PAK Magazine
Sunday, 26 March 2023, Week: 12

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically



Sikandar Mirza

Sikandar Mirza was the first President and the last Governor General of Pakistan.


میجر جنرل سکندر مرزا

سکندر مرزا

23 مارچ 1956ء کو سکندرمرزا نے پاکستان کے پہلے صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔۔!

میجر جنرل (ریٹائرڈ) سکندر مرزا ، پاکستان کے آخری گورنر جنرل تھے۔ جب نو سالہ سعی کے بعد 29 فروری 1956ء کو پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا اور پاکستان ایک "اسلامی جمہوریہ" بن گیا تھا اور تاجدار برطانیہ کی عملداری سے باہر نکل آیا تو انھیں پاکستان کے پہلے صدر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ انھوں نے چار وزرائے اعظم فارغ کیے تھے۔ ان کے غرور و تکبر کا یہ عالم ہوتا تھا کہ وہ وزرائے اعظم سے حلف اپنے دفتر میں اپنی کرسی پر بیٹھ کر لیتے تھے جبکہ حلف لینے والا (وزیر اعظم) ایک ملازم کی طرح سے کھڑا ہوکر حلف اٹھاتا تھا۔

پاکستان میں پہلا مارشل لاء کس نے لگایا تھا ؟

صدر پاکستان میجرجنرل (ر) سکندرمرزا نے جس آئین کے تحت صدارت کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا ، اسے ہی منسوخ کرنے ، دستور ساز اسمبلی کو توڑنے اورملک بھر میں مارشل لا ء لگا کر چیف آرمی سٹاف جنرل محمد ایوب خان (جو اسوقت وزیر دفاع بھی تھے) کو مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مقرر کر نے کاشرمناک "اعزاز" بھی حاصل کیا تھا۔ مارشل لاء کا مطلب ، جنگل کا قانون ہوتا ہے کہ جو طاقت ور ہے اسی کا حکم چلے گا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ تین ہفتوں ہی میں موصوف کو بوریا بستر باندھ کر ملک بدر ہونا پڑا تھا اور لندن میں جلا وطنی کے دور میں ایک ہوٹل میں منیجر کی جاب کرنا پڑی تھی۔ جب 12 نومبر 1969ء کو انتقال ہوا تو پاکستان نے ان کی لاش بھی قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اگر شیعہ نہ ہوتے تو شاید ایران بھی انہیں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ دفن نہ کرتا …… اللہ اکبر……!!!

سکندرمرزا کے صدارتی دور کے اہم واقعات

میجر جنرل (ر) سکندر مرزا ، تاریخ کے آئینے میں

1951
آرمی چیف جنرل محمد ایوب خان
آرمی چیف جنرل محمد ایوب خان
1955
گورنر جنرل سکندر مرزا
گورنر جنرل سکندر مرزا
1957
گدو بیراج
گدو بیراج
1956
1956ء کا معطل آئین
1956ء کا معطل آئین
1956
صدر سکندر  مرزا
صدر سکندر مرزا
1957
 سہروردی برطرف
سہروردی برطرف
1957
وزیر اعظم ملک فیروز خان نون
وزیر اعظم ملک فیروز خان نون
1957
ایک سال میں تین وزرائے اعظم
ایک سال میں تین وزرائے اعظم
1958
ملک فیروز خان نون برطرف
ملک فیروز خان نون برطرف
1958
پاکستان میں پہلا مارشل لاء
پاکستان میں پہلا مارشل لاء
1966
بھٹو کی ایوب حکومت سے علیحدگی
بھٹو کی ایوب حکومت سے علیحدگی
1979
ذوالفقار علی بھٹوؒ ، پیدائش سے پھانسی تک
ذوالفقار علی بھٹوؒ ، پیدائش سے پھانسی تک
1999
منگل اور جنگل کا قانون
منگل اور جنگل کا قانون
2022
پاکستان کے وزرائے اعظم
پاکستان کے وزرائے اعظم



1956ء کا معطل آئین

Credit: Decades TV Network

دیگر تاریخی ویڈیوز

17-01-1951:
آرمی چیف جنرل محمد ایوب خان
23-03-1956:
1956ء کا معطل آئین
23-03-1956:
صدر سکندر مرزا
11-10-1957:
سہروردی برطرف
20-01-1958:
انڈونیشیا کے صدر سوئیکارنو کا دورہ پاکستان

1947
گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناحؒ
گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناحؒ
2003
پاکستان کا بجٹ 2003/4
پاکستان کا بجٹ 2003/4
1957
وزیر اعظم ملک فیروز خان نون
وزیر اعظم ملک فیروز خان نون
1948
جنرل ڈگلس گریسی
جنرل ڈگلس گریسی
2013
میر ہزار خان کھوسو
میر ہزار خان کھوسو

تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
عمران خان
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
صدر
وزیر اعظم
آرمی چیف
چیف جسٹس
انتخابات
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
سیف الملوک
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ

محمد علی
محمد علی
اسد بخاری
اسد بخاری
منظورجھلا
منظورجھلا
کیفی
کیفی
سلمیٰ ممتاز
سلمیٰ ممتاز
رشیداختر
رشیداختر
حسنہ
حسنہ
ایس اے بخاری
ایس اے بخاری
علی بخش ظہور
علی بخش ظہور
صبیحہ خانم
صبیحہ خانم


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.