پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
بدھوار 21 جون 1967ء
قائدِاعظم یونیورسٹی اسلام آباد
قائدِاعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔۔!
صدرِ پاکستان صدر جنرل محمد ایوب خان نے 21 جون 1967ء کو وفاقی دارالحکومت "اسلام آباد یونیورسٹی" کا سنگِ بنیاد رکھا جس کا افتتاح 12 اگست 1971ء کو ہوا۔
25 دسمبر 1976ء کو صدسالہ تقریبات کے موقع پر اس عظیم درسگاہ کو "قائدِاعظم یونیورسٹی" کا نام دیا گیا تھا۔
Quadi-i-Azam University
Wednesday, 21 June 1967
Quadi-i-Azam University in Islambad was established on June 21, 1967..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
12-02-1979: جنرل ضیاع کا اسلامی نظام
08-09-1985: آٹھویں آئینی ترمیم: صدر کے آمرانہ اختیارات
14-08-1974: پارلیمنٹ ہاؤس