پاک میگزین پر تاریخِ پاکستان
جمعرات 12 مارچ 1987ء
دسویں آئینی ترمیم: پارلیمنٹ کا اجلاس
12 مارچ 1987ء کو 10ویں آئینی ترمیم منظور ہوئی جس کے مطابق، قومی اسمبلی کے اجلاس کی مدت 160 سے کم کر کے 130 اور سینٹ کی 70 روز کر دی گئی۔ اس ترمیم کی حمایت میں 174 اور مخالفت میں صرف ایک وؤٹ پڑا جبکہ حزبِ اختلاف نے ایوان سے واک آؤٹ کیا تھا۔
29 مارچ 1987ء کو دسویں آئینی ترمیم کا سرکاری گزٹ جاری ہوا۔ یہ جنرل ضیاع مردود کی نگرانی میں لولی لنگڑی جمہوریت میں وزیرِاعظم جونیجو کی تیسری اور آخری آئینی ترمیم تھی۔
The 10th Constitution Amendment
Thursday, 12 March 1987
The 10th Constitution Amendments about the interval period of the National Assembly was made on March 12, 1987..
پاکستان کی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ
پاک میگزین ، پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک منفرد ویب سائٹ ہے جس پر سال بسال اہم ترین تاریخی واقعات کے علاوہ اہم شخصیات پر تاریخی اور مستند معلومات پر مبنی مخصوص صفحات بھی ترتیب دیے گئے ہیں جہاں تحریروتصویر ، گرافک ، نقشہ جات ، ویڈیو ، اعدادوشمار اور دیگر متعلقہ مواد کی صورت میں حقائق کو محفوظ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
2017ء میں شروع ہونے والا یہ عظیم الشان سلسلہ، اپنی تکمیل تک جاری و ساری رہے گا، ان شاءاللہ
-
15-08-1947: جنرل سر فرینک میسروی
15-12-1971: بھٹو نے پولینڈ کی قرار داد پھاڑ دی؟
20-08-1971: راشد منہاس شہید