پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
منگلوار 27 جولائی 1999ء
سولھویں آئینی ترمیم: کوٹہ سسٹم
27 جولائی 1999ء کو 16ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی جس میں کوٹہ سسٹم میں مزید بیس سال کی توسیع کی گئی۔ 162 ارکان نے حمایت کی جبکہ صرف چار نے مخالفت کی۔ نواز شریف کے دوسرے دورِحکومت (1996/99) میں یہ چوتھی اور آخری آئینی ترمیم تھی۔ صدر محمدرفیق تارڑ تھے۔
The 16th Constitution Amendment
Tuesday, 27 July 1999
The 16th Constitution Amendments about the quota system was made on July 27, 1999..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
22-02-1979: بھٹو کو انصاف نہیں ملا
27-04-1972: بھٹو نے نیشنل براڈکاسٹنگ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا
30-09-1947: پاکستان ، اقوام متحدہ کا رکن بنا
پاکستان کے اہم تاریخی موضوعات
تاریخِ پاکستان کی اہم ترین شخصیات
تاریخِ پاکستان کے اہم ترین سنگِ میل
پاکستان کی اہم معلومات
چند مفید بیرونی لنکس
پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس
"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔










