سالانہ | | | ماہانہ | | | ہفتہ وارانہ | | | روزانہ | | | حروفانہ | | | اہم ترین | | | تحریک پاکستان | | | ذاتی ڈائریاں |
بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ…… تاریخ عالم کی ایک منفرد ہستی تھے کہ جنہوں نے ایک گولی چلائے بغیر اور ایک قطرہ خون بہائے بغیر دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت اورایک نئی قوم تشکیل دی تھی۔ وہ ایک انتہائی غیر متنازعہ اور ایک عظیم ترین قومی رہنما تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان کے پہلے …… گورنر جنرل …… منتخب کئے گئے تھے۔ یہ عہدہ اصل میں برطانوی پارلیمنٹ نے The Indian Independence Act 1947 کے تحت تشکیل دیا تھا اورجس کی رو سے برطانوی ہند کو ……پاکستان اور بھارت …… کو دو آزاد …… نوآبادیات …… کا درجہ دیا گیا تھا۔ گورنر جنرل …… تاجدار برطانیہ …… کا نمائند ہ ہوتا تھا جسے رسمی منظوری سے متعلقہ ممالک کی خود مختار دستور ساز اسمبلیاں منتخب کر تی تھیں۔ قائد اعظمؒ کو ہماری پہلی دستور ساز اسمبلی نے اپنے پہلے ہی ہفتہ میں یہ اختیار دے دیا تھا کہ وہ اپنی صوابدید (یا وزیر اعظم کے مشورہ پر) کسی بھی حکومت کو برطرف کر سکتا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ایک ہفتہ بعد ہی اس وقت کے صوبہ خیبر پختون خواہ کی صوبائی حکومت کو بر طرف کر دیا گیا تھا اور چند ماہ بعدصوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ کو بھی بر طرف کر دیا گیا تھا۔ انہی کے دور میں پہلی بلوچی بغاوت کو بزور طاقت دبا دیا گیا تھا اور بنگالیوں کو زبان کے مسئلہ پر مشتعل کیا گیا تھا۔ گو ان واقعات کے پیچھے ایک اچھی خاصی تاریخ ہے لیکن بہر حال یہ وہ اقدامات تھے جو جمہوری نظام کے تحت بننے والے پاکستان کے لئے نیک شگون نہیں تھے ……!
قائد اعظم ؒ…… کے دور اقتدار کا اختتام ان کے طبعی انتقال سے ہوا تھا اور پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ دفن کئے گئے تھے۔
British Pathé
A Tribute to The Founder of Pakistan as a Photo Album and some brief information's on his wonderful political career. Published on September 11, 2011. Take mouse on any picture to stop the rotation
معیشت |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
---|---|---|---|---|
فی کس آمدن | 1.388 | 2.171 | 1.905 | 59.795 |
فی کس آمدن کی درجہ بندی | 151 | 139 | 143 | 9 |
معیشت کا حجم | 23 | 3 | 30 | 58 |
ڈالر ریٹ | 160 | 73 | 85 | 6 |
زرمبادلہ کے ذخائر (اربوں میں) | 20 | 541 | 37 | 54 |
زرمبادلہ کے ذخائر کی درجہ بندی | 74 | 5 | 47 | 38 |
فلاحی ریاست |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
---|---|---|---|---|
خوشحالی | 123 | 49 | 132 | 2 |
انسانی ترقی | 152 | 129 | 135 | 11 |
تعلیم | 128 | 112 | 155 | 2 |
صحت عامہ | 38 | 35 | 32 | 3 |
ایمانداری | 120 | 80 | 146 | 1 |
سیاست و ریاست |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
---|---|---|---|---|
آبادی | 5 | 2 | 8 | 112 |
رقبہ | 33 | 7 | 92 | 11 |
مذہبی وابستگی | 50 | 54 | 3 | 145 |
جمہوری روایات | 108 | 51 | 80 | 7 |
پاسپورٹ کی عزت | 106 | 85 | 101 | 5 |