پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
منگلوار 14 فروری 2012ء
بیسویں آئینی ترمیم: عبوری حکومت
14 فروری 2012ء کو 20ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی جس میں صاف شفّاف انتخابات کے لیے عبوری حکومت کے قیام میں حکومت اور حزبِ اختلاف میں اتفاقِ رائے ضروری قرار پایا جبکہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی مدّتِ ملازمت کا تعیّن بھی کیا گیا۔ سبھی 245 ارکان نے بل کی حمایت کی۔
پیپلز پارٹی کے چوتھے اور اب تک کے آخری دورِ حکومت (2008/13) میں یہ تیسری اور آخری آئینی ترمیم تھی۔ اس طرح سے آئین کی بانی اس جماعت نے خود دس آئینی ترامیم کی ہیں جو نون لیگ کی گیارہ کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔
The 20th Constitution Amendment
Tuesday, 14 February 2012
The 20th Constitution Amendments about the free and fair elections was made on February 14, 2012..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
22-02-1979: بھٹو کو انصاف نہیں ملا
14-08-1947: پشاور
29-11-2013: آرمی چیف جنرل راحیل شریف