2014
Hamid Mir injured in a gun attack
Saturday, 19 April 2014
Famous Pakistani journalist Hamid Mir was injured in a gun attack on April 19, 2014. He and his organization, Geo News TV, blamed ISI chief Zahirul Islam and Taliban leader Ehsanullah Ehsan for the attack. The Supreme Court had investigated the case but without any result. Hamid Mir gained international fame when he interviewed the notorious terrorist leader Osama bin Laden.
حامد میر پر قاتلانہ حملہ
ہفتہ 19 اپریل 2014
پاکستان کے ممتاز صحافی حامد میر پر 19 اپریل 2014ء کو کراچی میں ایک قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔ اس حملے کا الزام انہوں نے اور ان کے ادارے جیو نیوز نے آئی ایس آئی کے سربراہ ظہیر الاسلام اور طالبان لیڈر احسان اللہ احسان پر لگایا تھا۔ سپریم کورٹ نے اس مقدمہ کی چھان بین کی تھی لیکن آج تک اس کا فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ حامد میر کو عالمی شہرت تب ملی تھی جب انہوں نے مشہورزمانہ دہشت گرد لیڈر اسامہ بن لادن کا انٹرویو کیا تھا۔
تاریخ پاکستان
پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!
تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
پاکستان کے بارے میں اہم معلومات
چند اہم بیرونی لنکس
پاکستان کی فلمی تاریخ
پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ
PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.