PAK Magazine
Thursday, 25 April 2024, Week: 17

Pakistan Chronological History
Annual
Monthly
Weekly
Daily
Alphabetically

1979

بھٹو کی پھانسی اور تارا مسیح

جمعه 8 جون 1979
تارا مسیح کا معاوضہ
بھٹو کی پھانسی کا معاوضہ ، دس روپے

8 جون 1979ء کے روزنامہ جنگ میں جلاد تارا مسیح اور دیگر جیل حکام کے انٹرویوز شائع ہوئے جن میں بھٹو کے آخری لمحات کا ذکر کیا تھا۔ ان دنوں افواہوں کا ایک بازار گرم تھا جس میں بھٹو کے پھانسی کی بجائے قتل کی باتیں ہورہی تھیں۔

بھٹو کو پھانسی دینے والے جلاد تارا مسیح نے اس بات کی تردید کی کہ بھٹو کے آخری الفاظ تھے "مالک میری مدد کر، میں بے گناہ ہوں۔" انھوں نے پھانسی تک کوئی بات نہیں کی تھی۔ اس سے قبل ڈیڑھ بجے انھیں جگا کر جب وصیت لکھنے کا کہا گیا تو انھوں نے کہا کہ "وصیت تو کتابوں میں ہوتی ہے۔"

تارا مسیح کے مطابق گیلی زمین ہونے کی وجہ سے بھٹو کو سٹریچر پر پھانسی گھاٹ تک پہنچایا گیا تھا۔ وہ خود چل کر پھندے تک پہنچے اور جب ان کے چہرے پر ماسک ڈالا جاتا تو کہتے "اسے ہٹا دو۔"

بھٹو کو آدھ گھنٹے تک پھندے سے لٹکایا گیا۔ روایت ہے کہ اس دوران فلم بھی بنائی گئی تھی۔ جلاد تارا مسیح کو بھٹو کو پھانسی دینے کا معاوضہ دس روپے ادا کیا گیا تھا۔

مفتی محمود کا مشن

بھٹو کی پھانسی کے بعد دیوبندی جماعت، جمیعت العلمائے اسلام کے سربراہ مولانا مفتی محمود (مولانا فضل الرحمان کے والد) نے سعودی عرب کے شاہ خالد سے ملاقات میں سرکاری موقف بیان کیا جس پر مبینہ طور پر شاہ نے کہا "خدا کا شکر ہے کہ ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔"

مولانا مفتی محمود، 1977ء کے انتخابات میں بھٹو مخالف اتحاد، پی این اے (پاکستان قومی اتحاد) کے سربراہ تھے۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف تحریک اور پھر "تحریک نظامِ مصطفیٰﷺ" میں بھی اہم کردار کیا۔ بھٹو حکومت کے خاتمے پر انتخابات کے وعدے پر جنرل ضیاع کی سول کابینہ میں بھی شامل ہوئے اور تین وزیر دیے۔ اس دوران بھٹو کی پھانسی پر رائے عامہ ہموار کرتے رہے۔ انتخابات کے انعقاد کی وعدہ خلافی یا آمرمردود کے لیے استعمال ہونے کے بعد دھتکارے جانے پر حکومت سے نکالے گئے اور بھٹو کے دیگر سیاسی مخالفین کی طرح ناکام و نامراد ہی دنیا سے چل بسے۔

8 جون 1979ء کی ذاتی ڈائری کا ایک صفحہ





Bhutto hang

Friday, 8 June 1979

Tara Masih interview about last moments of Mr. Bhutto..



1951
پاکستان میں پہلی فوجی بغاوت
پاکستان میں پہلی فوجی بغاوت
2001
جنرل مشرف ، صدر بنا
جنرل مشرف ، صدر بنا
1930
نظریہ پاکستان
نظریہ پاکستان
1948
پاکستان کا پہلا فلم سٹوڈیو
پاکستان کا پہلا فلم سٹوڈیو
1972
بھٹو کا بھاری صنعتوں کو قومیانے کا اعلان
بھٹو کا بھاری صنعتوں کو قومیانے کا اعلان



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات

تحریک پاکستان
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
سقوط ڈھاکہ
عظیم منصوبے
عظیم منصوبے
انتخابات
انتخابات
امریکی امداد
امریکی امداد
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف
صدر
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعظم
آرمی چیف
آرمی چیف
چیف جسٹس
چیف جسٹس
سیاسی ڈائری
سیاسی ڈائری

تاریخ پاکستان ، اہم شخصیات

قائد اعظمؒ
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
نواز شریف
عمران خان
عمران خان
سکندرمرزا
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
جنرل مشرف

دیگر پرانی ویب سائٹس

حج بیت اللہ
حج بیت اللہ
مغلیہ سلطنت
مغلیہ سلطنت
اٹلی کا سفر
اٹلی کا سفر
سیف الملوک
سیف الملوک
شعر و شاعری
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
ہیلتھ میگزین
ڈنمارک
ڈنمارک
میڈیا لنکس
میڈیا لنکس
فلم میگزین
فلم میگزین

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں کے 75 سال …… فلمی ٹائم لائن …… اداکاروں کی ٹائم لائن …… گیتوں کی ٹائم لائن …… پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد …… پاکستان کی پہلی پنجابی فلم پھیرے …… پاکستان کی فلمی زبانیں …… تاریخی فلمیں …… لوک فلمیں …… عید کی فلمیں …… جوبلی فلمیں …… پاکستان کے فلم سٹوڈیوز …… سینما گھر …… فلمی ایوارڈز …… بھٹو اور پاکستانی فلمیں …… لاہور کی فلمی تاریخ …… پنجابی فلموں کی تاریخ …… برصغیر کی پہلی پنجابی فلم …… فنکاروں کی تقسیم ……


نغمہ
نغمہ
زلفی
زلفی
افضل خان
افضل خان
اکبرعلی اکو
اکبرعلی اکو
علاؤالدین
علاؤالدین


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.