پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
پاکستان کے عظیم منصوبے
قومی ترانہ
Credit: GovtofPakistan
14 اگست 2022ء کو پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر جدید ٹیکنالوجی سے مزین پاکستان کے دوبارہ ریکارڈ کیے گئے قومی ترانے کو باضابطہ طور پر پیش کردیا ہے جس میں 155 گلوکاروں ، 48 موسیقاروں اور 6 بینڈ ماسٹرز کے علاوہ تینوں مسلح افواج کے براس بینڈز نے بھی حصہ لیا۔ یہ منصوبہ وزارت اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر سمیت مختلف محکموں کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔ قومی ترانے کی اس نئی کمپوزیشنز میں پاکستان کے تمام ثقافتی اور علاقائی رنگوں کی قوس و قزح موجود ہے اور نامور گلوکاروں میں فریحہ پرویز، ساحر علی بگا، احمد جہانزیب، زیب بنگش، فاخر، عارف لوہار، بلال سعید، گوہر ممتاز، عمیر جسوال اور دیگر فنکار شامل ہیں۔
دیگر تاریخی ویڈیوز
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
17-08-1988: جنرل ضیاع پر ایک رپورٹ
12-03-1949: قرار داد مقاصد
25-02-1948: اردو زبان
پاکستان کے اہم تاریخی موضوعات
تاریخِ پاکستان کی اہم ترین شخصیات
تاریخِ پاکستان کے اہم ترین سنگِ میل
پاکستان کی اہم معلومات
چند مفید بیرونی لنکس
پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔
















































