) ... گلوکار: افشاں ،مہناز، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: کویتا ، رانی ، حمید چوہدری مع ساتھی |
102 | فلم ... چاچا بھتیجا ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ، تانی ... موسیقی: طافو ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ننھا |
103 | فلم ... سالا صاحب ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: علی اعجاز |
104 | فلم ... سالا صاحب ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: نازلی ، اقبال حسن |
105 | فلم ... شیر خان ... پنجابی ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، اقبال حسن) |
106 | فلم ... الہ دین ... اردو ... (1981) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: فیصل |
107 | فلم ... ویزا دبئی دا ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، مہناز ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز |
108 | فلم ... ویزا دبئی دا ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ... موسیقی: کمال احمد ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی ، ممتاز |
109 | فلم ... ووہٹی دا سوال اے ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: علی اعجاز |
110 | فلم ... ووہٹی دا سوال اے ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، اے نیئر ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ننھا ، علی اعجاز |
111 | فلم ... آب حیات ... اردو ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: بدر منیر |
112 | فلم ... جٹ ، گجرتے نت ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: رجب علی ، مسعود رانا ، غلام عباس مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: اقبال حسن ، مصطفی قریشی ، سلطان راہی مع ساتھی |
113 | فلم ... سونا چاندی ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، ننھا ، سنگیتا) |
114 | فلم ... سونا چاندی ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مہناز ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ننھا ، سنگیتا |
115 | فلم ... کمانڈر ... پنجابی ... (1984) ... گلوکار: مسعودرانا ، ناہید اختر ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: ؟ ... اداکار: مصطفی قریشی ، نازلی |
116 | فلم ... شکرا ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شہباز اکمل |
117 | فلم ... شکرا ... پنجابی ... (1985) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: سنگیتا ، شہباز اکمل |
118 | فلم ... مشرق مغرب ... اردو ... (1985) ... گلوکار: مسعود رانا ، افشاں ... موسیقی: صابر علی ... شاعر: شجاع عقیل ... اداکار: اورنگزیب ، نمی ،؟ |
119 | فلم ... آخری جنگ ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: نادرہ، غلام محی الدین |
120 | فلم ... چوروں کی بارات ... اردو ... (1987) ... گلوکار: ندیم ، اے نیئر ، مسعود رانا ، مہناز مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: ندیم ، شیوا ، سثما شاہی مع ساتھی |
121 | فلم ... بادل ... پنجابی ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: نادرہ، غلام محی الدین |
122 | فلم ... بادل ... اردو ... (1987) ... گلوکار: ناہید اختر ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی مع ساتھی |
123 | فلم ... مفرور ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: سلطان راہی |
124 | فلم ... مکھڑا ... پنجابی ... (1988) ... گلوکار: نورجہاں ، ندیم ، مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: بابرہ شریف ، ندیم ، اسماعیل شاہ |
125 | فلم ... رنگیلے جاسوس ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا ، نورجہاں مع ساتھی ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: جاوید شیخ ، غلام محی الدین ، نیلی مع ساتھی |
126 | فلم ... جنگجو گوریلے ... پنجابی ... (1990) ... گلوکار: عذرا جہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: امجد بوبی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟ |
127 | فلم ... انٹرنیشنل گوریلے ... اردو ... (1990) ... گلوکار: منیر حسین ، رجب علی ، مسعود رانا ، حمیرا چنا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: جاوید شیخ ، غلام محی الدین ، مصطفیٰ قریشی ، نیلی مع ساتھی |
128 | فلم ... جھوٹے رئیس ... پنجابی ... (1993) ... گلوکار: مسعود رانا ، اعجاز ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: جاویدشیخ ، عمرشریف |
