Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


Pakistan Film Magazine

Pakistan Film Magazine is the most comprehensive source to the history of Pakistani films, film artists and film music. It is the first and largest website on Pakistani films and published since May 3rd, 2000.

The timeline of Pakistan film history
1940s/50s | 1960s | 1970s | 1980s | 1990s | 2000s | 2010s | 2020s
7 Decade Movies | A-Z Movies | Facts & figures
Daily Movies | Weekly Movies | Monthly Movies | Annual Movies
Urdu Movies | Punjabi Movies | Pashto/Sindhi Movies
Lahore Movies | Karachi Movies | Dacca Movies
Indo-Pak prePartitions Movies 1913-47
Eid Movies | Jubilee Movies | Movie genres | unreleased Movies
Box office | Cinemas | Film companies
Golden Memories | Old site | About


Pakistan film database

Pakistan Film Magazine presents Pakistani film history in chronological order with detailed information's.




Pakistan film music database

Info on Pakistani film songs, singers, music directors and lyricists.



Pakistan film artists database

Biographies, filmographies and other important info on Pakistani film artists.




پاکستان فلم میگزین ، فلمی معلومات کا خزانہ

پاکستان فلم میگزین ، پاکستانی اور تقسیم سے قبل کی پنجابی اور ہندی/اردو فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں کی مستند اور منفرد معلومات پر مشتمل انٹرنیٹ پر اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو 3 مئی 2000ء سے مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہے۔

اس عظیم الشان ویب سائٹ پر 1913ء میں ریلیز ہونے والی برصغیر کی پہلی فلم سے لے کر اب تک کی تمام ریلیز شدہ فلموں کے الگ الگ صفحات موجود ہیں۔ ان کے علاوہ ان فلموں کے فنکاروں ، گیتوں اور دیگر دلچسپ حقائق پر بھی علیحدہ علیحدہ ہزارہا معلوماتی صفحات بنائے گئے ہیں۔

پاکستان فلم میگزین ، ایک انفرادی کاوش ہے جو فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے اور اس کا بڑا مقصد پاکستان کی فلمی تاریخ کو محفوظ کرنا ہے۔ گزشتہ تین برسوں سے اس ویب سائٹ پر اردو/پنجابی میں بھی بھرپور مواد پیش کیا جارہا ہے۔ یہ ویب سائٹ اس سے قبل akhbarat.com, mazhar.dk اور pakfilms.net جیسے ڈومینوں پر موجود تھی لیکن اب اس کا مستقل ڈومین pakmag.net ہے جو پاک میگزین کے نام پر پیش کیا جارہا ہے۔

پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستان کی فلمی تاریخ

Pakistan Film History
پاکستان کی فلمی تاریخ

1913ء میں ریلیز ہونے والی برصغیر کی پہلی فلم سے لے کر آج تک کی سبھی فلموں کی سال بہ سال معلومات مسلسل اپ ڈیٹ ہورہی ہیں جن میں فلمی کاسٹ ، گیت ، فلم پوسٹر ، ویڈیوز اور تصاویر وغیرہ موجود ہیں۔

پاکستان کی فلمی موسیقی

Pakistan Film Music
پاکستان کی فلمی موسیقی

پاکستانی فلمی گیتوں کا ایک نایاب ڈیٹابیس جس میں گیتوں کی تفصیل کے علاوہ گلوکاروں ، موسیقاروں اور نغمہ نگاروں کے بارے میں بھی معلومات دی گئی ہیں۔

پاکستانی فلمی فنکاروں کا ڈیٹا بیس

Pakistan Film Artists
پاکستانی فلمی فنکاروں کا ڈیٹا بیس

ہزاروں فلمی فنکاروں کی بائیوگرافی ، فلمو گرافی ، سانگوگرافی کے علاوہ پہلی فلم ، اعدادوشمار اور دیگر اہم واقعات کے علاوہ پیدائش اور انتقال کی معلومات بھی دستیاب ہیں۔



پاکستانی فنکاروں کو ایک نایاب خراج تحسین

پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر پاکستان فلم میگزین پر معلوماتی مضامین کا ایک بے نظیر سلسلہ


Dasi
Dasi
(1944)
Dhamki
Dhamki
(1945)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.