PAK Magazine
Monday, 20 March 2023, Week: 12

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically


1983

Jinnah & Presidential system

Friday, 12 August 1983

According to dictator Zia, the founder of Pakistan Mr. Jinnah was supporter of presidential system of government for Pakistan..

قائد اعظم ؒ اور صدارتی نظام

جمعہ 12 اگست 1983

12 اگست 1983ء کو ایک غاصب ، جابر ، آمر اور خودساختہ صدر ، جنرل ضیاع مردود نے نام نہاد "مجلس شوریٰ" سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ اسے ، بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی ایک ذاتی ڈائری ملی ہے جس میں انھوں نے لکھا تھا کہ وہ ، پاکستان کے لئے صدارتی نظام حکومت کے حامی تھے۔

کیا پارلیمانی نظام صرف انگلینڈ ہی میں کامیاب ہے؟

ڈائری کا ایک ورق بھی میڈیا کے لئے جاری کیا گیا تھا جس میں مبینہ طور پر قائد نے اپنے ہاتھ سے لکھا تھا "پارلیمانی نظام ، اس وقت صرف انگلستان میں کامیابی سے چل رہا ہے ، ورنہ اور کہیں نہیں۔ پاکستان کے لئے صدارتی نظام ہی بہتر رہے گا۔۔" عقل کے اندھے اور وقت کے فرعون کا دماغ اگر تھوڑا سا بھی کام کرتا ہوتا تو اتنی تحقیق کر لیتا کہ صرف انگلستان ہی نہیں بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی پارلیمانی نظام کتنی کامیابی سے چل رہا ہے۔۔!

آٹھویں ترمیم کے لیے راہ ہموار کی گئی

اس تقریر میں آٹھویں ترمیم کے لئے میدان صاف کیا گیا تھا جہاں ایک غیر منتخب صدر ، عوام کے منتخب وزیراعظم کو نامزد یا برطرف کرنے کا حق رکھتا تھا۔ اسی پالیسی کے تحت 1983ء میں بلدیاتی انتخابات کروائے گئے اور پیپلز پارٹی کے خوف سے 1985ء میں غیرجماعتی بنیادوں پر انتخابات کروا کے وجود میں آنے والی اسمبلی سے آٹھویں ترمیم منظور کروا کر صدارتی نظام کو قانونی شکل دینے کی کوشش کی گئی تھی۔







1956
1956ء کا معطل آئین
1956ء کا معطل آئین
1979
بھٹو کا غائبانہ نماز جنازہ
بھٹو کا غائبانہ نماز جنازہ
1969
پاکستان میں دوسرا مارشل لاء
پاکستان میں دوسرا مارشل لاء
2004
پاکستان کا بجٹ 2004/05
پاکستان کا بجٹ 2004/05
1949
قرار داد مقاصد
قرار داد مقاصد



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
عمران خان
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
صدر
وزیر اعظم
آرمی چیف
چیف جسٹس
انتخابات
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
سیف الملوک
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ

شریف نیر
شریف نیر
شمیم آرا
شمیم آرا
ایم اسماعیل
ایم اسماعیل
ماسٹر عبد اللہ
ماسٹر عبد اللہ
زلفی
زلفی
جعفر بخاری
جعفر بخاری
نسیم بیگم
نسیم بیگم
مصلح الدین
مصلح الدین
رنگیلا
رنگیلا
امین ملک
امین ملک


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.