129 | فلم ... خاندان ... پنجابی ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ) |
130 | فلم ... خاندان ... اردو ... (1994) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ) |
1. | 1964: Dachi(Punjabi) |
2. | 1964: Mama Ji(Punjabi) |
3. | 1965: Doli(Punjabi) |
4. | 1965: Aisa Bhi Hota Hay(Urdu) |
5. | 1965: Bahana(Bengali/Urdu double version) |
6. | 1965: Faishon(Urdu) |
7. | 1966: Govandhi(Punjabi) |
8. | 1966: Mr. Allah Ditta(Punjabi) |
9. | 1966: Sarhad(Urdu) |
10. | 1967: Jigri Yaar(Punjabi) |
11. | 1967: Yaar Maar(Punjabi) |
12. | 1967: Bahadur(Urdu) |
13. | 1967: Meray Laal(Urdu) |
14. | 1967: Nadira(Urdu) |
15. | 1967: Dil Da Jani(Punjabi) |
16. | 1968: Medan(Punjabi) |
17. | 1968: Pind Di Kurri(Punjabi) |
18. | 1968: Roti(Punjabi) |
19. | 1968: Doosri Maa(Urdu) |
20. | 1968: Lala Rukh(Urdu) |
21. | 1968: NaKhuda(Urdu) |
22. | 1968: Sangdil(Urdu) |
23. | 1968: 2 Mutiyaran(Punjabi) |
24. | 1968: Samundar(Urdu) |
25. | 1968: Chann 14vin Da(Punjabi) |
26. | 1968: Taj Mahal(Urdu) |
27. | 1969: Tahadi Izzat Da Savaal A(Punjabi) |
28. | 1969: Yamla Jatt(Punjabi) |
29. | 1970: Sajjan Beli(Punjabi) |
30. | 1970: Matrei Maa(Punjabi) |
31. | 1970: Tikka Mathay Da(Punjabi) |
32. | 1970: Road To Swat(Urdu) |
33. | 1970: Soughat(Urdu) |
34. | 1971: Mera Dil Meri Aarzoo(Urdu) |
35. | 1971: Pehlvan Jee in London(Punjabi) |
36. | 1972: Ik Doli 2 Kahar(Punjabi) |
37. | 1972: Ishtehari Mulzim(Punjabi) |
38. | 1972: Nizam(Punjabi) |
39. | 1972: 2 Rangeelay(Punjabi) |
40. | 1973: Khoon Da Darya(Punjabi) |
41. | 1973: Aan(Punjabi) |
42. | 1973: Sarhad Ki Goad Mein(Urdu) |
43. | 1973: Zarq Khan(Urdu) |
44. | 1973: Banarsi Thug(Punjabi) |
45. | 1973: Daaman Aur Chingari(Urdu) |
46. | 1973: Kubra Ashiq(Urdu) |
47. | 1974: Teray Jehay Putt Jamman Manva(Punjabi) |
48. | 1974: Laila Majnu(Urdu) |
49. | 1974: Nanha Farishta(Urdu) |
50. | 1974: Hashu Khan(Punjabi) |
51. | 1975: Hathkari(Punjabi) |
52. | 1975: Jor Tor Da Badshah(Punjabi) |
53. | 1975: Navabzada(Punjabi) |
54. | 1975: Dilruba(Urdu) |
55. | 1975: Ganvar(Urdu) |
56. | 1975: Sajjan Kamla(Punjabi) |
57. | 1975: Shoukan Melay Di(Punjabi) |
58. | 1976: Hashar Nashar(Punjabi) |
59. | 1976: Thaggan day Thagg(Punjabi) |
60. | 1977: Jabroo(Punjabi) |
61. | 1977: Ajj Dian Kurrian(Punjabi) |
62. | 1977: Mohabbat Mar Nahin Sakti(Urdu) |
63. | 1978: Ghazi Ilmuddin Shaheed(Punjabi) |
64. | 1979: Sohni Dharti(Punjabi) |
65. | 1979: Navabzadi(Urdu) |
66. | 1981: Chacha Bhateeja(Punjabi) |
67. | 1981: Sala Sahib(Punjabi) |
68. | 1981: Sher Khan(Punjabi) |
69. | 1981: Aladdin(Urdu) |
70. | 1982: Visa Dubai Da(Punjabi) |
71. | 1982: Wohti Da Sawal A(Punjabi) |
72. | 1982: Aab-e-Hayyat(Urdu) |
73. | 1983: Jatt, Gujjar Tay Natt(Punjabi) |
74. | 1983: Sona Chandi(Punjabi) |
75. | 1984: Commander(Punjabi) |
76. | 1985: Shikra(Punjabi) |
77. | 1985: Mashriq Maghrib(Urdu) |
78. | 1986: Aakhri Jang(Punjabi) |
79. | 1987: Choron Ki Barat(Punjabi/Urdu double version) |
80. | 1987: Baadal(Punjabi) |
81. | 1988: Mafroor(Punjabi) |
82. | 1988: Mukhra(Punjabi) |
83. | 1989: Zabardast(Punjabi) |
84. | 1989: Rangeelay Jasoos(Punjabi/Urdu double version) |
85. | 1990: Jangju Goreelay(Punjabi/Urdu double version) |
86. | 1990: International Goreelay(Punjabi/Urdu double version) |
87. | 1992: Haseeno Ki Barat(Punjabi/Urdu double version) |
88. | 1993: Jhootay Rais(Punjabi/Urdu double version) |
89. | 1994: Khandan(Punjabi/Urdu double version) |
1. | Punjabi filmDachifrom Saturday, 15 February 1964Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Rafiq Tingu, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Nazar, A. Shah, Rafiq Tingu |
2. | Punjabi filmDachifrom Saturday, 15 February 1964Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Sudhir |
3. | Punjabi filmMama Jifrom Saturday, 15 February 1964Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): ?? |
