Film Actress
Rakhshi
Facts on Rakhshi
| Real name | Parveen |
| First film | Jallan (Urdu - 1955) |
| Life | - |
| Born at | |
| Language | |
| Profession | Acting, designing |
| Relations |
مجرا گیتوں میں پہلا بڑا اور مشہور نام اداکارہ رخشی کا تھا جس نے چالیس سے زائد فلموں میں آئٹم نمبرز کیے تھے۔ فلم ڈائریکٹر (1951) سے فلمی کیرئر کا آغاز کرنے والی یہ پرکشش اداکارہ ، پچاس کے عشرہ کی مقبول ترین ڈانسر تھی۔ فلم دلابھٹی (1956) میں رخشی پر فلمایا ہوا گلوکارہ منورسلطانہ کا یہ گیت بڑا مشہور ہوا تھا "پیار کر لے ، آجا پیار کر لے ، پیسے نئیں جے کول تے ادھار کر لے۔۔" فلم نوراں (1957) میں اقبال بانو کا یہ گیت "چھیتی بوہڑی وے طبیبا ، نئیں تے میں مر گیا آ۔۔" بھی رخشی پر فلمایا گیا تھا۔ فلم سلمیٰ (1960) میں زبیدہ خانم اور منیرحسین کے اس شوخ گیت پر رخشی کا رقص قابل دید تھا "مت چھونا رے ، میرا بدن دہکتی آگ ، مجھے مت چھونا رے۔۔" مسعودرانا نے جہاں فلمی گائیکی پر گہرے اثرات مرتب کیے تھے وہاں بیشتر آئٹم گرلز کے لیے گیت بھی گائے تھے لیکن رخشی کے ساتھ واحد مشترکہ فلم بہادر (1967) تھی اور کوئی مشترکہ گیت نہیں ملتا۔ رخشی کا تعلق کرسچن برادری سے تھا۔
Pakistan Film Magazine
Pakistan Film Magazine is the first and largest website of its kind, containing unique information, articles, facts and figures on Pakistani and pre-Partition films, artists and film songs.
It is continuously updated website since May 3, 2000.
is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor,
I am not responsible for the content of any external site.
پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔
یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔
اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں
لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔




























Saleem Shehzad
Zamurrad
Asif Raza Mir
Sultana Iqbal
Nayyar Sultana
Shafi Mohammad
Shehzad Haidar
Buland Iqbal
Ashfaq Ahmad
Badar Miandad
Anjuman Shehzadi
Iftikhar Khan
Behroz Sabazwari
Sikandar
Shahid Khan








