پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعرات 24 اگست 1967
پاکستان کی پہلی سٹیل مل

پاکستان کی پہلی سٹیل مل
مشرقی پاکستان میں قائم ہوئی تھی
پاکستان کی پہلی سٹیل مل ، چاٹگام ، مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) میں قائم ہوئی تھی۔۔!
24 اگست 1967ء کو صدرِ پاکستان جنرل محمد ایوب خان نے سابقہ مشرقی پاکستان چٹاگانگ (چاٹگام) کے مقام پر پاکستان کی پہلی سٹیل مل کا باقاعدہ افتتاح کیا جس کا سنگ بنیاد 1956ء میں رکھا گیا تھا۔ جاپان کی مدد سے بنائی جانے والی اس مل پر ابتدائی کام یکم فروری 1967ء کو شروع ہو گیا تھا۔

Pakistan's first steel mills
Thursday, 24 August 1967
Pakistan's first steel mill in Chittagong, East Pakistan (Bangladesh) was inaugurated by President General Ayub Khan on 24th August 1967..
پاک میگزین، ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین پر پاکستان کے سال بسال اہم ترین تاریخی اور سیاسی واقعات کے علاوہ پاکستانی زبانوں کا ڈیٹا بیس، حروفِ تہجی کی تاریخ اور پاکستان کی فلمی تاریخ پر نایاب معلومات دستیاب ہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ
-
16-10-1951: نوابزادہ لیاقت علی خان
23-11-2002: میر ظفراللہ خان جمالی
28-03-1929: قائدِاعظمؒ کے چودہ نکات