4. | Urdu filmAisa Bhi Hota Hayfrom Wednesday, 3 February 1965Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Nisar Bazmi, Poet: , Actor(s): Kemal, Lehri |
5. | Punjabi filmDolifrom Wednesday, 3 February 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Akmal |
6. | Punjabi filmDolifrom Wednesday, 3 February 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback, Naghma) |
7. | Punjabi filmDolifrom Wednesday, 3 February 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback, Talish, Mazhar Shah) |
8. | Urdu filmBahanafrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Khan Ataur Rahman, Poet: , Actor(s): ? |
9. | Urdu filmBahanafrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Munir Hussain, Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: Khan Ataur Rahman, Poet: , Actor(s): ? |
10. | Urdu filmBahanafrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Irene Parveen & Co., Music: Khan Ataur Rahman, Poet: , Actor(s): ? |
11. | Urdu filmFaishonfrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): (Playback - Habib, Shamim Ara) |
12. | Urdu filmFaishonfrom Monday, 12 April 1965Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): (Playback - Shamim Ara) |
13. | Punjabi filmGovandhifrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana , Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Talish |
14. | Punjabi filmGovandhifrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Talish, A. Shah & Co. |
15. | Punjabi filmGovandhifrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Zulfi, Tarana |
16. | Punjabi filmMr. Allah Dittafrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Asad Bukhari, Imdad Hussain & Co. |
17. | Punjabi filmMr. Allah Dittafrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Allauddin |
18. | Punjabi filmMr. Allah Dittafrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana, Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): Allauddin |
19. | Punjabi filmGovandhifrom Monday, 24 January 1966Singer(s): Masood Rana , Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Playback - Asad Bukhari) |
20. | Urdu filmSarhadfrom Saturday, 2 April 1966Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana & Co., Music: Khawaja Khursheed Anwar, Poet: , Actor(s): ChhamChham, Allauddin, Ejaz & Co. |
21. | Urdu filmBahadurfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: , Actor(s): Darpan, Musarrat Nazir |
22. | Urdu filmBahadurfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, ?, Irene Parveen, Music: Deebo, Poet: , Actor(s): Nazar, Lehri, Panna |
23. | Punjabi filmJigri Yaarfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Akmal |
24. | Punjabi filmJigri Yaarfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Playback, themesong - Allauddin, Sawan) |
25. | Urdu filmMeray Laalfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Nighat Seema, Masood Rana, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: , Actor(s): ? |
26. | Urdu filmMeray Laalfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: , Actor(s): Hanif |
27. | Urdu filmMeray Laalfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Nighat Seema, Masood Rana, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: , Actor(s): Sufia Bano, Hanif |
28. | Urdu filmNadirafrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Zulfi, Seema |
29. | Urdu filmNadirafrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Rehman Verma, Poet: , Actor(s): Habib, Saira Bano |
30. | Urdu filmNadirafrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Ejaz, Rani |
31. | Punjabi filmYaar Maarfrom Thursday, 12 January 1967Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Habib, Neelo |
32. | Punjabi filmDil Da Janifrom Wednesday, 22 March 1967Singer(s): Masood Rana, Shoukat Ali & Co., Music: Wazir Afzal, Poet: , Actor(s): Allauddin, Rangeela & Co. |
