PAK Magazine
Thursday, 18 April 2024, Week: 16

Pakistan Chronological History
Annual
Monthly
Weekly
Daily
Alphabetically

1971

مشرقی پاکستان کا سیاسی حل

ہفتہ 31 جولائی 1971

پاکستان کی تاریخ میں اس قدر جھوٹ بولا گیا ہے کہ اگر کوئی سچ ہے بھی تو وہ بھی انتہائی مشکوک سا لگتا ہے۔۔!

Zulfikar Ali Bhutto

ناجائز اقتدار کی ہوس اور عارضی دنیاوی مفادات کے لیے سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی بڑی بڑی حماقتیں اور بددیانتیاں کی گئی ہیں جن میں پاکستان کے پہلے منتخب عوامی لیڈر جناب ذوالفقارعلی بھٹوؒ کے خلاف یہ غلیظ اور معاندانہ پروپیگنڈہ بھی شامل رہا ہے کہ وہ سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار تھے کیونکہ انھوں نے انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا تھا اورمشرقی پاکستان میں فوج کشی کے حق میں تھے۔ جیسے جیسے تاریخ کے اوراق پلٹتے چلے جائیں ، بھٹو کی عظمت ، سچائی اور بے گناہی سامنے آنے لگتی ہے ، جس کا ایک ثبوت یکم اگست 1971ء کے اس ویڈیو انٹرویو سے بھی ملتا ہے۔

بھٹو صاحب ، مشرقی پاکستان کے مسئلے کو سیاسی طور پر حل کرنے کی ضرورت پر نہ صرف زور دیتے تھے بلکہ پر امید تھے کہ اگر معاملات عوامی نمائندوں کے ہاتھوں میں ہوتے تو حل بھی ہو جاتے۔ بھٹو نے مفاہمت کے لیے شیخ مجیب الرحمان کے بدنام زمانہ چھ نکات میں سے ساڑھے پانچ نکات مان بھی لیے تھے لیکن حاکم وقت ، آمر جنرل یحییٰ خان اور اس کا غاصب ٹولہ کسی طور بھی اقتدار پر اپنی ناجائز گرفت کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں تھا۔ وہ ، انتخابات کے بعد بھی اقتدار میں شرکت چاہتے تھے اور اگلے پانچ سال تک جنرل یحییٰ کو صدر کے طور پر تسلیم نہ کرنے پر معاملات کو طاقت کے بل بوتے پر حل کرنا چاہتے تھے جس کا نتیجہ ایک شرمناک فوجی شکست اور پاکستان کی دو لخت ہونے کی صورت میں نکلا تھا۔






Bhutto wanted peaceful settlement

Saturday, 31 July 1971

Bhutto wanted a political dialogue, but the military dictator used power to solve the East Pakistan conflict..


Bhutto wanted peaceful settlement (video)

Credit: AP Archive


1951
گورنر جنرل ملک غلام  محمد
گورنر جنرل ملک غلام محمد
1956
صدر سکندر  مرزا
صدر سکندر مرزا
1973
1973ء کا مستقل آئین
1973ء کا مستقل آئین
1951
لیاقت علی  خان کا قتل
لیاقت علی خان کا قتل
1951
پاکستان میں پہلی فوجی بغاوت
پاکستان میں پہلی فوجی بغاوت



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات

تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……


اقبال حسن
اقبال حسن
آسیہ
آسیہ
ہمالیہ والا
ہمالیہ والا
آشا پوسلے
آشا پوسلے
رشیداختر
رشیداختر


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.