PAK Magazine
Thursday, 23 March 2023, Week: 12

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically


1998

Muhammad Rafiq Tarar

Thursday, 1 January 1998

Muhammad Rafiq Tarar was President of Pakistan from 1998-2001. He died on March 7, 2022.

محمد رفیق تارڑ

جمعرات یکم جنوری 1998
 محمد رفیق تارڑ

پاکستان کے سابق صدر محمد رفیق تارڑ کا 7 مارچ 2022ء کو انتقال ہوگیا۔۔!

محمد رفیق تارڑ نے یکم جنوری 1998ء کو پاکستان کے 9ویں صدرمملکت کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی مسلم لیگ کی حکومت کے ایک انتہائی وفادار نمائندے کے طور پر صدارتی انتخاب میں 457 میں سے 374 وؤٹ حاصل کیے۔ صدارت کے عہدے پر 20 جون 2001ء تک فائز رہے جب فوجی آمر جنرل پرویز مشرف نے ملک بھر میں ایمرجنسی لگا کر تارڑ صاحب کو عہدہ صدارت سے سبکدوش کرکے خود قبضہ کرلیا تھا۔

8ویں آئینی ترمیم منسوخ کی

محمد رفیق تارڑ بطور صدر مملکت ، وفاق کے نمائندے تھے جو پارلیمانی نظام میں ایک بے اختیار اور علامتی عہدہ ہوتا ہے۔ انھوں نے اپنی پارٹی اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی خواہش پر پاکستان کے آئین میں 13ویں ، 14ویں اور 15ویں ترامیم پر باآسانی دستخط کر دیے تھے جس نے 8ویں ترمیم کے ذریعے ملنے والے صدر کے ناجائز اختیارات کو ختم کر دیا تھا۔

محمدرفیق تارڑ کون تھے؟

محمد رفیق تارڑ ، 2 نومبر 1929ء میں پیر کوٹ (گکھڑ) کے ایک زمیندار چوہدری سردار خاں تارڑ کے ہاں پیدا ہوئے۔ انٹر تک تعلیم ، گکھڑ میں حاصل کی اور 1951ء میں پنجاب یونیورسٹی لاء کالج سے ایل ایل بی کیا۔ گوجرانوالہ ضلع کچہری میں پریکٹس شروع کی۔ 1975ء میں لاہور ہائیکورٹ میں بطور جسٹس تعینات ہوئے۔ 1989ء سے 1991ء تک اہور ہائی کورٹ کے 28ویں چیف جسٹس رہے۔ 1991ء سے 1994ء تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جسٹس رہے۔ اس دوران 1992ء میں بطور مسلم لیگی رہنما سینیٹر منتخب ہوئے۔ 1998ء سے 2001ء تک صدر مملکت منتخب رہے۔ 7 مارچ 2022ء کو 92 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔







2022
عمران خان کا بیانیہ دفن
عمران خان کا بیانیہ دفن
2016
پاک فوج کے کاروبار
پاک فوج کے کاروبار
2022
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
2020
نواز شریف کی تاریخی تقریر
نواز شریف کی تاریخی تقریر
1965
1965ء کے صدارتی انتخابات
1965ء کے صدارتی انتخابات



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
عمران خان
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
صدر
وزیر اعظم
آرمی چیف
چیف جسٹس
انتخابات
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
سیف الملوک
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ

ابو شاہ
ابو شاہ
نذیرعلی
نذیرعلی
آسیہ
آسیہ
مسعودپرویز
مسعودپرویز
رفیق رضوی
رفیق رضوی
مہدی حسن
مہدی حسن
مسرت نذیر
مسرت نذیر
حسن عسکری
حسن عسکری
منوررشید
منوررشید
محمد رفیع
محمد رفیع


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.