33. | Urdu filmDoosri Maafrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Irene Parveen, Nighat Seema, Ahmad Rushdi, Masood Rana, Music: Lal Mohammad Iqbal, Poet: , Actor(s): ? |
34. | Urdu filmLala Rukhfrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): Nanha, Husn Ara |
35. | Urdu filmLala Rukhfrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Music: Saleem Iqbal, Poet: , Actor(s): (Playback) |
36. | Punjabi filmMedanfrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Master Abdullah, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif, Farhi |
37. | Urdu filmNaKhudafrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Mala, Masood Rana & Co., Music: Manzoor Ashraf, Poet: , Actor(s): ? |
38. | Punjabi filmPind Di Kurrifrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Irene Parveen, Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): Razia, Azam |
39. | Punjabi filmPind Di Kurrifrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): Sudhir, Firdous |
40. | Punjabi filmRotifrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Mehboob Kashmiri (Akmal) |
41. | Punjabi filmRotifrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Akmal |
42. | Punjabi filmRotifrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Playback - Akmal) |
43. | Urdu filmSangdilfrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadeem, Rozina |
44. | Urdu filmSangdilfrom Tuesday, 2 January 1968Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadeem, Deeba |
45. | Punjabi film2 Mutiyaranfrom Sunday, 10 March 1968Singer(s): Masood Rana, Music: Wazir Afzal, Poet: , Actor(s): Masood Rana |
46. | Punjabi film2 Mutiyaranfrom Sunday, 10 March 1968Singer(s): Masood Rana, Music: Wazir Afzal, Poet: , Actor(s): Masood Rana |
47. | Urdu filmSamundarfrom Sunday, 10 March 1968Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Sain Akhtar & Co., Music: Deebo, Poet: , Actor(s): Waheed Murad, Hanif & Co. |
48. | Urdu filmSamundarfrom Sunday, 10 March 1968Singer(s): Masood Rana, Waheed Murad, Music: Deebo, Poet: , Actor(s): Waheed Murad |
49. | Punjabi filmChann 14vin Dafrom Sunday, 22 December 1968Singer(s): Runa Laila, Masood Rana, Music: Tufail Farooqi, Poet: , Actor(s): Firdous, Habib |
50. | Urdu filmTaj Mahalfrom Sunday, 22 December 1968Singer(s): Masood Rana, Mala, Music: Nisar Bazmi, Poet: , Actor(s): Mohammad Ali, Zeba |
51. | Punjabi filmTahadi Izzat Da Savaal Afrom Thursday, 11 December 1969Singer(s): Tasawur Khanum, Masood Rana & Co., Music: Nazir Ali, Poet: , Actor(s): Firdous, Hameed Chodhary & Co. |
52. | Punjabi filmYamla Jattfrom Thursday, 11 December 1969Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback) |
53. | Punjabi filmYamla Jattfrom Thursday, 11 December 1969Singer(s): Naseem Begum, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Husna, Yousuf Khan |
54. | Punjabi filmYamla Jattfrom Thursday, 11 December 1969Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan |
55. | Punjabi filmSajjan Belifrom Tuesday, 17 February 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Allauddin |
56. | Punjabi filmMatrei Maafrom Tuesday, 1 December 1970Singer(s): Mala, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Naghma, Kaifee |
57. | Punjabi filmMatrei Maafrom Tuesday, 1 December 1970Singer(s): Mala, Munir Hussain, Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): ? |
58. | Urdu filmRoad To Swatfrom Tuesday, 1 December 1970Singer(s): Mala, Tani, Masood Rana & Co., Music: Tasadduq Hussain, Poet: , Actor(s): Naseema Khan, Mahpara, Lehri, Kemal & Co. |
59. | Urdu filmSoughatfrom Tuesday, 1 December 1970Singer(s): Masood Rana, Music: Sohail Rana, Poet: , Actor(s): Nadeem |
60. | Punjabi filmTikka Mathay Dafrom Tuesday, 1 December 1970Singer(s): Masood Rana, Naseem Begum, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Abbu Shah, Naghma, (Playback) |
61. | Punjabi filmTikka Mathay Dafrom Tuesday, 1 December 1970Singer(s): Masood Rana & Co., Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): ? |
62. | Urdu filmMera Dil Meri Aarzoofrom Sunday, 7 February 1971Singer(s): Masood Rana, Music: M. Javed, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan |
63. | Urdu filmMera Dil Meri Aarzoofrom Sunday, 7 February 1971Singer(s): Masood Rana, Music: M. Javed, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan |
64. | Punjabi filmPehlvan Jee in Londonfrom Saturday, 20 November 1971Singer(s): Masood Rana, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): Iqbal Hassan |
65. | Punjabi filmIk Doli 2 Kaharfrom Thursday, 27 January 1972Singer(s): Masood Rana, Music: Ghulam Hussain, Shabbir, Poet: , Actor(s): (Playback) |
66. | Punjabi filmIk Doli 2 Kaharfrom Thursday, 27 January 1972Singer(s): Masood Rana, Irene Parveen, Music: Ghulam Hussain, Shabbir, Poet: , Actor(s): Habib, Naghma |
67. | Punjabi film2 Rangeelayfrom Wednesday, 8 November 1972Singer(s): Masood Rana, Music: Rangeela, Poet: , Actor(s): Rangeela |
68. | Punjabi filmIshtehari Mulzimfrom Wednesday, 8 November 1972Singer(s): Masood Rana, Tasawur Khanum, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Ejaz, Firdous |
69. | Punjabi filmNizamfrom Wednesday, 8 November 1972Singer(s): Masood Rana, Music: Master Abdullah, Poet: , Actor(s): Abbu Shah, (Murad, Mehboob Kashmiri) |
70. | Punjabi filmAanfrom Tuesday, 16 January 1973Singer(s): Munir Hussain, Runa Laila, Masood Rana & Co., Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): Iqbal Hassan, Aliya, Habib & Co. |
71. | Punjabi filmKhoon Da Daryafrom Tuesday, 16 January 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi |
72. | Urdu filmSarhad Ki Goad Meinfrom Tuesday, 16 January 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Nisar Bazmi, Poet: , Actor(s): (Playback, Mustafa Qureshi, Mohammad Ali) |
73. | Urdu filmZarq Khanfrom Tuesday, 16 January 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Rangeela |
74. | Punjabi filmBanarsi Thugfrom Sunday, 28 October 1973Singer(s): Masood Rana, Music: Bakhshi Wazir, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif |
75. | Urdu filmDaaman Aur Chingarifrom Sunday, 28 October 1973Singer(s): Masood Rana, Noorjahan, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadeem, Zeba |
76. | Urdu filmDaaman Aur Chingarifrom Sunday, 28 October 1973Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Nadeem |
77. | Urdu filmKubra Ashiqfrom Sunday, 28 October 1973Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback - Rangeela) |
78. | Punjabi filmHashu Khanfrom Friday, October 18, 1974Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Abbu Shah, (Sawan) |
79. | Urdu filmLaila Majnufrom Friday, 18 October 1974Singer(s): Munir Hussain, Akhlaq Ahmad, Masood Rana, Music: Nisar Bazmi, Poet: , Actor(s): Imdad Hussain, Waheed Murad & Co. |
80. | Urdu filmNanha Farishtafrom Friday, 18 October 1974Singer(s): Masood Rana & Co., Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback) |
81. | Urdu filmNanha Farishtafrom Friday, 18 October 1974Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback) |
82. | Urdu filmNanha Farishtafrom Friday, 18 October 1974Singer(s): Ahmad Rushdi, Masood Rana, Naheed Akhtar, Shazia, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Deeba, Waheed Murad, Munawar Zarif, Zarqa |
83. | Punjabi filmTeray Jehay Putt Jamman Manvafrom Friday, 18 October 1974Singer(s): Masood Rana, Music: A. Hameed, Poet: , Actor(s): (Playback - Nayyar Sultana) |
84. | Urdu filmDilrubafrom Tuesday, 7 October 1975Singer(s): Robina Badar, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Rani, Waheed Murad |
85. | Urdu filmGanvarfrom Tuesday, 7 October 1975Singer(s): Masood Rana, Waheed Khan, Irfan Khoost, Music: Nisar Bazmi, Poet: , Actor(s): Rangeela, Sangeeta |
