پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
بدھ 28 مارچ 1979
بھٹو کی موت کا پروانہ جاری
بھٹو کی موت کا پروانہ (بلیک وارنٹ) جاری کر دیا گیا۔۔!
28 مارچ 1979ء کے روزنامہ جنگ راولپنڈی کے آخری صفحہ پر ایک کالمی سرخی تھی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ-
"جیل حکام کو حکم دیا گیا ہے وہ لاہور ہائی کورٹ کے 18 مارچ 1978ء کے فیصلے پر عملدرآمد کریں جس میں مسٹر بھٹو اور دیگرچار مجرموں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ ایک خفیہ تاریخ مقرر کر دی گئی ہے جس روز تمام سزا یافتگان کو سزا دی جائے گی۔ تاریخ صحیفہ راز میں ہے۔ اور اگر مقررہ دنوں تک رحم کی اپیل موصول نہ ہوئی تو ان سب کو لازمی سزا دے دی جائے گی۔ ابھی تک بھٹو نے رحم کی اپیل نہیں کی ہے، اپیل کرنے میں صرف پانچ روز باقی ہیں۔"
Bhutto's black warrant issued
Wednesday, 28 March 1979
Bhutto's black warrant was issued on March 28, 1979..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
05-07-1977: بھٹو کی اقتصادی کارکردگی
15-08-1947: قیام پاکستان کے بعد
08-04-2010: اٹھارھویں آئینی ترمیم: 17ویں ترمیم کی منسوخی