پاکستان کے اٹھارہویں چیف جسٹس …… شیخ ریاض احمد …… تھے جن کے دور میں جنرل پرویز مشرف نے …… 17ویں آئینی ترمیم …… کی صورت میں دوبارہ وہ تمام آمرانہ اختیارات حاصل کر لئے تھے جو …… آٹھویں آئینی ترمیم …… کے تحت جنرل ضیاع کو بھی حاصل تھے۔ عدلیہ ، جنرل صاحب کو آئین میں من مانی ترامیم کا اختیار دے چکی تھی ، جس کا و ہ آزادانہ استعمال کر رہے تھے۔ اسی دوران 16 نومبر 2002ء کو مشرف صاحب ، کرسی صدارت پر بھی رونق افروز ہوئے تھے اور چیف جسٹس …… شیخ ریاض احمد …… نے ان سے حلف لیا تھا۔
پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!
پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