86. | Punjabi filmHathkarifrom Tuesday, 7 October 1975Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): (Playback) |
87. | Punjabi filmJor Tor Da Badshahfrom Tuesday, 7 October 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Khawaja Rasheed, Poet: , Actor(s): ? |
88. | Urdu filmNavabzadafrom Tuesday, 7 October 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): Nirala |
89. | Punjabi filmSajjan Kamlafrom Friday, 12 December 1975Singer(s): Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: , Actor(s): Waheed Murad |
90. | Punjabi filmShoukan Melay Difrom Friday, 12 December 1975Singer(s): Masood Rana, Robina Badar & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ?? |
91. | Punjabi filmShoukan Melay Difrom Friday, 12 December 1975Singer(s): Masood Rana, Robina Baddar & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): ?, Asiya |
92. | Punjabi filmShoukan Melay Difrom Friday, 12 December 1975Singer(s): Masood Rana & Co., Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Munawar Zarif & Co. |
93. | Punjabi filmHashar Nasharfrom Friday, 3 December 1976Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback - Nimmo) |
94. | Punjabi filmThaggan day Thaggfrom Friday, 3 December 1976Singer(s): Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): (Playback) |
95. | Punjabi filmThaggan day Thaggfrom Friday, 3 December 1976Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: G.A. Chishti, Poet: , Actor(s): Shehnaz, Sultan Rahi |
96. | Punjabi filmJabroofrom Friday, 16 September 1977Singer(s): Masood Rana, Rajab Ali & Co., Music: Master Inayat Hussain, Poet: , Actor(s): Yousuf Khan, Rangeela, Imdad Hussain &Co. |
97. | Punjabi filmAjj Dian Kurrianfrom Tuesday, 22 November 1977Singer(s): A. Nayyar, Masood Rana & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Badar Munir, Ali Ejaz, Nazim, Aurangzeb, Jamshed Ansari |
98. | Urdu filmMohabbat Mar Nahin Saktifrom Tuesday, 22 November 1977Singer(s): Masood Rana, Ahmad Rushdi, Music: Nashad, Poet: , Actor(s): Qavi, Nadeem |
99. | Punjabi filmGhazi Ilmuddin Shaheedfrom Tuesday, 5 September 1978Singer(s): Masood Rana, Music: Master Abdullah, Poet: , Actor(s): (Playback) |
100. | Punjabi filmGhazi Ilmuddin Shaheedfrom Tuesday, 5 September 1978Singer(s): Masood Rana, Music: Master Abdullah, Poet: , Actor(s): Abbu Shah (Badar Munir, Iqbal Hassan, Haidar) |
101. | Urdu filmNavabzadifrom Saturday, 3 November 1979Singer(s): Afshan, Mehnaz, Masood Rana & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Kaveeta, Rani, Hameed Chodhary & Co. |
102. | Punjabi filmSohni Dhartifrom Saturday, 3 November 1979Singer(s): Masood Rana, Ghulam Abbas, Qadir Ali & Co., Music: Qadir Ali, Poet: , Actor(s): ? |
103. | Urdu filmAladdinfrom Sunday, 2 August 1981Singer(s): Masood Rana, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Faisal |
104. | Punjabi filmChacha Bhateejafrom Sunday, 2 August 1981Singer(s): Masood Rana, Tani, Music: Tafu, Poet: , Actor(s): Nanha |
105. | Punjabi filmSala Sahibfrom Sunday, 2 August 1981Singer(s): Mehnaz, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Nazli, Iqbal Hassan |
106. | Punjabi filmSala Sahibfrom Sunday, 2 August 1981Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Ali Ejaz |
107. | Punjabi filmSher Khanfrom Sunday, 2 August 1981Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback, Iqbal Hassan, Bahar, Nazli) |
108. | Punjabi filmVisa Dubai Dafrom Friday, 23 July 1982Singer(s): Masood Rana, Naheed Akhtar, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi, Mumtaz |
109. | Punjabi filmVisa Dubai Dafrom Friday, 23 July 1982Singer(s): Masood Rana, Mehnaz, Music: Kemal Ahmad, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi, Mumtaz |
110. | Urdu filmAab-e-Hayyatfrom Tuesday, 28 September 1982Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Badar Munir |
