Saba was introduced in film Intekhab in 1955. She was not seen as solo heroine in any film but played some side roles in many films. She was a relative of renowned film director M. Akram.
Supporting actress
Real name | |
First film | Intekhab (Urdu - 1955) |
Life | - |
Born at | |
Language | Punjabi |
Profession | Acting |
Relations | M. Akram, M. Parvez and Zubair (reletavies) |
Saba was introduced in film Intekhab in 1955. She was not seen as solo heroine in any film but played some side roles in many films. She was a relative of renowned film director M. Akram.
اداکارہ صبا کی پہلی فلم انتخاب (1955) تھی۔ وہ زیادہ تر پنجابی فلموں میں نظر آتی تھی اور خاص طور پر ہدایتکار ایم اکرم کی فلموں کا لازمی حصہ ہوتی تھی۔ غالباً ان کی کوئی قریبی عزیزہ تھی۔ چند فلموں میں سائیڈ ہیروئن کے طور پر نظر آئی اور متعدد گیت بھی فلمائے گئے تھے لیکن پہچان ایک معاون اداکارہ کی رہی۔ فلم سلطان (1972) میں وہ منظر کیسے بھلایا جا سکتا ہے جب جاگیردار کی بیٹی صبا اپنے مزارعہ سلطان راہی کو یہ مشورہ دیتی ہے کہ 'سلطان' جیسا نام اس جیسے غریب آدمی کے لیے مناسب نہیں ، اسے بدل لے۔ وہ مزارعہ پھر فلم میں اس کا سرتاج اور حقیقی زندگی میں 'پاکستانی فلموں کا سلطان' بن جاتا ہے۔
پاکستان فلم میگزین ، سال رواں یعنی 2023ء میں پاکستانی فلموں کے 75ویں سال میں مختلف فلمی موضوعات پر اردو/پنجابی میں تفصیلی مضامین پیش کر رہا ہے جن میں مکمل فلمی تاریخ کو آن لائن محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
قبل ازیں ، 2005ء میں پاکستانی فلموں کا عروج و زوال کے عنوان سے ایک معلوماتی مضمون لکھا گیا تھا۔ 2008ء میں پاکستانی فلموں کے ساٹھ سال کے عنوان سے مختلف فنکاروں اور فلموں پر مختصر مگر جامع مضامین سپردقلم کیے گئے تھے۔ ان کے علاوہ پاکستانی فلموں کے منفرد ڈیٹابیس سے اعدادوشمار پر مشتمل بہت سے صفحات ترتیب دیے گئے تھے جن میں خاص طور پر پاکستانی فلموں کی سات دھائیوں کے اعدادوشمار پر مشتمل ایک تفصیلی سلسلہ بھی موجود ہے۔
تازہ ترین
دیگر مضامین