PAK Magazine
Tuesday, 28 March 2023, Week: 13

Pakistan Chronological History
Annual
Annual
Monthly
Monthly
Weekly
Weekly
Daily
Daily
Alphabetically
Alphabetically


2022

Reko Diq project

Sunday, 20 March 2022

Reko Diq project in Balochistan, Pakistan, is a undeveloped copper and gold deposits, which can produce 200,000 tons of copper and 250,000 ounces of gold a year for more than half a century..

ریکوڈک منصوبہ

اتوار 20 مارچ 2022
ریکوڈک منصوبہ

حکومت پاکستان نے گیارہ ارب ڈالرز کے بھاری جرمانے کا تنازعہ طے کرتے ہوئے 20 مارچ 2022ء کو کینیڈا کی کان کنی کی ایک کمپنی Barrick Gold Corporation سے بلوچستان میں Reko Diq کے مقام پر سونے اور تانبے کے وسیع ذخائر کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے مطابق ، بیرک گولڈ کارپوریشن ، آدھے منافع کی حقدار ہوگی اور مزید دس ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری بھی کرے گی۔ حکومت بلوچستان کو 25 فیصد حصہ ملے گا جبکہ دیگر پچیس فیصد حصہ ، حکومت پاکستان اور دیگر سرکاری اداروں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ آٹھ ہزار سے زائد آسامیاں بھی پیدا ہوں گی۔

سونے اور تانبے کی کانیں

حکومت بلوچستان نے 1998ء میں Tethyan Copper Company Pakistan (Pvt.) Limited کو کان کنی کے اس منصوبے پر کام کرنے کا لائسنس جاری کیا تھا۔ کینیڈا اور چلی کی کمپنیوں Barrick-Antofagasta کے اس مشترکہ منصوبے نے 22 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری سے اگست 2010ء میں ایران اور افغانستان کی سرحدوں کے قریب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں ریکوڈک کے مقام پر ایک معدوم آتش فشاں کے دامن میں سونے اور تانبے کے وسیع معدنی ذخائر کی تصدیق کی تھی۔ اس کان سے نصف صدی سے زائد عرصے تک سالانہ دو لاکھ ٹن تانبا اور اڑھائی لاکھ اونس سونا پیدا ہوسکتا ہے۔

ریکوڈک کا تنازعہ

2011ء میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے حکم پر یہ معاہدہ منسوخ کردیا گیا تھا جس پر ایک طویل قانونی جنگ ہوئی جس میں پاکستان کو گیارہ ارب ڈالرز کا جرمانہ ہوا جو اس معاہدے کی تجدید سے ختم ہونے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

ریکوڈک معاہدے پر دستخط






1999
منگل اور جنگل کا قانون
منگل اور جنگل کا قانون
1963
سول اینڈ ملٹری گزٹ
سول اینڈ ملٹری گزٹ
1947
اردو بنگالی تنازعہ
اردو بنگالی تنازعہ
1948
پاکستان کا پہلا فلم سٹوڈیو
پاکستان کا پہلا فلم سٹوڈیو
2022
عمران خان کا زوال
عمران خان کا زوال



تاریخ پاکستان

پاک میگزین ، پاکستانی تاریخ پر اردو میں ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر اہم تاریخی واقعات کو بتاریخ سالانہ ، ماہانہ ، ہفتہ وارانہ ، روزانہ اور حروفانہ ترتیب سے چند کلکس کے نیچے پیش کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اہم ترین واقعات اور شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مخصوص صفحات ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تصویر و تحریر ، ویڈیو اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایک انفرادی کاوش اور فارغ اوقات کا بہترین مشغلہ ہے جو اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا ، ان شاء اللہ۔۔!



تاریخ پاکستان ، اہم موضوعات
تحریک پاکستان
جغرافیائی تاریخ
سقوط ڈھاکہ
شہ سرخیاں
سیاسی ڈائری
قائد اعظمؒ
ذوالفقار علی بھٹوؒ
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
عمران خان
سکندرمرزا
جنرل ایوب
جنرل یحییٰ
جنرل ضیاع
جنرل مشرف
صدر
وزیر اعظم
آرمی چیف
چیف جسٹس
انتخابات
امریکی امداد
مغلیہ سلطنت
ڈنمارک
اٹلی کا سفر
حج بیت اللہ
سیف الملوک
شعر و شاعری
ہیلتھ میگزین
فلم میگزین
میڈیا لنکس

پاکستان کے بارے میں اہم معلومات

Pakistan

چند اہم بیرونی لنکس


پاکستان کی فلمی تاریخ

پاکستانی فلموں ، فنکاروں اور فلمی گیتوں پر ایک منفرد اور معلوماتی سلسلہ

منظورجھلا
منظورجھلا
اعظم چشتی
اعظم چشتی
افتخارخان
افتخارخان
کمال احمد
کمال احمد
منیر حسین
منیر حسین
رضا میر
رضا میر
موج لکھنوی
موج لکھنوی
امجدبوبی
امجدبوبی
مسرور انور
مسرور انور
حبیب
حبیب


PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.