111. | Punjabi filmWohti Da Sawal Afrom Tuesday, 28 September 1982Singer(s): Masood Rana, A Nayyar, Music: Zulfiqar Ali, Poet: , Actor(s): Nanha, Ali Ejaz |
112. | Punjabi filmWohti Da Sawal Afrom Tuesday, 28 September 1982Singer(s): Masood Rana, Music: Zulfiqar Ali, Poet: , Actor(s): Ali Ejaz |
113. | Punjabi filmJatt, Gujjar Tay Nattfrom Monday, 11 July 1983Singer(s): Rajab Ali,Ghulam Abbas, Masood Rana, Music: Nazir Ali, Poet: , Actor(s): Mustafa Qureshi, Iqbal Hassan, Sultan Rahi |
114. | Punjabi filmSona Chandifrom Sunday, 18 September 1983Singer(s): Mehnaz, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Nanha, Sangeeta |
115. | Punjabi filmSona Chandifrom Sunday, 18 September 1983Singer(s): Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): (Playback - Nanha, Sangeeta) |
116. | Punjabi filmCommanderfrom Saturday, 30 June 1984Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Tufail Farooqi, Poet: , Actor(s): Mustafa Qureshi, Nazli |
117. | Urdu filmMashriq Maghribfrom Thursday, 20 June 1985Singer(s): Masood Rana, Afshan, Music: Sabir Ali, Poet: , Actor(s): Aurangzeb, Nimmi, ? |
118. | Punjabi filmShikrafrom Thursday, 20 June 1985Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Shehbaz Akmal |
119. | Punjabi filmShikrafrom Thursday, 20 June 1985Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Sangeeta, Shehbaz Akmal |
120. | Punjabi filmAakhri Jangfrom Sunday, 17 August 1986Singer(s): Noorjahan, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Nadira, Ghulam Mohayuddin |
121. | Urdu filmChoron Ki Baratfrom Thursday, 28 May 1987Singer(s): Nadeem, A Nayyar, Masood Rana, Mehnaz & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Nadeem, Shiva, Sushma Shai & Co. |
122. | Punjabi filmBaadalfrom Friday, 7 August 1987Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi |
123. | Punjabi filmBaadalfrom Friday, 7 August 1987Singer(s): Naheed Akhtar, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Nadira, Ghulam Mohayuddin |
124. | Punjabi filmMafroorfrom Wednesday, 18 May 1988Singer(s): Masood Rana, Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Sultan Rahi |
125. | punjabi filmMukhrafrom Monday, 25 July 1988Singer(s): Noorjahan, Nadeem, Masood Rana, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Babra Sharif, Nadeem, Ismael Shah |
126. | Punjabi filmRangeelay Jasoosfrom Friday, 14 July 1989Singer(s): A. Nayyar, Masood Rana, Noorjahan & Co., Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Javed Sheikh, Ghulam Mohayuddin, Neeli & Co. |
127. | Urdu filmInternational Goreelayfrom Friday, 27 April 1990Singer(s): Munir Hussain, Rajab Ali, Masood Rana, Humaira Channa & Co., Music: M. Ashraf, Poet: , Actor(s): Javed Sheikh, Ghulam Mohayuddin, Mustafa Qureshi, Neeli & Co. |
128. | Punjabi filmJangju Goreelayfrom Friday, 27 April 1990Singer(s): Azra Jehan, Masood Rana, Music: Amjad Bobby, Poet: , Actor(s): ? |
129. | Urdu filmHaseeno Ki Baratfrom Sunday, 5 April 1992Singer(s): Masood Rana, A. Nayyar, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): ? |
130. | Punjabi filmJhootay Raisfrom Wednesday, 2 June 1993Singer(s): Masood Rana, Ejaz, Music: Wajahat Attray, Poet: , Actor(s): Javed Sheikh, Umer Sharif |
131. | Punjabi filmKhandanfrom Monday, 14 March 1994Singer(s): Masood Rana, Music: Zulfiqar Ali, Poet: , Actor(s): (Playback) |
132. | Urdu filmKhandanfrom Monday, 14 March 1994Singer(s): Masood Rana, Music: Zulfiqar Ali, Poet: , Actor(s): (Playback) |
پاک میگزین" کے سب ڈومین کے طور پر "پاکستان فلم میگزین"، پاکستانی فلمی تاریخ، فلموں، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر انٹرنیٹ کی تاریخ کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔
پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔
"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔
سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.